بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جولائی

تازہ ترین خبریں

گوجرانوالہ : ٹریک میں کئی جگہ سے نٹ بولٹ غائب تھے، ریلوے حکام نے شواہد مٹانے کی بھی کوشش کی، گوجرانوالہ ٹرین حادثہ کی تحقیقات میں ڈویژنل انجینئیر نے گڑ بڑ کا اعتراف کر لیا۔

گوجرانوالہ ٹرین حادثے میں شہدا کی تعداد انیس ہوگئی، جبکہ امدادی کارروائیوں کے بعد نہر سے دو بوگیاں بھی نکال لی گئیں، پاک فوج اور ریلوے افسروں پر مشتمل مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تحقیقات کے پہلے روز اہم شواہد اکٹھے کرلئے، تحقیقات میں تخریب کاری کا کوئی ثبوت نہیں ملا تاہم ٹیم کی آمد سے قبل شواہد مٹانے کی کوشش کی گئی۔ پل سے ڈھائی سو فٹ پہلے انجن پٹری سے اترنے کے شواہد بھی مل گئے۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا، اس دوران اہم شواہد بھی اکٹھے کئے گئے، ذرائع کے مطابق ٹیم کی آمد سے قبل متاثرہ پٹری درست کرنے کی کوشش بھی کی گئی جس سے حادثے کے شواہد مٹ سکتے تھے۔ جے آئی ٹی کی تحقیقات کے مطابق بھی حادثہ پل ٹوٹنے سے نہیں بلکہ ٹریک میں خرابی کے باعث پیش آیا۔ ٹریک پر انجن اور بوگیوں کے ڈھائی سو فٹ تک رگڑنے کے نشانات پائے گئے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں اور ان کے مددگاروں کے خاتمے تک ہر قیمت پر جاری رہے گا،آرمی چیف ، دہشت گردی سے پاک پاکستان بنانے تک نہیں رکیں گے،متاثرین کی بحالی کے عمل کو تیز کیا جائے اور متاثرین کی ہر ممکن مددکی جائے،جنرل راحیل شریف کا شمالی وزیرستان سے ملحقہ پاک افغان سرحدی علاقے کا دورہ ،جوانوں سے خطاب، بریفنگ دی گئی

ان کا کہنا تھاکہ شوال کی چوٹیوں کو دہشت گردوں سے پاک کرا دیا گیا جبکہ ایک ایک دہشت گرد کو ختم کرنے اورمقاصد کے حصول تک دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی

ٹرین حاد ثہ پل ٹوٹنے سے نہیں ٹریک میں خرابی کے باعث پیش آیا ، ابتدائی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ ، ٹرین حادثہ، پاکستان ریلوے فوج سے مل کر تحقیقات کررہی ہے،چیف ایگزیکٹو آفیسر جاوید انور بوبک

مبینہ انتخابی دھاندلی کے انکوائری کمیشن نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد رائے محفوظ کرلی ،جوڈیشل کمیشن کے 39 اجلاس میں 69 گواہان سے جرح کی گئی ، 8 جماعتوں کے وکلاء نے تحریری اور زبانی دلائل دیئے

سپریم کورٹ نے وفاق اور صو با ئی حکو متو ں سے این جی اوز کے خلاف کارروائی بارے 22 جولائی تک جواب طلب کر لیا ، نیکٹا اور دیگر اداروں کے لئے وضع کردہ بجٹ تفصیلات بھی پیش کرنے کا حکم ،وزیر اعظم ہاؤس کے اخراجات بڑھا دیئے گئے مگر دہشت گردی کے خلاف کچھ نہیں کیا جا رہا ،جسٹس مقبول باقر، دہشت گردی کے حوالے سے کیا اقدامات کئے گئے، این جی اوز کو غیر ملکی فنڈنگ ہو رہی ہے ، نیشنل ایکشن پلا ن بنا کر رکھ دیا گیا اس پر کو ئی عمل کر نے کو تیا ر نہیں ،جسٹس جواد ایس خواجہ کے ریما رکس

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کا انتظار ہے رپورٹ آجائیگی تو عمران کی اننگز ختم ہماری شروع ہوجائیگی، پرویز رشید،عمران فاروق قتل کیس سے متعلق سکاٹ لینڈ یارڈ کی رپورٹ کی پیش رفت پر مبارکباد دیتا ہوں،پیپلز پارٹی چھوڑ کے تحریک انصاف میں شامل کرکے اپنے لئے نیا علی بابا کی تلاش میں ہیں،تقریب سے خطاب

سفارتی اہلکار کی گرفتاری پر پاکستان کا افغانستان سے احتجاج، پاکستانی حکام کے خدشات کو افغان حکام تک پہنچائیں گے، افغان سفیر

سندھ حکومت کی ایف آئی اے کو ملزمان کو90روز کیلئے حراست میں رکھنے کا اختیاردینے کی مخالفت ،وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم سے اختیارفوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کے نجکاری پروگرام کی تفصیل جاری کردی ،پی آئی اے کے 26فیصد حصص اور اسٹیل ملز کے اسٹریٹجک اثاثوں کی نجکاری رواں سال کے آخر تک مکمل ہو جائے گی ، پاکستان نے خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی بہتری اور ری اسٹرکچرنگ کے لیے کوششیں تیز کردیں، روپے کی قدر بڑھنے سے پاکستانی ایکسپورٹرز کو مسابقت میں دشواری کا سامنا ہے،جائزہ رپورٹ

عمران فاروق قتل کیس ، مرکزی ملزم خالد شمیم کی آمدورفت کا امیگریشن ریکارڈ منظر عام پر آگیا

چینی سرکاری تھری گارجیز کارپوریشن کی پاکستان کو ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے شروع کرنے کی پیشکش

سعودی عرب کا پاکستان میں دی جانے والی پولیو ویکسین پر تحفظات کا اظہار، پاکستانی عازمین حجاج کو سعودی عرب داخلے کے وقت پولیو کے قطر ے پلانے کا فیصلہ

وزیر اعظم نواز شریف 7 جولائی کو ناروے کا دورہ کرینگے، اوسلو میں ’’ایجوکیشن فار ڈویلپمنٹسمٹ‘‘ میں شرکت،کئی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے

پنکچرز کی بات ہوا میں نہیں کی تھی ثبوت ہیں،جہانگیر ترین ، پاکستان کے اچھے سیاستدانوں سے رابطے ہیں کارکن جن لوگوں پر اعتراض نہیں کریں گے انہیں پارٹی میں شامل کریں گے، نجی ٹی وی کو انٹرویو

ایم کیوایم سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا،سرفرازمرچنٹ ،لیک ہونے والاپیپرلندن پولیس کی تفتیشی دستاویزہے جس سے میراکوئی تعلق نہیں،دستاویزایم کیوایم کے 2سینئررہنماوٴں نے لیک کی ،نجی ٹی وی سے گفتگو

داعش آزاد کشمیر میں قدم جمانے کی کوشش کررہی ہے ، بھارتی فوج کا دعویٰ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔