05 June 2015 - Urdu News Archives
جمعہ 5 جون 2015 کا اخبار
آئندہ مالی سال کیلئے 4,313 ارب روپے کے محصولات اور 4,089 ارب روپے کے اخراجات کا حامل قومی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ..
آئندہ مالی سال کیلئے 4,313 ارب روپے کے مجموعی مالی محصولات اور 4,089 ارب روپے کے اخراجات کا حامل قومی بجٹ جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، بجٹ خسارے کو رواں 5 فیصد سے مزید کم کرکے 4.3 فیصد تک لایا جائے گا، افراط زر کی شرح 11 سال کی کم ترین شرح ہے، بجٹ میں سرکاری ملازمین کو آئندہ مالی ... مزید
وزیر خزانہ اسحاق ڈار 2015- 16ء کا وفاقی بجٹ پیش کر رہے ہیں
کیا مہنگا کیا سستا ، 2015 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
جمعہ 5 جون 2015 کی اہم خبریں
جمعہ 5 جون 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
کرکٹ گیند نے ایک اور کھلاڑی کا کیریئر ختم کر دیا
-
آجکل کے بچوں کو کرکٹ کی اہمیت بتانا کافی اہم ہے: شاہد آفریدی
-
انگلش ٹی ٹوئنٹی لیگ , سعید اجمل کا لیگ میں آج ڈیبیو، نئے ایکشن کے ساتھ خود کو دوبارہ موثر ثابت کرنے کا چیلنج درپیش
-
انگلش ٹی ٹوئنٹی لیگ , شاہد آفریدی مایوس کن آغاز
-
پاکستان کیلئے کھیلنے والے مایہ ناز اسپنرز شاہد آفریدی اور سعید اجمل ایک دوسرے کے مدمقابل
-
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے دوسرے روز بھی ہیڈ کوچ کے بغیر پریکٹس جاری رکھی
ہیڈ کوچ وقار یونس اہل خانہ کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے بعد چھ اور سات جون کی درمیانی آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچیں گے
جمعہ 5 جون 2015 کی تجارتی خبریں
کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مندی ، سرمایہ کاری مالیت میں17ارب91کروڑ روپے سے زائد کی کمی
محکمہ لوکل ٹیکس نے شہر کو سائن بورڈ اور دیو وہیکل سائن کے جنگل میں تبدیل کردیا
پیف اور پلان انٹر نیشنل کے درمیان مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ
پنجاب شوگر ملز نے رواں سیزن میں 133ارب کے گنے کی خریداری کی ،121ارب روپے کی ادائیگی کی جا چکی ‘ جاوید کیانی ..
ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان
خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
جمعہ 5 جون 2015 کی بین الاقوامی خبریں
لندن میں مسلمان خاتون پر حملہ، بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا
برطانیہ میں گرفتار مسلمان مرد اور خاتون پر دہشت گردی کا الزام عائد
امریکی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر کرائم، 40 لاکھ سرکاری ملازمین کا ڈیٹا چوری
سعودی عرب کو ایٹمی ہتھیار فروخت نہیں کر رہے ،الزا ما ت بے بنیا د ہیں ،سیکریٹری خارجہ
نئی دہلی سمیت بھارت کے چار شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہیں، عالمی ادارہ صحت
بھارت ہمارے سمندر سے تیل نکالنے سے باز رہے وگرنہ مسائل پیدا ہو ں گے، چین کی بھارت کو تنبیہہ
جمعہ 5 جون 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعہ 5 جون 2015 کی قومی خبریں
بجٹ برائے سال 2015-16 بادی النظر میں متوازن بجٹ ہے، تفصیل جاننے کے بعد دیگر چیمبر ز کے ساتھ مل کر مشترکہ ..
بلدیاتی حلقہ بندیوں سے متعلق میرپورخاص کے رہائشی افراد کی طرف سے دائر پٹیشن پر نوٹس جاری
جیکب آباد، محکمہ تعلیم کے لوئر اسٹاف کی جانب سے نیشنل بینک کے عملہ کی زیادتیوں کے خلاف25ویں روز بھی احتجاج ..
آرمی چیف کے بیان سے کشمیری عوام کی حوصلہ افزائی اورآزادی کی تحریک کو تقویت ملے گی، جماعت اسلامی سندھ
جیکب آباد میں پینے کے پانی کی قلت کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا، لاکھوں کی آبادی پینے کے پانی سے محروم
کراچی کے شہریوں کو پانی کی کمی کا سامنا ہے اور اس مسئلے کے حل کے لئے سندھ حکومت اور محکمہ بلدیات دن رات ..
جمعہ 5 جون 2015 کی عجیب و غریب خبریں
جمعہ 5 جون 2015 کی تعلیم کی خبریں
جمعہ 5 جون 2015 کی زراعت کی خبریں
بائیو کھادمیں موجود جرثومے زمین کی قدرتی زرخیزی برقرار رکھنے کے ضامن ہیں، ماہرین زراعت
پانی کے ضیاع و مٹی کے کٹاؤ کو روکنے کیلئے کاشتکاروں کو زیادہ سے زیادہ نیم کے درخت لگانے کی ہدایت
کیڑے کپاس کی پیداوار میں 50 فیصد تک کمی کر سکتے ہیں،محکمہ زراعت پنجاب
کاشتکارمکئی کی کا شت وسط ا گست تک مکمل کر لیں ،ما ہرین
کھیت میں لا ب کی منتقلی کے وقت پنیری کی عمر 25تا 40د ن کے در میا ن ہو نی چاہیے،ز ر عی ما ہر ین
زیر زمین سخت تہہ کو کچھ عرصہ بعد توڑ کر فصلوں کی معیاری پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے، ماہرین زراعت
جمعہ 5 جون 2015 کی کشمیر کی خبریں
جمعہ 5 جون 2015 کے مضامین
-
مسلم لیگی دھڑوں کو متحد کرنیکی کوشش ناتمام
پاکستان کی خالق جماعت مسلم لیگ اس وقت تیرہ ٹکڑوں میں بٹی ہوئی ہے جن میں سے مسلم لیگ (ن)، مسلم لیگ فنکشنل، مسلم لیگ (ق)، عوامی مسلم لیگ، مسلم لیگ ضیاء الحق، مسلم لیگ چٹھہ، آل پاکستان مسلم لیگ نمایاں ..
-
سیاسی منصب بتدریج تبدیل ہونے لگے
بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کیلئے ناگزیر کیا وہ پارٹی میں نئی روح پھونک سکیں گے۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی واپسی کے ساتھ ذوالفقار مرزا کی توپیں خاموش
جمعہ 5 جون 2015 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.