02 August 2015 - Urdu News Archives

اتوار 2 اگست 2015 کا اخبار

مسلح افواج کو سلام اور سیلوٹ پیش کرکے بڑی غلطی کی، ایم کیو ایم کے ہزاروں بے گناہ کارکنوں کو گرفتارکیا گیا، سیکڑوں ..

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ دنیامیں تیزی سے تبدیلیاں آرہی ہیں، گریٹربلوچستان بنے گا، گریٹرپختونستان بھی بنے گا اور گریٹرپنجاب بھی ہوگاجس کا ہیڈکوارٹر کراچی ہوگا،اسی لئے اسٹیبلشمنٹ کے متعصب لوگوں نے فیصلہ کرلیاہے کہ اپنے حقوق کی بات کرنے والے کراچی کے مہاجرنوجوانوں ... مزید

اتوار 2 اگست 2015 کی اہم خبریں

نوازشر یف نے عام انتخابات 2013سے پہلے مجھے آدھی سٹیں دینے کی پیشکش کی ..

نوازشر یف نے عام انتخابات 2013سے پہلے مجھے آدھی سٹیں دینے کی پیشکش کی ‘عمران خان کا انکشاف، طاہر القادری کے دھر نے پیچھے کون تھا مجھے کوئی پتہ نہیں ‘ہمارے دھر نے کے پیچھے کوئی انٹیلی جنس ادارہ یا فوج نہیں صرف پارٹی نظر یہ رہا ہے ‘ اندروانی اختلافات کی وجہ سے پارٹی کمزور ہو رہی ہے ہمیں ہر صورت اختلافات کو ختم کر ناہو گا ‘ پورے ملک کی نظریں صرف تحریک انصاف پر ہیں ملک کے سٹیٹس کو آج پی ٹی آئی سے خطرہ ہے اور تمام جماعتیں خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں ہم سے شکست کھا چکیں ہیں ‘تحریک انصاف کے دھرنے نے لوگوں میں شعور پیدا کردیا‘بے نظیر بھٹو شہیداپنے والد اور بلا ول بھٹو اپنی والدہ کی وجہ سے لیڈر بنا ہے مگر ہمارے ساتھ پاکستان کے20کروڑ عوام ہیں ‘جہانگیر ترین اور اسد عمر کو گڈ گورننس کی وجہ سے پارٹی میں شامل کیاہے ‘لاہور کے علیم خان نے مشکل وقت میں شوکت خانم اور پارٹی ساتھ دیا انکے خلاف سازشوں اور تنقید سے مجھے بہت افسوس ہو تا ہے،تحر یک انصاف کی نیشنل کونسل کے پہلے اجلاس سے خطاب‘پر ویز خٹک “ جہا نگیر تر ین ‘قر یشی چوہدری محمد سرور اور دیگر کی بھی شر کت