بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

تازہ ترین خبریں

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے کے لیے سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ اور رابطے مکمل کرلیے ن لیگ کومطلوبہ تعداد نہ ملنے کاقوی امکان قاف لیگ نے پیپلزپارٹی کے امیدواروں کوووٹ دینے کی حامی بھرلی جے یواآئی اور اے این پی بھی پی پی کاساتھ دے گی ، فاٹاکے ممبران بھی حکومت کی جانب سے بے وقت صدارتی آرڈیننس جاری کیے جانے پر نالاں ہیں ،کامیابی کی صورت میں پی پی کی جانب جاسکتے ہیں ‘میر حاصل بزنجو چیئرمین سینیٹ کیلئے متوقع حکومتی امیدوار

چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے کے لیے سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ اور رابطے مکمل کرلیے گئے نون لیگ کومطلوبہ تعداد نہ ملنے کاقوی امکان ہے قاف لیگ نے پیپلزپارٹی امیدواروں کوووٹ دینے کی حامی بھرلی ہے جس کاباقاعدہ اعلان بھی جلدمتوقع ہے ،جے یواآئی مدارس بارے حکومتی اقدامات پر غیر مطمئن ہے اس لیے ان کی نظریں بھی اب پی پی کی جانب مبذول ہورہی ہیں اے این پی بھی پی پی کاساتھ دے گی جبکہ فاٹاکے ممبران بھی حکومت کی جانب سے بے وقت صدارتی آرڈیننس جاری کیے جانے پر حکومت سے نالاں ہیں وہ بھی کامیابی کی صورت میں پی پی کی جانب جاسکتے ہیں ۔میر حاصل بزنجو چیئرمین سینیٹ کیلئے متوقع حکومتی امیدوار ہیں تاہم وہ بھی حالا ت کاجائزہ لے رہے ہیں ممکنہ اکثریت نہ ملنے کی صورت میں وہ اپنے کاغزات واپس لیے سکتے ہیں ۔ چاروں صوبوں میں سینیٹ ممبران کا انتخاب مکمل ہونے کے بعد چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کیلئے جوڑ توڑ عروج پر ہے۔ مسلم لیگ نون نے سینیٹر حاصل بزنجو کو چیئرمین سینیٹ لانے کے لیے لابنگ شروع کر دی ہے ، بلوچ رہنما کو قوم پرست جماعتوں کی حمایت حاصل کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

ایران نے عبدالستار ریگی کی حوالگی کیلئے وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا
پاک بھارت سرحدی امورپر مذاکرات رواں ماہ کے آخرمیں نئی دہلی میں ہونگے ،پاکستان رینجرز کا اعلی سطحی وفد 25 مارچ کو نئی دہلی پہنچے گا،مذاکرات میں سرحدی حدود کی خلاف ورزیوں سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
ہمارے حکمران قومی خزانے کا اربوں روپیہ لوٹ کر سرمایہ بیرون ملک منتقل کررہے ہیں،ہم کرپٹ حکمرانوں کی لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کی جدوجہد کررہے ہیں، ملک میں 5فیصد کرپٹ ٹولے نے95فیصد عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے ،غریبوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے،ملک میں انصاف نام کی کوئی چیز نہیں ، عام آدمی بدترین معاشی مشکلات سے دوچار ہے،تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا اپنے اعزاز میں استقبالیہ سے خطاب
چیئرمین سینیٹ پیپلز پارٹی کا ہوگا،تمام جماعتوں سے رابطے میں ہیں، حکومت رابطے کر رہی ہے جیت پیپلز پارٹی کی ہوگی، پاکستان میں خواتین کو 80 فیصد حقوق پیپلز پارٹی نے دلائے، پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات عام انتخابات کی طرح لڑے گی،پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کی نائب صدر شیر ی رحمان کا تقریب سے خطاب ، میڈیا سے گفتگو

آج کا اخبار

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ہمارے پاس صرف آگے بڑھنے کا ہی راستہ ہے، جنرل راحیل شریف،آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹر پشاور کا دورہ، آپریشن ضرب عضب ،خیبر پختونخوا اور فاٹا کی سکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ،آرمی چیف کی انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائیوں میں ملنے والی کامیابیوں کی تعریف کی ،آئی ڈی پیز کی رواں ماہ کے وسط میں اپنے گھروں کو باوقار طریقے سے واپسی ممکن بنائی جائے ،آرمی چیف کی حکام کو ہدایت

آرمی چیف نے انٹیلی جنس بنیاد پر ہونے والی کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن کے نتیجے میں سرحد پر مینجمنٹ میں بہتری آئی ہے

حکمراں جماعت نے چیئرمین سینٹ کیلئے حاصل بزنجو کا نام تجویز کردیا،وزیرخزانہ اسحق ڈار کا حاصل بزنجو ٹیلیفون‘ نام تجویز کرنے کے فیصلے سے آگاہ کیا،حاصل بزنجو (آج) وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے،چیئرمین سینیٹ کیلئے مسلم لیگ (ن) کا تحریک انصاف سے رابطہ کرنے کا فیصلہ،گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب کو وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے رابطہ کا ٹاسک سونپ دیا گیا،مسلم لیگ(ن) اور اتحادی جماعتیں جو بھی فیصلہ کریں گی قبول ہوگا،حاصل بزنجو

حکمران گلگت بلتستان کے بارے میں آگاہ نہیں ہیں ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات نہ کرانیکی کوشش کی ہے ، دونوں جماعتوں نے باری باری قوم کو لوٹنے کا تہیہ کررکھا ہے،بلدیاتی انتخابات کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں ہے ، تحریک انصاف کی صورت میں قوم کو ایک آسرا ملا ہے ،بلوچستان میں امن وامان کے حوالے سے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں لیکن خیبر پختونخواہ کو فنڈز مہیا نہیں کئے جارہے ہیں ، سینٹ انتخابات میں خیبر پختونخواہ کے ایم پی ایز کو ضمیر بیچنے کیلئے کروڑوں روپے کی لالچ دی گئی لیکن انہوں نے ضمیر نہیں بیچا ، سینٹ میں پیسوں کی بندر بانٹ ختم ہونی چاہیے ، گلگت بلتستان پارٹی کنونشن سے خطاب

ہارس ٹریڈنگ نہ ہوئی تو چیئرمین سینٹ پیپلز پارٹی کا ہوگا ،سید خورشید شاہ،پیپلز پارٹی ہارس ٹریڈنگ پر یقین نہیں رکھتی ہم نے اکثریت آصف زاردری کی مفاہمانہ پالیسی کے باعث حاصل کی ،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر

چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی کیلئے امیدواروں کا فیصلہ نہیں کیا گیا،پرویزرشید

مائع قدرتی گیس کی پہلی کھیپ یکم اپریل کو پہنچ جائیگی،اسحاق ڈار

اسلام آباد،وزیرِداخلہ کے حکم پر ایف آئی اے نے آٹھ ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد انٹرپول کی مدد سے ملزم رضوان حبیب کو بالآخر ایکواڈور میں گرفتار کرلیا

کبھی بھی مسلم لیگ(ن) میں شامل نہیں ہوا ،گورنر کا عہدہ عوام کی خدمت کیلئے قبول کیا تھا ،چوہدری محمد سرور ، موجودہ حکمرانوں کے پیٹ کنویں بن چکے ہیں ،جو کرپشن اور لوٹ مار سے نہیں بھررہے ، موجودہ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے ملک میں اقلیتیں محفوظ نہیں رہ سکتیں ، سانحہ جوزف کالونی کے ذمہ داران کو ابھی تک کیفر کردار تک نہیں پہنچایا گیا ،جلسہ عام سے خطاب

آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کی پری رجسٹریشن کیلئے ملک کے مختلف حصوں میں مقیم بے گھرمہاجرین ٹانک پہنچناشروع ،ہوٹلوں اورمسافرخانوں کے علاوہ ٹانک گومل اور دیگرمقامات پر مہمانوں کا رش بڑھ گیا،تحصیل سرویکئی اور سراروغہ کے14دیہاتوں کوواپس جانے والے بے گھرمہاجرین کی رجسٹریشن کاعمل آج شروع ہوگا

کراچی میں جوہری بجلی گھروں کی تعمیر پر ماہرین کو تشویش ، کراچی میں بننے والے دو نئے جوہری بجلی گھر شہر اور ملک کیلئے ایک بڑا خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں ‘امریکی اخبار کا دعویٰ

کشمیری آزادی کی جنگ لڑتے تو نتائج مختلف ہوتے، حسین حقانی،پاکستان معاشی لحاظ سے کمزور ہے مگر کشمیر سے اظہاریکجہتی کیلئے 5 فروری کو تمام کاروبار بند کر کے ملک کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا رہے ہیں،افغانستان کی جنگ میں پاکستانیوں اور عرب جنگجووٴں کی بجائے اگر افغان باشندوں کو استعمال کیا جاتا تو بہتر ہوتا، سابق پاکستانی سفیر کا تقریب سے خطاب

امریکا نے بن لادن کی ہلاکت کے بعد دنیا کوگمرا ہ کیا ،وائٹ ہاؤس کی طرف سے القاعدہ کی جس طرح عکاسی کی گئی وہ ان دستاویزات کے متضاد تھی جو سامہ کے کمپاو نڈ پر حملے کے وقت وہاں سے قبضے میں لی گئی، دستاویزات سے 400 سے زائد رپورٹیں تیار کی گئی لیکن ان تما م انٹیلی جنس مواد کے تجزیے سے کچھ بھی حاصل نہیں کیا گیا اور کئی ماہ تک ان دستاویزات کو ہاتھ تک نہیں لگایا گیا،امریکی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف

ہمسایہ ملک پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہتری اولین ترجیح ہے‘ راجناتھ سنگھ،پاکستان اپنی سرزمین بھارت مخالف سرگرمیوں کے لئے استعمال نہ ہونے کو یقینی بنائے‘ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا باضابطہ آغاز ہو گیا، ماحول کو بہتر بنانے میں پاکستان کو اہم رول ادا کرنا ہو گا، ملک کی سرحدیں محفوظ ہیں ،بھارتی وزیر داخلہ کی صحافیوں سے گفتگو

مودی اور نواز شریف چاہیں تو تاریخ رقم کر سکتے ہیں‘ سید علی گیلانی،دونوں ممالک کے حکام روایتی اور رسمی انداز سے نکل کر تنازعہ کشمیر کے حتمی حل کیلئے سنجیدگی اور دوراندیشی پیدا کریں‘ بیان

سندھ حکومت مفرور ملزم عزیر بلوچ کو واپس لانے میں ناکام،دبئی حکام نے دستاویزی ثبوت مسترد کر دئیے،عزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی کیلئے پیش کی گئی دستاویزات غیر مصدقہ نکلیں،دبئی حکام نے مزید ثبوت مانگ لئے

نواز لیگ نے وفاداریاں تبدیل کرنے والے ارکانِ اسمبلی کی تلاش شروع کردی، تحقیقاتی کمیٹی قائم

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 شروع ہو گیا ہے، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہے،باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں میں اعتماد کا فقدان ہے، آپ کے خیال میں ورلڈ کپ میں پاکستان کونسی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم میں‌نئے کھلاڑی ہیں اور ٹیم سیمی فائنل تک آسانی سے پہنچ جائے گی۔
باؤلنگ میں بہت بڑا بحران ہونے کے باعث پاکستان کوارٹر فائنل تک ہی پہنچ پائے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔