17 January 2015 - Urdu News Archives
ہفتہ 17 جنوری 2015 کا اخبار
پیٹرول کی قلت حکومت کی نااہلی ہے، بجلی کی قیمتیں بھی آسمان پر پہنچ گئیں،عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر 2013ءکے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ جب تک تحقیقات نہیں ہوں گی پاکستان میں صاف و شفاف الیکشن ناممکن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان ... مزید
ہفتہ 17 جنوری 2015 کی اہم خبریں
ہفتہ 17 جنوری 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کا آرمی پبلک سکول پشاور کو 75لاکھ کا عطیہ
-
قومی کرکٹرز، آفیشلز کا پشاور کا دورہ مکمل، سی ایم ایچ میں زخمی بچوں کی عیادت
-
جنید خان کے زخمی ہونے سے ٹیم کی تیاری متاثر ہوئی :وقار یونس
-
ورلڈکپ مقابلوں میں زیادہ رنزبنانے کااعزازبھارت کے سچن ٹنڈولکرکے پاس
-
آملا نے ویوین رچرڈز سے عالمی اعزاز چھین لیا
-
سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے مابین تیسرا ون ڈے بارش کی نظر ہو گیا
ہفتہ 17 جنوری 2015 کی تجارتی خبریں
کراچی چیمبر کو پاکستان اسٹیل کی200ایکٹر اراضی پر صنعتوں کے قیام کاجائزہ لینے کی دعوت،
عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتہ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 60 ڈالر کا اضافہ ،
عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتہ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 60 ڈالر کا اضافہ ،
عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتہ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 60 ڈالر کا اضافہ ،
تیل کا دوسرا بحری جہاز 24 جنوری کو کراچی پہنچے گا: پی ایس او
ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے داخل نہ کروانے والی کمپنیوں کی نشاندہی کا عمل شروع
ہفتہ 17 جنوری 2015 کی بین الاقوامی خبریں
فلسطینی ریاست کی حمایت کا جرم،اسرائیل کا سویڈن کی وزیر خارجہ کو دورہ کی اجازت دینے سے انکار،
مسجد نبوی کی خواتین خدام کیلئے دوران ملازمت حاملہ ہونے پر پابندی عائد،دوران ملازمت حاملہ ہونے کی صورت ..
چارلی ایبڈو کا گستاخانہ خاکے شائع کرنا انتہائی قابل مذمت ہے‘ اشرف غنی،اقدام سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات ..
دنیا کی کم عمر ترین دادی اماں،عمراتنی کم کہ یقین نہ آئے
دو ماہ کے بچے کو بلی نے سردی میں مرنے سے بچالیا
بھارت میں ہولناک واقعہ۔ والد کی اپنی بیٹی کو زندہ دفنانے کی کوشش
ہفتہ 17 جنوری 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
ہفتہ 17 جنوری 2015 کی قومی خبریں
فرانس نے ناموس رسالت پر حملہ کرکے ثابت کردیا کہ مغرب مسلمانوں کا کھلا دشمن ہے ،جماعت اسلامی چمن
30،31فروری سبی میں ارکان وکارکنان کے اجتماع کی تیاریاں جاری ہیں ،اجتماع ارکان وکارکنان کو متحرک وفعال ..
اظہار رائے کی آزادی کا نام دیکر بے ادبی اور گستاخی کی اجازت نہیں دی جاسکتی،گستاخانہ خاکے مسلمانوں کے ..
عوام کی سوچ تبدیل کرنے کیلئے دھرنوں سے سیاسی شعور ابھر کر سامنے آیا ہے ،پی ٹی آئی رہنماء راؤ راحت علی ..
حکومت پٹرولیم لابی کے شکنجے میں ہے، بحران کے ذمہ دار کسی معافی کے قابل نہیں ،تحریک انصاف ضلع سرگودھا
گستاخانہ خاکے شائع کرنیوالے اخبار مالکان پر عالمی دہشتگردی کی عدالت میں خصوصی مقدمات چلایا جائے ، پاکستان ..
ہفتہ 17 جنوری 2015 کی تعلیم کی خبریں
-
چھچھ اٹک ،پنجاب بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے سیکورٹی اقدامات کے معائنہ کیلئے ہر وزیر کو دو اضلاع جبکہ ہر سیکریٹری کو ایک ایک ضلع سونپ دیا گیا
-
اوپن یو نیو رسٹی میں پاکستانی زبانوں اور ادب کے فروغ کیلئے متحرک اور مضبوط شعبہ کام کررہا ہے،پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی،
ان زبانوں کیلئے جن کا وجود خطرے میں ہے کے از سر نو فروغ اور ان کی حیثیت بحال کرنے کیلئے نہایت مفید اور موثر خدمات انجام دی ہیں ، پاکستانی زبانوں کے فروغ میں اوپن یونیورسٹی ..
-
جامعہ کراچی شعبہ عربی کے تحت عملی عربی زبان میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ،داخلہ فارم 23 جنوری تک جمع کرائے جا سکتے ہیں
-
پشاور ،وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی مردان میں خواتین یونیورسٹی کے قیام کی اصولی منظوری ،
یونیورسٹی میں آرٹس اور سائنس کے تمام مضامین اور لوازمات کا مکمل انتظام ہوگا
-
سرگودھا ،سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب کو پرائیویٹ سکول میں داخل ہونے سے روک دیا،
ڈی سی او نے سکول انتظامیہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے 50 سب انجینئرز کو گریڈ 11 سے 16 میں ترقی
ہفتہ 17 جنوری 2015 کی زراعت کی خبریں
کراچی چیمبر کو پاکستان اسٹیل کی200ایکٹر اراضی پر صنعتوں کے قیام کاجائزہ لینے کی دعوت،
پولیس ڈرائیونگ سکول میں روا ں سال کے پہلے بیج میں تربیت مکمل کرنیوالوں کو سرٹیفکیٹس اور انعامات تقسیم ..
مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ ٹیکسٹائل واسپنگ ملز اور کپاس کے نجی برآمد کنندگان کی جانب سے روئی کی ..
کمشنر کراچی کا ملیر 15اور ملیر ہالٹ فلائی اوورز کے منصوبوں کی سست روی اور تاخیر پر سخت برہمی کا اظہار،
امریکہ، گرم دسمبر کے سبب توانائی کی سست پیداوار،صنعتی پیداورا میں کمی ریکارڈ
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے پی ایچ ڈی طلبہ کیلئے اوورسیزسکالرشپس کیلئے میدواروں ..
ہفتہ 17 جنوری 2015 کی کشمیر کی خبریں
ہفتہ 17 جنوری 2015 کی موسم کی خبریں
-
آئندہ ہفتے ملک میں تیز بارش اور برفباری کا امکان،
بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار ، قلات میں منفی 6،زیارت منفی 5 کوئٹہ میں منفی 4 سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
کراچی،غیریقینی موسم اور تیز ہواؤں کے باعث سمندر میں ماہی گیروں کی سرگرمیاں معطل
-
آزاد کشمیر ‘ گلگت بلتستان سمیت پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ
-
آئندہ ہفتے ملک میں تیز بارش اور برفباری کا امکان
-
پیر سے جمعہ تک بارشوں کی پیشگوئی، مری سمیت بالائی علاقوں میں برفباری ہوگی
ہفتہ 17 جنوری 2015 کے مضامین
-
کپتان کی نئی پارٹنر شپ
عمران خان اور ریحام خان ازدواجی بندھن میں بندھ گئے عمران خان اور ریحام خان کی شادی کو ملکی اور بین الاقوامی میڈیا میں غیر معمولی پذیرائی ملی۔ یہی نہیں سیاسی مخالفین اور نظریاتی اختلافات رکھنے والوں ..
-
21ویں آئینی ترمیم
فوج کا اصل امتحان شروع ہو گیا۔۔۔۔ پاکستان کی کشیدہ صورتحال کے حوالے سے بڑا اعتراض یہ بھی اُٹھایا جاتا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کو گرفتار کرتے ہیں لیکن وہ عدالتوں سے رہائی پاجاتے ..
ہفتہ 17 جنوری 2015 کے اردو کالمز
-
کمیشن نہیں جرائم کا سدِباب
(کاشف حسین آکاش)
-
ہے کوئی ؟جو آج کے ریجی نالڈ کو جواب دے سکے؟
(بادشاہ خان)
-
ذخیرہ اندوزی
(حُسین جان)
-
صَفَااور مَروَہ اللہ کی نشانیاں!
(میر افسر امان)
-
”سوچ نگر“ کی تقریب رونمائی میں میری باتیں
(عبدالماجد ملک)
-
بے شک اے نبی ﷺآپ کا دشمن بے نام و نشا ن رہے گا!!!
(حافظ ذوہیب طیب)
-
”سوچ نگر“کاماجد
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
دہشتگردی،خوف ہم اورہمارا کردار
(ڈاکٹر اویس فاروقی)
-
یہ چالیس ممالک!
(مولانا شفیع چترالی)
-
”رونگ نمبر“
(انوار ایوب راجہ)
-
مسلم اُمّہ کے اندھے بہرے حکمراں
(عبدالرحیم انجان)
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.