بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد : ملک میں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ نازک مراحل پر ہے، ایسے میں فوج کے خلاف بیان دینا مناسب نہیں ہے، وزیر اعظم نواز شریف کا سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان پر رد عمل اظہار

آصف علی زرداری کے گذشتہ رووز کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ فوج کے خلاف بیان بازی غیر مناسب رویہ ہے، پاک افوان اور فوج کے مابین ہم آہنگی ہی سے جمہوریت اور ملک مضبوط ہو رہا ہے. انہوں نے کہا کہ پاک فوج کی جانب سے قومی ایکشن پلان اور ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، آپریشن میں پاک فوج کے جوان اپنا بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں. ان حالات میں فوج کے خلاف بیان نہیں دینا چاہئیے اور نہ ہی فوج کو تنقید کا نشانہ بنایا جانا چاہئیے کیونکہ اس سے پاکستان کو غیر مستحکم بنانے والے عناصر کی حوصلہ افزائی ہو گی پوری قوم پاک فوج کی حمایت میں ہے. وزیر اعظم نے کہا کہ سیاسی استحکام اور قومی اتفاق رائے ہی سے ملک آگے بڑھ سکتا ہے

آج کا اخبار

پیپلز پارٹی ہلتی ہے تو سب ہل جاتے ہیں،کردار کشی بند نہ کی گئی تو سب کا کچھا چٹھا کھول دوں گا،زرداری، ہم نے کردار کشی شروع کی تو پتہ نہیں پاکستان بننے سے لے کر کتنے جرنیلوں کی کردار کشی ہوجائے ، نہیں چاہتا کہ پاکستان کے ادارے کمزور ہوں،دوبارہ پاور پالیٹکس کی امنگیں اٹھتی نظر آ رہی ہیں،جس دن کھڑے ہو گئے صرف سندھ نہیں کراچی سے فاٹا تک سب کچھ بند ہو جائے گا، کپتان کے ساتھ استعفیٰ دے دیتے تو فورا الیکشن ہو جاتے،جن کو کھیلنے کیلئے وکٹ دی ابھی انہیں کھیلنے دیا جائے، جنہوں نے جیل کا گرم پانی نہیں پیا انہیں جمہوریت کی قدر نہیں، مشرف دورمیں جیل میں رہا، بہادر کمانڈو صدر کہلانے والا 3 مہینے بھی جیل میں رہنے کو تیار نہیں،سابق صدر کا تقریب سے خطاب

انہوں نے کہا کہ مجھے پتا ہے کہ ملک کو کتنا خطرہ ہے مشرف کو نہیں پتا، ہم نہیں چاہتے کہ ادارے کمزور ہوں، ہمیں پتا ہے کہ کتنے کیسز عدالت میں چل رہے ہیں

نریندر مودی کا نواز شریف کو فون ،ماہ رمضان کی مبارکباد دی،پاک بھارت تعلقات ، بھارتی قیادت کے حالیہ بیانات اور کشیدگی پر بھی بات چیت ہوئی، پاکستان سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں،نریندر مودی نے پاکستانی ماہی گیروں کی رہائی سے آگاہ کیا ،جان کیری کا بھی وزیراعظم کو ٹیلیفون،وزیراعظم نوازشریف امریکی وزیرخارجہ کا تجارتی اور معاشی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

آصف علی زرداری کا بیان بلاجواز،نامناسب اور ہتک آمیز ہے،نثار ،یہ طرز سیاست خطرناک اور قابل مذمت ہے،پیپلزپارٹی کی گرتی ساکھ کی وجہ کوئی ادارہ نہیں سابق حکومت کی اپنی کارکردگی ہے،وزیرداخلہ کا آصف زرداری کے خطاب پر ردعمل

گوادر کو وسط ایشیائی ریاستوں سے ملانے کے لئے سڑکوں کے منصوبہ کا آغاز کر دیا،وزیر اعظم نواز شریف، کراچی کے لئے گرین لائن منصوبہ وفاق مکمل کرے گا ، لاہور کراچی موٹر وے پر ہماری حکومت کی مدت کے اندر اندر مکمل ہو گی،قومی اسمبلی میں خطاب،”مکھی “والی بات پہلے میں نے نہیں گورنر سندھ نے کی تھی،نواز شریف کی وضاحت

عمران فاروق کے قاتلوں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لائیں گے ،چوہدری نثار ،لندن پولیس کیساتھ مکمل تعاون کیا ہے،پیش رفت پر آئندہ ہفتے تفصیلی بریفنگ دوں گا، جو ہتھیار اٹھا ئے گا انکے خلاف رکاوٹیں کھڑی کی جائیں گی،بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والے قومی دھارے میں شامل ہوئے ہیں جو خوش آئند ہے ،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے صوبائی حکومتوں کے ساتھ وفاق مکمل تعاون کرے گا،رینجرز نے بے پناہ قربانیاں دی ،کراچی میں رینجرز کی موجودگی اعتماد کا نشان بن چکی ، پاکستان آرمی ترمیمی آرڈیننس میں توسیع قومی ایکشن پلان کا حصہ ہے،ملک بھر میں ضلع کی سطح پر 70 نئے پاسپورٹ آفس قائم کئے جائیں گے، 2000 بلیو پاسپورٹ ضبط کئے ہیں، پاسپورٹ آفس سے رشوت اور مافیا کا خاتمہ کر کے دم لیں گے،صحافیوں کو بریفنگ

مشرق وسطیٰ کے امن واستحکام کو لاحق خطرات سے پاکستان کو تشویش ہے، سرتاج عزیز،جی سی سی ممالک کے ساتھ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں تعاون کرینگے، جدہ میں او آئی سی کے وزراء خارجہ اجلاس سے خطاب

تمام بین الاقوامی این جی اوز کو قانون کے دائرہ میں لانے کا فیصلہ ،این جی اوز کی نگرانی کیلئے طارق فاطمی کی سربراہی میں کمیٹی قائم ،این جی اوز3 ماہ کے اندر از سر نو رجسٹریشن کرائیں،بین الوزارتی نئے رولز اور قوانین تیار کرے گی،این جی اوز متعلقہ حکام سے بغیر اجازت کام جاری نہیں رکھ سکیں گی،کسی کو پاکستان کے قانون کے خلاف کام کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی،وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلے

فوجی عدالت سے مجرموں کو سزا،سپریم کورٹ نے تفصیلات طلب کر لیں،فوجی عدالتیں ردعمل کے نتیجے میں بنائی گئیں،حامد خان، پشاور سکول سانحہ کو بنیاد بنا کر متوازی عدالتی نظام قائم کردیا گیا، جسٹس آصف سعید کھوسہ، کیا اکیسویں آئینی ترمیم کے تحت فوجی عدالتوں کو مکمل تحفظ حاصل ہے،چیف جسٹس،سماعت کل تک ملتوی، سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکیل دلائل دینگے

ایک ہی دن عید اورروزہ،کے پی کے حکومت نے یقین دھانی کرائی ہے ،سردار یوسف، توہین رسالت قانون کاغلط استعمال نہیں ہونے دیں گے، ناموس رسالت کاقانون کسی بھی مذہب یامذہب کے ماننے والوں کے خلاف نہیں ،وفاقی وزیرمذہبی امور کا بین المذاہب کانفرنس سے خطاب، رواں سال نومبرمیں عالمی بین المذاہب کانفرنس منعقدکی جائے گی ،دنیا بھر سے تمام مذاہب کے نمائندے شرکت کریں گے، مفتی ابوہریرہ محی الدین

عوام کو دھاندلی قبول نہیں،خیبرپختونخوا کے عوام کپتان کیخلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں،اسفندیارولی،موجودہ حکومت کے ہوتے دوبارہ انتخابات خود کشی ہے،پشاور میں سہ فریقی اتحاد کے اجلاس سے خطاب،عمران خان کے قول وفعل میں تضاد ہے،راجہ پرویزاشرف

نیب ایگزیکٹو بورڈ نے پانچ انکوائریوں کی منظوری دیدی، ایف بی آر کے تین سابق چیئرمینوں کے خلاف انکوائری کی بھی منظوری،ٹھیکہ دینے میں بدعنوانی ، اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام،سابق ایم ڈی پی ٹی وی کے خلاف ٹھوس ثبوت نہ ہونے پر انکوائری بند،رضاکارانہ رقم واپسی کی درخواست منظور،بدعنوانی کے خاتمے کا تہیہ کررکھاہے،چیئرمین

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ق) میں اختلافات شدت اختیار کر گئے،(ق) لیگ کا سینیٹ میں آزاد بنچز پر بیٹھنے کا فیصلہ ،آصف زرداری نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ دینے کا وعدہ پور ا نہیں کیا، ق لیگ کا شکوہ ،آصف زرداری کا ق لیگ کی قیادت سے رابطہ ،تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

قرآن و سنت پر عمل سے دوری کی وجہ سے امت مسلمہ ذلت اور سختی کا شکار ہے‘ امام کعبہ،گروہی اختلافات اور کفار کی سازشوں نے مسلمان ملکوں کے اندر آگ اور خون کی جنگ شروع کر رکھی ہے، الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس

اسامہ آپریشن،معطل ہونیوالی لیڈی ہیلتھ ورکرزبختواورآمنہ بی بی کو پشاورہائیکورٹ نے بحال کردیا

پاکستان میں نصف سے زائد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے‘عالمی بینک کی رپورٹ

بنگلہ دیشی جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت برقرار رکھنے کا عدالتی فیصلہ

وزیردفاع خواجہ آصف ایم کیو ایم سے معذرت سے انکاری ،معذرت کیوں کروں؟بیان دے کر معذرت کی عادت نہیں سب پاکستانی ہیں مہاجر،غیر مہاجر کی تفریق نہ کی جائے،نجی ٹی وی سے گفتگو

قومی ایئر لائن سے وابستہ باکمال لوگ ابو ظہبی سے وطن واپس آنے والے مسافروں کا سامان وہیں بھول آئے

مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی پرچم لہرانے والوں کو گولی مار دی جائے،وشواہندو پریشد

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
انتخابی دھاندلیوں پر قائم جوڈیشل کمیشن رفتہ رفتہ اپنی اختتامی کارروائی کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ اس موقع پر تحریک انصاف نے جودیشل کمیشن نے اہم ترین مطالبہ کر دیا ہے۔ آپ کے خیال میں جوڈیشل کمیشن انتخابات 2013 کی دھاندلیاں ثابت کر پائے گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
کمیشن میں پیش کئے گئے ثبوت کی بنا پر جوڈیشل کمیشن دھاندلیوں بارے اہم فیصلہ دے سکتا ہے۔
کمیشن میں پیش کئے گئے ثبوت ناکافی ہیں۔ جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثابت نہیں ہو پائے گی۔
فیصلہ جو بھی آئے گا۔ جوڈیشل کمیشن حقائق پر مبنی فیصلہ دے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔