بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

تازہ ترین خبریں

کراچی :ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ ، غیر ملکی اسلحہ ، بلٹ پروف جیکٹس برآمد

ایم کیوا یم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز نے چھاپہ مار کر بھاری تعداد میں غیر ملکی اسلحہ ، بلٹ پروف جیکٹس اور سیکڑوں گولیاں بر آمد کر لیں ، آپریشن کے دوران سزائے موت کے مجرم اور ٹارگٹ کلر کو بھی گرفتار کیا گیا ، ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ متحدہ کے رہنما عامر خان کو تفتیش کے لئے اپنے ساتھ رکھا ہے ، رینجرز کی بھاری نفری نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر صبح پانچ بجےنائن زیرو کے اطراف کا محاصرہ کیا اور ایم کیو ایم کے مرکز ، الطاف حسین کی رہائش گاہ اور خورشید بیگم سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ، ترجمان رینجرز کرنل طاہر کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد میں سزائے موت کا مجرم اور ٹارگٹ کلر کے علاوہ متحدہ کے رہنما عامر خان بھی شامل ہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -

آج کا اخبار

حکومت نے میاں رضا ربانی کی بطور چیئرمین سینیٹ نامزدگی کی حمایت کر دی ،مخالف اُمیدوار نہ لانے کا فیصلہ،ملک کا مفاد عزیز ہے،اپوزیشن کی مثبت تنقید کا خیر مقدم کرتے ہیں،نواز شریف ،آصف زرداری یہاں ہوتے تو خوشی ہوتی ،خواہش تھی کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب مشاورت سے کرتے،پاکستان مزید ٹھوکریں کھانے کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے ،مفاہمتی سیاست کو چلتے رہنا چاہیے ،پاکستان میں آنے والی تبدیلی کو دائمی ہونا چاہیے،وزیراعظم کا پارلیمانی پارٹی کے سربراہوں سے خطاب،حکومت اور اتحادیوں کا مشکور ہوں، میاں رضا ربانی ،جمہوری روایات کے فروغ اور سیاسی جماعتوں کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا، میڈیا سے گفتگو

وزیراعظم نے کہا کہ مسم لیگ (ن) نے ہمیشہ قومی مفاد رکھ فیصلے کئے ہیں اور ہمیشہ مشاورت سے کام لیا ہے

آصف علی زرداری کا سیاسی جماعتوں کے اعزازمیں عشائیہ، وزیراعظم نوازشریف سمیت سیاسی جماعتوں کے سربراہان اوررہنماوٴں کی شرکت، زرداری اور نوازشریف کے درمیان ون آن ملاقات بھی ہوئی ، ملک کی سیاسی صورتحال پربات چیت کی گئی،سابق صدرنے مہمانوں کی 15مختلف کھانوں سے تواضع کی

پاکستان افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کی حمایت کرتا ہے‘ سرتاج عزیز،امریکہ اور طالبان کے مابین مذاکرات ہورہے ہیں نہ ایسی کوئی تجویز ہے‘ طالبان اور کابل حکومت کے مابین مذاکرات کیلئے سہولت دے رہے ہیں‘ مشیر امور خارجہ کی سٹینڈنگ کمیٹی کو بریفنگ

پاکستان میں پھانسیوں پر پابندی مکمل طور پر ختم کردی گئی ،وزارت داخلہ کا مراسلہ، صوبائی حکومتوں کو سزا پر عملدرآمد کی ہدایت

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کاکول ملٹری اکیڈمی کا دورہ

این اے 122کے نتائج آجائیں ، دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائیگا ، عمران خان ، خیبرپختونخواہ میں ٹمبر مافیا کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا ہے ،نگہبان فورس کو جنگلات کی فضائی نگرانی کیلئے ہیلی کاپٹر فراہم کردیئے ہیں ، جنگلات اور نرسریوں سے 5لاکھ افراد کو روزگار ملے گا ،رضا ربانی کے حوالے سے پارٹی سے مشاورت کے بعدبات کرونگا ،کے پی کے نے پہلی بار غیر ملکی شہزادے کو جرمانہ کرکے مثال قائم کرکے پرانے اور نئے خیبر پختونخواہ میں فرق واضح کردیا ،شجر کاری مہم کے دوران میڈیا سے گفتگو

آئندہ 3 سال میں 7ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوجائے گی، اسحاق ڈار ، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں، امریکی سرمایہ کار پاکستان میں زراعت ، توانائی، ایجوکیشن سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کریں، پاک امریکا بزنس فورم سے خطاب، علاقائی تعلقات بہتر کرنے سے تجارت کو فروغ دیا جاسکتا ہے ،سرمایہ کاروں اورتاجربرادری کا اعتماد بحال کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ خرم دستگیر

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے لئے دیا گیا حتمی شیڈول منظور کر لیا ،کے پی کے میں 30 مئی ‘ کنٹونمنٹ بورڈز میں 25 اپریل ‘ سندھ اور پنجاب میں 20 ستمبر اور اسلام آباد میں 25 جولائی 2015 کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم، الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات بارے ہونے والی پیش رفت سے عدالت کو آگاہ کر نے کی ہدایت ،الیکشن کمیشن آئین کے تحت دیئے گئے اختیارات کو بھرپور طریقے سے استعمال کرے، کسی کی پرواہ کئے بغیر اپنے فرائض ادا کرے،جسٹس جواد ایس خواجہ کے ریمارکس

الیکشن کمیشن آئین کے مطابق کام کر رہا ہے،جسٹس سردار محمد رضا ،آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کے لئے آئینی مینڈیٹ حاصل ہے ،نیپال کے الیکشن کمیشن کے وفد سے گفتگو

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاک افغان کی ملاقات ، علاقائی سلامتی ، پاک افغان سرحدی امور ، پاک امریکہ دفاعی تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم نواز شریف سے اسفند یار ولی کی ون آن ون ملاقات،چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سمیت ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا،اسفند یار ولی نے وزیر اعظم کو چیئرمین سینیٹ لانے کی متفقہ امید وار لانے کی تجویز دیدی،وزیر اعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات ،چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ پر تبادلہ خیال ،مولانا فضل الرحمن نے بھی رضا ربانی کا نام تجویز کر دیا جبکہ وزیر اعظم نے حکومتی امید وار کی حمایت کیلئے جے یوآئی (ف) سے مدد مانگ لی

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے،امریکی وزیر تجارت،دونوں ملکوں کے درمیان دوستی کا رشتہ بہت مضبوط ہے۔ امریکہ پاکستان سمیت پوری دنیا سے اپنی اقتصادی شراکت کار کو مضبوط کرنے کے لئے کوشاں ہیں، پاک امریکہ کاروباری مواقع کانفرنس سے خطاب

” غازی عبدالرشید قتل کیس“پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری ،ایڈیشنل سیشن جج واجد علی نے سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے دائر درخواستیں خارج کر دیں ،سما عت 2اپریل تک ملتوی

چیئرمین سینیٹ: الطاف حسین اور اسفند یار ولی کا آصف علی زرداری کو فون، مبارکباد دی ،آصف زرداری نے چیئرمین سینیٹ کیلئے رضا ربانی کی حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا

پاکستان اور افغانستان نے غیر رجسٹرڈ افغانوں کی رجسٹریشن کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم کر دی ،31 دسمبر کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں جا سکتی ‘ پاکستانی حکام

این ایف سی کے بورڈ آف ڈائریکٹر ز نے مختلف بنکوں میں سود کے پانچ ارب روپے وزارت خزانہ کو فراہم کرنے کی منظوری دیدی ، فیصلہ وزارت صنعت و پیداوار کے ایڈیشنل سیکریٹری خضرحیات کی زیر صدارت ہونے والے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کیا گیا، ذرا ئع

وفاقی حکومت نے بیرون ملک تعینات تمام ٹریڈافسرا ن کو ملک واپس بلانے اور نئے افسران تعینات کرنے کی منظوری دیدی،ٹریڈ افسران کی تعیناتی کا عمل روا ں سال کے آخر تک مکمل کرلیا جائیگا۔ذرائع

چیئرمین اوگرا سعیداحمد خان کو پٹرول بحران کی آڑ میں ہٹانے کا پلان وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں تیار کیے جا نے کا انکشا ف ،پلان کے تحت اس آئینی عہدہ پر وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے دو طاقتورافسروں کو تعینات کرنے کی راہ ہموار کرنا تھا،۔ ذرائع

سینٹ میں چیئرمین کے عہدے کے لئے پی پی پی کے سینیٹر رضا ربانی کی حمایت کر رہے ہیں،چوہدری شجاعت،پاکستان کے لئے کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ چلنے کے لئے تیار ہیں،میڈیا سے گفتگو

نئی دہلی‘ سید علی گیلانی کی پاکستان ہائی کمشنر سے ملاقات‘ حالیہ پاک بھارت مذاکرات اور مسلم لیگ کے سربراہ کی رہائی بارے امور پر تبادلہ خیال

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے آئندہ دور کے لئے صورتہال کا جائزہ لے رہے ہیں‘ سشما سوراج،ہماری حکومت ہمسایہ ملک کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے نئی تاریخ رقم کرنے کے لئے کوشاں ہے‘ صحافیوں سے گفتگو

امن مذاکرات کے حوالے سے پاکستان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ‘افغان سپیکر فضل ھادی ،حالیہ پیغامات میں پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کے لئے پرعزم ہے ‘ اشرف غنی

نوازشریف اورمولانافضل الرحمن زرداری ہاوٴس سے کھاناکھائے بغیرروانہ، محموداچکزئی نے فاروق ستارسے مصافحہ تک نہ کیا،نوازشریف نے ڈپٹی چیئرمین کے لئے اپوزیشن کے نام کی حمایت کرکے سب کوحیران کردیا

شمسی توانائی سے چلنے والا ہوائی جہاز دنیا کے گرد چکر لگاتے ہوئے پاکستان کی فضائی حدود میں داخل

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

تصاویری البم

اسلام‌آباد، پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری بلاول ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف سے گفتگو کر رہے ہیں، ..

اسلام‌آباد، پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری بلاول ہاؤس پہنچنے پر وزیراعظم نواز شریف کا استقبال کر رہے ہیں۔

ایبٹ آباد، آرمی چیف جنرل راحیل شریف پاکستان ملٹری اکیڈمی کے دورہ کے موقع جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔

اسلام آباد، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

فیصل آباد، پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر مقابلے میں قتل کئے جانے والے افراد کے اہلخانہ نعشیں رکھے احتجاج کر رہے ..

لوئر دیر، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک بلین ٹری سونامی منصوبے کے تحت مالا ..

اسلام‌آباد، وزیراعظم نواز شریف وزیراعظم ہاؤس میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کر رہے ہیں۔

اسلام آباد، وزیراعظم نواز شریف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں رضا ربانی کا استقبال کر ..

آج کا سوال

آج کا سوال
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 شروع ہو گیا ہے، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہے،باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں میں اعتماد کا فقدان ہے، آپ کے خیال میں ورلڈ کپ میں پاکستان کونسی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم میں‌نئے کھلاڑی ہیں اور ٹیم سیمی فائنل تک آسانی سے پہنچ جائے گی۔
باؤلنگ میں بہت بڑا بحران ہونے کے باعث پاکستان کوارٹر فائنل تک ہی پہنچ پائے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔