بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

تازہ ترین خبریں

دادو ، باراتیوں کی بس پر بجلی کے تار گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 11افراد جاں بحق ، دلہا دلہن سمیت 25سے زائد زخمی زخمی ہسپتال میں منتقل ، کئی کی حالت تشویشناک ،ہلاکتوں میں اضافہ کاخدشہ ،جاں بحق ہونیوالوں میں خواتین اور بچے شامل صدرمملکت ،وزیراعظم ، عمران خان ، آصف زرداری ، سراج الحق سمیت سیاسی وسماجی رہنماوٴں کا ہلاکتوں پر افسوس انتظامیہ کو اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لئے اقدامات اٹھانے چاہئیں، وزیراعظم نوازشریف کی حادثے میں زخمی ہونے والوں کو بہترطبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

دادو میں خیر پور ناتھن شاہ کے قریب لاڑکانہ سے سیہون جانے والی باراتیوں کی بس پر بجلی کے تار گر گئے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت11 افراد جاں بحق جب کہ دلہا اوردلہن سمیت 25سے زائد زخمی ہوگئے ،زخمیوں کوقریبی ہسپتال میں منتقل کردیاگیا جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافہ کاخدشہ ہے ،جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل تھے ،صدرمملکت ممنون حسین ،وزیراعظم میاں نوازشریف ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ،سابق صدر آصف علی زرداری ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق سمیت سیاسی وسماجی رہنماوٴں نے ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ۔عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ خیر پور ناتھن شاہ پر باراتیوں کی کھڑی تھی کہ بس کے اوپر بجلی کی 11ہزار کے وی کی تار آگری، تار گرنے کے باعث بس میں ایک دم ہی آگ لگ گئی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

الطاف حسین کی معذرت بہتر اقدام ، حساس معاملات پر بولنے سے پہلے اچھی طرح سوچنا چاہئیے، وزیراعظم نوازشریف ،غیر محتاط بیانات قومی اداروں کے وقار مجروح کرتے ہیں،میڈیا بھی ضابطہ اخلاق کا خیال رکھے، ایم کیو ایم قائد کے بیان پر ردعمل

وزیراعظم نے کہا کہ مسلح افواج کی ساکھ کا خیال رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے قومی مفاد سے متعلق معاملات انتہائی حساس ہوتے ہیں۔

شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی ، 44 دہشت گردہلاک ہوگئے

جوڈیشل کمیشن کے پی ٹی آئی کے تجویز کردہ 14 گواہوں کو نوٹسز جار ی ، چھ مئی کو طلب

بلوچستان اسمبلی، الطاف حسین کی تقریر پر مذمتی قرارد ا د منظور، ایم کیو ایم پر پابندی لگانے کا مطالبہ ، پی ٹی آئی اور (ن) لیگ کا الطاف حسین کیخلاف خیبر پختونخوا اور پنجاب اور سندھ اسمبلیوں میں قرار داد لانے کا فیصلہ، مسلم لیگ (ق) سینٹ میں مذمتی قرارداد لائے گی

پاک سرزمین سے ہر صورت دہشتگردوں کا خاتمہ کرینگے ، آرمی چیف،جنرل راحیل شریف کی وادی تیراہ میں شہید ہونیوالے کیپٹن قاسم کی نماز جنازہ میں شرکت،آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا ، آرمی چیف

غلطی سے سرحد پار کرنیوالے پاکستانی شہری کا قتل،بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،شدید احتجا ج ریکارڈ

قومی سلامتی اداروں بارے نازیبا گفتگو کو روکنا لازم ہے،پرویز رشید ،نازیبا الفاظ استعمال کرنے والوں کے خلاف لندن میں 2مقدمات درج ہیں،الطاف حسین جو رویہ لندن میں اختیار کرتے ہیں وہی پاکستان میں بھی اختیار کریں،میڈیا سے گفتگو

الطاف حسین کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کے لئے وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھنے لگا ، وفاقی حکومت نے آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کیلئے قانونی مشاورت شروع کردی،”را سے مدد“ الطاف حسین سے تحریری معافی نامہ لینے کا فیصلہ، الطاف حسین کیخلاف غداری کا مقدمہ چلائیں،مذہبی و سیاسی رہنماوٴں کی طرف سے وزیر اعظم کو مشورے کا انکشاف

وفاقی حکومت نے بجلی بقایا جات خیبر پختونخو حکومت کو دینے پر رضا مندی ظاہر کر دی

وزیراعلیٰ کا فیصل آباد کا 8 گھنٹے طویل دورہ،اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ اوربعض منصوبوں کا سنگ بنیادرکھا ،فیصل آباد سمیت راولپنڈی، ملتان اور گوجرانوالہ میں سیف سٹی پراجیکٹ کا آغاز آئندہ سال ہو گا ،شہبازشریف،کینال ایکسپریس وے کا میگاپراجیکٹ اکنامک کوریڈور کی حیثیت رکھتا ہے ، منصوبے پر 6 ارب روپے صرف ہوں گے ، ایکسپریس وے عوام کیلئے شاندار تحفہ ہے، فیصل آباد کی 5 تحصیلیں موٹر وے سے منسلک ہونگی ،فیصل آباد ، لاہور فاصلہ 30 منٹ کم ہوگا ، چین کے ساتھ طے پانے والے معاہدو ں پر عملدرآمداور ان کے ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے جان لڑا دیں گے، وزیراعلیٰ سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات، امن عامہ کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ ،میڈیا سے گفتگو

جنرل راحیل کا شہزادہ محمد بن نایف کو فون، ولی عہد بننے پر مبارکباد ،دونوں راہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

بھارت جموں و کشمیر چھوڑدے، پاکستان آزاد کشمیر چھوڑ دے گا،سید علی گیلانی،مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جائے ،بان کی مون اپنا کردار ادا کریں،وادی ہندو اسٹیٹ بنانے کی سازش اور مسلمانوں کوریاست بدر یا قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے،بھارت کو اس مذموم کوشش میں ناکامی ہوگی،جلسہ سے خطاب

آئندہ پارٹی قیادت چھوڑنے کی بات نہیں کروں گا، الطاف حسین ، میڈیا پر ان کا ٹرائل اب بند ہوجانا چاہئے، پارٹی ورکرز کو بھی اپنی کارکردگی بہتر بنانی ہوگی،ٹیلی فونک خطاب

کوہاٹ ، پاک فوج کا MI-17 ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران حادثے سے بال بال بچ گیا، پائلٹ سمیت بارہ افراد زخمی

صولت مرزا کو 12 مئی پھانسی دینے کے احکامات سینٹرل جیل مچھ کو موصول ،جیل انتظامیہ نے احکامات موصول ہونے کی تصدیق کر دی

الطاف حسین نے قوم سے معا فی مانگ لی ،اس پر مزید بحث نہیں ہو نی چاہیئے ،خو رشید شاہ ، الطاف حسین نے جو با ت کی ہے وہ کوئی محب وطن نہیں کر سکتا ،انکے خلاف قراردادیں لانا اچھی روا یت نہیں ،ملا زمین کی تنخوا ہوں میں کم ازکم پچیس فیصد اضا فہ ہو نا چاہیئے، میڈیا سے گفتگو

ریاض، عمارت میں آتشزدگی سے5 پاکستانی مزدور جاں بحق ،متعدد زخمی ہوگئے،وزیر اعظم نواز شریف کا 5 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار ،پاکستانیوں کے جسد خاکی پاکستان پہنچانے کیلئے جلد از جلد انتظامات کئے جائیں،وزیر اعظم کی سفارتخانے کو ہدایت

وفاقی حکومت نے صارفین سے ریونیو اکھٹا کرنے کے لیے پٹرولیم کی دو مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں مزید اضافہ کردیا

استعفیٰ دے کر اسمبلی میں جاتا تو مرجاتا،دھرنے کی فلم فلاپ ہوگئی، جاوید ہاشمی ،میں نے استعفیٰ دینے سے منع کیا پارٹی میں کسی نے نہیں سنا،راحیل شریف سے ملنے کے بعد عمران نے کہا گارنٹی مل گئی آنیوالے جسٹس ہمارے حق میں فیصلہ دیں گے،نجی ٹی وی سے گفتگو

ڈیڑھ ماہ بعد بھی کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل آیان علی کے خلاف چالان مکمل نہ ہو سکا

القاعدہ رکن کو امریکہ حوالے کرنے پر ایف آئی اے سے رپورٹ طلب،مونند الفارخ کون تھا کیوں گرفتار کیا، امریکہ کے حوالے کیوں کیا گیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
یمن پر سعودی عرب کی جنگ کے بعد سعودی عرب کی مدد کے جواب میں پہلے پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد اور پھر وزیراعظم نے واضح پالیسی کا اعلان کیا ہے جس میں حرمین شریفین کے دفاع کا اعادہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا پاکستان کا مؤقف درست ہے؟؟۔
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
پاکستان کا مؤقف بالکل درست ہے۔ پاکستان ابھی مزید کسی جنگ میں شامل نہیں ہو سکتا۔
پاکستان کو فورا سے پہلے فوجیں سعودی عرب بھیج دینی چاہئیں، مشکل وقت میں‌ دوست ملک کا ساتھ ضرور دینا چاہئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔