بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جولائی

تازہ ترین خبریں

الطاف حسین رات تقریر میں تہذیب شرافت کی تمام حدیں پار کر گئے، اب وہ وقت آگیا ہے کہ برطانیہ سے بات کی جائے: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار

وفاقی و زیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ الطاف حسین رات تقریر میں تہذیب شرافت کی تمام حدیں پار کر گئے، اب وہ وقت آگیا ہے کہ برطانیہ سے بات کی جائے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے گزشتہ رات کی جانے والی تقریر پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے شدید ردعمل دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے الطاف حسین گزشتہ رات تقریر میں تہذیب شرافت کی تمام حدیں پار کر گئے۔ الطاف حسین کی تقریریں اشتعال انگیزی کی آخری حدوں کو چھو رہی ہیں۔ الطاف حسین نے پاکستان کے دشمن بھارت کی زبان استعمال کی۔ دفاعی اداروں پر بیرون ملک سے کی جانے والی دشنام طرازی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

کراچی ، ایپکس کمیٹی کا دہشت گردوں کے مالی معاونین اور سہولت کاروں کو ختم کرنیکا فیصلہ،بھتہ ، فطرہ اور دہشت گردی کی فنڈنگ روکنے کے لیے ہر سطح پر اقدامات کیے جائیں گے دہشت گردی کی جانب راغب کرنے والے مدارس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، اجلاس میں فیصلہ

اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں مدارس کے متعلق رپورٹ پیش کی گئی جس کے مطابق سندھ میں چالیس سے زائد مدارس کے دہشت گردوں سے روابط کا انکشاف ہوا ہے

وزیراعظم نوازشریف کی عمرہ کی ادائیگی کے بعدخادم الحرمین الشریفین سے ملاقات ،ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اوریمن کے بحران پرتبادلہ خیال

والدہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی جان دی ہے، بی بی کے مشن کی تکمیل کیلئے سندھ سے دہشتگردی،لینڈ مافیا اور کرپشن کے خلاف اداروں کا بھرپور ساتھ دیں گے،بلاول بھٹو زرداری

آپریشن ضرب عضب کے بعد فوج کو پورے ملک کی سیکیورٹی پر کنٹرول حاصل ہے، پولیو ویکسینیشن کیخلاف پروپیگنڈہ ختم کرنے میں مصروف عمل ہیں‘ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو

عطیات کا دہشتگردی کیلئے استعمال کو روکنا چاہیئے، پرویز رشید، فلاح و بہبود کے کاموں میں مصروف ادارے قابل تعریف ہیں، لاہور میں افطار ڈنر کے بعد میڈیا سے گفتگو

بجلی کی سپلائی درست نہ ہوئی تو کے الیکٹرک کا بوریا بستر گول کردیں گے، الطاف حسین

عیدالفطر سے قبل بجلی سستی کرنے کا فیصلہ ، وفاقی حکومت نے حکمت عملی وضع کر لی

طاقت ور کمزوروں کا استحصال کر کے اللہ کے غضب کو دعوت نہ دیں؛ طاہر القادری، علالت کے باوجود ظلم کے نظام کے خلاف ہر محاذ پر ڈٹ کر کھڑا رہوں گا ، داعش پرنکال رہی ہے، حکومت کاداعش کے وجود سے انکار انکی لا علمی کو ظاہر کرتا ہے، 29جولائی کو امن کے فروغ کا نصاب قوم کو پیش کیا جائے گا ، ڈاکٹر طاہر القادری کاعلالت کے باوجود شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکف خواتین کے اجتماع سے خطاب

الطاف حسین کا پارٹی چھو ڑ کر جا نے والے عہدیداران کے حوالے سے تحقیقات شروع کر نے کا فیصلہ

کراچی، آصفہ بھٹوزرداری ، لیاری جنرل اسپتال کا دورہ ، صحت کی سہولیات کا جائزہ لیا، اسپتال کی وارڈز میں جاکر مریضوں کی عیادت کی، انتظامیہ کی طرف سے ملنے والی سہولیات کے بارے میں معلوم کیا

خیبرایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے سیندانامیں بارودی سرنگ پھٹنے سے سیکورٹی فورسزکے 2اہلکارشہیداور5زخمی ہوگئے

تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی دھرنے کے دوران دی جانے والی تنخواہیں 27 جولائی کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں واپس کریں گے

رانا ثناء اللہ کا خود بلدیاتی الیکشن مہم کی نگرانی کرنے کا علان،بلدیاتی الیکشن میں مخالفین کو عبرتناک شکست دیں گے ، ارکان اسمبلی اپنے اپنے حلقوں میں بلدیاتی امیدواروں کو حتمی شکل دیں اس سلسلے میں مکمل اتفاق رائے سے امیدواروں کو آگے لایا جائے تاکہ انکی جیت یقینی ہو،ارکان اسمبلی سے گفتگو

پاک بھارت مذاکرات جلد بحال ہونے کا قوی امکان،سرتاج عزیز اگست میں بھارت جائیں گے،پاکستان کا کشمیر پر اپنے مؤقف میں لچک نہ دکھانے کا فیصلہ

کرپشن میں ملوث محکموں پر ہاتھ ڈالنے پر سندھ حکومت کو رینجرز کو اختیارات دینے پر اعتراض تھا، عارف علوی،کل تک آئی جی سندھ پولیس اور سندھ حکومت رینجرز کی کارکردگی کو سرا ہ رہے تھے اور آج اعتراض مناسب نہیں،کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں رینجرز کی تقرری سے امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، پی ٹی آئی اختیارت توسیع کی حامی ہے، صحافیوں سے بات چیت

صدر مملکت ، وزیر اعظم ، وفاقی وزراء کے دفاتر میں شعبہ اردو قائم کرنے کا فیصلہ

ایان علی نے ایک سال کے دوران کراچی اور لاہور ایئرپورٹس سے 44 غیر ملکی سفر کئے

پانچ نمایاں خصوصیات نے پاکستانی پولیس کو دنیا بھر میں منفرد مقام دلوادیا ،پنجاب پولیس جعلی پولیس مقابلوں، دوران حراست ملزمان پر تشد د اور قتل میں نمایاں ، وفاقی پولیس جعلی ناکوں اور جعلی پولیس بن کر ازخود شہریوں کو لوٹنے میں کمال مہارت رکھتی ہے ،خیبر پختونخوا پولیس منشیات فروشی ،اسلحہ کی اسمگلنگ میں پہلے نمبر پر جبکہ سندھ پولیس ڈکیتی ،سرکاری حکام کو تحفظ فراہم کرنے میں ثانی نہیں رکھتی ،بلوچستان پولیس بیرونی سازشوں کے باعث ڈرنے کی اہلیت زیادہ پائی جاتی ہے جبکہ گلگت بلتستان پولیس مہمان نوازبتائی گئی ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔