بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

تازہ ترین خبریں

لاہور ، اسلام آباد، سوات اور پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، آزاد کشمیر، سوات ، پارا چنا، سر گودھا، خیبر پختونخواہ ، نوشہرہ، غذر، لوئر دیر، ہری پور، راولپنڈی سمیت ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے. زلزلے کے جھٹکے ایبٹ آباد اور لاہور میں بھی محسوس کیے گئے. لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے دفاتر اور گھروں سے باہر نکل آئے. تاہم ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی ہے. جبکہ زلزلے کی گہرائی 200 کلو میٹر تھی ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان اور افغانستان کا سر حدی علاقہ بتایا گیا ہے. دوسری جانب بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر میں بھی محسوس کیے گئے.

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -بزنس -

آج کا اخبار

وزیراعظم نوازشریف کا قصور میں جنسی سکینڈل واقعے کا نوٹس، واقع پر سخت غم وغصے کا اظہار، متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب ،شہباز شریف نے معاملے کی جوڈیشل انکوائری کروانے کی منظوری دیدی، محکمہ داخلہ پنجاب کو چیف جسٹس لاہور ہائکورٹ کو انکوائری کمیشن کی تشکیل کے لیے فوری درخواست کرنے کی ہدایت،ملزمان تھانہ پی ڈویژن سے نامعلوم مقام پر منتقل

ادھرقصور جنسی سکینڈل کے ملزمان کو تھانہ پی ڈویژن سے نامعلوم مقام پر منتقل کرا دئیے گئے،ملزمان کے اعلیٰ افسران سے خفیہ مقام پر ملاقات کرائی جارہی ہے

افغان صدر کا نوازشریف کو فون ،افغان مصالحتی عمل پر تبادلہ خیال، افغان حکام اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں پاکستان مثبت کردار ادا کرے گا،وزیراعظم کی یقین دھانی

پرانے طرز کی سیاست اور حکومت ناکام ہوچکی ہے‘ عمران خان،بلدیاتی انتخابات میں تمام جماعتوں کو شکست دی اور اقتدار عوام کے حوالے کردیا،پرانے طرز کی حکمرانی اب پاکستان میں نہیں چلے گی، قصور واقعہ شرمناک ہے ملوث ملزمان کو عبرتناک سزائیں دلوائیں گے، اسمبلی میں بھی آواز اٹھائیں گے، ہری پور میں جلسہ عام سے خطاب

پارلیمنٹ کو جعلی کہنے والے عمران خان آج اسی پارلیمنٹ میں جانے کیلئے عوام سے ووٹ مانگ رہے ہیں، پرویز رشید ، پچھلے سال 14 اگست کو عمران خان نے یوم سیاہ کا دن منایا تھا ، 14 اگست ہماری خوشی کا دن ہے، ہری پور میں انتخابی جلسے سے خطاب ، اگلے دو سال میں ملک سے بجلی بحران کا خاتمہ کردیں گے، آصف کرمانی ، وہ وقت دور نہیں کہ دنیا بھر سے لوگ پاکستان میں ملازمت کی تلاش کیلئے آئیں گے پیر صابر شاہ کا بھی خطاب

الطاف حسین کے پاکستانی ہونے پر شک ہے ،کوئی بھی پاکستانی دشمنوں سے مدد مانگ نہیں سکتا ،خواجہ آصف ،ا نکے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، انہیں اپنے بیانات کا جواب دینا ہوگا،وزیر دفاع

راولپنڈی،بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں جاری نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاکستانی فورسز نے منہ توڑ جواب دیا

نیب اور ایف آئی اے سندھ حکو مت کے اندرونی معا ملا ت میں مداخلت نہ کریں،خو رشید شاہ ، اس سے نفرتیں بڑھیں گی ،کے پی کے ، پنجاب اور دیگر علاقوں میں رینجرز اور ایف آئی اے کیوں مداخلت نہیں کرتیں، سندھ میں ہی کیوں کرتی ہیں کرپشن کی بنیادآمروں کے دور میں پڑی بگڑی ہو ئی چیزوں کو صحیح کر نا مشکل کا م ہو تا ہے،قائد حزب اختلاف کی میڈیاسے گفتگو

اوورسیز پاکستانیز میں کرپشن کی درخواستیں،نیب نے غور شروع کر دیا،ورکرز ویلفئر فنڈز،اوورسیز فاؤنڈیشن اور وزارت میں کرپٹ افسران کے خلاف درخواستیں میں قومی خزانے کو لوٹے جانے کا انکشاف ، نیب نے ورکرز ویلفئر فنڈز کے سیکرٹری افتخار رحیم ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور دیگر افسران کے خلاف ریفرنس کی تیاری شروع کر دی

لواری ٹنل منصوبہ میں وزیراعظم کے مشیر امیر مقام پر بھاری کرپشن کا سکینڈل سامنے آ گیا

حکومت کا ڈی سی اسلام آبادکو جسٹس (ر) جاوید اقبال سے سرکاری مکان زبردستی خالی کرانے کا حکم

آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اراکین تحریک انصاف کے اراکین کو ڈیسک بجا کر خوش آمدید کہیں گے

بھارت پاکستان کیخلاف سرجیکل آپریشن کی تیاری کررہاہے‘ اسکو امریکہ کی تائید حاصل ہے‘ ایس ایم ظفر،کشمیر پر بھارت کے مقابلے میں پاکستان کا اصولی وقانونی مئوقف ہے بالآخر اصول کی جیت ہوگی‘سینئر قانون دان وسابق سینیٹر

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔