بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

تازہ ترین خبریں

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے خطاب، آئی ایس پی آر؛ پاکستان اور کشمیر لازم و ملزوم ہیں، ضربعضب کے ذرئعے ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کر کے ہی دم لیں گے، آرمی چیف

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سے خطاب کیا ، اپنے خطاب میں آرمی چیف کا کہنا تھا کہ کہ شہری علاقوں میں بھی دہشت گردوں کے خلاف کاروائیوں کی راہیں ہموار ہوئی ہیں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کسی پراکسی وار کے حق میں نہیں ہے اور نہ ہی کسی ملک کو یہ اجازت ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف پراکسی وار کرے. آررمی چیف کا کہنا تھا کہ ہم ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پر عزم ہیں ، ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، ضرب عضب کے ذریعے سیاسی اور عسکری قیادت کی ہم آہنگی میں بہتری آئی ہے.

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

اقتصادی راہداری منصوبے کی مخا لفت سے بھا رتی عزائم کھل کر سا منے آ گئے ،نواز شریف،ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی یافتہ اور خوشحال نہیں دیکھ سکتے ،سانحہ مستونگ ایک سازش تھی ،دشمن گھناؤنی کارروائیوں سے قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کررہے ہیں،دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو مکمل طور پر تباہ کر دیا، دہشت گرد بوریا بستر لپیٹ کر بھاگ رہے ہیں،ملک میں امن وا ستحکام کیلئے فیصلہ کن اقدامات کئے ہیں ان فیصلوں سے ہر گز پیچھے نہیں ہٹیں گے،مخالفین کو پاکستان کی ترقی ایک آنکھ بھی نہیں بھا رہی ، بدقسمتی سے مخالفین ملک کے اندر ہی بستے ہیں،وزیر اعظم کا آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب،وزیر اعظم کی صدارت میں امن وامان کی صورت حال پر اجلاس،چیف سیکرٹری بلوچستان کی بریفنگسانحہ مستونگ پر تشویش کا اظہار ،دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے لانے کی ہدایت

کوئٹہ میں وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کے جاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر مکمل اتفاق رائے موجود ہے

جن گواہوں پر جرح ہو چکی انہیں دوبارہ نہیں بلائیں گے،جوڈیشل کمیشن، کمیشن اپنی حدود وقیود کے مطابق ہی گواہوں کوطلب کرے گاغیر متعلقہ گواہوں کوطلب کرنے پر اصرارنہ کیاجائے،چیف جسٹس،ق لیگ سے گواہوں کی فہرست طلب،منظم دھاندلی کے حوالے سے مسلم لیگ ق کے پاس کوئی ثبوت موجود ہے،چیف جسٹس کا استفسار،5 سرکاری گواہوں پر جرح مکمل،3پر آج کی جائیگی

عمران خان نے خیبر پختونخوا میں دوبارہ بلدیاتی الیکشن کرانے کی پیشکش کر دی ، اگر بلدیاتی انتخابات ٹھیک نہیں ہوئے تو ہم فوج کی نگرانی میں دوبارہ کرانے کو تیار ہیں،این اے 122 میں دھاندلی کی درخواست کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے، میڈیا سے گفتگو

نیپرا کا بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان، کمی کا اطلاق کے الیکٹرک کے علاوہ تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا، قیمت میں کمی سینٹرل پاور سپلائی کمپنی کی درخواست پر کی گئی ،کمی سے صارفین کو 13 ارب کا ریلیف ملے گا ، حکا م

خیبر پختونخواہ ، حلقہ پی کے 95 لوئر دیر کے ضمنی انتخاب کالعدم قرار، دوبارہ الیکشن کرا نے کے احکا ما ت جا ری ، خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر الیکشن کا لعدم قرار دیا گیا، خواتین کو انتخابی عمل میں حصہ لینے سے کوئی روک نہیں سکتا ،سراج الحق ، لوئر دیر کے ضمنی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ حیران کن، ہائی کورٹ میں چیلنج کرینگے،انٹرویو

پاکستان ، چین اقتصادی راہداری روکنے کیلئے بھارتی کوششیں، پاکستان نے اعتراضات مسترد کر دیئے، اقتصادی راہداری منصوبے کو روکنے کے لیے بھارت کا اصلی چہرہ بے نقاب ہوگیا،چوہدری نثار، بھارتی وزیراعظم کی تشدد سے پاک ماحول کی خواہش کھوکھلی ہے ،سرتاج عزیز،جنگی جنون کو صرف اقتصادی ترقی سے شکست دی جاسکتی ہے،اسحاق ڈار

بلدیاتی الیکشن، پرویز رشید کی عمران خان کیلئے تین شرائط

جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن بلاتفریق جاری رکھا جائے،کسی سیاسی دباؤ کو خاطر میں نہ لایا جائے، آصف زرداری،آئی جی سندھ کی آصف زرداری و بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات،صوبے میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن پر بالعموم اور کراچی آپریشن پر خصوصاً بریفنگ

پاکستان کی ترقی کیلئے راہداری سمیت ہراقدام اٹھائیں گے ،چینی ائیرچیف

پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،پروفیسر ابراہیم،مقصد کے حصول کیلئے حکومت نے انتظامیہ اور پولیس کو بھی استعمال کیا، بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن کا کردار بھی مثالی نہیں رہا، پولنگ سکیم ، پولنگ اسٹاف اور پریذائڈنگ آفیسر زکی تربیت الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی ،امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا

تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کا عمران خان سے رابطہ،علی امین گنڈا پور سے صوبائی وزارت سے استعفے لینے کا مطالبہ،علی امین پارٹی کی بدنامی کا باعث بنے ،کارکنوں میں سخت تشویش پائی جاتی ہے،مستقبل میں پارٹی کے اندر ایسے واقعات روکنے کیلئے فوری کارروائی کی جائے ،پارٹی رہنما

ایگزیکٹ سکینڈل،سینٹ کمیٹی خزانہ کا ایجنسیوں کی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار،امریکی رپورٹر کی خبر پر ایف آئی اے، کسٹمزاور دیگر ایجنسیوں کی تیزرفتار کارروائی حیران کن ہے پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں ہے جو فراڈ کرپشن اور دیگر جرائم کی نشاندھی کر سکے،کمیٹی،مضاربہ کے نام پر عوام کو لوٹا جا رہا ہے اس نام کو ختم کردینا چاہیے ، لوگ براہ راست بنکوں کے ساتھ کاروبار کریں،الیاس بلور،کمیٹی کو سٹاک ایکسچینجز پر بریفنگ

پاکستان گلگت بلتستان پر جابرانہ اور غیر قانونی تسلط پر کیمو فلاج کیلئے کوشاں ہے‘ بھارت،دنیا جانتی ہے یہ جموں و کشمیر کا حصہ اور بھارت کا اٹوٹ انگ ہے‘ وزیر مملکت امور خارجہ ویکاس سواروپ

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، دھاندلی کی شکایات ، تنازعات کے حل کیلئے الیکشن ٹریبونل کے قیام کااعلان ، تمام شکایت کنندگان کو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کا مشورہ

صدر پی ایف یو جے کابول ٹی وی کی نشریات اور اکاؤنٹس نہ کھولنے کی صورت میں میٹرو بس منصوبہ کے افتتاح کے موقع پر اہل خانہ سمیت احتجاجی مظاہرے کا اعلان

پاکستان میں دہشتگردی میں ” را“ ملوث ،پاکستان امن اورخوشحالی کی جانب گامزن ہے ، طارق فاطمی،ملک میں امن وامان مستحکم ہوتوخارجہ پالیسی مستحکم ہوسکتی ہے،اقتصادی راہداری منصوبہ کسی کے خلاف نہیں ،پورے خطے کو یکساں فائدہ پہنچے گا، نجی ٹی وی سے گفتگو

قطرسے ایل این جی کامعاہدہ قوم کے سامنے لایاجائیگا،شاہدخاقان عباسی ،بجلی کوایل این جی پرمنتقل کرنے سے قیمتیں آدھی ہوجائیں گی،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

ایان علی رمضان میں قیدیوں اور حوالاتیوں کو سحری اور افطاری کرانے کی خواہاں ، جیل حکام آج اس معاملے پر ماڈل سے ملاقات کریں گے ،ذرائع

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
ایگزیکٹ کا دھماکہ خیز جعلی ڈگری سکینڈل سامنے آنے کے بعد بول ٹی وی کو بہت بڑا جھٹکا لگا ہے جبکہ متعدد نامور صحافی سکینڈل سامنے آنے کے بعد بول ٹی وی کو چھوڑ گئے ہیں۔ آپ کی ایگزیکٹ سکینڈل اور بول ٹی وی بارے کیا رائے ہے؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ایگزیکٹ سکینڈل سے پاکستان کی دُنیا بھر میں بدنامی ہے اس کی تحقیقات ضرور ہونی چاہئے۔
ایگزیکٹ سکینڈل پاکستان کیخلاف سازش ہے۔
ایگزیکٹ سکینڈل اور بول ٹی وی کو علیحدہ رکھنا چاہئے جب تک الزام ثابت نہ ہوں سب بے گناہ ہیں۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔