بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے بھارتی مداخلت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان نے بھارتی مداخلت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کا مطابق پاکستان کے اندرونی معاملات میں بھارتی مداخلت پر پاکستانی حکومت نے اس معاملے کو اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو اسلام آباد طلب کرلیا گیا ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں سیکو ر ٹی فورسز کی کا روائی ، 24 دہشتگرد ہلاک، متعدد ز خمی ،زخمیوں کو طبی امداد کے بعد سیکورٹی فورسز نے حراست میں لے لیا،ہلاک اور زخمیوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،،جیٹ طیاروں کی شیلنگ سے دہشتگرد وں کے ٹھکا نے تبا ہ

رپورٹس کے مطابق دہشتگردوں کے ایک بڑے گروہ کا اجلاس جاری تھا کہ سیکورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کی

عام انتخابات2013ء شفاف اور غیر جانبدارانہ تھے کوئی دھاندلی نہیں،الیکشن کمیشن

بلاول بھٹو کا سول ہسپتال کا دورہ،ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ مریضوں کی عیادت،کراچی میں گرمی کی شدت سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ،اتوارکوبھی مختلف اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے باعث مزید 24 افراد جاں بحق، سندھ میں گرمی سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 1213 ہو گئی، وزارت صحت سندھ

پنجاب کے ٹارگٹ کلرز اور قاتلوں کے خلاف رینجرز کب آپریشن کرے گی؟ڈاکٹر طاہر القادری، کراچی میں 10روز سے موت کا کھیل جاری ہے ، وزیر اعظم اسلام آباد کے محل میں سوئے رہے،سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے ،حکمران صرف لوٹنے کیلئے اقتدار میں آتے ہیں، حکمران دہشت گردی کے بین الاقوامی ایشو کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ،ہیتھرو ائیر پورٹ لندن میں صحافیوں سے گفتگو

وزیر اعظم کی وزراء صوبائی قیادت کو طاہر القادری اور سانحہ ماڈل ٹاؤن بارے محتاط بیان دینے کی ہدایت،حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کے پاکستان میں قیام کے دوران انہیں ہر قسم کی سکیورٹی فراہم کی جائے گی

پنجاب حکومت نے مختلف منصوبوں میں کمپنیوں کیساتھ کامیاب بات چیت کرکے اربوں روپے کے قومی وسائل بچائے ہیں،سی پیک کے تحت300میگاواٹ کا سولر منصوبہ رواں برس کے اختتام تک بجلی مہیا کرے گا:شہبازشریف،لاہور میٹروبس کی شاندار کامیابی کے بعدعوام نے پاکستان میٹروبس سروس کی زبردست پذیرائی کی ہے،پاکستان میٹروبس سروس سے روزانہ تقریباً ڈیڑھ لاکھ شہریوں کو باکفایت ، جدید،تیزرفتار اورآرام دہ سفری سہولتیں مل رہی ہیں، ملتان میں بھی میٹروبس پراجیکٹ پر کام کا آغاز کردیا ہے ، یہ منصوبہ بھی اعلی معیار اورشفافیت کا شاہکار ہوگا،اورنج لائن میٹروٹرین کا منصوبہ ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں انقلاب آفرین پراجیکٹ ہوگا:وزیراعلیٰ کا اجلاس سے خطاب

حکومت نے موبائل فون کالیں مہنگی کر دیں،یکم جولائی سے 8 فیصد ٹاور ٹو ٹاور شیئرنگ کرنے کا ٹیکس عائد

ایف بی آر کے 3 سابق چیئرمینوں کی 100 ارب کی کرپشن منظر عام پر آ گئی ، اجیلٹی نامی کویتی کمپنی کو کسٹم پائلٹ پراجیکٹ کا کنٹریکٹ دے دیا گیا،عاشر عظیم اور اظہر مجید کے خلاف بھی کرپشن تحقیقات شروع ،پیپلزپارٹی حکومت کے وزراء بھی سکینڈل میں ملو ث ہونے کا انکشاف

برطانوی پولیس افسران کی دو رکنی ٹیم ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے سلسلے میں آج اسلام آباد پہنچے گی،وزارت داخلہ

سیو دی چلڈرن این جی او کا بلوچستان میں سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ

ن لیگ کے ایم این اے کا جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ایگرو فارم پر قبضہ،طارق فضل نے قائم مقام آئی جیسے ملکر تھانہ بنی گالہ کیلئے ایس ایچ او بشارت تعینات کرایا، فرنٹ مینوں کے ذریعے ایگرو فارم پر قبضہ کرلیا،جسٹس فرخ عرفان خان کا آئی جی اسلام آباد سے فارم ہاؤس کی بازیابی کا مطالبہ، ایس ایچ او معطل، ایگروفارم کا قبضہ واپس، مقدمہ درج

”طارق میر نے اپنے دوست طارق عظیم کے قتل کا انتقام لیا“،طارق عظیم ایم کیو ایم کے قیام کے اصل ماسٹر مائنڈ تھے، طارق عظیم کے قتل کے پیچھے الطاف حسین کا ہاتھ تھا، سیاسی جماعتوں میں تاثر ،الطاف حسین بھارت سے جو کچھ لیتے اور اس کے بدلے جوخدمات دیتے اس کاعلم الطاف کے علاوہ طارق میر،محمد انور اور عمران فاروق کو تھا،طارق میر نے دوست کے قتل کا انتقام لینے کیلئے طویل انتظار کیا اور ایم کیو ایم پر ایسا وار کیا ہے کہ پوری تنظیم کا وجود ہی خطرے میں ڈال دیا

20 اکتوبر 2015 تک آصف علی زرداری کے لئے مشکل وقت ہو گا ، ماہرین

ملک بھر میں امسال عیدالفطر ایک ہی روز منائے جا نے کا قوی امکان

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
انتخابی دھاندلیوں پر قائم جوڈیشل کمیشن رفتہ رفتہ اپنی اختتامی کارروائی کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ اس موقع پر تحریک انصاف نے جودیشل کمیشن نے اہم ترین مطالبہ کر دیا ہے۔ آپ کے خیال میں جوڈیشل کمیشن انتخابات 2013 کی دھاندلیاں ثابت کر پائے گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
کمیشن میں پیش کئے گئے ثبوت کی بنا پر جوڈیشل کمیشن دھاندلیوں بارے اہم فیصلہ دے سکتا ہے۔
کمیشن میں پیش کئے گئے ثبوت ناکافی ہیں۔ جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثابت نہیں ہو پائے گی۔
فیصلہ جو بھی آئے گا۔ جوڈیشل کمیشن حقائق پر مبنی فیصلہ دے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔