بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

تازہ ترین خبریں

حکومت نے عوام پرایک اوربجلی بم گرادیا ، بجلی صارفین پر30 پیسے فی یونٹ قرض ادائیگی سرچارج لگانے کی خاموشی سے منظوری ، تقسیم کارکمپنیوں کا 372 ارب روپے کا قرض سود سمیت عوام سے وصول کیا جائے گا

وفاقی حکومت نے عوام پرایک اوربجلی بم گرادیاہے، پیٹرول بحران اورلوڈ شیڈنگ کے بعد عوام کو بجلی کا جھٹکا لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،بجلی صارفین پر30 پیسے فی یونٹ قرض ادائیگی سرچارج لگانے کی خاموشی سے منظوری دیدی گئی ہے ،بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کا 372 ارب روپے کا قرض سود سمیت عوام سے وصول کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے صارفین پرایک اوربجلی بم گرادیا ہیاور خاموشی سے بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی ہے، واپڈا کی نااہلی اور ملازمین کی ناقص کاکردگی کی سزا عوام کو دینے اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا قرض صارفین کی جیبوں سے وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت بجلی صارفین پر 30 پیسے فی یونٹ قرض ادائیگی سرچارج لگانے کی منظوری دی گئی ہے۔سرکاری دستاویز کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا قرضہ 372 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے،سرکلرڈیبٹ کی ادائیگی کے لیے 295 ارب 17 کروڑ روپے قرض لیا گیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

پورے ملک کو دہشت گردوں سے پاک کریں گے، دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کو ہر حال میں جیتنا ہے ،آرمی چیف کے ساتھ جلد کراچی جاؤں گا ،نواز شریف،جب قوم متحد ہو تو کسی بھی چیلنج سے نمٹنا مشکل نہیں،ایلیٹ فورس کا ہر نوجوان قابل فخر ہے ،ان کو جدید ترین اسلحہ سے لیس کیا جائیگا، ہرصوبے میں انسداد دہشت گردی فورس بنائی جائے گی ،سانحہ شکار پور سے پوری قوم سوگوار میں ہے، دہشت گردی کو چیلنج سمجھتے ہیں، بجلی گیس بحران اپنے دور میں ختم کریں گے لیکن اس کے لئے کوئی ڈیڈلائن نہیں دے سکتا ،وزیر اعظم کا ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ کی منعقدہ تقریب سے خطاب

وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم اور تمام ادارے متفق ہیں،پاکستان کو دہشت گردی کے بڑے چیلنجز کا سامناہے

وزیر اعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں12روپے لٹر تک کمی کا اعلان، پیٹرول7روپے99پیسے، لائٹ ڈیزل9روپے56پیسء، ہائی سپیڈ ڈیزل5روپے62پیسے فی لیٹر سستا، پٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس ( جی ایس ٹی) کی شرح میں 5 فیصد اضافہ کر دیاگیا، عوام ساڑھے5ارب روپے سے زائد کے ریلیف سے محروم ہوگئے ،یکم فروری سے عوام سے تیل پر 27 فیصد سیلز ٹیکس وصول کیا جائیگا،نوٹیفکیشن جاری

وزیر خزانہ سحاق ڈار نے عدالتی کمیشن کی تشکیل کے معاملے میں ریحام خان سے مدد کی درخواست کر دی ، بھابھی عمران خان کوراضی کرلیں تومسئلہ آدھے گھنٹے میں حل ہوجائے گا،جوڈیشل کمیشن کے معاملے میں سازش اورمنصوبہ بندی کے الفاظ پراختلاف ہے حکومت خورشید شاہ سمیت کسی بھی نیوٹرل امپائر کو بطور ثالث قبول کرنے کو بھی تیار ہے ،یکم جولائی سے انفرادی ٹیکس نمبر ختم ہوجائیں گے اور شناختی کارڈ نمبر ہی ٹیکس نمبر ہوگا ، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار کا پریس کانفرنس سے خطاب

سیاست میں مدمقابل میرا مقابلہ نہیں کر سکتے، کبھی دھاندلی کرکے اور کبھی اسٹیبلشمنٹ سے مل کر کھیلتے ہیں‘ عمران خان ،اگر ہم نے اپنا نظام درست کرلیا تو ایک عظیم قوم بن جائیں گے دنیا کی کوئی طاقت کمزور نہیں کرسکے گی دہشت گردی کو بھی ختم کرسکیں گے ،کھلاڑیوں کی تربیت انہیں کسی بھی میدان میں کامیاب کرا سکتی ہے،اقتدار میں آئے تو اسپورٹس کے ٹیلنٹ کو آگے لائینگے ‘ تقریب سے خطاب

ملک میں امن کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحیت بڑھانے کا عزم کئے ہوئے ہے‘ آرمی چیف، ہم نے ملک بھر میں اپنی تربیتی سرگرمیوں کا دائرہ کار بڑھا دیا ہے،پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب

قوم نے دہشت گردی کے خاتمے کاپختہ عزم کرلیا ہے،پاکستان کی طرف اٹھنے والا ہر ہاتھ توڑ ڈالیں گے،شہبازشریف، ہمارا عزم‘ ہمارے راستے کی مشکلات اور چیلنجزسے کہیں زیادہ عظیم اور بلند ہے،پاکستانی قوم اس جنگ میں سرخرو ہو گی، پشاور کے سکول میں دہشت گردوں نے معصوم پھولوں کومسلا،اس واقعہ نے قوم کودہشت گردی کیخلاف یک جان دوقالب کر دیا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب کا پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب

این اے 122 دھاندلی کیس: دوبارہ کمیشن مقرر کرنے کیلئے عمران خان کی درخواست مسترد،سردار ایاز صادق کے وکیل کا گواہ پیش کرنے سے انکا ر، ٹربیونل نے اگلی سماعت میں اسپیکر قومی اسمبلی کو طلب کرکے سماعت 7فروری تک ملتوی کردی

حکومت کا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں فوجی عدالتیں قائم نہ کرنے کا فیصلہ

ترقی پذیر ممالک کاایک بڑامسئلہ کرپشن ہے‘ چیئرمین نیب،خوردبرد‘ اقرباء پروری اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے سماجی و اقتصادی مسائل کی راہ ہموار ہوتی ہے‘ کرپشن کیخلاف اٹھ کھڑا ہونے کیلئے حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے، بیان

اسامہ بن لادن اخوان کے رکن تھے: ایمن الظواہری کا دعویٰ،خوان المسلمون ہی نے اسامہ کو سابق سوویت یونین کے خلاف ’جہاد‘کے لیے پاکستان بھیجا تھا۔اخوان المسلمون نے اسامہ بن لادن کو افغانستان نہ جانے کا مشورہ دیا گیا تاہم انہوں نے اسے نظر انداز کرتے ہوئے براہ راست افغان جنگ میں حصہ لیا، العربیہ ٹی وی کے جاری بیان میں انکشاف

دہشت گردوں کی فنڈنگ نہ روکی گئی تو فوجی عدالتیں بھی ناکام ہوجائیں گی‘ سینیٹر اعتزاز احسن ،چوہدری سرور کے مستعفی ہونے پر نہیں ،انہیں گورنر لگائے جانے پر حیرت ہوئی تھی‘ پیپلز پارٹی کے رہنما کی میڈیا سے گفتگو

وزیر اعظم نواز شریف نے سینیٹ کے انتخابات کیلئے 14رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا ، وزیر اعظم بورڈ کے چیئرمین ، سینیٹر اسحاق ڈارکنوینر ہونگے

حکومت کا ایک اور کارنامہ، درآمدی ایل این جی سے بنی سی این جی مقامی سی این جی سے 8روپے تک مہنگی ہوگئی

سانحہ شکار پور کے شہداء اور زخمیوں کے اہل خانہ کو یقین دلاتے ہیں کہ ایم کیو ایم سانحہ متاثرین کے غم میں شریک ہے، قمر منصور، ریٹائرڈ جج پر مبنی کمیشن ایم کیوا یم مسترد کرتی ہے،وزیر اعظم کراچی آپریشن کی مانیٹرنگ کیلئے کمیٹی اور حاضر سروس جج پر مبنی کمیشن تشکیل دیں، قمر منصور، قومی اتفاق رائے سے دہشت گردی کے خلاف اقدام کے بعدکراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنان اور ہمدردوں کے ماورائے عدالت قتل میں تیزی آئی، ڈاکٹر فاروق ستار

دہشت گردی ختم نہ ہوئی تو ملک کا اللہ حافظ ہے، ڈاکٹر طاہر القادری،یورپ میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بنیادی انسانی حقوق معطل ہوئے،وہاں کسی نے شور نہیں ڈالا،حکمران شادی بیاہ کے ضابطوں پر عمل درآمد نہیں کروا سکے وہ قومی ایکشن پلان پر خاک عمل کروائیں گے، آغا امین شہیدی کو فون

بجلی‘ گیس اور پیٹرول نہیں مگر ٹیکسوں کی بہار آئی گئی ہے،خورشید شاہ ،پیٹرول پر ٹیکس زیادہ کرنا زیادتی، ہم عوام سے زیادتی نہیں ہونے دینگے ، اپوزیشن لیڈر

ایران کی پاکستان میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت، اس وقت مسلم دنیا کو اتحاد کی ضرورت ہے ۔ اسلام کسی بھی قسم کی دہشت گردی کے خلاف ہے،ایرانی وزارت خارجہ

عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے پاکستان کی ڈوبتی فلم انڈسٹری کو سہارا دینے کی ٹھان لی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
دہشتگردوں کیخلاف بلا خوف و خطر کیسوں کی سماعت کیلئے حکومت نے فوجی عدالتوں کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے آئین میں ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں‌پیش کیا گیا اور اُسے منظور بھی کر لیا گیا۔ آپ کے خیال میں‌کیا فوجی عدالتیں ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کا باعث بنیں گی؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
فوجی عدالتیں ہی دہشتگردوں کا صحیح خاتمہ کر سکتی ہیں۔ حکومت اور فوج کا فیصلہ درست ہے۔
فوجی عدالتوں کی بجائے موجودہ عدالتی نظام کو تحفظ دیا جائے اور بہتر بنایا جائے۔ یہ جمہوریت کیلئے نقصان دہ ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔