بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جولائی

تازہ ترین خبریں

آرمی پبلک سکول میں ملوث دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچا دیا گیا ہے: آرمی چیف راحیل شریف

آرمی چیف راحیل شریف کا کہنا ہے کہ آرمی پبلک سکول میں ملوث دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچا دیا گیا ہے ۔آرمی چیف راحیل شریف نے آرمی ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا ہے آرمی چیف پشاور ہیڈ کوارٹر میں آرمی پبلک سکول میں شہید ہونے والے بچوں کے لواحقین کے اعزاز میں دیے گئے افطار ڈنر میں شریک ہیں۔ افطار ڈنر آرمی چیف کی جانب سے دیا گیا ہے۔ افطار ڈنر میں آرمی چیف کی اہلیہ بھی شریک ہیں۔ اس موقع پر آرمی چیف نے آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا کے لواحقین کو خراج تحسین پیش کیا

اہم خبریں -

آج کا اخبار

ایران کا جوہری پروگرام محدود،پابندیاں ختم،معاہدہ طے پا گیا، یورپی یونین کے ساتھ تجارت، تیل برآمد کرنے کی اجازت ہو گی، ایران ایٹھمی ہتھیار حاصل کریگا اور نہ ہی کسی ایٹمی تنصیب کو ختم یا بند کرنے کا پابند ہو گا، ایران کے اربوں ڈالرز غیرمنجمد کر دیئے جائیں گے، ایران پر اسلحہ کی خریدو فروخت پر پابندی 5 سال بعد ختم ہوگی، ماہرین،اداروں پر عائد پابندیاں ہٹائی جائیں گی، سلامتی کونسل معاہدے کی منظوری دے گی،پاکستان ، عالمی برادری کا خیرمقدم، اسرائیل کی مخالفت

معاہدے کے تحت ایران کسی بھی صورت ایٹھمی ہتھیار حاصل نہیں کرے گا جبکہ ایران کسی بھی ایٹمی تنصیب کو ختم یا بند کرنے کا پابند نہیں ہو گا

جوہری معاہدے کے بعد ہم پر عالمی اقتصادی پابندیاں ختم کر دی جائیں ، ایرانی وزیر خارجہ ،ایران اپنی جوہری تنصیبات کو اقوام متحدہ کے معائنوں کے لیے کھول دے گا، کسی بھی صورتحال جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کرینگے ،’آج ایک تاریخی دن ہے، ہم نے وہی حاصل کر لیا ہے جس کی دنیا کو امید تھی، ‘جواد ظر کی یورپین یونین کی مندوب کے ہمراہ پریس کانفرنس، معاہدہ عالمی تعلقاتِ عامہ میں ایک نئے باب کا آغاز ثابت ہو سکتا ہے یہ ساری دنیا کے لیے امید کی کرن ہے، فیدریکا

وزارت داخلہ کا الطاف حسین کے بیانات پر برطانوی حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ، وزارت خارجہ حکام اور قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد خط کا متن تیار ، وزیر داخلہ کی حتمی منظوری کے بعد ارسال کیا جائے گا

ایم کیوایم شہریوں کو بلاامتیازوتفریق برابری کی بنیاد پر حقوق دلانے کی جدوجہد کررہی ہے ،الطاف حسین ، مجھے جھوٹے مقدمات میں گرفتار ، میری تقاریرپر پابندی عائدکردی جائے یا مجھے قتل کردیاجائے تب بھی تحریکی ساتھی حق پرستی کی جدوجہد ہرگز ترک نہ کریں،منزل کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں، ایم کیوایم حیدرآبادکی زونل کمیٹی کے ارکان اورخواتین ارکان سے ٹیلی فون پرگفتگو

الطاف حسین کیخلاف ملک بھر میں سینکڑوں مقدمات درج

ایوان صدر میں یوم دعا منایا گیا ،صدر مملکت کی جانب سے افطار ڈنر کااہتمام ، ممنون حسین کی استحکام پاکستان، دہشتگردی کے خاتمے اور اقتصادی بحالی سمیت پاکستان، عالم اسلام اور دنیا بھر کی امن و سلامتی کے لیے خشوع و خضوع سے دعا، محفل میں رقت طاری ، صدر مملکت اور حاضرین آبدیدہ ،27 رمضان المبارک کی رات کو یوم دعا کیلئے اس لیے منتخب کیا گیا کہ پوری قوم اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی استغفار طلب کرے ، اس روز پاکستان معرض وجود میں آیا، پاک چین اقتصادی راہداری سمیت تمام منصوبوں کی تکمیل وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، صدر مملکت کا تقریب سے خطاب

الطاف حسین معافی مانگیں اور لکھی ہوئی تقریر کیا کریں ‘ الطاف حسین کو قومی اداروں اور جماعتوں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کی میڈیا سے بات چیت

ملک بھر میں”لیلتہ القدر “ مذہبی عقیدت واحترام سے منائی گئی، لوگ رات بھر مساجد میں عبادت میں مصروف رہے ، استغفار، نوافل سمیت خصوصی عبادات اور اجتماعی توبہ

چیئرمین نیب نے وزیراعظم کیخلاف کرپشن تحقیقات روک دی ، وزیراعظم کو آئینی استثنیٰ حاصل ہے ، نیب ذرائع

سپریم کورٹ نے غیر قانونی ٹیلی فون ایکسچینج کے حوالے سے وفاقی حکومت کی رپورٹ کو مسترد کردیا،23جولائی کووفاقی حکومت اور ٹیلی کام کمپنیوں سے دوبارہ رپورٹ طلب ، اگر دہشت گردی کو ختم کرنا ہے تو غیر قانونی ٹیلی فون ایکسییچنج کو ختم کرنا ہو گا،عوام کے ساتھ 70ارب روپے کاہاتھ ہوگیا، زیادہ نقصان تارکین وطن کاہواجنہیں ہر سال 17ارب ڈالر بھیجنے کا صلہ دیا گیا؛ جسٹس جواد ایس خواجہ کے ریمارکس

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی دہشتگردی کے ٹھکانوں پر بمباری سے14دہشتگرد ہلاک ،متعدد ٹھکانے تباہ

لاہورہائیکورٹ نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی ضمانت منظور کرلی ، فوری رہائی کا حکم

جنرل راحیل شریف سے ارجنٹائن کے سفیر کی ملاقات ، پاک ارجنٹائن تعلقات وباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

سینیٹ حکام کی ایم سی بی نجکاری بارے میاں منشاء سے بند کمرہ میں پانچ گھنٹے تفتیش، میاں منشاء نے نئے انکشافات کردیئے، نیب نے گورنر سٹیٹ بینک ‘ سیکرٹری فنانس‘ انجکاری سے مزید دتاویزات طلب کرلیں

امریکی سماجی رہنماء مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے سرگرم،نوازشریف کو علاج کیلئے بیرون ملک جانیکی اجازت دینے کیلئے خط لکھ دیا

پاک آرمی ایوی ایشن نے شمالی علاقہ جات میں پھنسے بیمار کوہ پیما کو بچا لیا ،سلوینین کوہ پیما کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے سکردو منتقل کردیا گیا ، حالت بہتر ہے ، آئی ایس پی آر

مسلم لیگ(ن) نے کرکٹ اور ہاکی میں سیاسی مداخلت کار فرما کر دونوں کھیلوں کو تباہ کردیا ہے، عمران خان ،شریف برادران ڈیفالٹر ہیں، ڈیفالٹر کو2013ء کے انتخابات لڑنے کی اجازت کیسے دی گئی،ٹوئٹر پر پیغام

حریت کانفرنس نے پاکستان ہائی کی عیدملن پارٹی کی دعوت مسترد کر دی

برطانیہ میں قتل کے جرم میں سزا یافتہ پاکستانی قیدی پاکستان منتقل

ہندوستان امریکہ سے سب سے زیادہ امداد لینے کا والاملک، اسرائیل سب سے زیادہ فوجی امداد لینے والا ملک بن گیا ،ہندوستان کے بعد اسرائیل کا نمبر ہے، جسے 65 ارب ڈالرز اقتصادی امداد کی مد میں دیے گئے،پاکستان44.4 ارب ڈالر کے ساتھ پانچ سرفہرست ممالک میں شامل ہے

ترکی ، پاکستانیوں سمیت 150تارکین وطن گرفتار

ماڈل ایان علی کیلئے 14کاہندسہ اہمیت اختیار کرگیا،14مارچ کوگرفتاری ، 119دن بعد14جولائی کو ضمانت پررہائی ملی،ماڈل کادبئی روانگی اور عیدالفطردبئی میں کرنے کاامکان،رہائی کے بعدایان علی کی جیل میں لکھی جانے والی منفرد کتاب اسیرصیاد نامکمل رہ جائیگی؛ذرائع

نواز شریف ،شہباز شریف اور عمران خان سے کئی بار مل چکا ہوں ، آصف علی زرداری سے ایک بار ملاقات کا وقت طے ہوا مگر نماز تراویح کی وجہ سے نہ مل سکا،مولانا طارق جمیل

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

ڈیرہ غازی خان: ڈی پی او غلام مبشر میکن تھانہ سٹی تونسہ میں گرفتار دہشت گردوں سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے جبکہ ..

لاہور: صوبائی وزیر داخلہ و چیئرمین کمیٹی برائے سیلاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ سیلاب انتظامات بارے تمام اضلاع کے کمشنرز ..

اٹک: ڈی سی او اٹک چوہدری حبیب اللہ ریسکیو 1122کے دوفتر کا دوہ کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس محمد سلیم بھٹی نمایاں کار کردگی دکھانے پر ٹریفک اہلکاروں میں ..

کراچی: ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی سید صلاح الدین احمد عیدالفطر کے انتظامات کے حوالے سے جامعہ اختشامیہ لائنز ایریا ..

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد طاہر عالم خان مقابلہ حسن قرأت میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے بچوں میں انعامات تقسیم ..

ملتان: گریژن کمانڈر میجر جنرل حسنات عامر گیلانی ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کر ..

لاہور: پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔