بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مئی

تازہ ترین خبریں

سانحہ کراچی کی سازش کس نے کہاں تیار کی، پتہ لگا لیا گیا: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے دعوہ کیا ہے کہ پتہ لگایا لیا گیا ہے کہ سانحہ کراچی کی سازش کس نے کہاں تیار کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے انکشاف کیا ہے کہ سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے پتہ لگا لیا گیا ہے کہ سانحہ کراچی کی سازش کس نے کہاں تیار کی۔ سیکورٹی ایجنسیاں اس سازش کی تمام تفصیلات سے آگاہ ہوچکی ہیں۔ اس سازش میں ملوث چند اہم افراد اور سازش کے ماسٹر مائینڈ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرفتار کیا گیا ماسٹر مائینڈ شخص گزشتہ کئی برس سے سیکورٹی اینسیوں کو مطلوب تھا

آج کا اخبار

سانحہ صفورا کی منصوبہ بندی کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ،قائم علی شاہ،تفتیش جاری ہے ،دیگر ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائیگا،دہشت گرد اب کہیں نہیں بھاگ سکتے، پشاور میں ہوں یا کوئٹہ ہماری گرفت میں آئیں گے، جلد ہی اس حوالے سے اچھی خبر دوں گا،وزیر اعلیٰ سندھ کا اسمبلی میں خطاب، صحافیوں سے گفتگو

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری جلد عوام میں ہوں گے ذوالفقار مرزا کے پیچھے خفیہ قوت کا ہاتھ ہے خفیہ قوت کا علم ہے

وزیراعظم کی سانحہ صفورا کے ملزمان کی گرفتاری پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تعریف

حکومت اور کپتانی میں بڑا فرق ہے، میں نے 12 سال جیل کاٹی ہے عمران تو جیل کا پانی بھی نہیں پی سکتے،آصف علی زرداری ، حکمرانی کرنا کرکٹ کا کھیل نہیں، حکومت کرنے میں اور کرکٹ کپتانی کرنے میں بہت فرق ہے،پیپلز پارٹی کو چیئرمین

پاکستان اور افغانستان کے لئے خصوصی نمائندے ڈینئل فیلڈمین کی سرتاج عزیز، آرمی چیف سے ملاقاتیں،خطے کی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ایف آئی اے کے ملک بھر میں ایگزیکٹ کمپنی کے دفاتر پر چھاپے،71 ملازمین گرفتار،راولپنڈی اسلام آباد میں کمپنی کے دفاتر سیل ،فائلیں اور کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ قبضہ میں لے لیاگیا، ایف آئی اے نے کمپنی سے آئی پی ایڈریسز ،انٹرنیٹ ریکارڈ ،اندرون و بیرون ٹرانزکشن کی تفصیلات ، ویب ہوسٹنگ کا 10 سالہ ریکارڈ اور ویب سائٹس ڈیزائن کرنے والی کمپنیوں کا ریکارڈطلب کر لیں،ایف بی آرسے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں

ملک کے 22ہزار مدارس دہشتگردی میں ملوث ہیں، خواجہ آصف ، پاکستان ایٹمی ریاست ہے لیکن یہا ں نمازیوں کی حفاظت کرنا پڑتی ہے جو ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے ، پرویز رشید کے بیا ن کا غلط مطلب لیا گیا ہمارے اندر برداشت ہونی چاہیے، ایگزیکٹ کے معاملے پر تحقیقات ہورہی ہیں جعلسازی ثابت ہوئی تو کارروائی ہوگی، بجلی کامسئلہ دو تین سال مزید رہے گا،قو می اسمبلی میں اظہا ر خیا ل ، تاجروں کی تقریب و میڈیا سے خطاب

اسرائیل کی جیل میں قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے امریکہ اور اردن کے سفارتی ذرائع استعمال کررہے ہیں ، سرتاج عزیز،اسرائیل کے ساتھ براہ راست سفارتی تعلقات نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات درپیش ہیں، ایو ان میں اظہا ر خیا ل

اسلام آباد، الیکشن کمیشن نے عمران کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس واپس لے لیا،عمران خان نے انتخابی مہم کے سلسلہ میں کل کا ہری پور جلسہ منسوخ کردیا،ریٹرننگ افسرکو ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کی یقین دہانی

گیس چوری کی روک تھام کیلئے 200 ارب درکار ہیں‘ وزیر پیٹرولیم

این آ ر او کیس میں سپریم کورٹ کے قانونی نکات غیر متعلقہ تھے،جسٹس ثاقب نثار ،وفاقی حکومت کی جانب سے این آر او کو غلط تسلیم کر لینے کے باوجود عدا لت نے غیر ضروری طور پر 350 صفحات پر فیصلہ لکھ ڈالا،بھارتی آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق حقیقی ہیں ہمارے صرف قانون کی حد تک ہیں،جسٹس آصف سعید خان کھوسہ ،اسلامی تاریخمیں مشاورت کا ذکرہے پارلیمنٹ کا نہیں،ججزکے ئینی ترمیم کیس میں ریمارکس

جماعت اسلامی کو اسلام نہیں اسلام آباد زیادہ عزیز ہے ،ڈاکٹر عبدالقدیر ، سیاستدان جلسے جلوس چھوڑیں اور عوام کی صحیح معنوں میں خدمت کریں ،پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کیلئے توانائی بحران کا خاتمہ ناگزیر ہے مگر بد قسمتی سے قومی خزانہ بجلی کے منصوبوں پر خر چ کرنے کی بجائے 70 ارب روپے کے میٹروبس جیسے منصوبے کی عیاشی کی جا رہی ہے۔ موجودہ حکومت کو کوئی مشورہ نہیں دونگا کیونکہ پہلے بھی میرا کوئی مشورہ نہیں مانا گیا ، پاکستان کی ترقی کیلئے ہمیں سنجیدہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے اور اس کیلئے قوم ایسی عیاشیوں کی متحمل نہیں ہو سکتی دفاع کو قابل تسخیر بنانے کے بعد مملکت خداداد پاکستان کی معاشی ترقی ناگزیر ہے اور اس سلسلہ میں توانائی بحران کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیئے، میڈیا سے گفتگو ، تقریب سے خطاب

اسلام آباد، مسلم لیگ (ن)کا آئندہ الیکشن مریم نواز کی قیادت میں لڑنے کا فیصلہ ،بلدیاتی انتخابات ٹیسٹ کیس سمجھ کر عوامی اجتماعات میں بھیجنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں

ماہ رمضان میں افطار کا ٹائم ایک رکھا جائے اور عوام کو اشیاء خوردونوش کی مد میں ریلیف دیا جائے ،سینیٹر عطاء الرحمن ، حکومت نے ماہ رمضان پیکج تیار کرلیا ہے اعلان جلد ہوگا،قائد ایوان راجہ ظفر الحق

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل مان کاپی اے ایف مسرور کا دورہ، مختلف سکواڈرنز اور تنصیبات کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

سی ڈی ڈبلیو پی نے 51ارب کے 5منصوبے منظوری کیلئے ایکنک کو بھجوا دئیے ،3ارب کے 2 منصوبوں کی منظوری،مکران کوسٹل ہائی وے سے نیو گوادر ائیرپورٹ تک سڑکیں، پنجاب آزاد کشمیر میں ڈیزاسٹر منجمنٹ سنٹر اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور سڑکوں کی بحالی کے منصوبے شامل

کراچی ،سندھ ہائی کورٹ کا ذوالفقار مرزا کو گرفتار نہ کرنے کا حکم،عدالتی احکامات کی پابندی کو یقینی بنایا جائے،سیکریٹری داخلہ سندھ کو ہدایت ،انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی ذوالفقار مرزا کی عبوری ضمانت میں 30 مئی تک توسیع،سابق صوبائی وزیرداخلہ نے عدالت میں اپنا وصیت نامہ بھی جمع کرادیا ،قتل کی صورت میں آصف زرادری ،فریال تالپور ذمہ دار ہونگے

قبیح دھندے میں ملوث افراد کی جگہ جیل ہے:شہبازشریف، غیر معیاری خوراک سے کسی شخص کی ہلاکت پر 10 برس قید اور 30 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، ایسے جرائم ناقابل ضمانت ہونگے ،وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس

این اے سی ٹی اے نے 20ماہ کے دوران 4ہزاردھمکیوں اور 1650معلوماتی رپورٹ پر کارروائی عمل میں لائی،بگرام جیل ،افغانستان سے 43پاکستانیوں کو رہا کروایا گیا جن کی قسمت یو ایس حکام کے بگرام سے جانے کے بعد غیر یقینی تصور کی جارہی تھی، ذرائع

اسلام آباد،وزارت مذہبی امور نے معاونین حجاج کیلئے حج نہ کرنے کابیان حلفی لازمی قرار دیدیا

سوشل میڈیا کی ویڈیو رمیش لال کے بھائی کی شادی کی تقریب کی ہے،نثار احمد کھوڑو،اس بات کا دکھ ہے اپوزیشن خاتون رکن نے مجھ پر ذاتی حملہ کیا ، کسی شادی کی تقریب میں جانا کوئی جرم نہیں ،سینئر صوبائی وزیر تعلیم

قومی اسمبلی میں گیس انفراسٹرکچر ترقیاتی محصول بل 2014 اپوزیشن کے شورشراب میں منظور،ایم کیو ایم ، پیپلزپارٹی ، جماعت اسلامی کی سخت مخالفت ، ایم کیو ایم بل کی منظوری کو غیر آئینی قرار دے دیا

ماڈل آیان علی کے خلاف تحقیقاتی اداروں کا گھیرا تنگ ،مزید کئی سال تک پابند لاسل کرنے کیلئے شکنجہ تیار کر لیا

جی ڈی پی کے تناسب سے پاکستان ایشیا کے ٹاپ 5 ممالک میں شامل

زرداری اور بلاول بھٹو کے مابین جائیداد کے معاملے پر تنازعہ شدت اختیار کرگیا

کنٹرول لائن اور بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی فوج کی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا ، راجناتھ سنگھ ، ملک دشمنی کا کوئی بھی پروگرام ناقابل قبول ہوگا ، تقریب سے خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق کے خلاف الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو معطل کر دیا ہے اور ان کی قومی اسمبلی کی نشست بحال کر دی ہے، جبکہ کیس کی روزانہ بنیاد پر سماعت کا فیصلہ سُنایا ہے، آپ کی اس فیصلے پر کیا رائے ہے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
سپریم کورٹ نے درست فیصلہ دیا ہے اعلی عدالت بذات خود تمام حقائق کا جائزہ لے گی۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ جلد بازی ہے اس ٹریبونل کے حقائق کا جائزہ لے کر فیصلہ سُنانا چاہئے تھا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔