26 July 2015 - Urdu News Archives
اتوار 26 جولائی 2015 کا اخبار
چترال میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ، مزید دو افراد ریلے میں بہہ گئے،مجموعی تعداد 32ہوگئی
چترال میں قیامت خیز سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں نہ رک سکیں ، مزیددو افراد بہہ گئے ، ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی ، سڑکیں بند ہونے سے اپرچترال کی بستیوں میں لوگ محصور ہو کر رہ گئے ، پاک فوج کے جوان لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر نے میں مصروف رہے۔ چترال میں سیلابی ریلوں نے قیامت برپا ... مزید
اتوار 26 جولائی 2015 کی اہم خبریں
اتوار 26 جولائی 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
رواں سال ون ڈے میچز میں کرکٹ کی تاریخ کی سب سے زیادہ سینچریاں بنائیں گئیں
-
سری لنکا نے پاکستان کو آخری ون ڈے میں 165 رنز سے ہرا دیا،سیریز 3-2 سے مہمان ٹیم کے نام رہی
-
سری لنکا نے آخری ون ڈے میں پاکستان کو165 رنز سے شکست دے دی
-
مصباح کا بھارت کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد ریٹائرمنٹ کا اشارہ
-
پانچواں ون ڈے،پاکستانی باولرز نے بدترین باولنگ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا
-
ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کیریر کے اختتام کا ممکنہ وقت بتا دیا
اتوار 26 جولائی 2015 کی تجارتی خبریں
کاشتکار موسم برسات میں امرود کو پھل کی مکھی سے بچانے کیلئے مناسب دیکھ بھال کریں، محکمہ زراعت پنجاب
7500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3 اگست کو ہو گی
25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3 اگست کو ہو گی
زیادہ گوشت ،اون کیلئے بھیڑوں کی علاقائی نسلیں پالنے کو ترجیح دی جائے، محکمہ لائیو سٹاک
کپاس کے کاشتکار مون سون بارشوں کے باعث فوری واٹر سکاؤٹنگ کاعمل مکمل کر یں،محکمہ زراعت پنجاب
رحیم یارخان چیمبرآف کامرس کے سالانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن تشکیل
اتوار 26 جولائی 2015 کی بین الاقوامی خبریں
سلمان خان کی ممبئی حملوں کے الزام میں یعقوب میمن کو پھانسی نہ دینے کی اپیل
ایران سے اسلحہ و بارود بحرین اسمگل کرنے کی سازش ناکام
چین نے دو مواصلاتی سیٹلائٹ کامیابی سے زمین کے مدار میں بھیج دیے
وسطی نائجیریا میں زہریلی گیس کے اخراج سے 8 افراد ہلاک
ٹوکیو کے رہائشی علاقے میں نجی طیارہ گر کر تباہ،دومسافرو اور مقامی عورت ہلاک
ترکی، فوجی قافلے پر بم حملے کے نتیجے میں 2فوجی ہلاک چار زخمی ہوگئے
اتوار 26 جولائی 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
اتوار 26 جولائی 2015 کی قومی خبریں
تربیلا ڈیم میں پانی کی صورتحال خطرناک ہو گئی، ڈیم میں پانی کا بڑا ریلا داخل،دونوں اسپل ویز کھول دیے گئے
بشام، معمولی تکرار پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ،خا تون سمیت 2 افراد جاں بحق،3 شدید زخمی
ہنگوسٹی اور مضافات میں بارش کاپانی گھروں میں داخل ہونے لگا
عمران خان یا نواز شریف کہیں تب بھی کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا ` نثار احمد کھوڑو
الخدمت فاؤنڈیشن نے ریشن کے متاثرین کے لیے 4 گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان روانہ کردیا
گیس کی قیمت میں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے حکومت اس فیصلے کو فوراً واپس لے‘عابد حسین صدیقی
اتوار 26 جولائی 2015 کی عجیب و غریب خبریں
اتوار 26 جولائی 2015 کی کشمیر کی خبریں
اتوار 26 جولائی 2015 کے اردو کالمز
اتوار 26 جولائی 2015 کی تصاویری گیلریز
کراچی میں دیواروں کو خوبصورت پیٹنگز کے ساتھ رنگ دیا گیا، جو شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.