بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اگست

تازہ ترین خبریں

میانوالی : وزیر اعظم نواز شریف نے عیسی خیل کی بحالی کے لئے 20 کروڑ روپے امداد کا اعلان کر دیا۔ امداد سے جانی نقصان کی تلافی تو نہیں ہو سکتی تاہم لواحقین کی مدد ضرور کی جا سکتی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کا سیلاب متاثرین سے خطاب

وزیر اعظم نے عیسیٰ خیل کی بحالی کے لیے بیس کروڑ روپے امداد کا اعلان کر دیا۔ سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی، سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات پر افسوس ہے۔ یہاں آ کر خود سیلاب کی صورتحال دیکھ رہا ہوں۔ سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرا دکھ ہے۔ سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ حکومت امداد کے لیے معاوضہ دے بھی دے تو جانی نقصان کا کوئی معاوضہ ادا نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پسماندہ علاقوں کو بھی ترقی یافتی علاقوں کی صف میں شامل کیا جائے گا۔حکومت گھر گھر خوشحالی لانے کے لئے کوشاں ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -

آج کا اخبار

صدر ،وزیر اعظم ملاقات،کراچی میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن اور ضرب عضب جاری رکھنے پر اتفاق ،وزیر اعظم نے قومی معاملات پر ہونیوالی پیش رفت پر صدر کو اعتماد میں لیا،اہم مشاورت ، سیلاب متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے ، بحالی کیلئے تمام اقدامات کئے جائیں گے،ملک میں جاری ترقیاتی ،تعلیم اور صحت کے حوالے سے جاری منصوبوں پر کام تیز کرنے پر بھی اتفاق،دونوں رہنماؤں کا ملک کی امن وامان کی صورت حال پر اطمینان کا اظہار

ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک میں امن و استحکام ،آپریشن ضرب عضب، کراچی آپریشن سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا

سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی ، قرار دادیں تحریک انصاف ، مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم لیگ ن کی جانب سے پیش کی گئیں، پیپلزپارٹی کے ارکان نے قرارداد کی حمایت کی ، ایم کیو ایم کے ارکان کی ایوان میں شدید نعرے بازی ، اسمبلی میں کوآپریٹو سوسائٹی میں کرپشن کی بازگشت

لیاری بہت جلد جرائم اور گینگ وار گروپس سے پاک ہوجائے گا،ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر،کراچی آپریشن ہر طرح کی مصلحت اور دباؤ سے آزاد ہے،کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار ، آپریشن کے اہداف کے حصول کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے، آپریشن کے اہداف دہشت گرد، ان کے معاونین، سہولت کاراور مالی مددگار ہیں، رینجرز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب

پاک ،آئی ایم ایف مذاکرات کا اعلامیہ جاری ،روزگار میں اضافے کیلئے شرح نمو میں اضافہ ہونا ضروری ، بجٹ خسارے اور قرض کے اہداف حاصل نہیں کئے جاسکے، پاکستانی برآمدات میں کمی ہوئی ، توانائی شعبے میں سرکلر ڈیٹ اور بقایا جات کی وصولی کے اہداف بھی حاصل نہیں ہوسکے ، مستقبل میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوسکتا ہے،اعلامیہ

پاکستان تحریک انصاف کا نئے ایجنڈے کے ساتھ اسمبلیوں میں واپسی کا اعلان ،عمران خان پیر کو اسمبلی میں جائیں گے اور اپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہوئے اسٹیٹس کو چیلنج کریں گے،شاہ محمود ، امید ہے حکومت ذمہ داری کا مظاہرہ کریگی اور اسپیکر ضابطہ اخلاق کو مدنظر رکھتے ہوئے ایوان کی کارروائی چلائیں گے، عمران خان اگر بولے تو انہیں اجازت دی جائے گی ورنہ منفی روایات جنم لیں گی، الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کی ضرورت ہے، ایم کیو ایم کنفیوژن کا شکار ہے، ایم کیو ایم اراکین الطاف حسین کے بیانات کا دفاع نہیں کر سکتے ہیں ، پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو

بھارت کی فاورڈ کہوٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ،پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی سے دشمن کی بندوقیں خاموش،کئی گھنٹے فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، ایک شخص زخمی ،علاقے میں شدید خوف وہراس

پاکستان بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تنازعات پر نتیجہ خیز مذاکرات کرنا چاہتا ہے: سرتاج عزیز،پاکستان افغانستان میں قیام امن کے لیے مذاکرات کا حامی ہے مشیر برائے قومی سلامتی و خارجہ امور کا آسیان اجلاس سے خطاب

ملا عمر کی ہلاکت یا قتل پاکستان کی سرزمین پر نہیں ہوئی،پاکستان طالبان کی لیڈر شپ کے معاملہ میں جاری جھگڑا پر کوئی کردار ادا نہیں کررہا ،وزیر دفاع خواجہ آصف

عمران خان نے آپ کیلئے کچھ نہ کیا تو تو گھر میں دھرنا ہو گا،ریحام خان ، عمران خان صرف الله سے ڈرتے ہیں کسی کے آگے نہیں جھکتے، خیبرپختونخواہ کے پاس خان بھی ہیں، جوان بھی ہیں اور بھابی بھی ہیں، ہری پور کی عوام تحریک انصاف کے امیدوار کو جتوا کر بھابھی کو تحفہ دیں،راجہ عامر زمان کے انتخابی جلسے سے خطاب

قیمتوں میں پھر اضافہ، بجلی فی یونٹ 3روپے تک مزید مہنگی ہوگئی

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کی سیکیورٹی پاک فوج سنبھالے گی، ابتدائی طور پر اسلام آباد سے ڈیرہ اسماعیل خان تک سڑک بنانے کیلئے زمین کی خریداری کیلئے 30 ارب کی رقم مختص کی گئی،وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب کا وقفہ سوالات میں ایوان کوجواب

ایف آئی اے نے اصغر خان کیس کے حوالے سے رپورٹ رواں سال کے آخر تک مکمل کرنے کا عندیہ دیدیا

امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے میں قائم شدہ نادرا سیل میں مشنری کی تنصیب تا حال نہیں ہوئی،وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمٰن، کوئی شخص دوسرا شناختی کارڈ بنوا لے تو 10 ہزار جرمانے کیساتھ نیا شناختی کارڈ بنوا دیا جاتا ہے، ایک لاکھ 86 ہزار ، ڈبل شناختی کارڈوں کا مسئلہ حکومت نے حل کر دیا ، 750 ارب کی ایرانی تیل سمگلنگ پکڑی ہے، سمگلنگ کو روکنے کیلئے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 7 چیک پوسٹیں نئی قائم کی ہیں، قومی ا سمبلی میں اظہارِ خیال

کوئٹہ،قومی اداروں کیخلاف بیانات ، الطاف حسین کیخلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جار ی،انسداد دہشت گردی کی عدالت نے25 اگست کو ہر صورت پیش کرنیکا حکم دیدیا

دفتر خارجہ نے اینکر پرسن معید پیرزادا کی ابوظہبی میں گرفتاری کی تصدیق کردی ،معید پیرزادہ کو ہسپتال میں زیر علاج والد سے دستاویزات پر انگوٹھا لگوانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا

نوازشریف ،عمران خان ملاقات کیلئے اسٹیبلشمنٹ سرگرم، بعض اہم شخصیات کا دونوں رہنماؤں سے رابطہ ،وزیر اعظم نے اپنے ممبر ان پارلیمنٹ کو تلخی کا باعث بننے والے بیانا ت سے روک دیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

کابل: افغانستان کے چیف ایگزیکٹو ڈائریکٹر عبداللہ عبداللہ پولیس ہیڈ کوارٹر پر بم دھماکے کے بعد زخمیوں کی عیادت کر ..

کوئٹہ: بلوچستان پولیس کی جانب سے یوم شہداء کی تقریب میں اسکول کے طلباء ٹیبلو اور آرٹسٹ ملی نغمے پیش کر رہے ہیں۔

کوئٹہ: برگر اور یو این ایف پی اے کے تعاون سے انٹرنیشنل یوتھ ڈے کے حوالے سے تقریب میں وزیر مجیب ارالرحمان محمد حسنی ..

کوئٹہ: 14اگست کی آمد سے پہلے لوگ چائنہ مارکیٹ سے اپنے بچوں کے ہمراہ پاکستانی پرچم اور جھنڈیاں خرید رہے ہیں۔

کوئٹہ: 14اگست کی آمد سے پہلے لوگ چائنہ مارکیٹ سے اپنے بچوں کے ہمراہ پاکستانی پرچم اور جھنڈیاں خرید رہے ہیں۔

کوئٹہ: برگر اور یو این ایف پی اے کے تعاون سے انٹرنیشنل یوتھ ڈے کے حوالے سے تقریب میں سٹوڈنٹ بلوچی رکس پیش کر رہے ہیں۔

کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء حاجی میر نواب خان ریکی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال: سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
سندھ خصوصی کراچی میں سیکورٹی فورسز کی متعدد کامیاب کارروائیوں کے بعد متحدہ قومی موومنٹ‌کے قائد الطاف حسین نے لندن میں‌بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ اُنہوں نے مہاجروں‌ کیخلاف ہونے مبینہ مظالم بند ہونے تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ آپ کے خیال میں‌کیا الطاف حسین اپنے اعلان پر قائم رہ سکیں گے؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
یہ اعلان بہانہ ہے رینجرز کی کارروائیوں سے توجہ ہٹانے کیلئے اور عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کا۔
الطاف حسین پہلے بھی کئی بار اپنے ہی اعلانات سے مکر چکے ہیں اس بار وہ اپنے اعلان پر قائم نہیں رہ پائیں گے۔
الطاف حسین اپنے دعوے پر درست ہیں، مہاجروں‌ کیخلاف کارروائیاں بند ہونی چاہئیں۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔