بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

تازہ ترین خبریں

ورلڈ کپ 2015ء، پاکستان نے میگا ایونٹ میں بھارت سے ہارنے کی روایت جاری رکھی، پاکستان کو 66 رنز سے شکست

ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو76رنز سے ہرا دیا ہے ۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت کے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپنر روہت شرما اور شیکھر دھون بھارت کو اچھا سٹارٹ دینے میں ناکام ہوئے اور روہت شرما 34کے مجموعی سکور پر 15رنز بنا کر مصباح کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے ۔ روہت شرما کے آؤٹ ہونے پر ویرات کوہلی کریز پر آئے اور شیکھر دھون کے ہمراہ سکور کو 163رنز تک پہنچایا تاہم اس موقع پر دونوں بلے بازوں میں تال میل کی کمی سے شیکھر دھون 73رنز بنا کر رن آؤٹ ہوگئے ۔ سریش رائنا نے کوہلی کے ہمراہ سکور کو پھر سے تیزی سے آگے بڑھانا شروع کیا اور اس دوران ویرات کوہلی نے اپنے ایک روزہ کیریئر کی 22ویں سنچری مکمل کی ۔ 273کے مجموعی سکور پر کوہلی 107رنز بنا کر سہیل خان کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤ ٹ ہوگئے ۔رائنا 74رنز بنا کر سہیل خان کی گیند پر حارث سہیل کے ہاتھوں پر کیچ آؤٹ ہوئے ۔ ایم ایس دھونی بھی کچھ خاص کرنے میں ناکام رہے اور 18رنز بناکر سہیل خان کی گیند پر مصباح الحق کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے ۔روندرا جدیجا 3اور اجنکے رہانے 0 کی خفت سے دوچار ہوئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ اختلافات کی باتیں صرف مفروضہ ہیں، سینیٹر عبدالرحمن ملک ، ذوالفقار مرزا میری منہ بولی بہن کے شوہر ہیں، ان کے حوالے سے کوئی کمنٹس نہیں دوں گا۔ ذوالفقار مرزا کول رہیں۔ اگر غصہ ہے تو ٹھنڈا پانی پئیں،سیاسی جرگہ چاہتا ہے کہ وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاملات جلد طے پاجائیں گے اور اختلافات ختم ہوجائیں۔ اپنی کوششیں جاری رکھیں گے، سابق وزیر داخلہ
سندھ میں سابق صدر آصف علی زر داری اور سینئر پارٹی رہنماؤں میں اختلافات انتہائی شدت اختیار کر گئے، امین فہیم کی لندن روانگی،ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور عبدالقادر پٹیل پہلے جا چکے ہیں،بلاول بھٹو زرداری سے ملیں گے
ہمارے کارکنوں کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جائے‘ کارکنوں کے قتل پر حکومت نے داد رسی نہیں کی ‘ 200 سے زائد کارکن پولیس کی تحویل میں ہیں‘ حکومتی ایوانوں میں ہماری آواز نہیں پہنچتی‘ چیف جسٹس سپریم کورٹ کارکنوں کے قتل کا نوٹس لے کر انصاف فراہم کریں،اہلسنت والجماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی کا سپریم کورٹ کے باہر اہلسنت والجماعت کے دھرنے سے خطاب
بھارت سے بامعنی اور سنجیدہ مذاکرات کے خواہاں ہیں، سیکرٹری خارجہ سطح کے مذاکرات میں پاکستان میں بھارتی مداخلت بھی ایجنڈے کا حصہ ہوگی،سرتاج عزیز ،بھارتی سیکرٹری خارجہ سے مذاکرات کو نتیجہ خیزکہنا قبل از وقت ہوگا، خواہش ہے کہ ہمسایہ ممالک سے تعلقات اچھے ہوں تاہم یہ بات واضح ہے کہ کشمیر کے مسئلے کو شامل کئے بغیر کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے،وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا انٹرویو

آج کا اخبار

بلدیہ ٹاؤن ایک سنگین معاملہ ہے ،انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے ،نواز شریف، کراچی کل جارہا ہوں ،بلدیہ ٹاؤن کے حوالے سے مزید شواہد حاصل کروں گا،کسی کو میرا وزیر اعظم بننا پسند نہیں تو اس کی سزا ملک کو نہ دی جائے ،بھارت کے سیکرٹری خارجہ پاکستان آئیں گے، مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ مسائل پر بات چیت کی جائے گی ،افغانستان سے تعلقات بہتر ہیں،ملکر افغان بارڈر پر دہشت گردوں کا صفایا کریں گے ،ملک میں جاری دہشت گردی میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہونے کے شواہد سامنے ہیں،میڈیا پر کسی کی پگڑی نہ اچھالی جائے ،میڈیا 2 سال میں اپنی ریٹنگ اور کاروبار کوبھول کر قومی ایکشن پلان پر حکومت کا ساتھ دے، میڈیا کی آزادی سے پیار ہے ، میڈیا اپنا ضابطہ اخلاق خود بنائے ،آئین و قانون کی پاسداری کرنے والے صحافیوں کی دل سے احترام کرتا ہوں،غیبت ،جھوٹ اور بہتان لگانے والوں کو دنیا اور آخرت میں جواب دینا ہوگا، وزیر اعظم کا سی پی این ا ی کی تقریب سے خطاب،صحافیوں سے گفتگو،وزیر اعظم کاجرنلسٹس انڈومنٹ فنڈز کے لئے 5 کروڑ روپے کا اعلان

وزیر اعظم نے کہا کہ قومی لائحہ عمل میں بھی میڈیا کا کردار بہت اہم ہے ،مجھے میڈیا کی آزادی سے پیار ہے

بغل میں چھری منہ میں رام رام ، بھارتی وزیر اعظم کے فون کے بعدایل او سی کی دوبارہ خلاف ورزی ،راولا کوٹ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،ایک شہری شہید،پاکستانی رینجرز کی بھر پورجوابی کارروائی ،بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں،بھارتی فورسز کی پھر چارواہ سیکٹر بلا اشتعال فائرنگ،چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی بھارتی توپوں کو خاموش کرادیا ، پاکستان کا سیز فائر کی خلاف ورزی اور پاکستانی شہری کی شہادت پر بھارت سے شدید احتجاج ،بھارت اپنی فورسز کو سرحدی خلاف ورزیوں سے باز رکھے،دفتر خارجہ کا بیان

پرویز مشرف اہلیت کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے مشرف کو اسمبلی رکنیت کیلئے نااہل قرار دیدیا

پاک ایرانی بارڈر سے پاکستانی حدود میں مارٹر گولوں کا حملہ ، جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

آرمی چیف کی والدہ کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا کردی گئی ، آرمی چیف ،صدر ،خواجہ آصف،چوہدری نثار ،سرتاج عزیز ،جنرل راشد محمود،ایئر چیف، نیول چیف،صدراور وزیراعظم آزاد کشمیر سمیت سیاسی و عسکری قیادت کی شرکت

موسم گرما میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کم ہو گی،وزارت پانی و بجلی نے خوشخبری سنادی، وزارت پانی و بجلی نے موسم گرما سے پہلے 1500 میگاواٹ سسٹم میں لانے کا عندیا دے دیا‘ اگلے دو ماہ میں 800 میگاواٹ سے زائد پیداوار متوقع

گزشتہ حکومتوں کی نااہلی اور غلط پالیسیوں سے آج پاکستان گھمبیر مسائل سے دوچار ہے،چوہدری نثار ،دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ سمیت وطن عزیز کے شہروں کو بلا تفریق صاف ستھرا رکھنے کیلئے وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، آئندہ ڈیڑھ سال تک عوام کو تمام پالیسیوں اور منصوبوں کے حقیقی ثمرات ملنا شروع ہو جائیں گے،وفاقی وزیر داخلہ کا راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی تقریب سے خطاب

سینٹ انتخابات ،چیئرمین کیلئے پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ بات چیت شروع،ایم کیو ایم ،تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) کا اہم کردار سامنے آنے کا امکان،ن لیگ ڈپٹی چیئرمین لے کر پی پی پی کو چیئرمین کی سیٹ دے سکتی ہے،ذرائع

پاک بھارت ورلڈ میچ،پاکستان خیر سگالی کے تحت 172 بھارتی ماہی گیر آج رہا کردیگا

امریکی کانگریس کا امریکہ کی پاکستان بارے پالیسی میں بڑی تبدیلی کا مطالبہ، دونوں ملکوں میں صحیح معنوں میں تب تک کوئی شراکت نہیں ہو سکتی جب تک کہ پاکستان تمام دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ مکمل طور سے تعلقات نہیں ختم کرتا‘ایلیٹ زاوئے، امریکہ کو پاکستان کے معاملے میں ایک نیا رخ اپنانے کی ضرورت ہے،خارجہ معاملات کی کمیٹی کے چیئرمین کا امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری کو خط، فی الحال یہ خط دیکھا ہے اور نہ ہی وہ اس بات کی تصدیق کر سکتی ہوں کہ وزیرِ خارجہ جان کیری نے اسے دیکھا ہے‘ کانگریس کے اس خط کا جواب دیا جائیگا‘ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

تاجکستان آئندہ دو برسوں میں پاکستان کو ہزارمیگاواٹ بجلی فراہم کریگا

سلامتی کونسل کوموثر بنانے کیلئے متفقہ اصلاحات پرپاکستان اور چین کا مطالبہ، جنوبی ایشیاء میں اسٹرٹیجک توازن قائم رکھا جائے ،دونوں ممالک کا اتفاق،چینی وزیرخارجہ کے دو روزہ دورے کے اختتام پر دفترخارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ

پاکستان اور بھارت کے مابین آج کا ورلڈ کپ میچ انتہائی دباؤ والا میچ ہوگا،جو ٹیم دباؤ برداشت کرے گی وہی جیتے گی، عمران خاندونوں ٹیموں کے درمیان فرق محمد عرفان کا ہوگا،ویرات کوہلی خطرناک بیٹسمین ہیں،پاکستان کے پاس دنیا کا بہترین ٹیلنٹ موجود ہے،کرکٹ بورڈ میں مرضی کے لوگ لگائے گئے ہیں،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیمیں ہیں، نجی ٹی وی کو انٹرویو

پاکستان کے مسائل حل ہونے میں ایک دہائی لگے گی،آئی ایم ایف

پاک بھارت وزرائے اعظم کا حالیہ رابطہ بامعنی اور سنجیدہ مذاکرات کی طر ف مثبت قدم ہے‘ سرتاج عزیز،مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قرار دادوں سے ہٹ کر متبادل حل نکالنا انتہائی مشکل ہے‘ حافظ سعید ممبئی حملوں کا ملزم نہیں‘ نہ ہی اس کے خلاف شواہد قابل قبول ہیں‘ جماعت الدعوة نوے فیصد سماجی بہبود کے کام کرتی ہے‘بھارت کو افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف درپردہ جنگ کے لئے استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہئے، انٹرویو

کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء ، روائتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے،میچ کیلئے بڑے شہروں میں کئی مقامات پر بڑی سکرینیں نصب‘ ہوٹلز اور صرائے بھی سج گئے‘ پولیس بکیز کو پکڑنے کی تیاریاں کرنے لگی‘ وزارت پانی و بجلی نے بھی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

تصاویری البم

بدین، پشاور امامیہ مسجد دہشتگرد حملے میں جاں‌بحق ہونے والے ایک شخص کی نعش تدفین کیلئے لے جائی جا رہی ہے۔

لاہور، آرمی چیف جنرل راحیل شریف حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرنے جانے والی والدہ کی میت کو تدفین کے موقع پر ..

اسلام‌آباد، پمز ہسپتال میں فائرنگ کے بعد شہریوں کی بڑ تعداد ہسپتال کے باہر جمع ہے۔

حیدر آباد، شالیمار ایکسپریس کے حادثہ کے نشانہ بننے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

اسلام‌ آباد، افتخار چوہدری ہتک عزت کیس کی سماعت کے بعد عمران خان کے وکیل بابر اعوان صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔

لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور سیکورٹی انتظامات کے جائزہ سے متعلق اجلاس ..

لاہور، وزیراعظم نواز شریف، وزیر اطلاعات پرویز رشید و دیگر سی پی این ای کے زیر اہتمام تقریب میں قومی ترانے کے احترام ..

پشاور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان خیبرپختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر ..

آج کا سوال

آج کا سوال
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 شروع ہو گیا ہے، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہے،باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں میں اعتماد کا فقدان ہے، آپ کے خیال میں ورلڈ کپ میں پاکستان کونسی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم میں‌نئے کھلاڑی ہیں اور ٹیم سیمی فائنل تک آسانی سے پہنچ جائے گی۔
باؤلنگ میں بہت بڑا بحران ہونے کے باعث پاکستان کوارٹر فائنل تک ہی پہنچ پائے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔