بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مئی

تازہ ترین خبریں

ہیلی کاپٹر حادثہ: ناروے، فلپائن کے سفیروں سمیت 6 ہلاک

گلگت بلتستان کے علاقے نلتر میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ اور 2 غیر ملکی سفیروں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاک فوج کے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں 2 پائلٹ اور 4 غیر ملکیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے غیر ملکیوں میں ناروے اور فلپائن کے سفیر جبکہ ملائیشیا اور انڈونیشیا کے سفیروں کی بیگمات شامل ہیں، زخمیوں میں پولینڈ اور ڈچ سفیروں سمیت دیگر افراد شامل ہیں۔ حادثے میں پاک فوج کے 2 پائلٹ میجر التمش اور میجر فیصل بھی جان کی بازی ہار گئے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -کھیل -

آج کا اخبار

ملک کے عدم استحکام و مداخلت کا معاملہ بھارت سے اٹھایا ہے،دفترخارجہ ،اقوام متحدہ نے کئی تنظیموں اور افراد پر پابندیاں اور انکے اثاثے منجمد کر رکھے ہیں جن پر پاکستان عمل کر رہا ہے،افغانستان میں مصالحتی عمل کی حمایت کرتے ہیں، پاک برطانیہ تعاون کسی پارٹی کا محتاج نہیں ،ہفتہ وار بریفنگ

قبائلی لوگوں کی طرف سے سعودی عرب جنگجو بھیجنے کے اعلان کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی یمن کے بارے میں ایک واضح پالیسی ہے

جوڈیشل کمیشن کی مسلم لیگ(ن) کو گواہان کی فہرست پیر تک جمع کرنے کی ہدایت،سابق الیکشن کمشنر پنجاب انور محبوب کا بیان ریکارڈ

ن لیگ نے این اے 125 پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا، الیکشن ٹریبونل ،الیکشن کمیشن اورحامد خان سمیت دیگر کوفریق بنایاگیا ہے

نادرا کی پری اسکین رپورٹ الیکشن ٹربیونل سے ملی،حکومت نے چیئرمین نادرا پر چڑھائی کر دی،عمران خان،منڈی بہاؤ الدین ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے وزراء سرکاری گاڑیوں پرالیکشن مہم چلارہے ہیں ، پری پول دھاندلی ہورہی ہے، پاکستان میں اس وقت رقم تاریخ ہورہی ہے جوڈیشل کمیشن کے ہر فیصلے کو من وعن تسلیم کرینگے،جوڈیشل کمیشن میں پیشی کے بعد گفتگو

ٹربیونل کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ جانا ہمارا قانونی حق ہے،دانیال عزیز، این اے 125کے فیصلے میں جج نے یہ نہیں لکھا کہ منظم دھاندلی کی گئی صرف انتظامی غلطیاں تھیں،تحریک انصاف انتالیس میں سے صرف دو حلقوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا، مامون قاضی،میڈیا سے گفتگو

پری سکین رپورٹ میں دوہرے سیریل نمبر،جعلی بیلٹ پیپریابیلٹ پیپرمتعلقہ تھیلوں میں نہ ہونے کاذکرنہیں ،ترجمان نادرا ، این اے 122پر پری سکین رپورٹ کوغلط اندازمیں پیش کیا، بیان

پاکستان ، مالدیپ کاتعلیم ،صحت او ردیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،یادداشتوں پر دستخط ،وزیر اعظم نواز شریف سے عبد اللہ یامین عبد القیوم کی ملاقات ،مالدیپ کے دورہ کی دعوت دی،،خطے میں تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات چاہتے ہیں،،دونوں ممالک گہرے رشتے میں جڑے ہوئے ہیں،مشترکہ پریس کانفرنس

آصف زرداری کی افغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ سے ملاقات ، پاک افغان تعلقات ،افغان مصالحتی عمل اورخطے میں استحکام بارے تبادلہ خیال

امریکا نے افغانستان میں چھوڑا جانیوالا اسلحہ پاکستان کے حوالے کر دیا،اسلحہ میں سے 14 جنگی طیارے، 59 فوجی تربیتی جیٹ اور 374 بکتر بند گاڑیاں شامل

سنکیانگ میں شدت پسند ی سے نمٹنے کیلئے چین کے شانہ بشا نہ کھڑے ہیں،نوازشریف ،دونوں ممالک کے سکیورٹی مفادات یکساں ہیں، افغانستان میں امن کیلئے چین کا کردار قابل ستائش ہے،ا قتصادی راہداری منصوبہ کے پاکستانی معیشت پر انقلابی اثرات مرتب ، چاروں صوبوں کے عوام کی تقدیر بدل جائے گی،وزیر اعظم کا چینی اخبار میں مضمون

بدعنوانی کے خلاف جدوجہد ہماری اولین ترجیح ہے ،چیئرمین نیب ،نیب کراچی نے 874.566ملین روپے برآمد کروا کر قومی خزانے میں جمع کروائے ہیں،قمر زمان چوہدری

وفاق سے صوبے کے حقوق کا حصول ، پرویز خٹک کی سربراہی میں قائم پارلیمانی جرگہ کا اجلاس، بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ اہم مسئلہ قرا ر، مسئلے کے حل کیلئے 12مئی کو خیبر پختونخوا اسمبلی کے تمام اراکین پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے،فیصلہ ، پرویز خٹک کا بجلی چوری سمیت دیگر قومی معاملات پر وفاق کیخلاف 12مئی کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان،وفاق کے پی کے سمیت تین صوبوں کے ساتھ ظلم کر رہا ہے،بجلی چوری میں واپڈا اہلکار اور افسران ملوث ہیں،واپڈا خود چور ،سزا عوام کو دی جارہی ہے،ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کریں،صوبائی حکومت منگل کو کے پی کے ہاؤس سے پارلیمنٹ ہاؤس تک ریلی اور پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینگے، وزیراعلیٰ کا صوبائی اسمبلی اجلاس میں خطاب

ٹیکس اصلاحات کمیشن کی بیرون ملک اثاثہ جات، بینک اکاوٴنٹس ظاہرنہ کرنے والے پاکستانیوں کے اثاثے ضبط کرنیکی تجاویز

آرمی چیف سے امریکی کمانڈر جنرل جان کیمبل کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ،آرمی چیف سے آسٹریلوی وزیر خارجہ کی ملاقات،دفاع ،سکیورٹی سمیت خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال،آسٹریلوی وزیر خارجہ نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا ہے،آئی ایس پی آر

عدلیہ کیلئے آئین سے باہر جانا مشکل ہے، ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی ختم کرنے سے نیا خلا پیدا ہوگا،سپریم کورٹ،کسی کے کہنے پر آئین سے کوئی چیز نکالی یا ڈالی نہیں جا سکتی۔پارلیمنٹ آئین کے کن آرٹیکلز میں ترمیم کر سکتی ہے اور کن میں نہیں ، اس کی تفریق کہیں نہیں گئی ،جسٹس جواس ایس خواجہ، انتظامیہ ذمہ داری پوری نہ کرے ،بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوتو عدلیہ آئین کے آرٹیکل184(3) کا استعمال کر سکتی ہے،جسٹس آصف سعید کھوسہ، سیاست دان اتنے بالغ النظرنہیں کہ ججز تقرری کامعاملہ سمجھ سکیں، ،پارلیمانی کمیٹی مداخلت بے جاکی مرتکب ہورہی ہے ،حامد خان کے دلائل،سماعت 12مئی تک ملتوی

رجب طیب اردوان ہسپتال کو 500 بستروں پر مشتمل ٹیچنگ ہسپتال بنانیکا اعلان ،میڈیکل کالج بھی بنے گا،شہبازشریف،ترک صدر اور وزیراعلیٰ شہباز شریف نے مظفرگڑھ میں رجب طیب اردوان ہسپتال کاویڈیو لنک کے ذریعے افتتاح کیا،سٹیٹ آف دی آرٹ رجب طیب اردوان ٹرسٹ ہسپتال کے افتتاح سے پاک ترک دوستی کا ایک اور سنگ میل عبور ہوا ہے، پاکستان اور ترکی کے عوام یکجان ، دو قالب ہیں،سیلاب کے دوران ترک حکومت اور عوام کے تعاون کو پاکستانی کبھی فراموش نہیں کر سکتے ، ترکی نے رجب طیب اردوان کی قیادت میں مثالی ترقی کی ہے، آپ ترکی کے عظیم لیڈر ہیں جس پر ترک قوم بجا طور پر فخر کر سکتی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب ، پوری پاکستانی قوم بہادری سے دہشت گردی اور دیگر مسائل کا مقابلہ کر رہی ہے جس پر میں انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں،ترک صدر

این اے 125کے حوالے سے فیصلہ جج کے اختیارات سے تجاوز ہے،سعد رفیق،فیصلے کے مطابق ریٹرننگ افسران کی بدنیتی ثابت نہیں ہوئی،چند پریزائیڈنگ افسران کی غلطیوں کی سزا پورے حلقے کو نہیں دی جاسکتی،عمران خان کے وزیراعظم بننے کے خواب کی قیمت پوری قوم ادا کر رہی ہے وہ خیبرپختونخوا میں کارکردگی دکھائیں ٹانگیں مت کھینچیں، ٹی وی کو انٹرویو

وفاقی حکومت کا سعد رفیق کو مشیر ریلوے لگانے کا فیصلہ

بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کی سزا 1 سال قید، 5 لاکھ روپے جرمانہ مقرر ،نکاح رجسٹرار کو بھی قانون کی خلاف ورزی پر ایک ماہ قید اور 25 ہزار روپے جرمانہ کی سزا ہوسکتی ہے

منی لانڈرنگ کیس، سپر ماڈل ایان علی کے خلاف کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار مزید وسیع ،کیس کی مزید تحقیقات کے لئے والدہ، اور دیگر ساتھی شامل تفتیش

پاکستانیوں کیلئے عمرے کے ویزے بند نہیں کیے گئے ‘نہ ہی اس سلسلے میں ویزا پالیسی میں ہی کوئی تبدیلی لائی گئی،اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے کے میڈیا سیکشن سے جاری بیان

خاندان کو سندھ حکومت سے خطرہ ہے، فہمیدہ مرزا،پولیس پر ذوالفقارمرزاکی گرفتاری کے لیے اوپر سے دباوٴ ہے، نجی ٹی وی گفتگو

انتخابات کے روزنادراکاکوئی کردارنہیں ہوتا،طارق ملک،آراوزاپنے فرائض صحیح طریقے سے سرانجام دینے میں ناکام رہے ،تحقیقات میں مددکیلئے پاکستان آوٴں گایہ میرافرض ہے،سابق چیئرمین نادرا

عالمی ادارہ صحت نے پولیو کے باعث پاکستان پر سفری پابندی میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی

این اے 125پرالیکشن ٹریبونل کافیصلہ نوجوانوں کیلئے امیدکی کرن ہے ، ریحام خان ،عوام سمجھ گئے عمران خان جوکہہ رہے تھے وہ سچ ہے ،تحریک انصاف کی سیاست میں میراکوئی کردارنہیں ،نجی ٹی وی کوانٹرویو

افغانستان میں بھارتی قونصل خانوں میں دہشتگردی کے مراکزموجودہیں ، حافظ سعید، بلوچستان میں بیرونی مداخلت کے حوالے سے بیان وزیراعظم نوازشریف کو دینا چاہئیے تھا، لکھوی کے معاملے پر بھارت محض پروپیگنڈے کی بنیادپرالزامات لگارہا ہے اس کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہوتے،جماعت الدعوة کوسعودی عرب سے کوئی مالی امدادنہیں ملتی، نجی ٹی وی سے گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو دھاندلی کیخلاف جدوجہد میں بہت بڑی کامیابی ملے اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کا حکم آ گیا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عمران خان کو 4 میں سے باقی 3 حلقوں میں‌بھی کامیابی مل سکے گی؟؟ یہ 2015 انتخابات کا سال ہے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
تحریک انصاف کو بہت بڑی کامیابی مل ہے۔ یہ ابھی شروعات ہیں۔ باقی کیسز کا فیصلہ بھی جلد سامنے آئے گا۔
مسلم لیگ ن پر دھاندلی ثابت نہیں ہوئی، بدانتظامی کی وجہ سے سعد رفیق نااہل ہوئے۔ انتخابات اپنے وقت پر ہی ہوں گے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔