بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

تازہ ترین خبریں

عمران خان اور ریحام نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے چئیر میں عمران خان معروف ٹی وی اینکر ریحام خان کے ہمراہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کی ریحام خان صبح چھ بجے سے ہی عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ میں موجود ہیں، عمران خان نے اپنے نکاح کے وقت سیاہ رنگ کی شیروانی زیب تن کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی شادی کی تقریب انتہائی سادگی سے ہو گی۔ اس موقع پر عمران کان کی بہن حلیمہ خان کے علاوہ وہاں صرف ریحام خان اور ان کے گھر کے قریبی افراد اور سہیلیاں موجود تھیں۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -الیکشن 2008 -

آج کا اخبار

پیرس، توہین آمیز خاکے شائع کرنیوالے جریدے کے دفتر پر حملہ، 12 افراد ہلاک،صدر فرانسوا اولاند کا قومی اتحاد کی ضرورت پر زور ،عرب لیگ اور جامع الازھر کی طرف سے پیرس حملے کی مذمت ،پیرس حملہ ’بیمار ذہنیت‘ کا عکاس ہے، ڈیوڈ کیمرون

رسالے کے دفتر پر مسلح حملہ اس وقت ہوا جب عملہ ہفتہ وار ادارتی میٹنگ کر رہا تھا۔نقاب پوش حملہ آور ایک گاڑی میں فرار ہو گئے

پاکستان اور بحرین کا دفاع، دہشت گردی کے خلاف جنگ،تعلیم ،ثقافت،تجارت و معیشت سمیت توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار،ایک سمجھوتہ اور پانچ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ،علاقے میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی اورانتہاء پسندی کے تناظرمیں دفاعی تعاون انتہائی اہم ہے،دونوں ملکوں کا اتفاق،دہشتگردی کے خلاف جنگ ہماری اولین ترجیح ہے،ہرقسم کی دہشتگردی کامقابلہ کرنے کاعزم کررکھاہے، دوسرے ملکوں کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کی پالیسی پرکاربندہیں،نوازشریف، بحرین کی ترقی اوراستحکام میں پاکستانیوں کی خدمات قابل تحسین ہیں، بحرینی وزیراعظم،وزیراعظم نوازشریف کوبحرین کی جانب سے اعلیٰ ترین سول ایوارڈسے نوازاگیا

صدر ممنون حسین نے 21ویں آئینی ترامیم کے مسودے پر دستخط کردیئے ، دستخط کے بعد دونوں ترامیم آئین پاکستان کا حصہ بن گئی ہیں ، آج سے نافذ العمل ہوگی

عمران کی آج بارات ،جمعہ کورخصتی ہوگی ،ولیمہ کااعلان بعدمیں ہوگا،بارات بنی گالہ سے G-11جائے گی،قریبی رفقاء شریک ہوں گے ،دلہن جمعہ کی شب بنی گالہ پہنچے گی

عسکری وسیاسی قیادت پسند وناپسند کے بجائے ملکی مفاد میں جرات مندانہ فیصلے کریں، الطاف حسین، حکومت مولانا عبدالعزیز سمیت سلمان تاثیر کی برسی کی تقریب پر حملہ کرنے والوں کو فی الفور گرفتار کرے، بیان

ایف سی اور دیوان گروپ کے مابین 113گاڑیوں کے سلسلے میں جاری تنازعہ کا خاتمہ، وزارت خزانہ نے امداد کی یقین دہانی کرادی،ایف سی دیوان گروپ کے نمائندوں نے معاہدے پر دستخط کر دئیے ،حکومت ملک سے عسکریت پسندی کے خاتمے کے سلسلے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھرپور مدد کرے گی،وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیر خزانہ کی سعودی سفارت خانے کے چارج ڈی آفئیر جاسم الخالدی سے ملاقات

لاہور،انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے امریکی ڈاکٹر کو اغوا کرنے والے مجرم کو مختلف دفعات میں تین مرتبہ سزائے موت سنا دی

شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب ، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک

عمران خان کے الٹی میٹم کے باوجود وفاقی حکومت کا مفاہمتی پالیسی پر ہی چلنے کا فیصلہ،عمران خان اور طاہر القادری کیخلاف درج مقدمات کے چالان عدالتوں میں پیش نہیں کئے جائینگے،حکومتی ذرائع

21آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،ان ترامیم سے اعلیٰ عدلیہ کے اختیارات نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں،درخواست گزار

وزارت داخلہ نے مدارس کو فنڈنگ کا ریکارڈ اکٹھا کرلیا، فنڈنگ مشرق وسطیٰ سے ہورہی ہے،ریکارڈ

دہشت گردی کا خاتمہ پنجاب میں 77، اسلام آباد میں 6 فوجی عدالتیں قائم ہوں گی،خصوصی فوجی عدالتوں کا قیام 2مراحل میں ہوگا ،طریقہ کار طے ہونے سے پہلے ہی 83مقدمات کی فہرست وزارت داخلہ کو ارسال ، پنجاب حکومت نے 77، وفاق نے 6مقدمات کی لسٹ فوجی عدالتوں میں سماعت کیلئے وزارت داخلہ کو بھجوادی

سعودی عرب کا پا کستان کو آسان شرائط پر 5 ارب 53 کروڑ روپے کی امداد دینے کا اعلا ن

وزارت داخلہ کی شفقت حسین کی پھانسی پر عمل درآمدموخر کرنے کی ہدایات جاری،ہدایات سول سوسائٹی حلقوں کی جانب سے شفقت حسین کی مبینہ کم عمری کے تحفظات پر دی گئی

نیکٹا ہاٹ لائن پر روزانہ آنیوالی کالز میں سے 20فیصد دہشت گردی جبکہ 5سو سے زائد میاں بیوی کے جھگڑے کی ہوتی ہیں،وزیرداخلہ کا انکشاف،اسلام آباد میں داخلہ پر ٹال ٹیکس ختم اور ڈومیسائل، لائسنس کی سہولیات ایک چھت تلے فراہم کرنے کا اعلان

این اے122،ٹریبونل نے کمیشن کو 12 جنوری تک رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا،رپورٹ کے حوالے سے عمران مسلسل ٹریبونل پر دباؤ ڈال رہے ہیں، وکیل ایاز صادیق

سزائے موت پر پابندی کاخاتمہ، نو مجرم اپنے انجا م کو پہنچ گئے،سزائے موت پر عمل درآمد کا آغاز 19 دسمبر کو ہوا جب جی ایچ کیو پر حملے کے مجرم محمد عقیل عرف ڈاکٹر عثمان اور سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے مجرم ارشد محمود کوفیصل آباد جیل میں پھانسی پر لٹکایا گیا

ارکان قومی اسمبلی کا ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے قوانین پر سختی سے عملدرآمد اور پختونوں کے زخموں پر مرہم رکھنے کا مطالبہ، پختونوں کے خون کا ازالہ نہ کیا گیا تو نتائج بھیانک ہوں گے،حاجی غلام احمد بلور، افغان مہاجرین کی واپسی کے لئے طریق کار مرتب کرنے کا بھی مطالبہ،قومی اسمبلی میں سانحہ پشاور پر بحث

ذکی الرحمن لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار،سپریم کورٹ نے معاملہ دوبارہ ہائیکورٹ کو ارسال کردیا‘ 12جنوری کو وفاقی حکومت سمیت فریقین کی بحث سن کر فیصلہ کیا ‘ فیصلے سے متاثرہ فریق دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کرسکتا ہے،سپریم کورٹ، وفاق کو اس کا موقف پیش کرنے کا موقع نہیں دیا گیا غلط فہمی نہیں ہونی چاہئے‘ عدالتیں موجود ہیں کسی کیساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں گے،جسٹس جواد ایس خواجہ کے ریمارکس

21 ویں آئینی ترمیم کرکے پارلیمنٹ نے اپنی ناک کٹوالی ہے،بلاول بھٹو زرداری کا ٹوئٹ

سکیورٹی صورتحال ،فاقی حکومت کا جان کیری کے دورہ پاکستان کو خفیہ رکھنے کا فیصلہ، ترجمان دفتر خارجہ کا جان کیری کے دورہ پاکستان کی تصدیق کرنے سے انکار

اسلام آباد،40دن تک مسلسل غیر حاضری، عمران خان پر ممبر شپ کی منسوخی کی تلوار لٹک گئی ، ڈپٹی سپیکر نے اجلاس میں مسلسل غیر حاضری پر ایوان کی توجہ دلادی

وزارت کیڈ نے وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں کو سیکورٹی کے لحاظ سے تسلی بخش قرار د یا ، فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے ماتحت تمام تعلیمی اداروں کو12 جنوری کو کھولنے کا اعلان

بھارت کواسی کی زبان میں جواب دیاجائیگا، خواجہ آصف،پاکستان میں دہشتگردی کے تانے بانے بھارت کے ساتھ جاملتے ہیں ،ایکشن پلان کے تمام 20نکات پرعمل کرنے سے ہی دہشتگردی ختم ہوگی ،گزشتہ چندسالوں میں سویلین سسٹم نے تقویت پکڑی ہے، مدرسے دہشتگردنہیں پیداکرتے ،نجی ٹی وی کوانٹرویو

پاک بھارت دوستی بس سروس کو پہلی بار واہگہ بارڈر تک محدود کردیا گیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

تصاویری البم

اسلام‌آباد، جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے سابق گورنر خیبر پختونخوا شوکت اللہ خان ملاقات ..

لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول کے دوران کے دوران رائیونڈ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ..

لاہور، پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ورلڈ کپ 2015 کیلئے اعلان کردہ قومی کرکٹ سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی تصاویر۔

اسلام آباد، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ..

مٹھی، سابق صدر آصف زرداری ملکی تاریخ کے سب سے بڑے پانی کے منصوبے کا افتتاح‌کر رہے ہیں۔

اسلام‌آباد، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان چیف کمشنر آفس میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔

منامہ، وزیراعظم نواز شریف اپنے بحرینی ہم منصب شیخ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔

منامہ، پاکستان اور بحرین میں مختلف معاہدوں کی دستاویزات پر دستخط ہو رہے ہیں، وزیراعظم نواز شریف، بحرینی وزیراعظم ..

آج کا سوال

آج کا سوال
دہشتگردوں کیخلاف بلا خوف و خطر کیسوں کی سماعت کیلئے حکومت نے فوجی عدالتوں کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے آئین میں ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں‌پیش کیا گیا اور اُسے منظور بھی کر لیا گیا۔ آپ کے خیال میں‌کیا فوجی عدالتیں ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کا باعث بنیں گی؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
فوجی عدالتیں ہی دہشتگردوں کا صحیح خاتمہ کر سکتی ہیں۔ حکومت اور فوج کا فیصلہ درست ہے۔
فوجی عدالتوں کی بجائے موجودہ عدالتی نظام کو تحفظ دیا جائے اور بہتر بنایا جائے۔ یہ جمہوریت کیلئے نقصان دہ ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔