بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

تازہ ترین خبریں

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے، نواز شریف

کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کے خصوصی دستے کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب میں وزیر اعظم نےخطاب کیا ان کا کہنا تھا کہ میرے لیےاس تقریب میں آنا باعث فخر ہے اور میں خوش ہوں کہ فوج نے زبر دست حکمت عملی کا عملی مظاہرہ کیا ہے. وزیر اعظم نے کہا کہ اگر کسی قوم میں ایسے بہادر نوجوان ہوں تو اس قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا. انہوں نے نوجوانوں کے ساتھ ساتھ قوم کی بیٹیوں کو بھی کامیاب ٹریننگ اور عملی مظاہرے پر مبارکباد دی. انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کی زد میں ہے لیکن قوم کو اور ہم سب کو بہاسری اور حوصلے سے کا لینا ہو گا. آخری دہشتگرد کے خاتمے تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے. آپریشن ضرب عضب سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ آُریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اور  دہشتگردوں کے خلاف یہ جنگ ہمیں ہر حال میں جیتنی ہے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف یہ جنگ ہم سب کی سانجھی جنگ ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

بدحواسی کا عالم،چوہدری برجیس طاہر کی پریس کانفرنس میں قائداعظم کی تصویر کو پریس کانفرنس کے دوران آویزاں کیا گیا، حیران کن طور پر ایک گورنر کیلئے پھولوں کے گلدستے نہیں رکھے گئے
صرف انتخابی مرحلے سے گزرنے کا نام جمہورت نہیں، پاکستان میں حقیقی جمہورت میں نے ہی لائی،پرویز مشرف ، ”را“ اور”آئی ایس آئی“ کے ٹکراؤ کو روکا جائے تو پاک بھارت تعلقات میں بہتری آسکتی ہے،انٹرویو
دوہری شہریت کے حامل افراد سرکاری ملازمت کے لئے نااہل قرار‘ سینٹ قائمہ کمیٹی نے قانونی بل منظور کر لیا، قائمہ کمیٹی نے انسداد جبری زناء بارے ترمیمی بل بھی متفقہ طور پر منظور کر لیا
نواز شریف کی حمایت اور صدر کی منظوری سے گورنر بنا ہوں ،چوہدری برجیس طاہر، متنازعہ معاملات اٹھا کر گلگت بلتستان کے الیکشن کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ، خورشید شاہ کا احترام کرتا ہوں ، میرے متعلق ان کے ریمارکس پر افسوس ہوا ہے ، میرے گورنر بننے سے خون خرابہ نہیں ہوگا ،دیامر بھاشا ڈیم سمیت گلگت بلتستان کے تمام معاملات احسن طریقے سے حل کرونگا ، گلگت میں صاف و شفاف الیکشن ہوں گے ، امن وامان کا مسئلہ بنا کر آزاد کشمیر کے الیکشن کو التواء میں نہیں رکھا جائے گا ۔ گلگت بلتستان کا گورنر بننے کے بعد جی بی ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب

آج کا اخبار

اسلا م آ باد ، شکر یال میں واقع اما م بارگاہ سکینہ بنت حسین میں خو د کش حملہ کی کو شش ، چار افراد جا ں بحق، 10 افراد شد ید زخمی، قا نو ن نا فذ کر نے والے اداروں نے علاقہ کو سیل کردیا، مین ہا ئی وے پر ٹر یفک کا نظا م در ھم بر ھم

پولیس نے یہ بھی بتایا کہ نماز مغربین کے دوران خود کش حملہ آور نے زبردستی امام بارگاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی

قومی ایکشن پلان پرعملدرآمدسے بلوچستان کے حالات میں بہتری آئی ہے ،وزیراعظم نوازشریف ،بلوچستان میں عدم مساوات کا احساس ختم ہونا چاہیے، بلوچستان اتنا ہی عزیزہی جتنا سندھ،پنجاب اورخیبرپختونخوا عزیز ہے، نہ صرف بلو چستان کے عوام بلکہ پوری قوم نیشنل ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کے لئے قومی قیادت کی طرف دیکھ رہی ہے،قومی لائحہ عمل پر تمام سیاسی جماعتوں قومی اور عسکری قیادت اور پوری قوم کا اتفاق رائے ہے جس پر موثر عمل درآمد ہونا چاہیے،کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کے حوالے سے صوبائی ایپکس کمیٹی ،مختلف اجلاسوں سے خطاب

نائن الیون کے بعد پاکستان جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا، چوہدری نثار، امریکہ میں ہونے والے اس حملے میں کوئی بھی پاکستانی ملوث نہیں تھا، لیکن پاکستان نے کئی نائن الیون دیکھے، جنگیں کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتیں، حکمت عملی،دانشمندی سے مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے،وزیر داخلہ کا ہیوسٹن میں انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے خطاب

یورپی یونین کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان سے ملاقات‘ چیف الیکشن کمشنر نے وفد کو الیکشن کمیشن میں جاری انتخابی سرگرمیوں کے بارے میں بریف کیا‘، بائیو میٹرک مشین اور الیکٹرانک ووٹنگ کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کیساتھ مشاورت جاری ہے،سردار رضا خان

جی ایس پی پلس کے ثمرات پاکستانی عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، خرم دستگیر خان ،توانائی کی کمی اور دہشت گردی کے باوجود پاکستانی برآمدات کو استحکام ملاہے، پاک یورپی یونین معاشی تعاون کو مزید وسعت دیں گے، یورپی پارلیمنٹ کے چار رکنی وفد سے گفتگو

’پاکستانی کوششوں کے نتائج جلد سامنے آئیں گے‘افغانستان، جنرل راحیل شریف کے ہمراہ موجود پاکستانی وفد نے افغانستان میں قیام امن کے لیے اپنی مدد فراہم کرنے کی دوبارہ یقین دہانی کروائی، پاک افغان دوطرفہ تعلقات سے دونوں ممالک میں دیرپا قیام امن کو یقینی بنایا جائے گا۔افغان صدر کے دفتر سے جاری بیان

مسجدکے گارڈنے کئی لوگوں کی جانیں بچائیں ،آئی جی طاہرعالم ،خودکش حملہ آورنے مسجدمیں داخل ہونے کی کوشش کی ،فائرنگ کی آوازسن کرنمازی دوسرے ہال میں منتقل ہوگئے ،حملہ آورشکل سے پاکستانی لگ رہاہے ،نادراکی مددسے شناخت کی کوشش کی جارہی ہے،خودکش جیکٹ میں بال بیرنگ بھی تھے ،آئی جی اسلام آبادکی میڈیاسے گفتگو

دہشتگردی کے حالیہ واقعات قابل مذمت ہیں ،دہشتگردقوم کوتقسیم کرناچاہتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

وزیر دفاع کا بھارت کی طرف سے پاکستانی کشتی اڑانے کے واقعہ کا نوٹس،بھارت نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی عالمی قوانین کی نہ صرف خلاف ورزی کی بلکہ چار بے گناہ شہریوں کی جان بھی لے لی ہے، خواجہ آصف،بھارتی ڈی آئی جی کوسٹ گارڈ نے بھارتی حکومت کے دعوؤں کی نفی کردی ہے،عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہیے، بھارت کا یہ اقدام نہ صرف عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی تھی بلکہ اس میں چار معصوم انسانی جانوں کا بھی ضیاع کیا گیا ہے ، وزیر دفاع کا بیان

بکتر بند گاڑیاں : آئی جی سندھ مستعفی ہوں یا نیب بھگتیں،قائمہ کمیٹی ، بکتر بند گاڑیوں کے معاملے میں ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کے ساتھ اچھا تجربہ نہیں رہا ، 17 گاڑیاں خریدیں جو ناقص ثابت ہوئیں، اس لیے سربیا سے معاہدہ کیا،ایڈیشنل ہوم سیکرٹری سندھ

چینی صدر کا دورہ منسوخ ہونے کی خبریں بے بنیادہیں ۔ سن ویڈونگ ،ہندوستانی میڈیا کی رپورٹس کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔چینی سفیر کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان میں دہشتگردی کے ذمہ داروں کو افغان انٹیلی جنس ادارے مالی اور مادی مدد دیتے ہیں ، رحمان ملک ، افغان اور بھارتی انٹیلی جنس اداروں کا اتحاد موجودہ صورتحال کا ذمہ دار ہے ، نجی ٹی وی سے بات چیت

عمران خان کا خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے ناراض اراکین سے رابطہ،سینیٹ الیکشن معاملے پر ناراض ارکان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

ملتان میں اپنے آباؤاجداد کی جائیداد پر نواز شریف ایگریکلچرل یونیورسٹی اور میڈیکل یونیورسٹی منظور کرائی مگر صوبائی وزیر عبدالوحید آرائیں وزیراعلی شہباز شریف کی پالیسیوں کو ماننے کی بجائے ناکام بنارہے ہیں،مخدوم جاویدہاشمی ،عبدالوحید آرائیں وزیراعلی شہباز شریف کو بدنام کررہے ہیں یہ یونیورسٹیاں بننے میں رکاوٹ ہے۔ وزیراعلی پنجاب عبدالوحید آرائیں کے نام پر ہی یونیورسٹیاں بنادیں میں اس کے پیچھے کھڑا ہونے کو تیار ہوں۔ پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد،قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا واپڈا ملازمین سے اظہار یکجہتی، احتجاجی مظاہرے میں پہنچ گئے، حکومت نجکاری کی شیطانیت سے باز رہے، سید خورشید شاہ

ٹیکس قوانین کے غلط استعمال سے محصولات میں کمی بارے کمیٹی تشکیل، کمیٹی انسداد بدعنوانی سمیت قوانین کو موثر بنانے پر رپورٹ چھ ماہ میں چیئرمین نیب کو پیش کرے گی

مریخ مشن کے لیے 60 سالہ پاکستانی ریجنالڈ فولڈز کا انتخاب،ریجنالڈ فولڈز 42 سال کی عمر میں اپنی اہلیہ کے ہمراہ کینیڈا منتقل ہوگئے تھے

میر ہزار خان،”سنگدل شخص نے زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ کردی“،جعلی پیر کے کہنے پر اپنی چھ سالہ پالک بیٹی کو نماز جنازہ پڑھ کر 2 گھنٹے دفنا دیا،پولیس نے سنگدل شخص اور جعلی پیر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

لاہور، مینار پاکستان کے قریب بنائے گئے پارک کا خوبصورت منظر۔

لاہور، مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق سینیٹر چوہدری شجاعت سے تحریک صوبہ ہزارہ کے چئیرمین بابا حیدر زمان ان کی رہائشگاہ ..

لاہور، پنجاب حکومت اور ڈنمارک کی بین الاقوامی کمپنی کے مابین ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کئے ..

کوئٹہ، وزیراعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وزیراعلی بلوچستان عبدالمالک، گورنر بلوچستان و دیگر بلوچستان ..

کوئٹہ، وزیراعظم نواز شریف بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں‌بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

کوئٹہ، وزیراعظم نواز شریف بلوچستان پولیس کی سپیشل فورس یونٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر بہترین کارکردگی دکھانے ..

کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچستان پولیس کی سپیشل فورس یونٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر وزیراعظم ..

کوئٹہ، وزیراعظم نواز شریف بلوچستان پولیس کی سپیشل فورس یونٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر ..

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 شروع ہو گیا ہے، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہے،باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں میں اعتماد کا فقدان ہے، آپ کے خیال میں ورلڈ کپ میں پاکستان کونسی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم میں‌نئے کھلاڑی ہیں اور ٹیم سیمی فائنل تک آسانی سے پہنچ جائے گی۔
باؤلنگ میں بہت بڑا بحران ہونے کے باعث پاکستان کوارٹر فائنل تک ہی پہنچ پائے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔