29 March 2015 - Urdu News Archives

اتوار 29 مارچ 2015 کا اخبار

ورلڈکپ2015ء ، نیوزی لینڈ کو شکست، آسٹریلیا پانچویں مرتبہ کرکٹ کاعالمی چیمپیئن بن گیا

ورلڈکپ2015ء کے فائنل میں آسٹریلیا نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دے کر پانچویں مرتبہ کرکٹ کا عالمی چیمپیئن بن گیا۔ نیوزی لینڈ کے 184رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 33.1اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 186رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی طرف سے وارنر اور سمتھ نے 61جبکہ کلارک اور سمتھ نے112رنز کی بہترین ... مزید