بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

تازہ ترین خبریں

امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی وزیراعظم محمد نواز شریف سے ون آن ون ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی،دہشتگرد امریکا اور پاکستان کے مشترکہ دشمن ہیں: جان کیری

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال جیسے اہم ایشوز پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے سانحہ پشاور پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد پاکستان اور امریکا کے مشترکہ دشمن ہیں۔ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ تعاون جاری رہے گا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے۔ امریکی صدر براک اوباما کے دوستی کے پیغام کا خیر مقدم کرتے ہیں اور سانحہ پشاور کے بعد امریکی تعاون کو بھی سراہتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھاشا اور داسو ڈیم منصوبوں پر امریکی معاونت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ امریکا پاکستان میں سرمایہ کاری پر توجہ دے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

سینٹ قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس ،نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں گزشتہ پانچ سالوں میں 48ارب روپے کی خورد برد کی تحقیقات نیب سے کروانے پر اتفاق ہوا، اجلاس میں این ایچ اے کے چیئرمین کی کمیٹی کو این ایچ اے کے حوالے سے مکمل بر یفنگ، کمیٹی ارکان کا بھاری رقوم خرچ کرنے کے باوجود شاہراہوں کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اظہار افسوس قائمہ کمیٹی کی نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن پر تعینات 47افسران کو واپس اپنے محکموں میں بھیجنے کی ہدایت، کمیٹی کا پاک چائنہ کوریڈور کا روٹ تبدیل کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار
جماعت اسلامی کا ملک بھر میں اپنے کارکنوں کو متحرک کرنے کیلئے ربطہ عوام مہم شروع کرنے کا فیصلہ، رابطہ عوام مہم میں ڈویژنل ہیڈکوارٹرز پر نوجوانوں ،کسانوں اور محنت کشوں کے بڑے بڑے کنونشن منعقد کئے جائیں گے‘یوتھ پالیسی کے تحت دس لاکھ نوجوانوں کو جماعت میں شامل کیا جائے گا، ملک بھر سے اقلیتوں پر مشتمل پاکستانی برادری کو بھی جماعت میں شامل کرکے ان کا علیحدہ ونگ قائم کیاجائے گا، فیصل آباد سمیت ملک بھر سے ایک کروڑ نئے افرادکو جماعت اسلامی کاممبر بنایاجائے گا
پاک امریکہ ورکنگ گروپ اجلاس، نفاذقانون اورانسداد دہشتگردی کیلئے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق، پاک۔امریکہ نفاذقانون وانسداد دہشتگردی ورکنگ گروپ اجلاس میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعاون کے مختلف شعبوں ،بشمول انسداد دہشت گردی، قانون کی حکمرانی، انسداد منشیات اور سرحدی نگرانی پر بات چیت امریکہ کا پاکستان میں دہشتگری کے خلاف کارروائیوں میں سرگرم عمل سویلین اداروں کی استعداد بڑھانے کیلئے اعانت کا اعادہ ، امریکہ اسکولوں کے معصوم بچوں، عام شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر حملے کرنے اور پاکستان کے استحکام اور خوشحالی کو نقصان پہنچانے والے گروہوں کی پرتشدد اور مجرمانہ کارروائیوں کے خلاف پاکستان کے ساتھ ہے،امریکہ عمومی سفیر
دہشت گردی سمیت دیگر چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان سے تعاون جاری رکھے گا،امریکی وزیر خارجہ کا اعلان، امریکی منڈیوں میں پاکستان کی مصنوعات کی زیادہ رسائی چاہتے ہیں، نواز شریف، توقع ہے کہ مارچ میں کاروباری مواقع کے بارے میں کانفرنس میں امریکی سرمایہ کار بھی بھرپور حصہ لیں گے،ملاقات میں بات چیت

آج کا اخبار

جلد دہشت گردی کے ناسور پر قابو پاکر ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے،وزیراعظم نواز شریف،آپریشن ضرب عضب سے بے شمار اہم کامیابیاں حاصل ہورہی ہیں،دہشت گردی کیخلاف پوری قوم اور پارلیمنٹ کا متحد ہونا خوش آئند اقدام ہے‘وزیراعلی شہباز شریف سے ملا قات میں اظہا ر خیال

شہباز شریف نے وزیراعظم کو پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت سکولوں کی سکیورٹی کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات،دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

کراچی ،مسافر بس اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم، جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد65 ہو گئی ،جاں بحق افراد کی شناخت کے لیے ڈی این اے کرانے کا فیصلہ، ابتدائی رپورٹ جاری ، ملک کے مختلف شہروں میں حادثات،15افراد جاں بحق

پیپلزپارٹی کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا، جلد سیاسی میدان میں نکلیں گے،آصف زرداری، موجودہ حکومت کو گرا دیتے تو سیاسی خلا پیدا ہوجاتا،تصادم سے گریز کرنا ہوگا،پی پی پنجاب کے ضلعی صدور کے اجلاس سے خطاب،سیاسی اختلافات کو بھلا کر ملکی مسائل کے حل کیلئے متحد ہو جانا چاہیے ،حکومت بھی ملکی مسائل کے حل کیلئے تدبر کا مظاہرہ کرے، آصف زرداری اور چوہدری برادران کی ملاقات

بھارتی فورسز کی سیالکوٹ شکرگڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ،پنجاب رینجرز نے بھرپور جواب دیا

الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کو آج ہڑتال کی کال واپس لینے کی ہدایت،تاجر اپنی سرگرمیاں شروع، ٹرانسپورٹر بھی گاڑیاں سڑکوں پر لے آئیں ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کے شہید کارکنوں کا معاملہ اللہ تعالیٰ کی عدالت اور اس کے انصاف پر چھوڑدیں،الطاف حسین ،رایم کیوایم کے شہداء کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے قانونی چارہ جوئی کرے، مذہب اور فرقہ واریت کی بنیاد پر دہشت گردی ایک کینسر کی شکل اختیارکرچکی ہے ،اس کینسر سے نمٹنا صرف آرمی چیف کافرض نہیں ہے جب تک ملک بھرکے عوام دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کا ساتھ نہیں دیں گے پاکستان سے یہ موذی مرض ختم نہیں کیاجاسکتا ، ٹی وی چینلز کو انٹرویوز

پاکستان میں دہشتگردی کے معاملات میں بھارت ملوث ہے: رحمان ملک،مذہبی جماعتوں اور حکومت کو کسی لڑائی میں پڑنے یا الزام تراشی کے بجائے بیٹھ کر اختلافی امور کا حل نکال لینا چاہیے،میڈیاسے گفتگو

پاکستان سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے اور ملک کو ترقی کی راہ پر چلانے کے لیے فوج کا آئینی کردار چاہتے ہیں‘ پرویز مشرف ،میرے دور میں فوج کا آئینی کردار ادا کرنے کے لیے سکیورٹی کونسل جیسا ادارہ بنایا تھا تا کہ سیاستدانوں اور فوج میں اہم ایشوز پر مکمل ہم آہنگی ہو،ملک کی بقاء اور دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کے لیے حکومت و پاک فوج کی مکمل حمایت کرتے ہیں ‘ سابق صدر کی مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹرمحمد امجد سے گفتگو

وزیراعلی کی زیر صدارت اجلاس ، قائد اعظم اپیرل پارک کے منصوبے کی مینجمنٹ اور ڈویلپمنٹ کا کام پیڈمک کے سپرد کرنے کی منظوری،پنجاب میں جنوبی ایشیاء کا جدید ترین اپیرل پارک بنایا جارہاہے ،صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی،قائد اعظم اپیرل پارک کے منصوبے کی تکمیل سے صنعتکاری کا عمل تیز ہوگا ،معیشت مضبوط ہوگی ، روزگار کے نئے مواقع پید ا ہوں گے،اربوں روپے کے اپیرل پارک منصوبے میں سست روی کسی صورت برداشت نہیں ،مفادعامہ کے منصوبے پر قومی خدمت کے جذبے کے تحت کام کیا جائے، وزیراعلی محمد شہبازشریف کا اجلاس سے خطاب

ملک بھر میں دس کروڑ تیس لاکھ سے زائد سموں کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہ ،آغاز آج سے ہوگا ،آئندہ کسی صارف کو پانچ سے زائد سمیں رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی ، تمام سموں کی بائیومیٹرک سسٹم کے تحت تصدیق کی جائے گی،ذرائع

سول عدالتوں کی طرف سے آٹھ ہزار مجرموں کو سنائی گئی پھانسی کی سزاؤں پر حکومت نے خود عمل درآمد نہیں کیا‘سراج الحق،مدارس پر لگائے گئے الزامات کا حکومت آج تک کوئی ثبوت دے سکی نہ دہشت گردی میں ملوث کسی ایک بھی مدرسے کی نشاندہی کی گئی ،بار بار اختیارملنے کے باوجود دہشت گردی کے قلع قمع کیلئے حکومت کوئی متاثرکن کارکردگی نہیں دکھاسکی‘مرکزی شوری کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو

خدانخواستہ دوبارہ کسی سکول یابچے کو نقصان پہنچا تو ذمہ دار حکمران ہونگے، طاہر القادری،آرمی پبلک سکول پشاور کے جرات مند غازی بچو! قوم آپکے ساتھ اورآپ ہمارا مستقبل ہیں ،ڈسٹرکٹ بارز لاہور،پریس کلب اور پی ایف یو جے کے نو منتخب صدور کو مبارکباد،ٹیلی فونک گفتگو

ایشیائی ترقیاتی بنک کا پاکستان میں توانائی ، مواصلات اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں سرمایہ کاری پر اتفاق

ٹی ٹی پی کے سابق عسکریت پسندوں کا ایک آن لائن وڈیو میں شام و عراق میں سرگرم گروپ دولت اسلامیہ کی اطاعت قبول کرنے کا اعلان

پاکستان ہمسایہ اسلامی ملک ایران کیساتھ بلوچستان کے 3علاقوں سے قانونی طورپرتجارت کرنے کاخواہاں ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان، امیدہے ایرانی حکام بہت جلد پاکستان کیساتھ معاہدوں کوعملی جامہ پہناکربجلی،گیس پائپ لائن سمیت دیگرمنصوبوں کوبروقت مکمل کرینگے، سرحدی معاملات کودیکھنے کیلئے اس ماہ کے آخرمیں بارڈرکمیٹی کااجلاس منعقدہوگا، ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی گورنرسیستان بلوچستان علی اوساط ہاشمی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

اوباما کی بھارت آمد، 150 سے زائد پاکستانی زائرین کے ویزے منسوخ ، اقدا م امریکی صدر باراک اوباما کے دورے کے دوران سیکورٹی کو یقینی بنانے کیلئے اٹھایا گیا، ٹائمز آف انڈیا،پاکستانی زائرین نے بھارت کے شہر آگرہ میں حافظ عبداللہ شہاب کے سالانہ عرس میں شرکت کرنا تھی

سعودی عرب کے ریلوے منصوبے میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں،سعدرفیق، چین کیساتھ تاریخی معاہدات سے پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی،انٹرویو

فیصل صالح حیات کا رینٹل پاور بحال کرنے پر عدالت جانے کا فیصلہ

جان کیری پاک امریکہ سٹرٹیجک مذاکرات کیلئے آج سلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے،دورہ پشاور بھی متوقع ،امریکی وزیر خارجہ پاک بھارت مذاکراتی عمل کی حوصلہ افزائی اور موجودہ کشیدگی کو کم کرنے کے حوالے سے صدر اوبامہ کا خصوصی پیغام بھی پہنچائیں گے، پاکستان کے لئے اقتصادی پیکج کا اعلان بھی کرسکتے ہیں، سفارتی ذرائع

حساس اداروں نے کارروائی کرکے پاکستان آرمی کے جعلی کیپٹن کو گرفتار کرلیا ، آرمی کی وردیاں، سی ایم ایچ کارڈ ودیگر کاغذات برآمد

2013 کے مقابلے میں سال 2014 میں امریکی ڈرون حملوں میں 32 فیصد کمی دیکھی گئی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

تصاویری البم

آج کا سوال

آج کا سوال
دہشتگردوں کیخلاف بلا خوف و خطر کیسوں کی سماعت کیلئے حکومت نے فوجی عدالتوں کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے آئین میں ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں‌پیش کیا گیا اور اُسے منظور بھی کر لیا گیا۔ آپ کے خیال میں‌کیا فوجی عدالتیں ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کا باعث بنیں گی؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
فوجی عدالتیں ہی دہشتگردوں کا صحیح خاتمہ کر سکتی ہیں۔ حکومت اور فوج کا فیصلہ درست ہے۔
فوجی عدالتوں کی بجائے موجودہ عدالتی نظام کو تحفظ دیا جائے اور بہتر بنایا جائے۔ یہ جمہوریت کیلئے نقصان دہ ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔