بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

تازہ ترین خبریں

گلگت، فرار دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری، جیل اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف

گلگت ڈسٹرکٹ جیل سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کے خلاف مناور کے مقام پر آپریشن جاری ہے ، ابھی تک دونوں مفرور ملزموں کو پکڑنے میں کامیابی نہیں مل سکی۔ گلگت ڈسٹرکٹ جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کی گرفتاری کے لیےسیکورٹی فورسز کی کارروائی جاری ہے ۔ اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز نے مناور کے مقام پر پولیس نے مفرور قیدیوں کو گھیر لیا ۔ اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس انسپکٹر ہاتھ پر گولی لگنے سے زخمی بھی ہو گیا تاہم اندھیرا ہونے کی وجہ سے انہیں پکڑا نہیں جا سکا ۔ گلگت سے مزید سیکورٹی بھی طلب کر کے مناور اور جگلوٹ کے علاقوں میں روانہ کر دی گئی ہے ۔ آئی جی ظفر اقبال اعوان کا کہنا تھا کہ بہت جلد دونوں کو دوربارہ گرفتار کر لیا جائے گا ۔ دوسری طرف ذرائع کے مطابق قیدیوں کے فرار میں جیل کے بعض اہلکار بھی ملوث تھے

آج کا اخبار

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے پارلیمانی جماعتوں میں اتفاق نہ ہوسکا، پیپلزپارٹی، جے یو آئی (ف) نے آئینی ترمیم کی مخالفت کردی، پیسے دے کر ووٹ خریدنا مکروہ کاروبار ہے ، ضمیر فروشی کے اس کاروبار کو بند کرنا ہوگا ،نواز شریف، ایوان بالا کو ایسے عناصر سے پاک کرنا ہوگا،ہمیں مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہوگا کہ ضمیر فروشی کے اس کاروبار کو بند کرنا ہے، اجلاس سے خطاب

ذرائع کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور جے یو آئی (ف) نے آئینی ترمیم کی مخالفت کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ ترمیم کو انتخابی اصلاحاتی کمیٹی میں پیش کیا جائے

گلگت‘ڈسٹرکٹ جیل سے 4قیدیوں کے فرار ہونے کی کوشش، 2 فرار، 1ہلاک ، فرار ہونے والے قیدی نانگا پرپت حملے میں ملوث تھے‘ حکا م ، 3اہلکار معطل ، معطل اہلکاروں میں سپرنٹنڈنٹ جیل اور وارڈن شامل‘ سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان کی جانب سے فرار قیدیوں کی گرفتاری میں مدد کر نیوالے کے لئے انعام کا اعلان ،چیف سیکرٹری نے آئی جی جیل خانہ جات کو معطل کر دیا، وزیراعظم کا گلگت بلتستان کی جیل توڑنے کے واقعہ کاسخت نوٹس ، ذمہ داروں کاتعین اوردہشتگردوں کی دوبارہ گرفتاری کی ہدایت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی،ٹیکس کم کریں گے،اسحاق ڈار،سیاسی جماعتوں کے اتفاق کے بغیر آئینی ترمیم نہیں ہوسکتی،ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،سینیٹ میں2تہائی اکثریت نہیں،وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس

آئی ایس آئی چیف جنرل رضوان کی پینٹاگون میں سیکورٹی سربراہان سے ملاقاتیں ، افغانستان میں بھارتی قونصل خانوں کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد بھی پیش کیے

سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے حتمی تاریخ بارے تین مارچ کو جواب طلب، عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی بارے اٹارنی جنرل سے قانونی معاونت طلب،عدالت کا بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پروزیر اعظم نواز شریف کیخلاف نوٹس جاری کرنے سے انکار،معاملہ حساس نوعیت کا ہے اور احتیاط کا متقاضی ہے اگر ضرورت پڑی تو وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے سے گریز نہیں کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ

مسلم لیگ (ن) نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ، عمران خان ،ملک میں تبدیلی تب آتی ہے جب عوام اپنے حقوق کی خاطر اٹھ کھڑے ہوں،موجودہ حکومت لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہیں کر سکتی بلکہ مزید اضافہ ہو گا،گلگت بلتستان میں دھاندلی نہیں ہونے دوں گا ،جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو تحریک چلاؤں گا،حیران ہوں (ن) لیگ کو ڈیڑھ کروڑ ووٹ کونسے کارنامے کی بنیاد پر ڈالے گئے ،پیسے لگا کر آنے والے شخص کو سینیٹ میں نہیں آنے دوں گا ،دہشت گردی کی جنگ میں ملک کو بڑا نقصان پہنچا ہے،خیبر پختونخواہ میں سرمایہ کاری لا رہا ہوں،موجودہ حکمرانوں جیسانہیں بنناچاہتا،مقابلہ کرکے دکھاوٴں گا، تبدیلی پہلے ذہنوں میں پھرزمین پرآتی ہے ،پیسہ خرچ کرکے سینٹ میں آنے والے خدمت نہیں کرپشن کرنے آئیں گے ،مجھے 15کروڑکی آفرہوئی ،جوٹھکرادی ،پہلی بارسینٹ انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ،پیسہ نہیں چلنے دیں گے،چیئرمین تحریک انصاف کی گفتگو،

امن مذاکرات کیلئے پاکستان، سعودی عرب، دوحہ میں سے کسی ایک ملک میں مذاکرات پر راضی ہیں، افغان طالبان

بھارتی فون پر جنگی جنون سوار ، لائن آف کنٹرول کی پھر خلاف ورزی ، نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ سے 14سالہ بچی زخمی ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی ، دشمن کی توپیں خاموش

وفاقی وزیر خرم دستگیر سے امریکی سفیر کی سربراہی میں امریکی بزنس فورم کے وفد کی ملاقات،ملاقا ت میں آئندہ ماہ ہونے والی پاک امریکہ بزنس کونسل فورم ،تجارت ،توانائی ،اقتصادی اور انفراسٹرکچر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال ،پاکستان امریکہ کے ساتھ تجارت کے فروغ کا خواہاں ہے،پاکستانی مصنوعات کوامریکی منڈیوں تک رسائی دی جائے ،خرم دستگیر کی وفد سے گفتگو،پاک امریکہ بزنس فورم میں 100 امریکی کمپنیاں شرکت کریں گی ،دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط ہیں،پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں کا اعتراف کرتے ہیں، افغانستان میں امریکی فورسز کے زیر اثر کچھ اسلحہ اور بارودی سرنگ صاف کرنے والی مشینیں پاکستان کو دے دیں ہیں ،دیگر اسلحہ دینے پر بات چیت چل رہی ہے ،امریکہ خطے میں امن واستحکام کا خواہاں ہے، امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی گفتگو

سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ کو ملنے والی مراعات اور پنشن سے متعلق ایوان کو جواب نہ ملنے پر چیئرمین سینٹ کا اظہا ر بر ہمی ، حکو مت اس حوالے سے تمام حقائق پارلیمنٹ میں پیش کرے ،نیئر حسین بخاری، سابق چیف جسٹس‘ جسٹس افتخار محمد چوہدری 6000 سی سی بلٹ پروف گاڑی استعمال کررہے ہیں انہیں سکیورٹی نقطہ نظر کے تحت یہ گاڑی دی گئی،انہیں ماہانہ بنیادوں پر 3 ہزار فری لوکل کالز‘ 2 ہزار یونٹ الیکٹریسٹی یونٹ‘ 25 ایچ ایم سوئی گیس اور فری پانی بھی فراہم کیا جارہا ہے،پرویز رشید

پاک چین اقتصادی راہداری کے پرانے روٹ کو بحال کیا جائے ایسا نہ کیا گیا تو احتجاج کرینگے ، ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی،متحدہ اپوزیشن ، فینڈریشن کو متحد رکھنے کے لیے پاک چین اقتصادی راہداری کے پرانے روٹ کو بحال رکھنا ناگزیر ہے ۔ سینٹ کے اجلاس کے بعد متحدہ اپوزیشن رہنماوں کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو

ہارس ٹریڈنگ کا نام تو سنا تھا مگر کھوتا ٹریڈنگ پہلی مرتبہ سن رہا ہوں،چوہدری شجاعت،ہارس ٹریڈنگ اور کرپشن کو ختم کرنے کیلئے تمام جماعتوں کو بیٹھ کر اس کا حل نکالنا ہوگا ،میڈیا سے گفتگو

پی آئی اے نے ناروا سلوک پر 10 مارچ تک بنگلادیش کے لئے پروازیں منسوخ کردیں،پی آئی اے حکام اور عملے کو ہراساں کرنے کے خلاف پروازیں منسوخ کیں معاملے کے حل تک احتجاج جاری رہے گا۔ترجمان پی آئی اے

فرانس کے کا غذات رکھنے والا ہی پاکستان سے فرانس کا سفر کر سکتا ہے،فرانس نے پاکستانیو ں کے لئے نیا قانون بنادیا

پاکستان لشکر طیبہ کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے‘ امریکی انٹیلی جنس سربراہ کا دعویٰ،کامیاب فوجی آپریشن کے باوجود ملک کو دہشت گردوں اور انتہاء پسندوں سے اندرونی سکیورٹی خطرات درپیش ہیں‘ سینٹ کمیٹی کو رپورٹ

پی ڈی پی کے سرپرست اعلیٰ مفتی سعید کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات ، مقبوضہ کشمیر میں نئی اتحادی کابینہ کو حتمی شکل دینے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 شروع ہو گیا ہے، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہے،باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں میں اعتماد کا فقدان ہے، آپ کے خیال میں ورلڈ کپ میں پاکستان کونسی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم میں‌نئے کھلاڑی ہیں اور ٹیم سیمی فائنل تک آسانی سے پہنچ جائے گی۔
باؤلنگ میں بہت بڑا بحران ہونے کے باعث پاکستان کوارٹر فائنل تک ہی پہنچ پائے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔