بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مئی

تازہ ترین خبریں

میں نے ’’را‘‘ سے مدد کی بات صرف اورصرف طنزیہ طورپر کہی تھی، اس جملے کا مقصد قطعاً ’’را‘‘ سے مدد مانگنا نہیں تھا،قائد متحدہ قومی موومنٹ اگرمیرے ان جملوں سے قومی سلامتی کے اداروں اور محب وطن افراد کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں سب سے خلوص دل کے ساتھ معافی کا طلبگار ہوں،الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ میری گزشتہ رات کی تقریر کوسیاق وسباق سے ہٹ کر پڑھا گیا ہے ، میں نے ’’را‘‘ سے مدد کی بات صرف اورصرف طنزیہ طورپر کہی تھی تاہم اگرمیرے ان جملوں سے قومی سلامتی کے اداروں اور محب وطن افراد کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں ان سب سے خلوص دل کے ساتھ معافی کا طلبگار ہوں۔ پاکستان ہمارا وطن تھا ، ہمارا وطن ہے اور ہمارا وطن رہے گا ۔میں یہ بھی واضح کردوں کہ مہاجروں کی پاکستان کے سوا کسی اور سے کوئی وابستگی نہیں، ہمارا جینا مرنا پاکستان سے وابستہ ہے ۔اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ میرا مقصد کسی محترم ادارے یا حکومت کی توہین کرنا ہرگز نہ تھا لیکن میری تقریر کو پوری طرح نہیں سمجھا گیا اور اس کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پڑھا گیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے بزرگوں نے قیام پاکستان کیلئے 20 ، لاکھ جانوں کا نذرانہ پیش کیا اورہم بانیان پاکستان کی اولادیں ہیں

اہم خبریں -

ملک میں حکومتی نظام مفلوج ہے، دہشتگردی جاری ہے، سیاسی محاذآرائی سے صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے،پرویزمشرف، غریبوں کی حالت بدتر ہے ،گیس بجلی پیٹرول اور پانی کے بحران سے بدحالی میں اضافہ ہو رہا ہے، اے پی ایم ایل مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے مقابلے میں تیسری سیاسی قوت کے طور پر ابھرے اور تبدیلی لائے،سابق صدر کا ایس آر ٹی سی گراؤنڈ میں اے پی ایم ایل سندھ کے زیراہتمام منعقدہ صوبائی ورکرز کنونشن سے خطاب
راؤ انوار نے جو کچھ کیا ان کے اختیار میں نہیں تھا،وزیر اعلی سندھ
ایم کیو ایم کے کئی لاپتہ بتائے گئے کارکنان ڈکیتیوں میں مارے گئے ، متحدہ لاپتہ ہونے کا واویلا مچا کر سیکورٹی اداروں کو بدنام کرنا چاہتی ہے،راؤانوار، متحدہ قومی موومنٹ کے دہشت گرد بھارت سے ٹریننگ لے کر کراچی میں قتل وغارت کرررہے ہیں، تحقیقات کے بعد سب کچھ سامنے آجائے گا، نجی ٹی وی بات چیت
`بھکر،افسران اور سیاسی شخصیات فوٹو سیشن تک محدود ہفتہ صفائی مہم کے دعوے دھرے رہ گئے `

آج کا اخبار

”را“سے تربیت حاصل کرنیوالے ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کو گرفتار کرلیا،ایس ایس پی ملیر،ملزمان طاہر عرف لمبا اور جنید کے ایم سی کے ملازم ہیں، بینکاک کے راستے بھارت لے جایا گیا ،ایم کیو ایم کے سینئر رہنما محمد انور براہ راست ہدایات دیتے تھے،ایم کیو ایم طالبان سے بھی زیاد ہ خطرناک اور دشمنوں کے ساتھ مل کرملک کے خلاف کام کرتی ہے، کالعدم قرار دیا جائے، ایس ایس پی راؤ انوار کی پریس کانفرنس

راؤ انوار نے انکشاف کیا کہ سارا کام ایم کیو ایم قائد الطاف حسین اور رہنما ندیم نصرت اور محمدانور کی ہدایت پر کیا جاتا ہے

راوٴانوارکے الزامات کاجواب نہیں دیناچاہتا،ایسے لوگوں کے انچارج کاپتہ لگانے کی کوشش کررہے ہیں،الطاف حسین ،راؤ انوار کی پریس کانفرنس پر ایم کیو ایم کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان، آج پھر نوے کی دہائی یاد آگئی، پرانے الزامات گھما پھرا کر لگائے جارہے ہیں،پولیس افسر کی پریس کانفرنس سیاسی ڈرامہ ہے،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی، ایم کیو ایم پر بار بار ملک دشمنی کا الزام لگایا گیا جو انتہائی گھناؤنا اور تکلیف دہ ہے، ہر بار تردید کافی نہیں، اب سوچنے کا وقت آ گیا ہے کیونکہ ایک مرتبہ پھر ہمارے زخموں کو کریدا گیا ہے،حیدرعباس رضوی، طاہرلمبا اور جنید نے آزاد حیثیت میں نہیں بلکہ سرکاری تحویل میں بیان دیا،راؤ انوار نے ایم کیو ایم کو کالعدم کرنے کی سفارش کی،انکی تو اپنی کریڈیبلٹی مشکوک ہے،ڈاکٹرفاروق ستار

ایس ایس پی ملیرراوٴانورکوعہدے سے ہٹادیاگیا،ایس ایس پی ایسٹ کوایس ایس پی ملیرکااضافی چارج دیدیاگیا،عہدے سے ہٹائے جانے کے کوئی احکامات نہیں ملے ،مجھے جواحکامات ملے پابندی کروں گا،ایس ایس پی راوٴانوار،سندھ حکومت کوپریس کانفرنس کاکوئی علم نہیں تھا،دہشتگردپکڑنااچھی بات لیکن ایک افسرسیاسی گفتگونہیں کرسکتا،شرجیل میمن

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بر قرا ر رکھنے کا فیصلہ ،اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی اور اضافے کی تجویز بھیجی تھیں جسے منظور نہیں کیا گیا،اسحاق ڈار

ای سی سی اجلاس، 1.5ارب روپے کے رمضان پیکج کی منظوری ،35.96ملین ڈالرکے 15ائیرکرافٹ پی آئی اے بیڑے میں شامل اورآئل پر2فیصدریگولیٹری ڈیوٹی عائدکرنے کی بھی منظوری

چارسدہ، آفتاب شیرپاؤ پر خودکش حملہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق، تین شدید زخمی ، خودکش حملہ آور ہلاک

صولت مرزاویڈیوبیان پرپوری طرح قائم ہیں، جے آئی ٹی کی رپورٹ منظرعام پر آگئی

کابینہ میں تبدیلیاں سعودی عرب کا اندرونی معاملہ ہے،پاکستان،نیپالی متاثرین کو بھیجی گئی خوراک پر بھارتی میڈیا کا واویلا افسوس ناک ہے،وزیر اعظم نے نیپالی اور بھارتی وزرائے اعظم کو فون کر کے جانی و مالی نقصان پراظہار افسوس کیا،نیپال میں زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے ڈاکٹر، سرچ ممبرز اور ریسکیو ٹیمیں بھیجی ہیں،یمن کی صورت حال پر جلد او آئی سی کا اجلاس بلایا جائیگا، ،ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ

دھاندلی کے خلاف گواہیاں اور ثبوت پیش کر دیئے‘ فیصلہ جوڈیشل کمیشن کرے گا،سراج الحق، عمران خان کے دعویٰ کی نفی کرتے ہیں 2015ء میں عام انتخابات ہوتے نظر نہیں آتے،میڈیا سے گفتگو

چینی صدر کا وزیراعظم نواز شریف کے نا م اظہار تشکر کا خط، پاکستان میں میزبانی پر وزیراعظم اور عوام کا شکر یہ ادا کرتا ہوں، پاکستان اور چین حقیقی معنوں میں آئرن برادر ہیں، شی چن پنگ

اسلام آباد میں آج سے اذان اور نماز ایک وقت ہو گی،صدر ممنون حسین امام کعبہ کی موجودگی میں اعلان کرینگے

ملالہ حملہ کیس،انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 10 دہشت گردوں کو عمر قیدکی سزا سنا دی

منی لانڈنگ کیس ،عبوری چالان کے مطابق ایان علی قصوروار قرار، ملزمہ کسٹم ایکٹ اور فارن ایکس چینج ریگولیٹری ایکٹ کی رْو سے کرنسی کو بیرون ملک نہیں لے جاسکتیں۔چالان میں موقف

پاک سعودی عرب تعلقات میں دراڑ ڈالنے کا پروگرام اورپروپیگنڈ ہ کامیا ب نہیں ہوگا،امام کعبہ ، یہ تاثرغلط ہے سعودی عرب نے یمن میں مداخلت کی ہے، سعودی عرب کی یمن میں کاروائی کوپوری دنیانے سپورٹ کیاہے سلامتی کونسل نے بھی اس کی حمایت کی ہے،خالد بن علی الغامدی مشترکہ استقبالیہ سے خطاب

وزراء کی کارکردگی جانچنے کیلئے پرائم منسٹر ڈیلوری یونٹ نے کام شروع کر دیا ہے،ترجمان وزیر اعظم ہاؤس،وزیر اعظم ہفتہ وار وزراء کی کارکردگی اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں گے

ہم معمول کے مطابق ملزمان پکڑتے اورپھرپریس کانفرنسیں کرتے ہیں ،میں نے پریس کانفرنس آئی جی ،سندھ حکومت ،ہوم سیکرٹری کی اجازت کے بغیرکی ،ایم کیوایم لسانی پارٹی ہے ، ثبوتوں کی بنیادپرچالان پیش کروں گا،نجی ٹی وی سے گفتگو

کے اے ایس بی بینک کو کسی چینی سرمایہ کار کے حوالے کرنے سے متعلق اطلاعات درست نہیں ،سٹیٹ بینک،کھاتہ داروں کے تحفظ کیلئے کے اے ایس بی بینک کے مسئلے کو قانون کے مطابق حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں،ترجمان

بلدیاتی انتخابات،خیبر پختونخواہ میں 7 بیلٹ پیپرز کے 7مختلف رنگ، عوام الجھن کا شکار شکایات درج کرا نے کا فیصلہ،سیاسی پارٹیوں کوبھی تحفظات ،الیکشن کمیشن اپنی نااہلیت چھپانے کے لئے ایسے اقدامات کر رہا ہے،اے این پی ،سیاسی پارٹیوں کو زیادہ محنت کر کے اپنے ورکرز اور ووٹرز کو سمجھانا پڑے گا ،جماعت اسلامی ، الیکشن کمیشن کو آسان طریقہ اختیار کرنا چاہئے،تحریک انصاف کا ردعمل

پی آئی اے کا بین الاقوامی پروازوں کے کرایوں میں کمی کا فیصلہ ، کمی کا اطلاق 20مئی سے20جولائی تک ہوگا

بھارتی فوج نے ایک پاکستانی شہری کو درانداز قرار دیکر شہید کردیا ،بھارت نے جیووینائل جیل سے سات پاکستانی نوجوان رہا کردئیے

ایران سے غیرمعیاری پھلوں کی پاکستان آمد ، ایرانی سیب میں بیکٹیریاکی وجہ سے پاکستان میں سیب کی بیماری پھیلنے کا خدشہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

تصاویری البم

لاہور، جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے اجلاس کے پہلے روز کے بعد امیر جماعت اسلامی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

بنوں، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان دورہ بنوں‌کے موقع پر شمالی وزیرستان کے طلبہ میں‌سکول ..

اسلام‌آباد، چینی سفیر سن وائی ڈونگ چینی صدر شی چنگ پنگ کا خط وزیراعظم نواز شریف کو حوالے کر رہے ہیں۔

پشاور، وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پنجاب حکومت کی طرف سے پشاور کے بارش متاثرین کی امداد کیلئے 20 ٹرک امدادی سامان ..

اسلام‌آباد، امام کعبہ شیخ‌خالد بن علی الغامدی آئی آئی آر او کے یتیم خانہ میں زیر تعلیم بچے کی حوصلہ افزائی کر رہے ..

لاہور، ٹیکس کی عدم ادائیگی پر قذافی سٹیڈیم سیل کیا ہوا ہے۔

کھٹمنڈو، نیپال کے زلزلہ سے متاثرہ علاقہ میں قائم پاک فوج کے امدادی کیمپ میں پیدا ہونے والا بچہ۔

کراچی، ایس ایس پی ملیر راؤ انوار را کے تربیت یافتہ دہشتگردوں کی میڈیا میں کے سامنے پیشی کے وقت سوالات کے جواب دے ..

آج کا سوال

آج کا سوال
یمن پر سعودی عرب کی جنگ کے بعد سعودی عرب کی مدد کے جواب میں پہلے پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد اور پھر وزیراعظم نے واضح پالیسی کا اعلان کیا ہے جس میں حرمین شریفین کے دفاع کا اعادہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا پاکستان کا مؤقف درست ہے؟؟۔
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
پاکستان کا مؤقف بالکل درست ہے۔ پاکستان ابھی مزید کسی جنگ میں شامل نہیں ہو سکتا۔
پاکستان کو فورا سے پہلے فوجیں سعودی عرب بھیج دینی چاہئیں، مشکل وقت میں‌ دوست ملک کا ساتھ ضرور دینا چاہئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔