بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جولائی

تازہ ترین خبریں

ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری، راولپنڈی میں نالہ لئی کی سطح بلند، نشیبی علاقے زیر آب

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ، راولپنڈی میں ہونے والی بارش سے نالہ لئی کی سطح بلند ہوگئی ، نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا ، گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں محکمہ موسمیات نے مون سون کا سلسلہ مزید دو دن تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔ پنجاب ، خیبر پختونخوا ، آزاد کشمیر سمیت ملک کے کئی علاقوں میں مون سون کی بارشیں جاری ہیں ۔ جڑواں شہروں میں صبح سے ہی گہرے بادل آسمان پر چھائے رہے ۔ کئی گھنٹے کی مسلسل بارش سے نالہ لئی میں کٹاریاں ، گوالمنڈی کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہوگئی جبکہ کمیٹی چوک انڈر پاس میں پانی بھر گیا جس سے متعدد گاڑیاں پھنس گئیں ۔

اہم خبریں -

آج کا اخبار

”پا ک بھا رت وزرائے اعظم ملا قات“، وزیر اعظم نواز شریف نے اقتصادی راہداری منصوبے پر بھارتی تحفظات مسترد کر دیئے،منصوبے سے صرف پاکستان کو نہیں بلکہ پورے خطے کو فائدہ ہوگا، را ، دہشتگردا نہ سر گر میو ں میں ملو ث ہے ، بھارت پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے، لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعا ل فا ئر نگ اور بھا رتی قیا دت کے بے بنیا د الزاما ت سے دوطر فہ تعلقا ت بہتر نہیں ہو سکتے ،،کشیدگی سے پاک ماحول میں تمام مسائل کو بات چیت سے حل کیا جاسکتا ہے،نواز شریف،بھارتی وزیر اعظم نے ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے ،سمجھوتہ ایکسپریس اور ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی کا معاملہ اٹھایا،”نواز ،مودی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جا ری “،پاک بھارت وزرائے اعظم کا خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،نریندر مودی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی،دونوں ممالک کے سلامتی مشیروں کا آئندہ اجلاس نئی دہلی میں ہوگا،15 روز میں ماہی گیروں کی کشتیوں سمیت رہائی،زائرین کو سہولیات اور ممبئی حملوں کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے پر اتفاق کیا گیا ہے ،پاک بھارت سیکرٹریز خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ماحول کو مثبت کرنے پر زور دیا گیا جبکہ بھارتی وزیر اعظم نے ملاقات کے دوران تین نکات اٹھائے

سیاسی و عسکری قیادت کی مشترکہ کوششوں سے بلوچستان کو امن و ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے، جنرل راحیل شریف،بلوچستان توانائی ، تجارت کا علاقائی حب بننے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، شرپسندوں کا ہتھیار پھینک کر بتدریج قومی دھارے میں شامل ہونا حوصلہ افزاء ہے، چیف آف آرمی سٹاف کا سدرن کمانڈہیڈکوارٹرز کوئٹہ کے دورے کے موقع پر خطاب،آرمی چیف کو صوبے میں سیکورٹی اور امن و امان کی صورتحال بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی

آئندہ صدر مملکت ،وزیراعظم او ر تمام سرکاری نمائندے اردو میں تقاریرکریں گے ،سیکرٹری اطلاعات ، وزیراعظم پاکستان نے باقاعدہ ایک انتظامی حکمنامہ بھی جاری کردیاہے ، اعظم خان نے قومی زبان اردوکے نفازاور صوبائی زبانوں کی ترویج واشاعت کے مقدمے میں رپورٹ پیش کردی ،کیس کی مزید سماعت بائیس جولائی تک ملتوی

نیب نے مزید160کرپٹ افرادکی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرادی

وزیر اعظم کی چین ،روس اور افغان صدور سے ملاقاتیں،چین اور افغانستان پاکستان کے برادرانہ ملک ہیں،تعلقات کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے کیلئے تعاون کو مزید بڑھائیں گے،خطے میں دہشت گردی کے خاتمے اور امن وخوشحالی کیلئے تینوں ممالک کا موقف یکساں ہیں،نواز شریف کی شی چن پنگ اور اشرف غنی سے گفتگو

حکومت سندھ نے رینجرز اختیارات کے معاملے پر ایک بار پھر تصادم کا راستہ اختیار کرلیا ،پورے صوبے کی بجائے صرف کراچی ڈویژن کیلئے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں30دن کے لئے توسیع

بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 86پیسے فی یونٹ کمی کا اعلامیہ جاری

عمران فاروق کے قتل کے احکامات انیس قائم خانی کے ذریعے ملے تھے، عمران فاروق کیلئے ماموں اور اس کے قتل کیلئے کیک کاٹنے کا کوڈ ورڈ رکھا گیا تھا،عمران فاروق قتل کے مرکزی ملزم معظم علی خان کا انکشاف

پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت مل گئی،دفتر خارجہ کی تصدیق ،بھارت کو بھی رکنیت مل گئی ،تنظیم کے کل ارکان کی تعداد8ہوگئی ،خطے کو دہشت گردی ،انتہا پسندی اور منشیات سمگلنگ کا سامنا ہے،نواز شریف،چیلنجز سے نمٹنے کیلئے رکن ممالک کو مشترکہ حکمت عملی اور تنازعات کے حل کیلئے رکن ممالک کو ملکر کام کریں،ہمارے اہداف، مفادات اور چیلنجز بڑی حد تک مشترک ہیں،وزیر اعظم کا شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے

سانحہ صفورا کے 2 ملزمان کو گواہوں نے شناختی پریڈ کے دوران شناخت کرلیا،سانحہ صفورامیں ملوث گرفتار دہشت گردسعد عزیزسے تحقیقات مکمل،ملزم کا میرانشاہ سے شدت پسندی کی تربیت حاصل کرنے کا انکشاف

پاک بھارت وزراء اعظم کی ملاقات مثبت پیشرفت ہے، سرتاج عزیز، ملاقات میں دیرینہ مسائل پربات چیت جاری رکھنے ،عوامی رابطوں کے فروغ اورغلطی سے سرحدپارکرنے والوں کو15روزمیں رہاکرنے پراتفاق کیاگیا

القاعدہ کو شکست دینے کیلئے پاکستان سے تعاون جاری رکھنا ہوگا، امریکی جنرل ،شدت پسندی کا خاتمہ پاکستان اور امریکا کے مشترکہ مفاد میں ہیودہشتگرد تنظیموں کے خلاف اّپریشن میں پاکستان نے امریکا کو مدد فراہم کی،روس اور چین قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں: جنرل جوزف ڈنفورڈ کی کانگریس کو بریفنگ

بھارت اقتصادی راہداری ہضم نہیں ہو رہی جس کی وجہ سے وہ اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتا ہے، اسحاق ڈار ،پا کستانی فورسز بارڈرز پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہیں ، پاکستان امن کا خواہاں ہے لیکن امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، سینیٹ میں ا ظہا ر خیال

پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات،امریکا کا خیرمقدم، دو نو ں وزرائے اعظم کی ملاقات مثبت پیشرفت،کشیدگی سے کسی کوفائدہ نہیں ہوگا،ترجمان وائٹ ہاؤس

پاک بھارت وزرائے اعظم میں دلچسپ جملوں اور مسکراہٹوں کا تبادلہ،آپ نے لباس اچھا زیب تن کیا،نواز شریف،آپکے ہر لباس سے متاثر ہوں ،نریندر مودی، وزیر اعظم نواز شریف پْراعتماد، نریندر مودی کا انداز معذرت خواہانہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔