بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جولائی

تازہ ترین خبریں

راولپنڈی : کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کو رہا کر دیا گیا۔

کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے. اڈیالہ جیل کے باہر تینوں دروازوں پر تین گاڑیاں موجود ہیں. ایان علی جیل کے احاطے سے باہر آ چکی ہی ، ان کے ہمراہ ان کے وکیل اور 12 سے 14 سالہ لڑکا بھی موجود ہے. ماڈل گرل کو جیل کے ملازمین کے رہائشی دروازے سے باہر نکالا گیا ہے. واضح رہے کہ ماڈل ایان علی کو 5 لاکھ ڈالر امریکی کرنسی اسمگلنگ کے الزام میں بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ سے 14 مارچ کو گرفتار کیا گیا تھا. 4 ماہ سے زائد جیل میں مقید رہنے کے بعد 14 جولائی کو لاہور ہائی کورٹ نے ایان علی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ماڈل گرل کی رہائی کا حکم دیا تھا.

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -الیکشن 2008 -

آج کا اخبار

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا،آرمی چیف ،آرمی پبلک سکول کے شہداء کو بھلایا نہیں جاسکتا ‘ بچوں نے اپنی جانیں دے کر قوم کو متحد کردیا ،سانحے میں ملوث اکثر دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا دیا ،جنر ل راحیل شریف کا کور ہیڈ کوارٹر پشاور کا دورہ، شہداء کے لواحقین سے ملاقات،انکے اعزاز میں افطار ڈنر دیا

انہوں نے کہا کہ آرمی پبلک سکول کے بچوں کی شہادت نے پوری قوم کو متحد کردیا ہے اس سانحہ کو بھلایا نہیں جاسکتا سانحہ میں ملوث اکثر دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچا دیا ہے

پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا ،آئی ایس پی آر،بھارتی ہائی کمشنر کی آج دفتر خارجہ طلبی ،کسی بھارتی جاسوس ڈرون کے گرنے کا کوئی علم نہیں ، بھارتی ہائی کمشنر،پاکستان نے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی، کشیدگی پر تشویش ہے،ڈاکٹر ٹی سی اے راگھوان کا بیان

راولپنڈی ، جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایان علی کی فوری رہائی کی درخواست مستردکردی،ایک رات اوراڈیالہ جیل میں گزارنا پڑگئی

بھارتی فورسز کی سیالکوٹ ورکنگ باونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ ، چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کاروائی ، دشمن کی گنوں کو خاموش کروادیا

این جی اوز کے حوالے سے پالیسی کاعید کے بعداعلان کر دیا جائے گا، چوہدری نثار ،سابقہ ادوار میں ملکی خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا، انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ، نہ کسی دباوٴ میں آئے ہیں نہ آئیں گے، ایف آئی اے بلا خوف و خطر اپنا کام جاری رکھے، میگا کرپشن کیسز کے ہر کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، اب سالوں نہیں آئندہ ہفتوں میں پیش رفت ہونی چاہیے تاکہ مکمل چالان عدالتوں میں پیش کیے جاسکیں، وفاقی وزیر داخلہ کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب

وزیراعلیٰ پنجاب سے آرمی پبلک سکول پشاور کے طلباء و طالبات اورانکے والدین کی ملاقات،شہبازشریف نے بچوں کو لیپ ٹاپ دےئے،آرمی پبلک سکول پشاورکے بچے وبچیوں نے عظیم قربانی دی، جورہتی دنیا تک یاد رہے گی:شہبازشریف، سانحہ پشاور کا زخم آج بھی تازہ ہے، معصوم بچوں کو ناحق مسلا گیا، بہت سے پھول بن کھلے مرجھا گئے، واقعہ نے پوری قوم کو رنجیدہ کیا، معصوم بچوں کا خون کسی صورت رائیگاں نہیں جائے گا، میڈیکل بورڈ کی سفارش پر بچوں کو علاج کیلئے بیرون ملک بھی بھجوائیں گے،بچوں و بچیوں کی تعلیم کے حوالے سے بھی ہر طرح کے تعاون کیلئے تیار ہیں: بچوں اور ان کے والدین سے گفتگو

سپریم کورٹ نے چاروں صوبوں میں ہونیوالی بدعنوانی کی تفصیلات اکھٹی کرنے کاحکم دیدیا،عدالتے عظمیٰ نے معلمہ کے خلاف جعلی مقدمہ کیس میں انٹی کرپشن پنجاب کے ہزاروں افسران واہلکاروں کی کارکردگی رپورٹ بھی 24 جولائی تک طلب کر لی،فرانس میں معلم کامقام صدر اوروزیر اعظم سے بھی زیادہ ہے یہاں معلمہ پرموٹر چوری کرنے کاجھوٹامقدمہ قائم کردیاگیا،جسٹس جواد خواجہ

”بچوں کے بہترین علاج معالجہ پر وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ “،شہبازشریف کی گڈ گورننس کا سن رکھا تھا ، عملی مشاہدہ بھی کر لیا ،28روز سے لاہور ہیں ،پنجاب حکومت نے ہر طرح سے خیا ل رکھا ،والدین کی وزیراعلیٰ سے گفتگو

مئی2016 تک پاکستان سے پولیو وائرس کا خاتمہ نہ ہوا تو پاکستانیوں پر سفری پابندیاں لگ سکتی ہیں،یونیسف کی وارننگ

کراچی، تفتیشی ونگ کو فنڈز اجراء کا معاملہ، آئی جی سندھ کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار 23جولائی کو تفصیلی رپورٹ طلب

وفاقی محکمہ داخلہ نے امیگریشن حکام کو متحدہ قومی موومنٹ کے مخصوص رہنماؤں کے ناموں کی فہرست فراہم کر دی

جعلی ڈگری، برطانوی اخبار کا دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے، ریحام خان،کبھی براڈ کاسٹ صحافت میں ڈگری کا دعویٰ نہیں کیا ، براڈ کاسٹ میڈیا کا ڈپلومہ 2006ء میں کیا تھا جس کا کوڈ 0506BC34 ہے ، بیچلر جناح کالج آف وویمن سے کیا تھا میری تعلیمی قابلیت کی بجائے اس وقت برطانیہ میں ہائر پروفائل کیس زیادہ اہمیت کا حامل ہے،بیان

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں مزید تاخیر ہونے کا خدشہ ،دونوں صوبوں کے بلدیاتی انتخابات کے مرحلہ وار انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کو خطو ط ارسال

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ثبوت محفوظ اور قاتلوں کے چہرے یاد ہیں‘ ڈاکٹر طاہر القادری،سانحہ قاتل حکمرانوں کیلئے زلزلہ ثابت ہو گا ،انہیں سرچھپانے کیلئے چھت اور بھاگنے کیلئے زمین نہیں ملے گی،قارون کا خزانہ رکھنے والے لٹیرے میرے کسی کارکن کو نہ خرید سکے میری قیمت کیا لگائیں گے،قائدعوامی تحریک نے شہداء کونشان حضرت امام حسین  کا ایوارڈ دیا،بچوں کو عیدی دی

آصف زرداری کے ساتھ پیسوں یاشوگرملزکی لڑائی نہیں ،میرااختلاف دھرتی کیلئے ہے ، ذوالفقارمرزا، زرداری کواچھے وقت میں چھوڑا،فریال تالپورکوچاہئے وہ پارٹی سے مستعفی ہوجائیں،نجی ٹی وی سے گفتگو

جوڈیشل کمیشن کانتیجہ ملک کیلئے بہترہوگا،جوڈیشل کمیشن کافیصلہ قبول کریں گے ،عمران خان ،ریحان خان نے ڈگری کے معاملے پراپناموٴقف دیدیاہے ،ریحام نے کوئی غلط بیانی نہیں کی،نجی ٹی وی سے گفتگو

پابند یوں کا خاتمہ، ایرانی بینکوں میں پھنسے 120ارب ڈالرملنے کی امیدپیداہوگئی ہے،مشاہدحسین سید،پاکستان ایران ،سعودی عرب تعلقات بہتری کیلئے پل کاکرداراداکرسکتاہے ،مودی نے طاقت کاموازنہ کرکے پالیسی بدلی اورملاقات کی خواہش کااظہارکیا، نجی ٹی وی کو انٹرویو

2018ء تک ایران گیس پائپ لائن سے گیس کی فراہمی شروع ہونے کی امیدہے ،شاہدخاقان عباسی، ایران پر سے پابندیوں کے خاتمے کے بعدتیل اورگیس کی تجارت ہوسکے گی ،ایران سعودی عرب تعلقات بہترکرنے میں پاکستان کرداراداکرسکتاہے،ٹی وی انٹرویو

اڈیالہ جیل کے قیدیوں کی27ویں شب کو دعائیں قبول ہوگئیں ، ماڈل ایان علی کو ضمانت کے باوجود بھی رہائی نہ مل سکی، مزید ایک رات جیل میں گزاریں گی،ملنے والی خادمائیں اور پولیس اہلکاروں کی بخشیش اور عیدی کے لیے قطاریں لگ گئیں،ایان علی کی رہائی کا خصوصی پیغاملاہور سے اسلام آباد روانہ ہوچکاہے، امکان ہے کہ وہ وقت پر اسلام آباد پہنچ جائیں گے ؛وکیل ایان علی سردار لطیف خان کھوسہ

برطانیہ جانے کی کوشش کرنے والے 2 پاکستانیوں سمیت 3 تارکین وطن کرنٹ لگنے سے جھلس گئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔