بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جولائی

تازہ ترین خبریں

بھارتی شہر گورداس پور میں پولیس اسٹیشن پر حملہ، 16افراد جاں بحق، بوکھلاہٹ کے شکار بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کا آغاز کر دیا

بوکھلاہٹ کے شکار بھارت نے پاکستان کے خلاف ایک مرتبہ پھر سے ہرزہ سرائی کا آغا کر دیا ہے . بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ نے بھارت میں پولیس اسٹیشن پر ہونے والے حملے کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سرحد پار ہوتی ہے. بھارتی وزیر داخلہ نے دھمکی بھی دی کہ اگر حملہ کیا گیا تو ہم بھر پور جواب دیں گے. واضح رہے کہ کچھ دیر قبل بھارتی شہر گورداس پور میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا جس کے نتیے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 16 سے زائد ہو گئی ہے .

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

بارشوں اور سیلاب سے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں تباہی جاری، 33 افراد جاں بحق

چترال میں سیلابی ریلوں نے قیامت برپا کردی ہے، تَلاطُم خیز پانی اپنے ہمراہ درجنوں رابطہ سڑکیں اور پل بہا لے گیا ہے، متعدد دیہات اور قصبوں کا ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود ملک سے زمینی رابطہ منقطع ہے

عمران میچ ہارگئے ہیں اوراب امپائرپرالزام عائدکررہے ہیں،اسحاق ڈار، تحریری معاہدہ موجود ہے ، فیصلہ حکومت کے خلاف آتاتونئے انتخابات کرانامعاہدے میں شامل تھا جبکہ پی ٹی آئی کو اپنے الزامات واپس لینا تھے، عمران خا ن کو انہیں پنارویہ تبدیل کرناچاہئے ،نوازشریف کوکیوں معافی مانگنی چاہئے اورکس کیلئے ،ہمیں مل کر درپیش مسائل کے حل کیلئے کام کرناچاہئے،نجی ٹی وی کو انٹرویو

سراج الحق کاعمران خان کوٹیلی فون ،جوڈیشل کمیشن پرپی ٹی آئی کے موٴقف کی تائیدکی

پی پی100کامونکے کا ضمنی الیکشن ، مسلم لیگ(ن) نے میدان مار لیا ،لیگی امیدوار رانا اختر علی49980ووٹ لیکر کامیاب ، تحریک انصاف کے احسان اللہ ورک 28140ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سے انتخابی نظام میں بہت جلد مثبت تبدیلیاں آئیں گی،عمران خان ،کمیشن کی کارروائی نئے پاکستان کی طرف پہلا قدم ثابت ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹوئیٹ

حکومت کا موبائل کارڈز پر نیا ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ،یکم اگست کو باقاعدہ اعلان کیا جائے گا

پنجاب میں گیس سے 3600میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کی فیزیبلٹی رپورٹس تیار‘ شہبازشریف،پنجاب حکومت اپنے وسائل سے شیخوپورہ کے علاقے بھکی میں گیس سے 1200میگا واٹ کا منصوبہ لگائے گی، وفاقی حکومت 1200میگا واٹ کا ایک منصوبہ بلوکی اور 1200میگا واٹ کا ایک منصوبہ حویلی بہادر شاہ میں لگائے گی ،وزیر اعظم محمد نواز شریف کی حکومت نے بجلی منصوبوں کیلئے جتنی سنجیدہ کاوشیں کی ہیں اسکی ملک کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی،وزیر اعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس

ایڈمنسٹریٹر زمقرر کر کے بلدیاتی اداروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹاگیا، طاہر القادری،عوامی تحریک گلی محلے سے قومی لیڈر شپ پیدا کر کے لٹیروں کو ایوانوں سے نکالے گی،نام نہاد جمہوری جماعتوں نے عوام کو قومی وسائل اور ریاستی اختیارات میں حصہ دار نہیں بننے دیا ،سربراہ عوامی تحریک کا بلدیاتی ورکرز کنونشن سے خطاب

عمران یا نواز شریف کہیں تب بھی کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا۔نثار کھوڑو،کالاباغ ڈیم پر صوبے متفق نہیں ہیں جبکہ بھاشا ڈیم منصوبے کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے۔وزیر آبپاشی سندھ کی گفتگو

تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد نئی حکمت عملی وضع کر لی ،حکومت کو پارلیمنٹ میں ٹف ٹائم اور پارلیمنٹ میں ایشوز کی سیاست کر نے کا فیصلہ

چیف الیکشن کمشنر نے تمام ارکان کو کسی بھی قسم کے بیانات دینے سے روک دیا

وقت نے ثابت کیا ہے دھرنا کسی بیرونی ایجنڈے کی تکمیل کے لیئے تھا،مولانا فضل الرحمن ، قومی جماعتوں اور عوام کے اتحاد نے ایجنڈے کو ناکام بنا دیا ،جو ڈیشنل کمیشن کی رپورٹ نے اس ایجنڈے کی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا ہے،دھرنے کی سیا ست ناکام ہو چکی ہے دھرنے کی سیا ست نے ملکی معیشت کو زبردست نقصان پہنچا یا ہے ،عمران سیا سی روایات سے نا واقف ہیں ملک کو بھاری نقصان پہنچا نے کے باوجود پی ٹی آئی کی قیا دت کو کوئی شر مندگی نہیں ہے،پارٹی رہنماؤں اور وفود سے گفتگو

ایران پاکستان کو 3ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کر سکتا ہے، ایرانی سفیر، جوہری معاہدے نے پاکستان سمیت تما م دوست ممالک سے تجارت اور اقتصادی تعلقات کے فروغ کے لیے راہ ہموار کر دی ،گیس پائپ لائن منصوبہ پر کا م جاری ہے توقع ہے جلد مکمل ہوجا ئے گا،علی رضا حقیقیان

متحدہ قومی موومنٹ کے 35 سے زائد سینئر رہنماؤں کے الطاف حسین سے رابطے محدود ،دوسرے نمبر کی قیادت نے رابطہ کمیٹی کے لئے اپنے نام لکھوانا شروع کر دیئے

پاکستان نیوی کا ریسکیو آپریشن، ماہی گیر کشتی سے مچھیروں کو بچا لیا

بھارتی فوجی کی کیرن سیکٹر میں خودکشی

کشمیری نہ صرف بہادر بلکہ انسان دوست ہیں۔ہندو یاتریوں کا اعتراف، بھارتی فوجی اور پولیس اہلکار انکی مدد کرنے کے بجائے اپنی جانیں بچارہے تھے، بیا ن

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔