بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جولائی

تازہ ترین خبریں

جوڈیشل انکوائری کمیشن نے 2013ء کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی 400 صفحات پر مشتمل تحقیقاتی رپورٹ حکومت کے سپرد کردی ،تحریک انصاف کے دھاندلی کے الزامات ، مسلم لیگ (ن) اور دیگر جماعتوں کے وکلاء کی طرف سے پیش کیے گئے شواہد پیش کرنے ، الیکشن کمیشن کی طرف سے دیئے گئے جوابات سمیت سفارشات بھی رپورٹ میں شامل ، بند کمرے کے اجلاس میں چیف جسٹس ناصر الملک اور دیگر ممبران جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان ن کے رپورٹ پر دستخط کیے، وزیراعظم نے قانونی ماہرین کا اہم اجلاس (کل) طلب کرلیا ، اجلاس میں رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ کیا جائے گا، باخبر سرکاری اور عدالتی ذرائع

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ناصر الملک نے 2013ء کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقاتی رپورٹ حکومت کے سپرد کردی ، یہ تحقیقاتی رپورٹ 400 صفحات پر مشتمل ہے جس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی طرف سے دھاندلی کے الزامات عائد کرنے ، مسلم لیگ (ن) اور دیگر جماعتوں کے وکلاء کی طرف سے پیش کیے گئے شواہد پیش کرنے ، الیکشن کمیشن کی طرف سے دیئے گئے جواب سمیت اپنی سفارشات بھی پیش کی ہیں ۔ باخبر ذرائع نے آئی این پی کو بتایا کہ سپریم کورٹ کے انکوائری کمیشن کا بدھ کو بند کمرے کا اجلاس ہو اجس میں چیف جسٹس ناصر الملک اور دیگر ممبران جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان نے رپورٹ پر دستخط کیے ۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس ناصر الملک نے بند کمرے کا اجلاس ختم ہونے کے بعد وزارت قانون کے اعلیٰ حکام کو اپنے چیمبر میں بلایا اور تقریباً چار سو صفحات پر مشتمل رپورٹ ان حکام کے سپرد کی ، یہ رپورٹ سینئر حکام لے کر وزارت قانون پہنچ گئے اور بدھ کی شب وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانون و انصاف اشتر اوصاف ، ایڈیشنل سیکرٹری اور دیگر سینئر حکام نے اس رپورٹ کا جائزہ لیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، مزید 12 افراد جاں بحق

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا، مزید 12افراد جاں بحق اور بیسیوں زخمی ہوگئے جب کہ مزید سینکڑوں دیہات زیر آب آ گئے

وزیر اعظم کا چترال میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار،این ڈی ایم اے اور دیگر متعلقہ اداروں کو امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت، لمحہ بالمحہ صورت حال آگاہ رکھا جائے، ایم 45 رابطہ کار سڑک کو فوری بحال کی جائے ،نواز شریف،آرمی چیف کی پاک فوج کوسیلاب سے متاثرہ افرادکی ہرممکن امدادکی ہدایت

پیپلزپارٹی کا دبئی میں اعلیٰ سطحی اجلاس،سندھ میں ٰ بیوروکریسی میں ردوبدل،کابینہ میں وزراء کے قلمدانوں اور پارٹی کے ڈھانچہ تبدیل کرنے کے اہم فیصلے

بارشوں ،سیلابی صورتحال اور امدادی کاروائیوں سے متعلق کور کمانڈر پشاور سے تفصیلی بات چیت ہوئی ہے ،پرویز خٹک،پاک فوج ،خیبرپختونخوا اور وفاقی حکومت سیلاب زدگان کی مدد کیلئے مربوط کوششیں کریں گے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کو حملوں کی دھمکی دیدی،سرحدپار دہشت گرد چھپے ہیں جو بھارت کیلئے خطرناک ہیں ان کے خاتمے کیلئے ہر اقدام اٹھانے کو تیار ہیں،بھارتی جنرل کے ایچ سنگھ

طارق فاطمی کی امریکی نائب وزیر خارجہ ٹونی بلنکن سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات پراظہار خیال

بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر کی حریت رہنماؤں کے اعزاز میں عید ملن پارٹی ، میر واعظ کی قیادت میں وفد کی شرکت ، ہائی کمشنرنے حریت قیادت کا استقبال کیا،پاکستان استصواب رائے کیلئے کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا،عبدالباسط

حکومتی کرپشن کا سیلاب ہر طرف تباہی پھیلارہا ہے‘ ڈاکٹر طاہر القادری،بااثر خاندان اپنے اثاثے بچانے کیلئے ہر سال غریب کاشتکاروں کو ڈبو دیتے ہیں،10سال میں سیلاب کی روک تھام کے نام پر ملنے والے غیر ملکی فنڈز کا آڈٹ کروایا جائے،جسٹس منصور علی شاہ کمیشن رپورٹ میں شہباز حکومت کا اصل چہرہ دیکھا جا سکتا ہے،گفتگو

ایم کو ایم میں سیاسی ٹوٹ پھوٹ شروع ، 3 واضح دھڑے بننے کا امکان

آزادکشمیر کے علاقے بھمبرمیں پاکستان کے بھارتی ڈرون گرانے کے معاملے پر بھارت کے حکومتی اور عسکری حلقوں میں بے چینی بڑھ گئی ،نئی دہلی میں بھارتی وزیراعظم کی قائم خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں ڈرون کے ساتھ منسلک یو ایس بی میں موجود ڈیٹا کے بارے میں ائیر فورس نے ایک تفصیلی رپورٹ پیش کی،حکام نے کمیٹی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ڈرون کا ملبہ پاکستانی علاقے میں گرنے کے باوجود پاکستان کو کسی قسم کا خفیہ ڈیٹا ڈحاصل نہیں ہوا

والدہ محترمہ کی قسم ، مہاجروں کے جائز حقوق کیلئے جدوجہداپنی آخری سانس تک کرتارہوں گا، رینجرزکے غیرآئینی وغیرقانونی اقدامات کوصبروتحمل کے ساتھ برداشت کررہے ہیں یقین ہے اللہ ظالموں پراپناعذاب ضرورنازل کرے گا،الطاف حسین

بے نظیر قتل کیس سے سا بق صدر مشرف کی بریت کے امکا نا ت روشن ہو گئے ،مخالف وکیل مقدمے میں آخری گواہ کو پیش کرنے میں ناکام رہے،مشرف کے وکیل کا دعویٰ

کوئٹہ،ایرانی حدود سے 4مارٹرگولے فائر، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں سے عبوری انتخابی فہرستیں آویزاں کردیں

پاک چین کی دوستی کوہ ہمالیہ سے بلند اور شہد سے بھی زیادہ میٹھی ہے ،چینی سفیر ،یہ دوستی ہمیشہ قائم دائم رہے گی ،چینی عوام پاکستان کو اپناودسرا گھر تصور کرتے ہیں، ایکس چینی شہریوں کے اعزازمیں عید ملن پارٹی سے خطاب

نواز شریف کی جگہ میں ہوتا تو مودی سے ہاتھ نہ ملاتا،پرویز مشرف،بھارت کے ساتھ تعلقات کے خلاف نہیں تاہم تعلقات برابری کی بنیاد پر ہونے چاہیں،بھارت ہمارے ساتھ پنگالے رہا ہے،کشمیر،کراچی اور بلوچستان میں ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں،ایم کیوایم کے منفی سرگرمیوں میں ملوث لوگوں کو روکناچاہئے ،الطاف حسین اورزرداری نے غیرذمہ دارانہ بیانات دیئے ان سے احتساب ہوناچاہئے،نجی ٹی وی سے گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔