01 June 2015 - Urdu News Archives

پیر 1 جون 2015 کا اخبار

شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کی زمینی کاروائی، 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

: آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں زمینی کاروائی کی آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو گھیر لیا، آپریشن کے نتیجے میں 12 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا جبکہ باقی دہشت گرد اپنے ہلاک ہونے والے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہو گئے.

پیر 1 جون 2015 کی اہم خبریں

پیر 1 جون 2015 کی تصاویر