05 March 2015 - Urdu News Archives
جمعرات 5 مارچ 2015 کا اخبار
سینٹ انتخابات، مسلم لیگ ن کے اسلام آباد سے 2 اور پنجاب میں 11 امیدوار کامیاب
مسلم لیگ نون نے پنجاب اسمبلی میں صفایا کر دیا۔ سینٹ کی تمام گیارہ سیٹیں جیت لیں۔ ٹیکنوکریٹ اور علما کی سیٹوں پر راجہ ظفرالحق اور پروفیسر ساجد میر کامیاب ہو گئے۔ خواتین کی دو نشتوں پر مسلم لیگ نون کی بیگم نجمہ حمید اور عائشہ رضا نے کامیابی حاصل کر لی۔ جنرل نشستوں پر نون لیگ کے مشاہد ... مزید
سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم، بلوچستان کے علاوہ کہیں بھی پولنگ کا عمل مکمل نہیں ہو سکا، سندھ اسمبلی کا مر کزی دروازہ بند ،کے ہی کے میں پولنگ کے وقت میں توسیع
سینیٹ انتخابات :48 نشستوں کیلئے پولنگ شروع ، چار امیدوار بلا مقابلہ منتخب
جمعرات 5 مارچ 2015 کی اہم خبریں
جمعرات 5 مارچ 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
بوم بوم آفریدی – انوکھا ریکارڈ بنانے والے ہیں
-
کھلاڑیوں نے صدر ممنون حسین کے سامنے مارچ پاسٹ کرکے پنجاب نیشنل سپورٹس فیسٹیول کا آغاز کیا،
آزاد کشمیر کے کھلاڑیوں نے قومی پرچم اٹھا رکھا تھا، بلوچستان، فاٹا، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، سندھ اور پنجاب کے دستے بالترتیب انکے پیچھے تھے
-
پنجاب نیشنل سپورٹس فیسٹیول،پنجاب کی خواتین ہاکی ٹیم اور خیبر پختونخوا کی مردوں کی ٹیم کامیاب،
پنجاب نے اسلام آباد کو ایک صفر سے شکست دی، پنجاب کی طرف سے واحد گول رمشا الیاس نے کیا، کے پی کے مینز نے اسلام آباد کو 4-0سے ہرادیا
-
نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو کی افتتاحی تقریب میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے نے سماں باندھ دیا،
16سو طلبہ نے یونٹی شو کا شاندار مظاہرہ کیا ،بچوں نے پاکستان کا نقشہ بنایا،علاقائی ثقافت کے رنگوں کو بھی اجاگر کیا گیا
-
پنجاب نیشنل سپورٹس فیسٹیول کی میزبانی پنجاب کی عزت افزائی ہے‘ ڈی جی سپورٹس عثمان انور،
تمام ٹیمیں پرجوش انداز میں حصہ لے رہی ہیں، فیسٹیول سے بھائی چارے کی فضاء کو تقویت ملے گی
-
ٹیم میں اب بھی میچ وننگ کھلاڑی ہیں، مشتاق احمد
جمعرات 5 مارچ 2015 کی تجارتی خبریں
گنے اوردھان کی طرح گندم کے کاشتکاروں کے معاشی قتل سے ملک وزراعت کے شعبے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے ..
کراچی ،ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو گرام قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ،
لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گندم اور آٹے کی برآمد پر سبسڈی گائیڈ لائن پالیسی جاری کردی،
ایکسپوپاکستان میں 14کروڑ روپے کے اخراجات کیے گئے لیکن اسکے مثبت نتائج برآمد ہونے کے باعث پونے دوارب روپے ..
کراچی ،پاکستان آٹو پارٹس شو 6سے8 مارچ تک ایکسپو سینٹر میں منعقد کی جائے گی
جمعرات 5 مارچ 2015 کی بین الاقوامی خبریں
چینی صوبے سنکیانگ میں گزشتہ سال 450 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ، زیادہ تعداد مسلمانوں کی تھی، انسانی حقوق ..
ویڈیو کانفرنس کے ذریعے نکاح کا داعشی طریقہ باطل ہے: علماء
جو جتنا امیر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اتنا ہی جرمانہ
20 گھنٹے مسلسل انٹرنیٹ استعمال کرنے والا جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
پولیو وائرس کے باعث پاکستان پر سفری پابندی میں مزید 3 ماہ کی توسیع
تْرک ایئر لائن کا طیارہ کھٹمنڈو ایئر پورٹ کیرن وے پر پھسل گیا ‘خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے
جمعرات 5 مارچ 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعرات 5 مارچ 2015 کی قومی خبریں
ورلڈ ڈونر ڈے کل منایا جائیگا
پنجاب میں544ٹریفک حادثات میں4افراد جاں بحق،612زخمی
لاہور، ضلعی حکومت نے 166آوارہ کتے تلف کر دئیے
پٹرول پمپس ایسوسی ایشن کا ایس ایس پی ناصر آفتاب کو خیرپور کو امن کا گہوارہ بنانے پر خراج تحسین
کراچی، نواز شریف ،شاہ سلمان ایجنڈے میں عالم اسلام کی مشترکہ عالمی حکومت کو شامل کریں، اسلامی تحریک طلبہ ..
صحت مند ماحول فراہم کرنے کیلئے انتظامیہ بلدیہ غربی کے شانہ بشانہ جدوجہد میں مصروف عمل ہیں،رکن سندھ اسمبلی ..
جمعرات 5 مارچ 2015 کی عجیب و غریب خبریں
جمعرات 5 مارچ 2015 کی تعلیم کی خبریں
-
کامسیٹس یونیورسٹی کے 3 ہزار متاثرہ طلباء کے ساتھ انصاف کیا جائے‘ ایم ایس ایم،
یونیورسٹی نے فیس کے نام پر اربوں لوٹے، ڈگری مانگنے والے طلباء کو ہراساں کیا جارہا ہے
-
فیڈرل بورڈ آف ریونیو آر ٹی او لاہور کی جانب سے ایس آر او 1125کے تحت ریفنڈ درخواستیں وصول نہ کرنے کے معاملے کا نوٹس لے‘ لاہور چیمبر آف کامرس
-
اسلام آبا،سمسٹر بہار 2015ء کے داخلہ فارم بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 20 مارچ تک توسیع کر دی گئی
-
کراچی ،سندھ سے سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں کیلئے پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم کے تمام امیدوار کامیاب،
اپوزیشن کے واحد امیدوار امام الدین شوقین کو صرف 13 ووٹ ملے اور وہ ہار گئے
-
جامعہ کراچی : خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار آج ہوگا
-
عربی زبان کے فروغ کے لیے اسلامی یونیورسٹی اور وزارت مذہبی امور کے اشتراک سے تربیتی کورس کا اجراء
جمعرات 5 مارچ 2015 کی زراعت کی خبریں
گنے اوردھان کی طرح گندم کے کاشتکاروں کے معاشی قتل سے ملک وزراعت کے شعبے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے ..
کے پی کے میں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی جانب سے سینٹ الیکشن میں دھاندلی شرمناک عمل ہے،پیر امین الحسنات
سینٹ انتخا بات میں اسمبلی میں تاریخی دھاندلی ہو رہی ہے،مولانا لطف الرحمان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گندم اور آٹے کی برآمد پر سبسڈی گائیڈ لائن پالیسی جاری کردی،
جیلانی پار ک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیو ل میں کسانوں نے پنجاب سیڈ کارپوریشن کے سٹال کو بہترین سٹال قرار ..
سندھ نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ ہارس ٹریڈنگ اور دھاندلی کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گا ، اسپیکر ..
جمعرات 5 مارچ 2015 کی کشمیر کی خبریں
جمعرات 5 مارچ 2015 کی موسم کی خبریں
-
جنوبی وزیرستان ایجنسی میں موسلا دھار بارش جاری، پہاڑی علاقوں پر برفباری ، فصلات تباہ، مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا
-
اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب خیبر پختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ پیر تک جاری رہنے کا امکان
-
بہاولپور،گردنواح میں موسلادھاربارش، ژالہ باری ،بجلی کانظام درہم برہم ،شہرتاریکی میں ڈوب گیا
-
اٹک، بارشوں سے نالہ کے کنارے دو منزلہ عمارت منہدم ،2خاندانوں کے 12افراد ملبے تلے دب گئے
-
ٹانک،بارش سے کمرے کی چھت گر نے سے ماں بیٹا جاں بحق
-
ملک کے بیشترعلا قو ں میں با رش پہا ڑو ں پر برفبا ری
جمعرات 5 مارچ 2015 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.