بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مئی

تازہ ترین خبریں

الطاف حسین ، ایم کیوایم کیخلاف بلوچستان اسمبلی میں قراردادمنظور، کارروائی کا مطالبہ

پاک فوج سے متعلق قابل اعتراض بیانات اور بھارتی خفیہ ایجنسی سے مدد طلب کرنے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کیخلاف بلوچستان اسمبلی میں قراردادمتفقہ طورپر منظور کرلی گئی جس میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے الطاف حسین کیخلاف قانونی کارروائی اور ایم کیوایم پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیاگیا۔ قرارداد کے متن کے مطابق پاک فوج محب وطن اور ملکی سرحدوں کی محافظ ہے ،الطاف حسین کے بیان پر سخت کارروائی کی جائے ، ایسے بیانات ناقابل برداشت ہیں ۔ سرفراز بگٹی نے کہاکہ الطاف حسین کا بیان آرٹیکل چھ کے زمرے میں آتاہے ، عوام کا نمائندہ ایوان واضح کرناچاہتاہے کہ یہ 1971ءکی فوج نہیں ، جوانوں اور افسران نے بڑی قربانیاں دی ہیں اور ایوان سے درخواست کی کہ قرارداد کو متفقہ طورپر منظور کیاجائے ۔ خاتون رکن اسمبلی نے بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہاکہ اس قرارداد میں ایک لائن کا اضافہ کریں اور میڈیا کو بھی اس بات کا پابندکیاجائے کہ وہ ایسے غیرذمہ دارانہ بیانات نشر نہ کرے ۔

قومی خبریں -کھیل -

آج کا اخبار

فوج سے متعلق الطاف حسین کا بیان بیہودہ ا ورغیر ضروری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر،فوجی قیادت سے متعلق اس طرح کے بیانات برداشت نہیں کیے جائیں گے،قانونی چارہ جوئی کی جائے گی،میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ ، الطاف حسین نے اپنے معافی مانگ لی ،را“سے مدد کی بات طنزاکی تھی،قومی سلامتی کے اداروں کی دل آزاری ہوئی تو معافی مانگتا ہوں، پاکستان ہمارا وطن تھا،ہے اور رہے گا، ملک دشمنی کے الزامات سن کر دکھی ہونا فطری عمل ہے،مہاجروں کی وفاداری پر شک کرنے کا تدارک کیا جائے، قائد ایم کیو ایم

الطاف حسین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ”را“سے مدد کی بات طنزیہ طور پر کی تھی،قومی سلامتی کے اداروں کی دل آزاری ہوئی تو معافی مانگتا ہوں

وزیرستان میں جارحیت اور دہشت گردی ختم کر دی ،نواز شریف، پاک فوج کی لازوال قربانیوں سے علاقے میں امن قائم ہوا ،اب کسی دہشت گرد کو شمالی وزیرستان کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، ہمارے خوابوں کی تعبیر ہو رہی ہے،قبائلی علاقوں میں غیر ملکی سرمایہ کار اور سیاح بلا خوف آئیں گے ،حکومت آئی ڈی پیز کو گھروں کی تعمیر کیلئے امداد اور وسائل فراہم کرے گی،فاٹا کی ترقی ہمیں پہلے سے زیادہ عزیز ہے ،پشاور میں طوفانی بارشوں سے جانی نقصان پر دکھ ہے،مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں،صوبائی حکومت نے بروقت ریلیف کا کام کیا،وزیر اعظم کا میر علی میں آئی ڈی پیز اور گورنر ہاؤس میں بارش متاثرین کو چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب

الطاف حسین کی تقریر نشر کرنے پر پیمرا نے 14 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری، ہدایات پر عمل درآمد نہ ہوا تو سخت کارروائی کی جائے گی ،نوٹس ،ٹی وی چینلز کو پیمرا کے ذریعے الطاف کی مسلسل تقریر براہ راست دکھانے سے روکا جائے گا،پیمرا کا ٹی وی چینلز کیلئے ہدایت نامہ جاری ،ملکی سلامتی کیخلاف اور امن عامہ میں خلل ڈالنے والے انٹرویو ،تقاریر نشر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی

الطاف حسین نے مہاجروں کے سر شرم سے جھکا دئیے، جو زبان استعمال کی وہ کسی پاکستانی کی نہیں ہوسکتی، خواجہ آصف ، الطاف حسین قومی سے معافی مانگیں، شہباز شریف ،برطانوی شہری کی تقریر پر وزیراعظم کی خاموشی حیرت انگیز ہے،عمران خان

امت مسلمہ کی سب بڑ ی ناکامی اسلامی تعلیمات سے دوری ہے،،امام کعبہ، امت مسلمہ اختلافات بھلا کر متحد ہو جائے،ہم سب مسلمان ہیں،اللہ ،نبی اور کتاب ایک ہے،اختلافات پر افسوس ہے،،ہم سب اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لیں اور کسی تفرقے کا شکار نہ ہوں، کسی گورے کو کالے پر اور کسی کالے کو گورے پر کوئی فوقیت حاصل نہیں۔ شیخ خالد الغامدی کا فیصل مسجد میں خطبہ

”بھارت پاکستانی دفتر خارجہ کے بیان پر سیخ پا“، کشمیر اٹوٹ انگ ہے،آزاد کشمیر بھی پاکستان سے واپس لیں گے،بھارتی وزیر اعظم ہاؤس کے ترجمان کی ہرزہ سرائی

کراچی ٹارگٹ کلنگ ، ڈی ایس پی محافظ اور ڈرائیور سمیت جاں بحق ،جاں بحق ہونے والوں میں ہیڈکانسٹیبل نذیر اور کانسٹیبل فاروق شامل ،ملزمان فائرنگ کے بعد گاڑی سے اسلحہ لیکر فرار ،مقدمہ درج ملزموں کی تلاش شروع ،وزیراعلیٰ سندھ قائم شاہ کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت ،آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی

زہرہ شاہد قتل میں ملوث مبینہ ملزم کا منصوبہ بندی کا اعتراف، راشد عرف ماسٹر ویڈیو بیان سامنے آگیا

خیبرپختونخوا حکومت نے اسامہ کمپاؤنڈ کے مستقبل کا فیصلہ کرلیا،چلڈرن پارک،پلے گراؤنڈ یا کالج بنایا جائیگا، علاقے کے عوام کریں گے

کھاتے داروں کے تحفظ کی ذمہ داری پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جاسکتا،اسٹیٹ بینک ،کے اے ایس بی بینک میں 1.5لاکھ کھاتے داروں کے 57ارب روپے داوٴ پر لگے ہیں، اسے کسی کمزور سرمایہ کار کے حوالے نہیں کریں گے ،چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ اسٹیٹ بینک کی سودے بازی کی باتیں افواہیں ہیں،ترجمان عابد قمر ن کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد میں نظام صلوةکا کیلنڈر تیار ، نمازوں کے لحاظ سے پورا سال دو حصوں میں تقسیم، پہلا حصہ 15 اپریل سے 14 اکتوبر تک ہو گا

وزارتِ داخلہ کا صولت مرزا کی پھانسی موخررکھنے کا فیصلہ،وزارت داخلہ سمری وزیر اعظم کو بھیجے گی

مسلم لیگ ن کا مشرف کا نعرہ ” پاکستان پہلے “، کو اپنا لوگو بنانے کا فیصلہ

شکرگڑھ ،بھارتی فوج نے پاکستانی شہری کو اغواء کرکے شہید کردیا

عمران خان ،وزیراعظم اور فوج کو لڑانے میں کامیاب نہیں ہوں گے،پرویز رشید ، وزیراعظم عو ا می کردار اور قومی مفادات سے بخوبی آگاہ ، عمران ناآشنا ہیں، پی ٹی آئی سربراہ اپنی کرتوتوں سے باز نہ آئے تو مجبوراً انہیں آئینہ دکھانا پڑے گا، عمران خان کے بیان پر ردعمل

ڈی ایس پی سمیت تین اہلکاروں کی شہادت کا واقعہ افسوسناک ہے، آئی جی سندھ پولیس ، سرچ آپریشن میں کچھ شواہد ملے ہیں جن پر کام کر رہے ہیں ،جلد ملزمان گرفتار ہو نگے، صو لت مرزا کے حوا لے سے جے آئی ٹی رپورٹ سیکریٹری داخلہ کو بھجوا دی گئی ہے،میڈیا سے گفتگو

خان صاحب سن لیں! ا ب منصوبوں میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے دھرنے کی ساز ش کی تو 18کروڑ عوام نا کام بناد یں گے ،شہباز شریف ،عمران خان نے دانش سکولز کو سکینڈ ل قرار دے کر محنت کشوں او رغریبو ں کی توہین کی ہے ،انہیں ایسابیان دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے، صنعتی کارکنوں کو الاٹ شدہ فلیٹ یا مکان فروخت کرنیکی اجازت ،6 ماہ میں بھٹوں پرچائلڈ لیبر ختم کرینگے،آئندہ قرعہ اندازی میں کامیاب ہونیوالے صنعتی کارکن الاٹ شدہ فلیٹ یا مکان فروخت کر کے جہاں چاہیں گے ، مکان بنا سکیں گے ، خان صاحب! دانش سکولز بے سہارا، بیواؤں کے بچوں اور یتیموں کیلئے ہیں اور یہ سکولز ایسے بچوں کیلئے والدین کے سائے کی حیثیت رکھتے ہیں، مانگا رائیونڈ روڈ پر ورکرزویلفیئر کمپلیکس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس سعودی عرب روانہ ،قائم مقام سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے رخصت کیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
یمن پر سعودی عرب کی جنگ کے بعد سعودی عرب کی مدد کے جواب میں پہلے پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد اور پھر وزیراعظم نے واضح پالیسی کا اعلان کیا ہے جس میں حرمین شریفین کے دفاع کا اعادہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا پاکستان کا مؤقف درست ہے؟؟۔
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
پاکستان کا مؤقف بالکل درست ہے۔ پاکستان ابھی مزید کسی جنگ میں شامل نہیں ہو سکتا۔
پاکستان کو فورا سے پہلے فوجیں سعودی عرب بھیج دینی چاہئیں، مشکل وقت میں‌ دوست ملک کا ساتھ ضرور دینا چاہئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔