بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جولائی

تازہ ترین خبریں

کراچی : سندھ میں رینجرز کے قیام میں مزید ایک سال کی توسیع ، نوٹیفیکیشن جاری۔

سندھ حکومت نے رینجرز کے سندھ میں قیام میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے. توسیع کے لیے صوبائی وزارت داخلہ نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی منظوری سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے. وزیر اعلیٰ سندھ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر منظوری دی. واضح رہے کہ گذشتہ روز پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری نے سندھ حکومت کو رینجرز کے قیام میں توسیع کی ہدایت کی تھی. رینجرز کے اختیارات میں آرٹیکل 147 کے تحت توسیع کی گئی ہے.

کھیل -

آج کا اخبار

متحدہ کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ، کیف الوریٰ اور قمر منصور زیر حراست

تاہم عظیم فاروقی اور سفیان یوسف کو تفتیش کے کچھ دیربعد چھوڑ دیا گیا جب کہ قمر منصور اور انچارج رابطہ کمیٹی کیف الوریٰ کو مزید تفتیش کے لئے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا

نائن زیرو سے گرفتار افراد کو کراچی کے امن کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر گرفتار کیا گیا ، ڈی جی رینجرز سندھ

بھارتی فورسز کی ورکنگ باوٴنڈری اور ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ اورگولہ باری سے4 شہری شہید، 8زخمی،متعدد مکانات مسما ر ، درجنوں مویشی بھی ما رے گئے ،علاقے سے لوگوں کی نقل مکانی شروع ،پنجاب رینجرز کی جانب بھرپور جوابی کا روائی بھا رتی گنیں خا موش ہو گئیں ، بھا رتی ہا ئی کمشنر کی دفتر خا رجہ طلبی ، پا کستا نی شہر یو ں کی ہلا کت اور جا سو س طیا رے کے معا ملے پر شدید احتجا ج ، امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جا ئے ،پڑو سی ملک طے پا نے والے دوطر فہ معا ہدو ں کا احترام کر ے ، سیکرٹر ی خا رجہ اعزاز چو ہدری

دبئی،آصف زرداری اوربلاول بھٹوکا اپنی رہائش گاہ پرافطارڈنر ،اندرونی وبیرونی خطرات کاعسکری وسول قیادت سے مل کرمقابلہ کرنے کا فیصلہ،سندھ اسمبلی سے ایکٹ147کے تحت رینجرزکے قیام میں توسیع کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب، خلیجی ریاستوں ،مشرق وسطیٰ اور مشرق بعید میں شوال کا چاندنظر آگیا ، عید الفطر (آج ) منائی جائیگی ،پاکستان میں دوعیدوں کاتنازعہ حل نہ ہوسکا ، بنوں ، چمن اور بعض قبائلی علاقوں میں عید منانے کا اعلان ، مرکزی ہلال رویت ہلال کمیٹی اورصوبائی ومقامی کمیٹیوں کے اجلاس (آج ) شام ہونگے ، محکمہ موسمیات اور ماہرین فلکیات کی چاند نظرا ٓنے کی پیشگوئی

پاکستان اور بھارت اوفا اعلامیہ کے پابندہیں،دفتر خارجہ،فضائی حدود کی خلاف ورزی پر بھارت سے شدید احتجاج کیا،ایل او سی پر کشیدگی سے منفی اثرات مرتب ہوں گے،ہمسایوں ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات نواز شریف کا ویژن ہے،کشمیر متنازعہ علاقہ ہے ،کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق مسئلہ حل ہونا چاہیے،پاکستان اور روس مختلف شعبوں میں تعاون بڑھا رہے ہیں،عرب امارات میں عمر مبین لاپت ہیں،پاکستانی سفارتخانہ حکام سے رابطہ میں ہے،ترجمان خلیل اللہ قاضی کی ہفتہ وار بریفنگ

قسم کھا کر کہتا ہوں آپریشن میں حصہ لینے والے کسی پولیس افسر کے قتل کا حکم نہیں دیا، الطاف حسین

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری:نیپرا نے2 روپے68 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی،کمی کا اطلاق کے الیکٹرک کے علاوہ تمام تقسیم کار کمپنیوں پر لاگو ہوگا،نوٹیفکیشن جاری

ایان علی کو 4 ماہ بعد جیل سے رہائی مل گئی ، عید اپنے گھر لاہور میں منائیں گی،رہائی کے احکامات ملنے کے بعد ایان علی کو جیل کے عقبی دروازے سے باہر نکالا گیا، اپنے بھائی اور وکلاء کے ساتھ جیل سے باہر آئیں

نیب کی بدعنوانی کوختم کرنے کی کوششیں قابل قدر، عدالت بھی ان کے ساتھ ہے، سپریم کورٹ ،بد عنوانی کا خاتمہ صرف نیب کا نہیں بلکہ سارے ملک اور اداروں کا مشترکہ ہدف ہے۔بد عنوانی کو ختم کرنا ہی ہو گا اس کے بغیر کوئی چارہ نہیں،جسٹس جواد ایس خواجہ کے ریمارکس

پیپلز پارٹی کا بھٹو ازم کو پارٹی کے اندر مضبوط کرنے کیلئے فاطمہ بھٹو سے رابطہ ، فاطمہ بھٹو کی طرف سے پی پی پی کی چیئرپرسن بننے کی خواہش کا اظہار ، بلاول کا قبول کرنے سے انکا ر

پانچ چھ سال سے بلیک میل کیاجارہا ہے بائیس جولائی کو بلیک میل کرنے سے متعلق ویڈیو جاری کرینگے،ملک ریاض

پاکستان نے افغان طالبان قیدیوں کی فہرست افغان حکومت اور طالبان کو فراہم کر دی، فہرست کے مطابق 150 قیدی پاکستان میں موجود ہیں جن میں طالبان کے اہم رہنما ملا عبدالباقی ، شمس اللہ افغان اور سلام اللہ اخوند بھی شامل ہیں

این جی اوز کے خلاف کارروائیاں، ترقیاتی منصوبے کھٹائی میں پڑ جائیں گے،امدادی ادارے،سیو دی چلڈرن کو سیل کرنے کے بعد تمام این جی اوز کے مفاہمتی یادداشت کے تحت حکومت کو نوٹسز،منصوبے بند کرنے کا پیغام،حکومت کی دوغلی پالیسی سماجی شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی امدادی اداروں پر انحصار، این جی اوز فنڈنگ کی سخت مانیٹرنگ

نیب نے امسا ل ریکور کئے گئے 265 ارب روپے کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

نواز شریف سعودی عرب ، آصف زرداری اور بلاول بھٹو دبئی‘ مشرف کراچی‘ شہباز شریف لاہور‘ اسفندیار چارسدہ‘ عمران اسلام آباد میں عید منائیں گے

ملک بھر میں عید کی پانچ چھٹیوں میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی‘صنعتیں بند کر کے بچائی گئی بجلی گھریلو صارفین کو دی جائے گی

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اکتوبر سے کام شروع کردیا جائے گا، وزیر پیٹرولیم،ایرانی گیس ملکی کمی کا نصف فراہم کرسکے گی، گیس پائپ لائن کو بھی پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے ساتھ جوڑدیا ہے، شا ہد خا قا ن عبا سی

ڈھاکہ،بنگلہ دیش کی مخالفت کرنے والا ایک اور 65 سالہ پاکستانی کو پھانسی کی سزا دیدی گئی

ایف بی آر:بجلی اور ٹیلیفون کے بلوں پر ٹیکس عائد

مسلم لیگ ن ،پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کا مرکزی رویت ہلال کمیٹی ختم کرنے کامطالبہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔