بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت ، عدالت نے 10 مارچ تک حتمی شیڈول طلب کر لیا

سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت کی گئی جس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخا بات کا شیڈول ایک بار پھر مسترد کر دیا گیا ، سپریم کورٹ کے جج جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو ایک ایک دن کا حساب دینا ہو گا، آئین پر عمل ر آمد بہت ضروری ہے، عدالت نے الیکشن کمیشن سے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا حتمی شیڈول 10 مارچ کو طلب کر لیا ہے جسٹس جواد کا کہنا تھا کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل راتوں کو بیٹھ کر کام کریں جبکہ خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات 30 مئی اور کنٹونمنٹ ایریاز میں 25 اپریل 2015 ء کو کروائے جائیں گے. جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات 2 مئی کو کروانے کی استدعا بھی عدالت نے مسترد کر دی ہے.

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

سینیٹ انتخابات میں (ن) لیگ اور اس کی اتحادی جماعتوں کی واضح کامیابی ، 37 میں سے 22 نشستیں جیت لیں،48 میں سے 37 نشستوں کے نتائج کے مطابق (ن) لیگ 16 ، پیپلزپارٹی7 ، متحدہ 4 ، نیشنل پارٹی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی نے 3,3 ، بی این پی (مینگل ) اور جے یو آئی (ف) کا ایک ایک اور ایک آزاد امیدوار کامیاب

پنجاب میں پیپلزپارٹی تمام تر دعوؤں کے باوجود اپنے امیدوار ندیم افضل چن کو کامیاب نہ کراسکی

سینٹ انتخابات سے جمہوری عمل کا ایک اور مرحلہ پورا ہو گیا ہے ،نواز شریف،ہم جمہوری اداروں کو مستحکم اور پروقار بنانے پر یقین رکھتے ہیں ، 2018ء میں قومی اسمبلی اور سینٹ دونوں اداروں کے انتخابات ہونگے جن کیلئے ہم تمام جماعتوں کے تعاون سے دور رس انتخابی اصلاحات کریں گے، وزیر اعظم کا مدینہ منورہ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

سپریم کورٹ آف پاکستان سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات بارے فیصلہ آج کرے گی،الیکشن کمیشن نے تیسری مرتبہ پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات بارے ترمیم شدہ نیا شیڈول جمع کرادیا،کسی کے لحاظ کی کوئی گنجائش نہیں،عدالت کیساتھ مذاق کی اجازت نہیں دیں گے،کرکٹ کا میدان ہو یا انتخابات بھارت سے نہیں جیت سکتے، لگتا ہے کہ حکومتیں انتخابات سے بھاگ رہی ہیں۔انتخابات ضرور اور ہماری دی گئی تاریخوں پر ہونگے،جسٹس جواد ایس خواجہ کے ریمارکس

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات میں مذاکرات کی راہ ہموار ہوئی ہے، ترجمان دفتر خارجہ،پاکستان اور سعودی عرب کو داعش کی کارروائیوں پر تشویش ہے ،دونوں ممالک کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رہے گا ،دہشت گردی سے جنوبی ایشیاء کے تمام ممالک متاثر ہوئے ہیں،پاکستان نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں،امریکی فوج کا افغانستان سے انخلاء اور قیام کا دورانیہ افغان حکومت کا اندرونی معاملہ ہے،تسنیم اسلم کی ہفتہ وار پریس بریفنگ

ووٹرز کے انگوٹھوں کی نادرا سے تصدیق،الیکشن ٹریبونل نے عمران خان کو15 لاکھ روپے جمع کرانے کی ہدایت کر دی

پاکستان،بھارت تعلقات کے فروغ کیلئے جامع مذاکرات کی ضرورت ہے:اعزاز چوہدری، سیکریٹری خارجہ کی پی فائیو ممالک کے سفیروں اوراسلام آباد میں یورپی یونین کے مشن کو بھارتی خارجہ سیکرٹری کے دورے کے بارے میں بریفنگ

سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ ہوئی یا نہیں،نتیجہ آنے پر پتہ چل جائے گا،افتخار چوہدری،عدلیہ آزاد ہے، اپنی طاقت بھر پور طریقے سے استعمال کرنی چاہیے، عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعوی مضبوط ہے ،انصاف ضرور ملے گا،فوجی عدالتوں کا معاملہ عدالت میں ہے بات نہیں کرو ں گا، سابق چیف جسٹس کی میڈیا سے گفتگو

ایران کا پاکستان سے ’عسکریت پسند‘ حوالے کرنے کا مطالبہ ، جند اللہ بلوچستان سے سرگرمیاں جاری رکھتا ہے اور حکومت مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے،ایران کا دعویٰ

خیبرپختونخوا میں دوسروں کو چور کہنے والے خود چور نکلے ہیں،مولانا فضل الرحمان،خیبرپختونخوا میں اپوزیشن نے بھرپور طریقے سے ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکا،فاٹا الیکشن سے متعلق آرڈیننس پر سوالات اٹھ رہے ہیں،میڈیا سے گفتگو

پاکستان تحریک انصاف نے شاہد آفریدی اور عمران خان کے مابین ملاقات کے حوالے سے زیر گردش خبروں کی تردید کردی

پاکستان افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات شروع کرانے کی ایک نئی کوشش میں مصروف ،اپنی نوعیت کے یہ پہلے مذاکرات رواں ماہ کسی وقت متوقع، چار مقامات پر غور ، اسلام آباد اور کابل کے علاوہ متحدہ عرب امارات اور چین شامل ہیں، پاکستان مصالحت کی کوشش میں اپنا مثبت کردار ادا کر رہا ہے،خواجہ آصف

عمران خان 15کروڑ کی آفر والے شخص کے نام سے قوم کو آگاہ کریں،عبدالرحمان ملک،خیبرپختونخوا کی روایات کے مطابق ایسے آدمی کا منہ کالاہونا چاہیے ،ہارس ٹریڈنگ کے حوالے سے عمران خان نے آصف زرداری کو فون کیا اور مدد مانگی،پیپلزپارٹی ہارس ٹریڈنگ پر یقین نہیں رکھتی ،سابق وفاقی وزیر داخلہ

پاک فوج نے حقیقت میں اچھے برے طالبان میں تمیز کئے بغیر دہشتگردوں کیخلاف موثر اقدامات کئے ہیں ، امریکی جنرل ، دہشتگردی اور انتہا پسندی سے مشترکہ چیلنجز پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کے قریب لارہے ہیں ، جوہن کیمبل

پاکستان اور چین نے مشترکہ طور پر دو سیٹر جنگی طیارہ تیار کرلیا ، جون میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا

نیویارک‘ دہشت گرد کارروائیوں کی سازش، پاکستانی شہری کو مجرم قرار دے دیا گیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

تصاویری البم

اسلام‌آباد، جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن قومی اسمبلی کے باہر صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔

ایبٹ آباد، پولیس اہلکار زیادتی کیس کے ملزمان قاری نصیر اور فیضان علی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کے بعد ..

کراچی، شرمیلا فاروقی اپنی شادی کے روز سندھ اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے موقع اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے آ رہی ہیں۔

لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

لاہور، مسلم لیگ ن کے چئیرمین اور نو منتخب سینیٹر راجہ ظفر الحق پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

کراچی، پیپلزپارٹی کے نو منتخب سینیٹرز کا سندھ اسمبلی میں وزیراعلی قائم علی شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

اسلام‌آباد، قومی اسمبلی میں موبائل فون لے جانے پر پابندی کے باوجود مسلم لیگ ن کے ارکان کو ڈالے جانے والے ووٹ کے ..

پشاور، سینیٹ انتخابات کے موقع پر وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک اپنا ووٹ ڈال رہے ہیں۔

آج کا سوال

آج کا سوال
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 شروع ہو گیا ہے، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہے،باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں میں اعتماد کا فقدان ہے، آپ کے خیال میں ورلڈ کپ میں پاکستان کونسی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم میں‌نئے کھلاڑی ہیں اور ٹیم سیمی فائنل تک آسانی سے پہنچ جائے گی۔
باؤلنگ میں بہت بڑا بحران ہونے کے باعث پاکستان کوارٹر فائنل تک ہی پہنچ پائے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔