بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

تازہ ترین خبریں

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ، جو ڈیشل کمیشن نہ بنا تو پاکستان کا ہر شہر بند کر سکتے ہیں ،عمران خان ،نیا خیبر پختونخوا بنانے کیلئے پورا زور لگائیں گے ، کارکنوں پر گولیاں چلانے والوں کو جیل میں ڈالوائینگے ، رانا ثناء اللہ 2015ء میں جیل میں ہوگا ،کس نے مشکل وقت میں ساتھ دیا اور کس نے چھوڑ دیا تھا ، مجھے سب یاد ہے ، حکومت نے عوام کو پہلے ہی مشکلات میں ڈالا ہوا ہے ، عوام کیلئے مشکلات پیدا نہیں کرینگے ، قوم کو تقسیم نہیں کر ناچاہتے ہیں ، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کرینگے کسی قسم کی روکاوٹ پیدا نہیں کرینگے ، قبائلی علاقوں میں امن کی چابی قبائلی لوگوں کے پاس ہے ، قبائلی علاقوں کیلئے نیا قانون لیکر آئینگے ، دھرنا کنونشن سے خطاب

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے واضح کیا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ، جو ڈیشل کمیشن نہ بنا تو پاکستان کا ہر شہر بند کر سکتے ہیں ،نیا خیبر پختون خوا بنانے کیلئے پورا زور لگائیں گے ، کارکنوں پر گولیاں چلانے والوں کو جیل میں ڈالوائینگے ، رانا ثناء اللہ 2015ء میں جیل میں ہوگا ،کس نے مشکل وقت میں ساتھ دیا اور کس نے چھوڑ دیا تھا ، مجھے سب یاد ہے ، حکومت نے عوام کو پہلے ہی مشکلات میں ڈالا ہوا ہے ، عوام کیلئے مشکلات پیدا نہیں کرینگے ، قوم کو تقسیم نہیں کر ناچاہتے ہیں ، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کرینگے کسی قسم کی روکاوٹ پیدا نہیں کرینگے ، قبائلی علاقوں میں امن کی چابی قبائلی لوگوں کے پاس ہے ، قبائلی علاقوں کیلئے نیا قانون لیکر آئینگے ، اتوار کو دھرنا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ ہمیں کہا گیا کہ سکرپٹ لکھی گئی ہے اور ہم ا س کے مطابق چل رہے ہیں

آج کا اخبار

اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں پٹرول کی قلت کا چوتھا روز،عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ، پٹرول پمپوں پر لمبی لمبی لائنیں لگی رہیں،کئی پٹرول پمپس میں پٹرول ختم ہونے کے باعث سیل بند ، آئندہ ایک دو روز میں صورتحال میں بہتری آنے کی توقع ہے،حکام،صورتحال کی بہتری میں دس دن لگ سکتے ہیں،وزیر پٹرولیم،وزیراعظم نوازشریف کا سعودی عرب سے وطن واپسی پر پٹرول قلت کا نوٹس ،بحران کے ذمہ داران سیکرٹری پٹرولیم سمیت 4 افسران کو معطل ، وزیر پٹرولیم کیخلاف تاحال کوئی کارروائی نہیں کی گئی،صوبوں کو بھی پٹرول کی بلیک میں خریدوفروخت کرنے کی ہدایت ، وزیراعظم کا پٹرولیم بحران پر وفاقی وزیر کی سرزنش پر اکتفا ،ذمہ داری آپ پر بھی عائد ہوتی ہے ، بحران کے حل کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جانے چاہیے تھے جو نہیں اٹھائے گئے ، وزیراعظم

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے افسروں کو معطل کردیا ہے تاہم وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی

پیرس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت آزادی اظہار رائے کیخلاف ہے،چوہدری نثار ،ایسے مدارس جن کے خلاف دہشت گردی ،انتہاء پسندی اور عسکریت پسندی کے ثبوت موجود ہیں ان کے خلاف بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی،نیشنل ایکشن پلان کے تحت تمام مسالک کے علماء نے کہاہے کہ وہ مدارس میں موجود کالی بھیڑوں کیخلاف کارروائی میں صف اول پر ہوں گے ، وزیر داخلہ

عمران خان کا پھر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ،جب تک کمیشن نہیں بنتا مستقبل میں انتخابات شفاف نہیں ہو سکتے،(آج) نئی حکمت عملی بنائیں گے،کسی کو کھانسی بھی آئی تو الزام دھرنے پر عائد کیاگیا، اب پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی قلت کس کی نااہلی ہے ،دھرنا جاری ہوتا تو نہ پٹرول مہنگا ہوتا نہ بجلی اور نہ ہی پٹرول کا بحران ہوتا، جب پیٹرول سستا ہورہا ہے تو پھر بجلی کو مہنگا کیوں کیا جارہا ہے، آرمی پبلک سکول صوبائی حکومت کے کنٹرول میں نہیں،الزام محض پراپیگنڈہ ہے،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بنی گالہ میں پریس کانفرنس

سانحہ پشاور قومی نہیں عالمی سانحہ ہے، نواز شریف،کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ اور فرقہ وارانہ دہشت گردی پھیلانے والے ویب سائٹ کو بند کرنے کی ہدایت کر دی ہے،مدینہ منورہ سے وطن واپسی کے موقع پر گفتگو

اسلام میں قتل و غارت گری کی کوئی گنجائش نہیں‘ پاکستان میں فتنہ پھیلانے والوں کامکمل خاتمہ کیا جائے گا،صدر مملکت ، اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ دشتگردی ہے، دہشتگرد سدھرنے والے نہیں یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پر اللہ تعالیٰ نے مہر لگا دی ہے،سب لوگ متفق ہیں کہ دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں،فتنہ پھیلانے والوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا،پاک چین اقتصادی راہداری کی تعمیر سے علاقے میں روزگار کے لاکھوں مواقع پیدا ہونگے، دیامر بھاشا ڈیم اور داسو ڈیم سے نو ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی، ملک کی پہلی الٹرنیٹیو میڈیسن ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب

فوجی عدالتیں بن گئیں اب بحث کی بجائے آگے چلنے کا وقت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر ، برطانوی حکام سے غیر ریاستی عناصر کامعاملہ بھی اٹھایا اور معاونت روکنے میں مدد بھی مانگی ہے مغربی ممالک میں پناہ لیے چند افراد بلوچستان میں دہشتگردی کروا رہے ہیں، انٹرویو

حکو مت سے اتحاد نہیں توڑنا چاہتے،مو لا نا فضل الرحمان ، اتحاد میں رہ کر حکو مت کو احساس دلا ئیں گے کہ ان سے غلطی ہو گئی ہے جس کا وہ ازالہ کریں ، میڈیا سے گفتگو

عمران خان نے اپنے پروٹوکول سے متعلق 3نکاتی ہدایت نامہ جاری کردیا، آئندہ پروٹوکول نہ دیا جائے،ائیرپورٹ پر کوئی وزیر،ایم پی ایز، ایم این اے لینے نہ آئے

پی ایس او کی ڈیمانڈ پر46 ارب جاری نہ کرنے پر پٹرولیم بحران پیدا ہوا ،پی ایس او نے 30دسمبر تک وزارت پٹرولیم کو بحران سے متعلق پیشگی دو سرکلر جاری کئے لیکن جواب نہ ملا،سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ 28نومبر کو پہلی ایل سی ڈیفالٹ ہوئی جبکہ24دسمبر تک 16ایل سی ڈیفالٹ ہوگئیں ، انٹرنیشنل آئل سپلائر نے 24لاکھ ڈالر کے بقایا جاتاوصولی کا مطالبہ کیا ،رقوم کی عدم ادائیگی پر بینکوں نے پی ایس او کو 25کروڑ کا جرمانہ بھی کیا ،مراسلہ جات

تحریک انصاف نے اسحاق ڈار کی آج مذاکرات کی دعوت قبول کرلی ،ہم معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنا چاہتے ہیں اور پہلے بھی بہت لچک دکھا چکے، جہانگیر ترین

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر حکومتی دہشت گردی کے خلاف پی اے ٹی اور تحریک منہاج القرآن کا مظاہرہ، فوجی عدالتوں کو ناکام بنانے کی سازش ہو رہی ہے،سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو معاف نہیں کرینگے،ڈاکٹر طاہر القادری، حکمرانوں کے دہشت گرد جتھوں سے رابطے ہیں ،گیس ،بجلی، پٹرول پانی بند ہے گھر بیٹھے انقلاب کا تحفہ نہیں مل سکتا ،آڈیو خطاب، مقدمہ فوجی عدالت میں چلایا جائے،وزیر اعلیٰ استعفیٰ دیں ،توقیر شاہ کو گرفتار کیا جائے ، ماڈل ٹاؤن کمیشن کی رپورٹ شائع کی جائے

وفاقی حکومت او ر اتحاد المدارس دینیہ میں 14نکاتی اعلامیہ پر اتفاق رائے ہوگیا، خودکش حملے اور ریاست کیخلاف مسلح جدوجہد کو حرام قراردیدیاگیا، تمام سیاسی جماعتیں اور مذہبی اکابرین دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے شانہ بشانہ جدو جہد کرینگے،مدارس کی رجسٹریشن کیلئے کمیٹی تشکیل دینے ، آڈٹ اور بیرونی امداد حکومت کے ذریعے لینے ،دینی کتب کی اشاعت سے قبل مسودہ کی حکومت سے منظوری لینے پر بھی اتفاق کرلیاگیا،چودھری نثار نے حکومت کی جانب سے مدارس کو ہرممکن کا تعاون کی یقین دہانی کرادی ، دینی مدارس ملک کے دفاع اور سلامتی کیلئے ہراول دستے کا کردار ادا کرینگے، حکومت کے حلیف ہیں حریف نہیں، مدارس کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے ،قاری حنیف جالندھری،ناروا سلوک پر سیکرٹری جنرل وفاق المدارس آبدیدہ، اجلاس میں گستاخانہ خاکوں کی بھی مذمت

انسداددہشت گردی کی عدالت نے اقلیتی عبادت گاہوں پر حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا ،کالعدم تحریک طالبان کے معاویہ کو 7 بار سزائے موت،عبداللہ کو 9 بار عمرقید کی سزا

پٹرول بحران، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس،حکومت کا فوری ایکشن،اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں سی این جی گیس کی سپلائی کھول دی گئی،سی این جی گیس کھولنے کے احکامات مل گئے،جلد شیڈول جاری کیا جائیگا،غیاث پراچہ

اے پی ایس پشاور حملے کے الزام میں پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے‘ افغان حکام

پاکستان کا خوشاب میں واقع چوتھا جوہری ری ایکٹر اب آپریشنل ہوگیا، امریکی تھینک ٹینک

پٹرول بحران کی ذمہ دار پی ایس او سے زیادہ نجی کمپنیاں ہیں،شاہد خاقان،پی ایس او48فیصد پٹرول سپلائی کرتا ہے،باقی52فیصد نجی کمپنیاں سپلائی کرتی ہیں،پٹرول کا مسئلہ پنجاب ،کے پی کے کچھ علاقوں میں ہے،باقی ملک میں نہیں ہے، وزیرپٹرولیم

پشاور: شہدا کو خراجِ عقیدت ،کرکٹ ٹیم کے6کھلاڑی پشاورپہنچ گئے ، سانحہ پشاور کے زخمی بچوں کی عیادت ،تحائف دیئے،جلد صحت یابی کے لئے دعا،طلباء کے حوصلے بند ہیں،ان سے مل کر خوشی ہوئی ،ملک سے دہشت گردی کا ہر صورت خاتمہ کیا جائے، کپتان مصباح الحق ،پاکستان کرکٹ ٹیم کا آفشیلز کے ہمراہ سی ایم ایچ پشاور کا دورہ ،شہداء کی فیملیز سے ملاقات اُور اُن سے،تعزیت، یکجہتی کا اظہار

متعدد بار منہ توڑ جواب دینے کے باوجود پاکستان اپنی سمت درست نہیں کررہا،راجناتھ سنگھ، بھارت پاکستان سے درپیش خطرات سے ڈرنے والا نہیں، ہم دہشتگردی کی ایسی تمام کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے پوری طرح چوکس ہیں، انٹرویو

امریکہ نے داؤد ابراہیم کے بھائی شیخ انیس سمیت دو بھارتی شہریوں پر پابندیاں عائد کردیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

تصاویری البم

مدینہ منورہ، ڈپٹی گورنر مدینہ منورہ عبدالمحسن اور پاکستانی سفیر منظور الحق دورہ سعودی عرب مکمل ہونے پر وزیراعظم ..

کوئٹہ، بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما سردار اختر مینگل کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔

اسلام‌آباد، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پارٹی میں شامل ہونے والے ق لیگ کے رہنماؤں ریاض فتیانہ، سعید ورک کے ..

فیصل آباد، این ایف سی یونیورسٹی کے 6طلبہ کے ہاتھوں 3 ماہ میں تیار ہونے والے 70 سی سی کار کا معائنہ صحافی کر رہے ہیں۔

سکھر، امیر جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

اسلام‌آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک 39ویں وفاقی جوڈیشل اکیڈمی بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ..

’’خادم اعلی کا پنجاب‘‘ چنیوٹ،گورنمنٹ پرائمری سکول ٹھٹھہ کنجوواں میں طالبعلم بنا چار دیوار اور چھت کے کھلے آسمان ..

لاہور، پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔

آج کا سوال

آج کا سوال
دہشتگردوں کیخلاف بلا خوف و خطر کیسوں کی سماعت کیلئے حکومت نے فوجی عدالتوں کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے آئین میں ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں‌پیش کیا گیا اور اُسے منظور بھی کر لیا گیا۔ آپ کے خیال میں‌کیا فوجی عدالتیں ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کا باعث بنیں گی؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
فوجی عدالتیں ہی دہشتگردوں کا صحیح خاتمہ کر سکتی ہیں۔ حکومت اور فوج کا فیصلہ درست ہے۔
فوجی عدالتوں کی بجائے موجودہ عدالتی نظام کو تحفظ دیا جائے اور بہتر بنایا جائے۔ یہ جمہوریت کیلئے نقصان دہ ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔