بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

تازہ ترین خبریں

کراچی میں اندرون سندھ سمیت شدید گرمی اور حبس سے تین روز میں جاں بحق افراد کی تعداد 189سے زائد ہوگئی

کراچی میں اندرون سندھ سمیت شدید گرمی اور حبس سے تین روز میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 189سے زائد ہوگئی ،ایدھی سرد خانہ نے 180 افراد کی لاشیں سرد خانے لائے جانے کی تصدیق کردی،کراچی کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی کی صورتحال رہی ، ٹھٹھہ اور تھرپارکر میں شدید گرمی اور حبس سے2 روز میں 9افراد جاں بحق ہوئے ۔پیر کو کراچی میں اندرون سندھ سمیت شدید گرمی اور حبس سے تین روز میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 189سے زائد ہوگئی۔ ایدھی سرد خانہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں سے شہری گھروں میں گرمی سے مرنے والوں کی لاشیں لا رہے ہیں ۔ ایدھی سرد خانہ انتظامیہ کے مطابق 2دن کے دوران180 افراد کی لاشیں سرد خانے لائی گئیں

اہم خبریں -قومی خبریں -کھیل -

معروف پاکستانی اداکار فواد خان نے بھارتی اداکارہ سونم کپور کے ساتھ غیر مناسب سین کروانے سے پھر انکار کردیا
میٹرو بس منصوبے وقت پر مکمل ہو سکتے ہیں تو بجلی کے کیوں نہیں؟کراچی سمیت ملک بھر میں شدید گرمی میں ہونے والی اموات پر دکھ ہے ،حکمران نا اہل اور بے حس ہیں،8 سوارب گردشی قرضہ کی ادائیگی اور 50فی صد بجلی مہنگی کرنے کے باوجود لوڈ شیڈنگ کنٹرول میں کیوں نہیں ،پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کی پارٹی رہنماؤں سے ٹیلی فونک پر گفتگو
بے نظیر بھٹو قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے کمیشن نے انکشاف کیا کہ آصف زرداری تحقیقات میں رکاوٹیں پیدا کررہے ہیں ، مسلم لیگ(ن)کے رہنماء سردار ممتاز بھٹو کی وفود سے گفتگو
کراچی میں سرکاری اراضی بحریہ ٹاؤن کو دیدی گئی ، نجی ٹی وی کی رپورٹ میں سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے انکشاف، اراضی ملیر ڈویلپمنٹ اور نجی مالکان سے خریدی ،اس سلسلے میں سندھ حکومت سے باقاعدہ معاہدہ طے پایا، بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کا رینجرز سندھ کو وضاحتی خط

آج کا اخبار

کراچی میں قیامت خیز گرمی اور لو لگنے سے 2 روز میں 150 افراد جاں بحق، متعدد شہر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ،جناح ہسپتال میں 85 ،عباسی شہید میں 30،لیاری جنرل ہسپتال میں9،سول ہسپتال میں 6 افراد جاں بحق ہوئے، متعدد اموات ڈی ہائیڈریشن اور دماغ کی رگ پھٹنے کے باعث ہوئیں،ڈاکٹرز،شہر میں شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے شہریوں نے انتقال کرجانے والے پیاروں کی میتیں ایدھی سرد خانے میں رکھوانا شروع کردیں، گھروں میں پانی اور بجلی ، بازاروں میں برف بھی دستیاب نہیں،ہفتہ کی صبح 9 بجے سے اتوار کی صبح 9 بجے تک 24 گھنٹے کے دوران سرد خانے میں 150 میتیں رکھوائی گئیں،ترجمان ایدھی، شہر قائد میں رمضان المبارک کے مہینے میں بڑھتی ہوئی گرمی اور لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کا جینا اجیرن ہوگیا ہے،مگرحکمران عوامی پریشانیوں کو دور کرنے میں بے بس دکھائی دیتے ہیں،مرنے والوں کے لواحقین کا شکوہ،متحدہ کے قائد الطاف حسین کا گرمی سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس

شہر میں ان دنوں سمندری ہواوٴں کا سلسلہ بھی ٹوٹ گیا ہے اور صحرائی ہوائیں چلنے سے گرمی میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا ہے

بے نظیر قتل کیس میں ایک سابق جنرل پر ایف آئی آر ہے اوراسکے شریک ملزمان پر بھی مقدمہ چل رہا ہے،کوئی کتنا بھی دباؤ ڈالے ہم ایف آئی آر واپس نہیں لے سکتے، ایف آئی آر نہ میں نے لکھوائی نہ کسی اور نے یہ بے نظیر نے خود لکھوائی ہے،جھگڑے اور مسئلے اس قسم کے ہیں لوگوں کو دکھایا کچھ اور جا رہا ہے،محترمہ کو شہید کرنے والے تمام افراد انجام کو پہنچ گئے، صرف ایک باقی ہے،کسی کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں بے نظیر کے بچے اور عوام میرے ساتھ کھڑے ہیں،بے نظیر بھٹو نے مرنے سے قبل لکھوایا تھا کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار مشرف ہو گا، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زر داری کا نوڈیرو ہاؤس میں بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب

زرداری کے فوج کے خلاف بیان کے بعد سسٹم کو نہیں زرداری کو خطرہ پیدا ہو گیا ہے، پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میں ہونے والا میثاق جمہوریت چارٹر آف مک مکا تھا، زرداری اور نواز شریف نے بیرون ملک اربوں کے اثاثے بنائے ہوئے ہیں جو بھی ان دونوں کے راستے میں آتا ہے اس کو جمہوریت کیلئے خطرہ قرار دے دیا جاتا ہے،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی لندن پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو

پنجاب میں مسلم لیگ ن کو دوسرابڑادھچکا،فیصل آبادکے بعد گوجرانوالہ میں بھی نشست ہا ر گئی

متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ حکومت میں شمولیت کا عندیہ دے دیا

پیٹرول مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھیں گے‘ حکومت، نیپرا کی اپریل فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں2.62روپے کمی کی تجویز ،کمی کی تجویز پر 26جون کو نیپرا ہیڈ کوارٹر میں سماعت ہوگی

ترک خاتون اول کا ہار واپس کریں،ایف آئی اے کا گیلانی کو نوٹس،ہار واپس نہ کرنے پر دفعہ 403 کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا،ایف آئی اے نے کارروائی وزارت داخلہ کے حکم پر کی

پاکستان تحریک انصاف کا انٹراپارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ، خیبرپختونخوا ،سندھ اور سینٹرل کے الیکشن کمشنر بھی تعینات کر دیئے گئے ہیں،ووٹرز کی جانچ پڑتال کیلئے اسلام آباد میں دفتر قائم

بھارت نے 88 پاکستانی ماہی گیروں کورہا کردیا

زرداری نے ملک کو اذیت پہنچانے والے آمر کے خلاف بات کی تھی، رحمان ملک، آصف زرداری فوج کا احترام کرتے ہیں دیکھنا ہو گا عزیز بلوچ کی ویڈیو کہاں ریکارڈ ہوئی اور کہاں سے لیک ہوئی، عزیز بلوچ کا کردار کسی سے ڈ ھکا چھپانہیں،عزیز بلوچ کے خلاف کارروائی کی وہ میرے خلاف بھی بولے گا،۔ رینجر اور پولیس نے ملکر شہر قائد میں اچھا کام کیا۔ ہم سب کو مل کر ملک کو بچانا ہے ۔ دہشتگردی کے خلاف لڑنے کیلئے سب کو متحد کرنا ہو گا، میڈیا سے گفتگو

وزارت پانی وبجلی نے وزیراعظم کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا ، ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری

بنوں،ٹی ڈی پی کیمپ بکا خیل میں داخلہ کے تنازعہ پر کیمپ انتظامیہ اور متاثرین کے درمیان جھڑپ، 3افرادجاں بحق، 10زخمی،متاثرین کا احتجاج ،مظاہرین کو منتشر کر نے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آرمی پبلک سکول کے زخمی بچوں کی میزبانی کرینگے اورسرکاری سطح پر علاج کرائیں گے:شہبازشریف،آرمی پبلک سکول کے بچے پاکستان کے بچے ہیں ہمارے مہمان ہیں‘ زخمی طلبا کی بحالی ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے‘وزیراعلی پنجاب

ایف آئی اے کے گریڈ پانچ تا چودہ تک کے ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کے لئے نوٹیفکیشن جا ری

وزیر داخلہ نے غیر ملکی این جی اووز کے خلاف کارروائی کے حوالے سے وزیر اعظم کے سامنے ہاتھ جوڑ دئیے،پاکستان کے مفاد کونقصان پہنچانے والی غیر ملکی تنظیموں کے خلاف کارروائی نہ ہونا تشویش ناک ہے ،بیشتر این جی اووز انسانی خد مت کی آڑ میں پاکستان کی جاسوسی اور دیگر مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہیں

افغانستان کے استحکام میں پاکستان کا کردار بدستور اہم ہے، پینٹا گون، پاکستان اور افغانستان کی مسلح افواج کے درمیان تعاون کا دہشت گردی کے خلاف لڑائی پر مثبت اثر پڑ ا، بیا ن

عمران خان اور طاہر القادری کے درمیان لندن میں ملاقات کا امکان،ملاقات میں مستقبل کی سیاست ، جوڈیشل کمیشن کی انکوائری ، سانحہ ماڈل ٹاؤن سمیت حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک بارے معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ،ذرائع

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
انتخابی دھاندلیوں پر قائم جوڈیشل کمیشن رفتہ رفتہ اپنی اختتامی کارروائی کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ اس موقع پر تحریک انصاف نے جودیشل کمیشن نے اہم ترین مطالبہ کر دیا ہے۔ آپ کے خیال میں جوڈیشل کمیشن انتخابات 2013 کی دھاندلیاں ثابت کر پائے گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
کمیشن میں پیش کئے گئے ثبوت کی بنا پر جوڈیشل کمیشن دھاندلیوں بارے اہم فیصلہ دے سکتا ہے۔
کمیشن میں پیش کئے گئے ثبوت ناکافی ہیں۔ جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثابت نہیں ہو پائے گی۔
فیصلہ جو بھی آئے گا۔ جوڈیشل کمیشن حقائق پر مبنی فیصلہ دے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔