بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

تازہ ترین خبریں

دہشت سے پاک پاکستان کا اصل مقصد اور ہدف ہر صورت حاصل کریں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت سے پاک پاکستان کا اصل مقصد اور ہدف ہر صورت حاصل کریں گے جب کہ دہشت گردوں کو دوبارہ پاؤں جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں بر سر پیکار جوانوں کے ساتھ مصروف دن گزارا اور دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی اداروں کے جوانوں اور قبائلی لوگوں کے عزم کو سراہا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشت سے پاک پاکستان کا اصل مقصد اور ہدف ہر صورت حاصل کریں گے، خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کا زور توڑ دیا اور دہشت گردوں کو پاک افغان سرحدتک محدود کردیا ہے،

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

برطانوی مسلمان انتہاپسندی کی حمایت چھوڑ دیں، ڈیوڈکیمرون
شوکت خانم ہسپتال کی مدد کرنے والو ں کا شکر گزار ہوں ‘ 70فیصدمریضو ں کا فری علاج کیا جاتا ہے بعض اوقات جگہ نہ ہونے کی وجہ سے کئی لوگوں کو واپس جانا پڑتا ہے،تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان کی شوکت خانم میموریل ہسپتال میں مریضوں کے ساتھ افطار پارٹی کے موقع پر بات چیت،عمران خان نے شوکت خانم کیلئے 15 لاکھ روپے امداد کا اعلان بھی کیا
پاکستان سے تعلقات بہتر بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں تاہم ماحول کی تشکیل اور باہمی روابط کو معمول پر لانا پاکستان کی ذمہ داری ہے،وزیراعظم نریندرا مودی کی قیادت میں بھارت کے اپنے پڑوسی سے تعلقات بہتر ہوئے ہیں،چین کے ساتھ سرحدی تنازعات ہیں جو حل طلب ہیں۔ اس کے علاوہ بھی چین سے متعلق متعدد مسائل موجود ہیں جو تحفظات کا باعث ہیں ،بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کا نیویارک کے تھنک ٹینک کونسل آن فارن ریلیشن میں خطاب
سیاسی بیان یا لباس کی جنگ سے کراچی آپریشن یا ضرب عضب میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی، کراچی آپریشن منطقی انجام تک ضرور پہنچے گا، رینجرز اور سندھ پولیس جرائم پیشہ لوگوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے،اقتصادی راہدری منصوبہ بیرونی قوتوں کی آنکھوں میں کھٹک رہا ہے ،مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر پاکستان اور بھارت کی دوستی نہیں ہو سکتی، پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنا ہوں گے ،پاکستانی حکومت اور فوج حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے ہر وقت تیار ہیں، حوثیوں باغیوں نے سعودی عرب کی ریڈ لائن عبور کی تو ان کا مقابلہ کریں،پاکستان یمن بحران کے حل کیلئے سفارتی محاذ پر سرگرم ہے،صدر مملکت ممنون حسین کاسعودی اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو

آج کا اخبار

وزیراعظم ،آرمی چیف کا ٹیلی فونک رابطہ، ملکی صورتحال پر گفتگو،پاک فوج کیخلاف بیان بازی پر خاموش نہیں رہ سکتے،نوازشریف

وزیراعظم نے کہا کہ پاک فوج نے ملک کے لئے لڑ رہی ہے اس موقع پر بیان بازی درست نہیں ہے یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے

کراچی، فش ہاربر کے وائس چیئرمین سمیت 39 گرفتار ، وائس چیئرمین سلطان قمر صدیقی کے انکشافات ،دو مزید اہم عہدیداروں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا،‘انسداد دہشتگردی عدالت نے وائس چیئر مین فشر مین کوآپرٹیو سوسائٹی سلطان قمر کو 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا

انکوائری کمیشن،3مزید ریٹرننگ افسروں کے بیان قلمبند،فاروق ستار آج طلب،کمیشن نے جماعت اسلامی اور مہاجر قومی مومنٹ کی الزامات کا جواب دینے کی درخواست منظور کر لی ،سماعت آج تک ملتوی

آصف زرداری نے بدلتی سیاسی صورتحال اور سیاسی تنہائی کو کم کرنے کیلئے سیاسی جماعتوں کو افطار ڈنر پر بلا لیا،اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کی بیماری کے باعث شرکت سے معذرت ‘چوہدری برادران نے دعوت میں شرکت فوج کیخلاف دئیے گئے بیان کو واپس لینے سے مشروط کر دی‘تحریک انصاف کا دعوت قبول کرنے سے انکار ،مولانا فضل الرحمن رمضان میں ختم القرآن کی مصروفیات کے باعث شرکت نہیں کریں گے‘جماعت اسلامی شرکت پرگومگو کی کیفیت کا شکار‘آفتاب شیر پاؤ کی شرکت پر سوالیہ نشان،الطاف حسین کاآمادگی کا اظہار ‘ فاروق ستار اور رشید گوڈیل ایم کیو ایم کی نمائندگی کریں گے

کوئٹہ ،فرنٹیئرکور نے پاک افغان سرحدپرکارروائی کرکے دوافرادکوگرفتارکرلیا

سینٹ کی 92سے52بجٹ تجاویزمنظور،خوردنی تیل،کھادیں ،مشروبات سستی، تنخواہوں میں اضافہ ایڈہاک ضم کرکے ہوگا،اسحاق ڈار،سستے موبائل بنانیوالی کمپنیوں کیلئے ٹیکس چھوٹ،کھاد پر سبسڈی فنڈ، امن وامان کے لیے اضافی دس ارب مختص ،بیت المال اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے اضافی فنڈز دیئے ہیں ،بجٹ غریب پرور ہے نیا ٹیکس نہیں لگایا، ڈائریکٹ ٹیکسز کی شرح میں اضافہاورامیروں پر ٹیکس لگایا گیا، 120ارب روپے کے ایس آر اوز ختم کرکے مشکل فیصلہ پاکستان کے حق میں کیا ہے، یوتھ لون سمیت تمام سکیمیں این ایف سی کے مطابق پورے پاکستان کے لیے ہیں، زرعی شعبہ کے لئے انقلابی اقدامات کئے،قرضو ں کا ہدف ساٹھ ارب ہے،بجٹ بحث سمیٹے ہوئے خطاب

وزیراعظم کے رمضان المبارک میں سزائے موت پر عملدرآمد معطل کرنے کے احکامات جاری

بھارتی مداخلت کا معاملہ دنیا بھر میں اٹھایا جائیگا،پاکستان،پاکستان اور بھارت کے درمیان سنجیدہ مسائل حل طلب ہیں، پاکستان امن کا فروغ چاہتا ہے،خطے میں امن دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے،پاک فوج نے آپریشن ضرب عضب میں لازوال قربانی دیں ،داعش کا پاکستان میں کوئی وجود نہیں،ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی کی بریفنگ

پیپلز پارٹی کا صوبوں میں نیب کی کارروائیوں پر شدید اعتراض ،پارٹی رہنماؤں کا اندرون سندھ نیب دفاتر کھولنے، مختلف اداروں کے افسران سے تفتیش اور بغیراجازت گرفتاریوں پر تحفظات کا اظہار،نیب صوبائی حکومت کی منظوری کے بغیر کارروائینہیں کر سکتی، سندھ میں دفاتر کھولنے کامعاملہ کو عدالت میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کا 15 واں اجلاس،ملک بھر میں بجلی کی طلب و رسد،ایل این جی کی درآمد اور جاری منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ،سحر ،افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ بالکل نہ کی جائے،وزیر اعظم کی ہدایت

18ویں اور 21ویں ترمیم کیس،صدر نے پارلیمنٹ کی منظوری سے پہلے دستخط کئے تو بازی پلٹ گئی،جسٹس آصف کھوسہ،پارلیمنٹ کی منظوری سے قبل صدر کے دستخط کی کوئی آئینی اور قانونی حیثیت نہیں، یہ قانون کے خلاف ہے،صدر پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد دستخط کرتا ہے،ریمارکس،پارلیمانی جمہوریت،پارٹی سربراہ جمہوریت میں تبدیل ہوگئی ،اصل اقتدار اعلیٰ پارٹی قیادت کے پاس ہے جو پارلیمنٹ اور ملک سے باہر بیٹھ کرانتظام چلاتے ہیں،جسٹس فائز عیسیٰ،21ویں ترمیم سے قبل سیاسی رہنما فوجی عدالتوں کے خلاف تھے ، آئی ایس پی آر کی ایک ٹویٹ پر سرتسلیم خم کرلئے،سماعت پیر تک ملتوی،اٹارنی جنرل دلائل دینگے

ماہ صیام میں سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،خواجہ آصف،صنعتی علاقوں میں شام سات بجے سے سحری تک لوڈشیڈنگ ہوگی،بجلی چوروں اور نقصان والے فیڈرز کی کسی قسم کی سہولت نہیں دی جائے گی،صارفین کو بجلی سے متعلق شکایات کیلئے وزارت میں خصوصی سیل قائم کردیاگیا ہے ، پریس کانفرنس سے

حکومت اپنی پوزیشن واضع کرے،آصف زرداری کی تقریر کے ایک حصے کو ایشو بنا کر طوفان کھڑا کیا گیا، قمر زمان کائرہ ، فوج پر تنقید کرنے والی باتیں درست نہیں ہی ، گلگت بلتستان الیکشن میں کھلے عام دھاندلی کی گئی ہم چیلنج کریں گے، پیپلزپارٹی کے عہدوں سے استعفوں کا مقصد بلاول بھٹو زرداری کو اپنی ٹیم خود تشکیل دینے کا موقع فراہم کرنا ہے‘ حکومت ماضی میں کئی مرتبہ لڑکھڑائی ہے اس مرتبہ یہ نہ ہو کے لڑکھڑائے تو سنبھل نہ سکے، پیپلزپارٹی کو اداروں سے لڑانے کی کوشش کرنے والوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا ، میڈیا سے گفتگو

سائبر کرائمز بل 2015 کو دونوں ایوانوں کی کمیٹیوں کی مشترکہ سفارشات کے تحت جلد منظور کروایا جائے گا،سینیٹ قائمہ کمیٹی آئی ٹی کا فیصلہ ،ایگزیکٹ کے بعد گرینڈ سر ٹیفکیٹس فیصل آباد سکینڈل سامنے آنے والا ہے، ملوث افرادنے عدالت سے حکم امتناعی بھی لے رکھا ہے،کمیٹی میں انکشاف ، ایف آئی اے کے چالان مکمل کرنے کے بعد ایگزیکٹ کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے ،کمیٹی

آصف زرداری کی پہلی کال پر الطاف حسین کا بات کرنے سے انکار ،رحمان ملک نے آماد کیا،ذرائع

رینجرزآپریشن ایپکس کمیٹی کے اختیارات کے تحت ہورہاہے ،کسی سیاسی جماعت کونشانہ نہیں بناناچاہتے ،جرائم میں ملوث ہرشخص کوگرفتارکیاجائیگا، ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر

مجھ سے استعفیٰ کامطالبہ نہیں کیاگیا،ہم نے ازخود سی ای سی کو استعفیٰ دیا، پرویزاشرف ،پارٹی افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے ، کسی ادارے کے ساتھ محاذآرائی نہیں چاہتے ، نجی ٹی وی سے گفتگو

جے ایف17 تھنڈر کا پہلا ایشیائی خریدار ملک ممکنہ طور پرمیانمار بن گیا، میانمار فضائیہ کے سربرا مئی کے آخر تک پاکستان میں تھے انہوں نے دفاعی حکام سے ملاقات، مختلف اڈوں اور تنصیبات کا دورہ کیا۔ امریکی و جاپانی میڈیا کا دعویٰ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

تصاویری البم

اسلام‌آباد، وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، وزیر مملکت عابد شیر علی بھی ہمراہ ..

لاہور، مزار حضرت داتا گنج بخش کی مسجد میں رمضان المبارک کی پہلی نماز تراویح ادا کی جا رہی ہے۔

کونیا، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل سہیل امن انٹرنیشنل ائیرفورس ایکسرسائز میں ایف 16 طیارہ اُڑا رہے ہیں۔

اسلام آباد، پیپلز پارٹی کے کو چئیرمین آصف علی زرداری دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر ..

راولپنڈی، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف جڑواں شہروں میں پاکستان میٹرو بس کا فضائی جائزہ لے رہے ہیں۔

کراچی، کور کمانڈر کراچی نوید مختار رینجرز ہیڈکوارٹرز کا دورہ کر رہے ہیں، ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر بھی ہمراہ ..

اسلام‌آباد، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پارٹی کے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی اور چوہدری ..

اسلام آباد، وزیراعظم نواز شریف توانائی بحران پر کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

آج کا سوال

آج کا سوال
انتخابی دھاندلیوں پر قائم جوڈیشل کمیشن رفتہ رفتہ اپنی اختتامی کارروائی کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ اس موقع پر تحریک انصاف نے جودیشل کمیشن نے اہم ترین مطالبہ کر دیا ہے۔ آپ کے خیال میں جوڈیشل کمیشن انتخابات 2013 کی دھاندلیاں ثابت کر پائے گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
کمیشن میں پیش کئے گئے ثبوت کی بنا پر جوڈیشل کمیشن دھاندلیوں بارے اہم فیصلہ دے سکتا ہے۔
کمیشن میں پیش کئے گئے ثبوت ناکافی ہیں۔ جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثابت نہیں ہو پائے گی۔
فیصلہ جو بھی آئے گا۔ جوڈیشل کمیشن حقائق پر مبنی فیصلہ دے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔