بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جولائی

تازہ ترین خبریں

ایف آئی اے اور نیب کی کاروائیاں صوبائی خودمختاری میں مداخلت ہیں : وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے وزیر داخلہ چوہدری نثار سے رابطہ

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے وزیر داخلہ چوہدری نثار سے رابطہ کر کے ان سے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے اور نیب کی کاروائیاں صوبائی خودمختاری میں مداخلت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ اس دوران وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی جانب سے شدید احتجاج کرتے ہوئے موَقف اختیار کیا گیا کہ سندھ میں ایف آئی اے اور نیب کی کاروائیاں صوبائی خودمختاری میں مداخلت ہیں۔ اس حوالے سے چوہدری نثار نے وزیراعلی سندھ کو یقین دہانی کروائی کہ سندھ کی صوبائی خودمختاری کا احترام کیا جائے گا جبکہ سندھ کی صوبائی خودمختاری پر آنچ نہیں آنے دیں گے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

شمالی وزیر ستان کی تحصیل دتہ خیل میں دہشت گردوں کے فورسز پر حملے ،بم دھماکے میں 7فوجی جوان شہید ، جوابی کاروائی میں 12دہشت گرد ہلاک

اتوار کی صبح فوجی قافلہ معمول کی گشت پر مامور تھا کے اچانک شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے مغربی علاقے غازیزہ میں پہلے سے موجود دہشت گردوں نے فورسز کے قافلے پر حملہ کر دیا

زرداری فوج کیخلاف بیان ددیکر پھنس چکے ڈر کر دبئی فرار ہو ئے، عمران خان، نواز شریف نے پہلے زرداری کو آگے کیا، اب وہ خود سائیڈ لائن ہوگئے ہیں۔ 2013ء کے انتخابات شفاف نہیں تھے،بدترین دھاندلی کی گئی، جوڈیشل کمیشن انتخابی دھاندلی کے حوالے سے جو بھی فیصلہ دے گا ہم قبول کریں گے ، ریحام خان نے نا انصافی پر آواز بلند کی سیاست میں آئیں تو ان کا حق ہے، کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت

بھارتی فورسزکی سیالکوٹ ورکنگ باوٴنڈری پر بلااشتعال فائرنگ،چناب رینجرزکی بھرپور جوابی کارروائی ، دشمن کی توپیں خاموش کرادیں

کوئٹہ ، باچاخان چوک پربم دھماکہ 1،شخص جاں بحق، دوخواتین اورایک بچے سمیت 18افرادزخمی ، قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، کئی گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کوجزوی نقصان پہنچا، فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لے لیا، مشکوک شخص گرفتار ،وزیراعلیٰ بلوچستان نے بم دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی

دہشت گرد تنظیموں کے مکمل خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا‘ پرویز رشید ، مودی اور ”را“ کے سابق سربراہ کے بیان پر پاکستان کو تشویش ہے عمران خان کے وکیل نے انہیں جھوٹ بولنے سے منع کیا وہ ان کی بات ہی مان لیں‘ بیان

اسلام آباد میں” داعش“ کی موجودگی کا انکشاف،اسلامی یونیورسٹی سے جھنڈے ،پمفلٹ ،تحریری مواد ،سی ڈیز برآمد ،3 ہزا ر غیرملکی طلبہ اسلامی یونیورسٹی میں زیر تعلیم اورہاسٹلز میں رہائش پذیر ہیں،طلبہ اور ملاقاتیوں کی نگرانی کا کوئی موثر نظام نہیں،یونیورسٹی کار پارکنگ اور ہاسٹلز میں پرائیویٹ افراد کا رہنا بھی معمول بن گیا،حساس اداروں خود نگرانی کریں،ترجمان یونیورسٹی

پرویز مشرف کا طاہر القادری کو فون ،خیریت دریافت کی،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال،کراچی آنے کی دعوت،پرویز مشرف نے خیریت دریافت کیلئے فون کیا،کسی کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ،خرم نواز گنڈا پور ،پاکستان کو بحرا نوں کا سامنا ، نمٹنے کیلئے مضبوط سیاسی قیادت کی ضرورت ہے، پرویز مشرف، موجودہ سیاسی قیادت عوامی مسائل کو حل کرنے میں سنجیدہ نہیں۔ عوام تبدیلی چاہتے ہیں اور تبدیلی کے لئے ایک مضبوط سیاسی قیادت کو سامنے آنا ہوگا، مقدمات عدالت میں ہیں جلد حل ہوجائیں گے اس کے بعد عوام میں آؤں گا،کہ اے پی ایم ایل کو ملک بھر میں منظم کیا جائے گا، افطار ڈنر سے خطاب

لوگ ملک سے بھاگ کر ڈالرز اور پاؤنڈز میں کھیل رہے ہیں، معصوم نوجوانوں کو آزادی کے نام پر لڑوا رہے ہیں،عوام اس عیاش اور ذہنی پستی کا شکار دشمن کو پہچانیں ، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ

متحدہ کی کمیٹی عسکری ونگ منظم کر رہی ہے : تر جما ن رینجرز،کراچی میں آپریشن کسی مخصوص جماعت نہیں صرف جرائم میں ملوث افراد کیخلاف کیا جا رہا ہے :بیان، آپریشن کامقصد کراچی سے جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ نہیں بلکہ ایم کیوایم کوختم کرناہے، رابطہ کمیٹی

جنوبی ایشیا میں پراکسی وار ختم کرنے کا وقت آ گیا،امریکی سفیر، پاکستان آرمی نے جون2014ء میں شروع کیے جانیوالے آپریشن ضرب عضب میں کامیابیاں حاصل کیں اور دہشت گردوں کو شکست دی ،پاکستان میں امریکی مخالف رویے میں کمی آئی، داعش کے مسئلے پر نظر رکھے ہوئے ہیں اس مسئلے پر پاکستانی حکام سے بات کی ہے،میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد میں بلدیا تی الیکشن،حکمران جماعت میں دراڑیں پڑنے لگیں،طارق فضل، ظفر علی شاہ، انجم عقیل اور اشرف گوجر میں میئر کیلئے پیچا پڑنے کا امکان، وزیر اعظم کا رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ،اسلام آباد کی میئرشپ تمام رہنماؤں کے ایک صف میں کھڑا ہونے کی صورت میں بچائی جا سکتی ہے، لیگی ورکرز قیادت کیخلاف متحد، ن لیگ میں پریشر گروپ بنانے کی تیاریاں مکمل، غوث علی شاہ ، ذوالفقار کھوسہ متحرک ، نار اض ارکان کو ساتھ ملانے کی کوششیں جا ر ی

عمران خان مسٹر یو ٹرن خان ہیں،شرجیل انعام میمن، دھرنے میں ناکامی کے بعد وہ بوکھلاگئے، چیئرمین پی ٹی آئی غلط فہمی میں نہ رہیں زرداری پاکستان واپس نہیں آئیں گے، ،ر وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ

اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں سے ملکی و غیر ملکی این جی اوز کے اکاوٴنٹس کی تفصیلات طلب کر لیں

حکومت نے مدارس کے سا تھ ڈیڈ لاک کے خاتمے کے لئے مذہبی جماعتوں کے بڑوں سے مدد مانگ لی

تحریک انصاف سیاسی جماعتوں کے لئے اژدھا بن گئی ۔ پیپلزپارٹی کے کئی اہم رہنما نگلنے کو تیار ، آئندہ چند دنوں میں 56 سے زائد سیاسی شخصیات تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گی، ذرائع

کراچی کے بعد گرمی کی تیز لہر نے پشاور کا رخ کرلیا ، پشاور کے تین بڑے ہسپتالوں میں1450ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ مریض لائے گئے

زیر حراست نیوی آفیسر کراچی نیوی ڈاک یارڈ پر حملہ میں ملوث تھا،انکشاف

عامر مارکیٹ میں بیمارچوزوں،مردہ مرغیوں کی فروخت کا انکشاف ،بیمار چوزے اور مردہ مرغیاں ہوٹلوں ،باربی کیو ،تکہ شاپس ،شادی ہالوں سمیت گھروں میں سپلائی کی جاتی ہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔