02 July 2015 - Urdu News Archives
جمعرات 2 جولائی 2015 کا اخبار
گوجرانوالہ ،فوجی جوانوں کی ٹرین نہر میں جا گری، لیفٹیننٹ کرنل عامر سمیت 12 افراد شہید
فوجیوں کو لے جانے والی ٹرین جامکے چھٹہ کے قریب پل ٹوٹنے سے نہر میں جا گری ، یونٹ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل عامر سمیت بارہ افراد شہید ہوگئے. ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ٹرین پنو عاقل چھائونی سے کھاریاں جا رہی تھی کہ جامکے چھٹہ کے قریب پل ٹوٹنے کے باعث نہر میں جا گری ، سپیشل ٹرین کی ... مزید
گوجرانوالہ : پل ٹوٹنے سے ٹرین کی 4بوگیاں نہر میں جا گریں ،زخمی ہسپتال منتقل، امدادی کارروائیاں جاری
اربوں کی کرپشن، نیب نے آئی جی سندھ سمیت متعدد افسران کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں
جمعرات 2 جولائی 2015 کی اہم خبریں
جمعرات 2 جولائی 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے بنگلہ دیشی آرمی سے معذرت کرلی
-
ڈینی بلنڈ ہالینڈ فٹ بال ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے
-
شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی میچز میں روہت شرما اور لیوک رائٹ کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا
-
پاکستان ہاکی میں تشکیل نو کی ضرورت ہے،قومی کھیل کو بچانے کی خاطر اپنی خدمات پیش کرنے کیلئے تیار ہوں،اٹیکنگ ہاکی وقت کی ضرورت اور اہداف کے حصول کیلئے کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا ہو گی،منصور احمد
-
ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی ، قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن ایاز محمود عہدے سے مستعفی
-
ورلڈ ہاکی لیگ، آسٹریلیا ، بھارت اور انگلینڈسیمی فائنل میں پہنچ گئے
جمعرات 2 جولائی 2015 کی تجارتی خبریں
امریکی حکومت توانائی کے بحران پر قابو پانے میں پاکستان کی مدد کرے، لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ..
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا حکومت کی طرف سے بینکوں سے ہر قسم کے لین دین پر ٹیکس عائد کرنے کے ..
لاہورسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا
کٹ فلا ور ز کے پو دوں کو سید ھی قطاروں میں تین فٹ کی کیاروں کی میں کا شت کر یں ، ز ر عی ما ہر ین
پیا ز کی اقسا م پھلکاروا اور ڈا ر ک ر یڈ کا شت کریں، ز ر عی ما ہر ین
ز ر عی ما ہر ین کی بینگن اور پھو ل گو بھی کے کا شت کا روں کو سفارش
جمعرات 2 جولائی 2015 کی بین الاقوامی خبریں
بھارت،ہیما مالنی کی گاڑی کو حادثہ ،ایک شخص ہلاک،اداکارہ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
عمران فاروق کے قاتلوں کو برطانیہ لانے کے انتظامات کئے جائیں، کوئی بھی شخص پاکستان کے حوالے نہ کیا جائے، ..
پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کر لی،ٹائٹل پر پاکستان زندہ باد لکھ دیا
شام کے کرنسی نوٹ سے حافظ الااسد کی تصویر ہٹا دی گئی
فرخندہ قتل کیس چاروں ملزمان کی سزائے موت منسوخ کر دی گئی
افغان طالبان نے کابل بامیان شاہراہ پرقبضہ کرلیا،جھڑپوں میں دوسکیورٹی اہلکار ہلاک ،متعددکوزخمی
جمعرات 2 جولائی 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعرات 2 جولائی 2015 کی قومی خبریں
نیشنل ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز نے مالی سال 2014-15ء کے بجٹ کی منظوری دیدی
مالی سال 2015-16ء کی ترقیاتی اسکیمات کے لئے فنڈز جلد جاری کئے جائیں ،ترقیاتی منصوبوں میں کوئی غفلت برداشٹ ..
ہماری ترقی کا راز تعلیم ہی میں پوشیدہ ہے‘ ہمیں اپنی تمام تر توجہ تعلیم پر مرکوز کرنا چاہئے، طلباء اپنی ..
100 دنوں کی ترجیحات میں کنوداس کے مسائل کو اولین حیثیت میں شامل کیا جائے،عمائدین کنوداس
مجلس وحدت المسلمین نے سازش کے تحت دوسری بڑی سیاسی جماعت کو قائد حزب اختلاف کا عہدہ حاصل کرنے سے روکا ..
راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی،22ملزمان گرفتار
جمعرات 2 جولائی 2015 کی عجیب و غریب خبریں
جمعرات 2 جولائی 2015 کی تعلیم کی خبریں
-
وفاقی تعلیمی بورڈ، اسلام آباد میٹرک کے نتائج کا اعلان 4 جولائی کو کرے گا
-
خطاطی کے شعبے سے وابستہ افراد خوش قسمت ہیں ،شعبہ رنگ و تخلیق کا اعلیٰ نمونہ ہے،محمد خان اچکزئی
اساتذہ شعبے پر توجہ دے کر آنیوالی نسلوں کی بہتر انداز میں رہنمائی کریں، گورنر بلوچستان
-
پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول
-
حکومت پنجاب کی صوبہ بھر کے زنانہ و مردانہ کالجز میں رواں سال انٹرمیڈیٹ کلاسز میں10فیصد زائد طلبا ء کو داخل کرنے کی ہدایت
-
نئے ڈاکٹرز پر سند کے حصول کے لیے سروس کی لازمی پابندی ختم کر دی گئی
جمعرات 2 جولائی 2015 کی زراعت کی خبریں
پنجاب میں آم کی اوسط پیداوار 11.73ٹن فی ہیکٹر ہے، ڈائریکٹر ہارٹیکلچرل
دھان کے کاشتکاروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے رائس ملوں سے چاول کے حاضرسٹاک کی رپورٹ طلب کر لی گئی
پری مون سون بارشوں کے کپاس کی فصل پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ، ماہرین زراعت
کاشتکاروں میں دالوں کی نئی پیداواری ٹیکنالوجی متعارف کروائی جائے تو درآمد پر خرچ ہونے والا قیمتی زرمبادلہ ..
شدید گرمی کے باعث کپاس کاپھل اور پھول جھڑنے لگے
جمعرات 2 جولائی 2015 کی کشمیر کی خبریں
جمعرات 2 جولائی 2015 کی موسم کی خبریں
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب‘کے پی کے ‘بلوچستان‘ گلگت بلتستان میں بارش کی پیش گوئی
-
سیچوان میں شدید طوفان اور سیلاب کے بعد ہنگامی حالات کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹو ں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان
-
افریقہ کی گرم ہواؤں نے ٹھنڈے یورپ کو لپیٹ میں لے لیا
-
چین کے شمالی مشرقی صوبے مین جولائی کے مہینے میں برفباری نے شہریوں کو حیران کر دیا
-
شمالی چین میں جولائی کے مہینے میں برفباری، شہری خوشگوار حیرت میں مبتلا
جمعرات 2 جولائی 2015 کے مضامین
جمعرات 2 جولائی 2015 کے اردو کالمز
جمعرات 2 جولائی 2015 کی تصاویری گیلریز
گوجرانوالہ میں فوجیوں کو لے جانی والی ٹرین کا حادثہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.