بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

تازہ ترین خبریں

مولانا عبد العزیز نے سانحہ پشاور پر حملے کے دفاع پر تحریری معذرت کرلی ،لال مسجد کے خطیب کو گرفتار کر نا مشکل کام نہیں ہے ،اپنی توجہ عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن پر مرکوز رکھناچاہتے ہیں ،چوہدری نثار

لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر 16 دسمبر کے دہشت گرد حملے کے دفاع پر تحریری معذرت پولیس کے سامنے جمع کرادی یہ انکشاف وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اپنے تین روزہ دورہ امریکا کے اختتام پر صحافیوں سے بات چیت کے دوران کیا صحافیوں کی جانب سے لال مسجد کے امام کو گرفتار نہ کرنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں چوہدری نثار نے کہا کہ حکومت محتاط ہے غیر آمادہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ مولانا عبدالعزیز کو گرفتار کرنا مشکل نہیں مگر ہم اپنی توجہ عسکریت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن پر مرکوز رکھنا چاہتے ہیں اس مرحلے پر کوئی اور اقدام تقسیم کا باعث اور عسکریت پسندوں کیلئے فائدہ مند ہوگا۔انہوں نے لال مسجد میں 2007 کے آپریشن کا ذکر کیا جب پرویز مشرف کی حکومت مولانا عبدالعزیز کو ان کے گاؤں سے واپس لانے اور خصوصی سیکیورٹی فراہم کرنے پر مجبور ہوگئی تھی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

مالدیپ کے سابق صدردہشت گردی کے الزام میں گرفتار
طالبان کی اعلیٰ قیادت نے افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کی منظوری دیدی،برطانوی میڈیا کا دعویٰ
بنگلا دیش میں مسافر کشتی مال بردار بیڑے سے ٹکرا گئی، کشتی میں سوار48 افراد ہلاک ،50 کو بچا لیا گیا،لاپتہ افراد کی تلاش جاری کشتی میں 100 سے زائد افراد سوارتھے، مرنے والوں میں 11 بچے اور 7 خواتین شامل ہیں،واقعہ کی تحقیقات کے لئے کارگو جہاز کے عملے کے 2 افراد گرفتار،حکام
عمران خان کا وزیر خزانہ سے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ بے بنیاد اور بلا جواز ہے‘ وزیر خزانہ اپنی تمام آمدنی اور اثاثے ایف بی آر کو جمع کرائے گئے ٹیکس گوشواروں اور الیکشن کمیشن میں جمع کرائی اثاثوں کی تفصیل میں ظاہر کر چکے ہیں‘وزیر خزانہ نے بیٹے سے قرضہ لیا تھا جو واپس کیا ‘رقم کا لین قانونی تقاضے پورے کرکے بینکوں کے ذریعے ہوا، وزیر خزانہ چارٹر اکانومی پر کام کر رہے ہیں‘ تحریک انصاف تصادم کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے‘ وفاقی وزارت خزانہ کے ترجمان کا جاری بیان

آج کا اخبار

”ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی “،آرمی پبلک سکول حملے میں ملوث اہم دہشت گرد عبد البصیر گرفتار،عبد البصیر نے آرمی پبلک سکول حملے میں ملوث دہشت گردوں کو خود کش جیکٹس فراہم کی تھیں،گرفتار دہشت گردخودکش جیکٹس اور دستی بم بنانے کا ماہر ہے ،عبد البصیر کے سر قیمت کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر کی تھی ،سکیورٹی حکام،شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، چار اہم دہشت گرد گرفتار،نامعلو م مقام پر منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی

عبدالبصیر کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان سے ہے اور اس کے دو بھائی عبد الحسیب اور فضل بھی تحریک طالبان کے لئے کام کرتے ہیں

”پٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل“،ڈیزل ساڑھے پانچ روپے سستا جبکہ پٹرول ،لائٹ ڈیزل ،مٹی کا تیل ،ہائی اوکٹین مہنگا

ٹمبر مافیا کیخلاف جہاد اور سونامی مہم کے تحت ایک ارب درخت لگائیں گے ،عمران خان کا اعلان،تمام سکولوں کے بچے اپنے نام پر ایک ایک درخت لگائیں،نرسریز لگانے والے 500 لوگوں کو روز گار فراہم کریں گے ،جنگلات کی حفاظت کیلئے ٹاسک فورس بنائیں گے اور مقامی افراد کو بھرتی کیا جائیگا ،خیبر پختونخواہ کو سرسبز و شاداب بنانے کا عزم کر رکھا ہے ،چیئرمین تحریک انصاف،جنگلات کاٹنے والوں کے خلاف سخت سزا ئیں اور بھاری جرمانے کیلئے قانون میں ترمیم کررہے ہیں ،کرکٹ میچ پر بہت دکھی ہوں بات نہیں کروں گا ،میڈیا سے گفتگو

چوہدری نثار کی امریکی قومی سلامتی کی مشیرسے ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جنگ، پاک امریکہ اسٹریٹیجک ڈائیلاگ ،افغانستان میں مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال، امریکا کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا، سوزان رائس کی یقین دہانی

این اے 122 میں انگوٹھوں کی تصدیق ، عمران خان کی درخواست کے حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی نے لاہور الیکشن ٹربیونل میں تحریری جواب داخل کردیا، تمام شہادتیں مکمل ہوچکی،انگوٹھوں کی تصدیق دوبارہ نادرا سے کروانے کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں ،سردار ایاز صادق

شہداء آرمی پبلک سکول کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی،ملالہ یوسفزئی ،ہم اپنے بچے کو اگر کچھ دے سکتے ہیں تو وہ امن کا تحفہ ہے، تقریب سے خطاب

اسحا ق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس،سیاسی جماعتوں سے معاشی منشور پر دستخط کرانے کی تجویز کی توثیق

جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخواہ میں اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کیلئے سینٹ کی دو نشستیں مانگ لیں، مولانا فضل الرحمن کا مطالبہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد میں رکاوٹ بن گیا

سیاسی و مذہبی جماعتوں نے جوئے کی مد میں تیتروں، بٹیروں کی لڑائی کو حرام قرار دیا ہے؛حیدر عباس رضوی

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی تحقیقات ایماندارانہ طریقے سے نہیں کرائی گئی،فوج تحقیقات کرے؛ الطاف حسین نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اپیل

سابق وزیراعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ اورمونس الٰہی کے درمیان خفیہ ملاقات ، مائنس شریف فیملی متحدہ مسلم لیگ بنانے پر اتفاق

سینیٹ الیکشن کیلئے پی پی ،ایم کیو ایم سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی، ایم کیو ایم کا حکومت میں شمولیت کا فارمولہ تیار کررہے ہیں،رحمن ملک ،چیئرمین سینیٹ کیلئے ن لیگ ،پی پی میں کوئی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوگی، میری ڈگری جعلی ثابت ہو تو سیاست چھوڑ دوں گا،میڈیا سے گفتگو

بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ ہمارے دورحکومت میں ختم ہوجائے گا،خواجہ محمد آصف،حکومتی اقدامات کی وجہ سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی واقع ہوئی ہے تاہم قوم بھی بجلی کے بے جا ضائع کرنے سے بچے ، تقریب سے خطاب

کراچی ،سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت :عدالت نے تفتیشی افسر کوتوہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے اس کی تنخواہ روکنے اور ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے آئندہ سماعت پر مجرموں کے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی رپورٹ پیش کی جائیں ،عدالت نے مزید سماعت 7 مارچ تک ملتوی کر دی

پاکستان کا قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدہ طے پا گیا، قطر 500 ملین کیوبک فٹ ایل این جی یومیہ پاکستان کو فراہم کرے گا

میرے خلاف تمام مقدمات جعلی ہیں،ڈرنے والا آدمی نہیں ہوں،پرویز مشرف ،ملک کو تباہی کی جانب دھکیلا جارہا ہے،پاکستان کو لوٹنے والوں سے چھٹکارہ دلانے کیلئے پارٹی بنائی ہے،تقریب سے خطاب

جو ہوگیاسوہوگیا،ماضی بھول کراب آگے بڑھنا ہوگا :شہبازشریف،پنجاب کی ہر تحصیل میں 2017ء تک پینے کے صاف پانی کی فراہمی کااعلان،اسلام آباد،راولپنڈی میٹرو بس پراجیکٹ کااگلے ماہ افتتاح ہوگا، دھرنوں اوراحتجاجی سیاست سے قومی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچا، چینی صدر کا دورہ پاکستان منسوخ ہوا ، ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالا، دھرنا دینے والوں نے ملک کا احساس کیا نہ عام آدمی کا،ایسے جھوٹے الزمات لگائے گئے جس سے سچ اور جھوٹ کی تمیز ختم ہوگئی،چنیوٹ رجوعہ میں زمین سے ملنے والاقیمتی معدنی خزانہ پاکستان کے 18کروڑ عوام کی ملکیت ہے اوراللہ تعالیٰ کا خاص تحفہ ہے،عوام کی مایوسیوں کو خوشیوں اور تکلیفوں کو راحت میں بدلنے کیلئے دن رات ایک کردیں گے، خواتین اراکین پنجاب اسمبلی سے خطاب

آرمی پبلک سکول حملے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا،تعداد146 ہوگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد تھانہ آبپارہ کی حدود میں گھریلو تنازع کا ڈراپ سین، ایک گھر کے پانچ افراد قتل ،بیوی نے اپنے شوہر اور تین بیٹیوں کو فائرنگ سے قتل کرکے خو د بھی خود کشی کرلی، بیٹا خوش قسمتی سے بچ گیا ،تھانہ آبپارہ پولیس نے واقعہ کے بعد کرائم سین کو محفوظ کرلیا ، 11سالہ زخمی عبدالرفع کو گولی چھو کر گزری ہے زخم جلد بہتر ہوجائے گا تاہم بچے کے ذہن میں واقعہ کے حوالے سے شدید دباؤ ہے، تنویر افسر ملک، قتل ہونے والی تین بچیوں میں فضا کی عمر 5سال ،راحیلہ کی عمر 7سال ،عزا کی عمر 8سال،شاہدہ کوثر کی عمر 35سال جبکہ محمد فاروق خٹک کی عمر 42سال بتائی گئی

حکومت پرائیوٹ ٹی وی چینلز کے ٹاک شوز کو مانیٹر کرنے کے لئے 30.4 ملین روپے لاگت کا ساز و سامان خریدے گی،کنٹرول لائن‘ ورکنگ باؤنڈریز اور ایران‘ پاکستان اور افغانستان کے قریب سرحد پر براڈ کاسٹ سنٹرز بھی قائم کئے جائیں گے

300 سے زائد پاکستانیوں کے 86 کروڑ ڈالرسے زائد کے خفیہ بنک اکاؤنٹس ‘ کھاتے داروں میں سمگلرز‘ ٹیکس چور اور سیاستدان شامل

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

تصاویری البم

آج کا سوال

آج کا سوال
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 شروع ہو گیا ہے، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہے،باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں میں اعتماد کا فقدان ہے، آپ کے خیال میں ورلڈ کپ میں پاکستان کونسی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم میں‌نئے کھلاڑی ہیں اور ٹیم سیمی فائنل تک آسانی سے پہنچ جائے گی۔
باؤلنگ میں بہت بڑا بحران ہونے کے باعث پاکستان کوارٹر فائنل تک ہی پہنچ پائے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔