بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

تازہ ترین خبریں

گستاخانہ خاکوں کیخلاف اسلامی جمعیت طلباءکااحتجاج ،پولیس کا لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ،نجی ٹی وی چینل کے دو کیمرہ مین زخمی

گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج کرنے والے اسلامی جمعیت طلباءپر پولیس ٹوٹ پڑی آنسو گیس کی شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی جس کی زد میں آکر نجی ٹی وی چینل کے دو کیمرہ مین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔تفصیلات کے مطابق فرانسیسی جریدے کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کیخلاف اسلام جمعیت طلباءاحتجاجی مارچ کرتے ہوئے فرانسیسی قونصل خانے کی جانب بڑھ رہے تھے کہ پولیس ان کے راستے میں آ گئی اور انہیں روکنے کی کوشش کی لیکن مظاہرین نے پیش قدمی جاری رکھی جس پر پولیس ڈنڈوں لاٹھیوں سے مظاہرین پر ٹوٹ پڑ ی اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی جس کی زد میں آکر نجی ٹی وی چینل کے دو کیمرہ مین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

جاپانی وزیراعظم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی، اسحاق ڈار ، پان ساڑے آٹھ سو ملین ڈالر کے لاکھڑا پاور پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کرے گا ،انٹرویو
وزارت داخلہ کادہشت گردی سے متعلق چلنے والی ویب سائٹس اوردہشت گرد تنظیموں کے بینک کھاتوں میں رقم کی منتقلی کو بند کرنے کا حکم ، وزارت خزانہ، ایف آئی اے اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کو بینک اکاوٴنٹس کی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت، افغان مہاجرین کو فوری طور پر ان کے کیمپوں میں واپس بھجوایا جائے گا ،وزارت داخلہ کااعلامیہ
عمران خان کے مطالبات پر حکومت کو جوڈیشل کمیشن بنا دینا چاہیے،اعتزازاحسن، موجودہ پٹرول بحران کی ذمہ دار نواز حکومت ہے جو وعدے الیکشن سے پہلے کیے حکومت عوام سے پورے نہیں کر رہی،انٹرویو
پی ایف یو جے کا مجوزہ میڈیا ضابطہ اخلاق تیار کرنیوالی کمیٹی میں نمائندگی نہ دینے کیخلاف( آج)) وزیراعظم آفس تک مارچ کرنے کا اعلان ، حکومت کی طرف سے دہشت گردی کیخلاف میڈیا ضابطہ اخلاق کی تیاری میں نظرانداز کر دیا گیا ہے،صحافی برادری

آج کا اخبار

قومی اسمبلی میں حضور نبی پاک کی شان اقدس میں گستاخی کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ منظور،عالمی برادری خصوصاً یورپی ممالک، او آئی سی اور اقوام متحدہ پر اس قسم کے اقدامات روکنے کے لئے فوری اقدامات کا مطالبہ،اظہار رائے کی آزادی کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہئے،اس قسم کے اشتعال انگیز اقدامات سے تہذیبوں کے درمیان عدم مفاہمت بڑھانے،تشدد میں اضافہ اور دہشت گرد عناصر کو عوامی جذبات سے غلط فائدہ اٹھانے کا موقع ملے گا،قرارداد،وزیر اعظم کی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی شدید مذمت ،عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ،ممبران قومی اسمبلی کاپارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مارچ،عمران خان کا مغربی میڈیا میں گستاخانہ خاکوں کی مسلسل اشاعت پر رنج و غم کا اظہار

ممبران اسمبلی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ نبی اکرمﷺ سے محبت کے لئے جان بھی قربان کی جائے گی

مسئلہ کشمیرپاک بھارت امن کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر،بھارت کی سرحدی خلاف ورزیاں دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مشکلات پیداکررہی ہیں،کراچی میں ایئرپورٹ پر حملہ ”گیم چینجر“ ثابت ہوا جس کے بعد آپریشن کا فیصلہ کیا گیا، آپریشن ضرب عضب کے دوران دہشت گردوں کا مواصلاتی نیٹ ورک تباہ کر دیا ،برطانوی تھنک ٹینک سے خطاب اور برطانوی نشریاتی ادارہ سے بات چیت

2013ء کے الیکشن کو آئین کی شق218کے مطابق منصفانہ ہونا چاہئے، الیکشن میں کسی نے سازش تو نہیں کی؟ کیا 2013ء کا رزلٹ عوام کے ووٹوں کے مطابق ہے؟تحریک انصاف کے ٹی آر اوز پر مشتمل خط وزیر اعظم کو بھیج دیا،آئندہ دو روز میں پی پی ،(ن)لیگ اورمشرف پارٹی کے 40سے زائد لوگ آنے والے پی ٹی آئی میں شامل ہوں گے،عمران خان،نوازشریف سے ذاتی لڑائی نہیں،جمہوریت کو مستحکم کرکے ملک کو بہتر مستقبل دینا چاہتے ہیں،پشاور دورہ کے بعدآئندہ پروٹوکول نہ لینے کا فیصلہ کیاہے ،او آئی سی فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کا نوٹس لے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بنی گالہ میں پریس کانفرنس

جسٹس جواد ایس خواجہ کا عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کے حوالے سے وزیر ا عظم کے بیان پر اظہار برہمی،عدالتوں میں مقدمات کے زیرالتواء رہنے کی ذمہ دار عدالتیں نہیں خود سرکار ہے‘ حکومت خود کو نااہل قرار دے کر بھی تمام تر الزامات عدالتوں پر تھوپ دیتی ہے، جب ملزمان کیخلاف شہادتیں اکٹھی نہیں ہوں گی‘ چالان مکمل نہیں ہوں گے تو ملزمان عدالتوں سے بری ہوتے رہیں گے ،عوام الناس کو انصاف فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے عدالتیں اپنا کام کریں یا حکومت کا اگر حکومت نے اپنا کام نہیں کرنا تو عدالت کو ہی حکومت کرنے کا اختیاردید ے ،جسٹس جواد ایس خواجہ کے چکوال کے رہائشی حیدر علی کے مقدمے کی سما عت کے دورا ن ریما رکس ،فوجی عدالتیں بنانے کی کوئی ضرورت نہیں‘ کیا فوجی عدالتوں میں بیٹھنے والے جج موجودہ عدلیہ میں بیٹھے ججز سے زیادہ ذہین اور قابل ہیں کہ وہ سارے مسائل کا خاتمہ کردیں گے‘ جسٹس سرمد جلال عثمانی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کاملٹری اکیڈمی ، رائل کالج آف ڈیفنس سٹڈیز سینڈبرسٹ کادورہ ،دورے میں آرمی چیف کواکیڈمی سے متعلق بریفنگ دی گئی،پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف کا پاکستانی ہائی کمیشن میں خطاب

آئندہ میرے ساتھ کوئی پروٹوکول سٹاف اور گاڑی نہیں ہونی چاہئیں،عمران خان کی کے پی حکومت کو ہدایت،نہ کوئی ایئرپورٹ پر استقبال کیلئے آئے اور نہ کوئی ایم پی اے اپنی بیش قیمت گاڑیوں میں میرے ساتھ سفر کرے،وزیراعلیٰ سے رابطہ میں ہدایات

شمالی و جنوبی وزیرستان میں دو الگ الگ امریکی ڈرون حملے ، غیر ملکی دہشت گردوں سمیت سات افراد ہلاک، جاسوس طیارے نے ایک گھر پر 2 میزائل داغے ،حملے میں دہشت گردوں کے زیر استعمال ایک کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا گیا،پولیٹیکل انتظامیہ،حملے کے بعد جاسوس طیاروں کی نچلی پروازیں، عوام میں خوف و ہراس

فوجی عدالتوں کا قیام عدلیہ پر عدم اعتماد نہیں، عدلیہ کا احترام اور فیصلوں پر عمل کرتے ہیں ،نوازشریف،غیر معمولی مسائل کے حل کیلئے فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ کیا،بیان

وزیراعظم کی سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے ملاقات، خیریت دریافت کی ،شاہی خاندان کے افرادنے وزیر اعظم کا استقبال کیا، وزیراعظم نواز شریف اور سعودی ولی عہدشہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کی ملاقات ،علاقائی و عالمی امورپرتبادلہ خیا ل ،پا کستان اورسعودی عرب کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کے مزیدفروغ پرزور

وزارت داخلہ کی دہشت گردی کی سنگیں وارتوں میں ملوث 4ہزار 558دہشت گردکی فہرست جاری ، سب سے زیادہ دہشت گرد کے پی کے میں ہیں ، تعداد 2ہزار 255، پنجاب میں ایک ہزار 496، بلوچستان 322، اسلام آباد 20، گلگت بلتستان میں 10، اور سندھ میں 22دہشت گرد موجود ،تفصیلات صوبائی حکومتوں اور قانون نافذ کرنیوالے متعلقہ اداروں کو جاری، گرفتاریوں کیلئے چھاپوں کا سلسلہ شروع

مقبوضہ کشمیر‘ سوپور میں بھارتی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں‘ ایک عسکریت پسند جاں بحق‘ عسکریت پسند کی ہلاکت کے خلاف علاقے میں احتجاجی مظاہرے‘ بھارتی فورسز کی کارروائی متعدد مظاہرین زخمی

مسئلہ کشمیر پر پیشرفت کیلئے پاکستان اور بھارت کی معاونت کیلئے تیار ہیں‘ بانکی مون،دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں تاخیر تباہ کن ہو سکتی ہے‘ بیان

عمران خان الیکشن ٹریبونلزکے حتمی فیصلے پراثراندازہونے کی کوشش کررہے ہیں ،پرویزرشید،حکومت نے جوڈیشل کمیشن کیلئے 5ماہ پہلے ہی خط لکھ دیا،خان صاحب جھوٹ پرقوم سے معافی مانگیں، پریس کانفرنس سے خطاب

حج ایڈوائزری کمیٹی نے حج 2015ء کے پہلے مرحلے کا کام شروع کردیا، مارچ تک حتمی ڈرافٹ تیار ہونے کا امکان، حج 2015ء مثالی ہوگا، گزشتہ سال کی نسبت زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کرینگے، 2014ء کے حکومتی اقدامات کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر سراہاگیا، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمدیوسف

دوست ممالک کے سفراء اور عالمی اداروں کی نمائندوں کے وفد کا شمالی وزیرستان کادورہ ، دہشتگردی کیخلاف پاکستانی قوم اورافواج کے عزم اورکوششوں کی تعریف

پٹرول کابحران نہیں کمی ضرورہے ،فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیدکمی کی جائے گی ،شاہدخاقان عباسی،پاکستان نے تمام ممالک سے زیادہ قیمتیں کم کیں،نجی ٹی وی پروگرام میں اظہارخیال

افغان حکومت نے پشاور آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتا ر ی کی تصدیق کردی ، تفتیش کے بعد پاکستان کے حوالے کر دیئے جائینگے ،اسفندیا ر ولی خان ،دونوں ممالک کے درمیان برف پگھل رہی ہے ،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے افغانستان ،پاکستان میں مفاہمتی پالیسی اشد ضروری ہے ،32 گاڑیوں کے قافلے میں چہلم سے قبل نئی نویلی دلہن کیساتھ آنیوالے کپتان کی آمد پر والدین کا یہی ردعمل ہونا تھا،تحریک انصاف کی حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے،اے این پی اگر احتجاج کر تی تو عمران خان اٹک سے ہی داخل نہ ہوسکتے ،کپتان چار حلقوں کیلئے جوڈیشل کمیشن مانگ رہے ہیں، سانحہ پشاور میں 150شہداء کیلئے صوبائی حکومت نے کوئی جوڈیشل کمیشن قائم نہیں کیا،ملک بچانے کیلئے غیر معمولی فیصلے کرنا وقت کی ضرورت ہے ،ہمیں تلخ گھونٹ پینے ہونگے ،عمران خان کیخلاف احتجاج مکافات عمل ہے ،اے این پی کو ملوث کرنا بدنیتی ہے، تین ماہ تک احتجاجی دھرنے دینے والے کپتان ایک گھنٹے کا احتجاج برداشت نہ کرسکے ،اکوڑہ خٹک میں مسعود عباس خٹک کی والدہ ، جان محمد خٹک کی ہمشیرہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو

دنیا بھر میں مسلمان گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت پر مشتعل نہ ہوں، صبر سے کام لیں، یورپ سمیت دیگر ممالک کے آئمہ کرام اور علما ء کرام کی اپیل ، آزادی اظہار کے دعویداروں کو دوسروں کی آزادیوں کا بھی خیال رکھنا چاہئے اور ایسا مواد شائع کرنے سے گریز کرنا چاہئے، بیان

دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک تھام، وزیرداخلہ چوہدری نثار سے گورنرسٹیٹ بینک کی ملاقات

سینٹ خزانہ کمیٹی کا منی لانڈرنگ قانون میں مزیدترمیم بارے بل پر شق وارغورشروع ، بل کوحتمی شکل دینے سے قبل آئینی ماہرین سے مشاورت کے علاوہ ملک بھرکی تاجر تنظیموں سے تجاویزبھی طلب، دہشت گردتنظیموں کومبینہ ترسیل ہونے والے ایک ارب سے زائدکی رقوم بینک نے روک دی ہے ،سٹیٹ بینک حکام کا انکشاف،منی لانڈرنگ قانون سے قبل ملک میں ٹیکس دہندگان کی تعدادگیارہ لاکھ تھی جواب کم ہوکرصرف آٹھ لاکھ رہ گئی ہے، صغری امام

اسحاق ڈارنے تحریک انصاف کے خط کا جواب دیدیا، جاپان سے واپسی پرملاقات کی حامی بھرلی

ملک بھرمیں پٹرول کی شدیدقلت ، پٹرول پمپ کے باہرلمبی لمبی لائنیں لگ گئیں،پٹرول کابحران نہیں کمی ضرور ہے ،آئندہ 10روزمیں صورتحال مکمل ٹھیک ہوجائے گی،شاہدخاقان عباسی ،وزارت خزانہ نے پاکستان سٹیٹ آئل کوساڑھے 17ارب روپے جاری کردیئے،مزیدفنڈزجاری کرنے کی یقین دہانی

پی آئی اے کے پاس جہازوں کی کمی ہے جیسے ہی نئے جہاز آجائیں گے کراچی کو مزید فلائٹ بھی مہیا کر دی جائیں گی،شیخ آفتاب،حکومت کی خواہش ہے کہ پی آئی اے منافع بخش ادارہ بنے،قو می اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہا ر خیا ل

ملک میں تیل کے ذخائر نہ ہو نے سے پٹرول کا بحران پیدا ہوا ، خواجہ آصف،عالمی سطح پر پٹرول کی جو قیمتیں کم ہوئی ہیں اس سے حکومت پاکستان فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہی ہے، قومی اسمبلی میں اظہا ر خیا ل

عمران خان کو دن میں تارے دکھا دیئے، ایاز صادق،جسٹس عمران خان نیازی نے این اے122 کے حوالے سے فیصلہ سنادیا،مجھے جسٹس کاظلم علی کے فیصلے کا انتظار ہے،عمران کو اللہ تعالیٰ سے ڈرنا چاہیے،کہیں میری چپ نہ لگ جائے ،چیمبر میں میڈیا سے گفتگو

امریکا نے طالبان سے لڑائی میں ایک ٹریلین ڈالر ‘2 ہزار شہری کھودیئے ،امریکا افغانستان کی گھوسٹ پولیس پر سالانہ 30کروڑ ڈالرخرچ کر رہا ہے‘پاکستان میں طالبان کے برے دن شروع ہو چکے،روسی میڈیا

گوانتانامو بے میں قائم امریکی جیل سے یمن سے تعلق رکھنے والے پانچ قیدی 12 برس بعد رہا ،یمنی قیدی عمان اور ایسٹونیا روانہ ،ان پانچوں افراد کو القاعدہ سے منسلک ہونے کے شبہ میں پاکستان سے گرفتار کیا گیا تھا

عسکریت پسند گروپ صدر اوبامہ کے دورہ بھارت سے قبل دہشتگردانہ حملے کر سکتے ہیں‘ بھارتی فوج،ایل او سی کے دوسری جانب دو سو دہشتگرد کشمیر میں داخلے کے منتظر ہیں‘ لیفٹیننٹ جنرل کے ایچ سنگھ کا دعوی

گیس سبسڈی نہ ملنے پر سعودی اسٹیل ملزالطوارتی کا یکم فروری سے پاکستان میں کام بندکرنے کااصولی فیصلہ ، ایک ہزارافرادبے روزگارہونگے

پاکستان عوامی تحریک نے ڈاکٹر توقیر شاہ کے خلاف خط ڈبلیو ٹی او کو ارسال کر دیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
دہشتگردوں کیخلاف بلا خوف و خطر کیسوں کی سماعت کیلئے حکومت نے فوجی عدالتوں کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے آئین میں ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں‌پیش کیا گیا اور اُسے منظور بھی کر لیا گیا۔ آپ کے خیال میں‌کیا فوجی عدالتیں ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کا باعث بنیں گی؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
فوجی عدالتیں ہی دہشتگردوں کا صحیح خاتمہ کر سکتی ہیں۔ حکومت اور فوج کا فیصلہ درست ہے۔
فوجی عدالتوں کی بجائے موجودہ عدالتی نظام کو تحفظ دیا جائے اور بہتر بنایا جائے۔ یہ جمہوریت کیلئے نقصان دہ ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔