29 December 2014 - Urdu News Archives
پیر 29 دسمبر 2014 کا اخبار
لاہور، انارکلی بازار کے پلازہ میں آتشزدگی، بچے اور خاتون سمیت 13 افراد جاں بحق، امدادی ٹیموں نے آگ پر قابو پا کر ..
صوبائی دارالحکومت لاہور کے معروف انارکلی بازار کے ایک پلازہ میں آتشزدگی کے نتیجے میں ایک بچے اور خاتون سمیت 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہیں جبکہ کئی افراد پلازہ میں پھنس گئے ہیں جنہیں نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع ... مزید
عزیر بلوچ کو دبئی ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا
پنجاب میں دھند کا راج ، موٹر وے پر ہیوی ٹریفک بند ، فلائٹ آپریشن معطل
پیر 29 دسمبر 2014 کی اہم خبریں
پیر 29 دسمبر 2014 کی کھیلوں کی خبریں
-
ڈیو واٹمور نے زمبابوین ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
سال 2014ء پاکستانی کھیلوں کیلئے غیر یقینی صورتحال کا سال رہا ،شارجہ ٹیسٹ میں پاکستان کی تاریخی کامیابی سے شروع ہونے والا دو ہزار چودہ شارجہ میں ہی نیوزی لینڈ کے خلاف اس کی حیران کن اننگز کی شکست پر ختم ہوا
مصباح نے ابوظہبی میں ہی چھپن گیندوں پر سینچری بنا کر عظیم ویوین رچڑڈز کا تیز ترین ٹیسٹ سینچری کا اٹھائیس سالہ پرانا ریکارڈ بھی برابر کر دیا،یونس خان نے دبئی اور کپتان ..
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا بے نظیر آباد کرکٹ کلب کو ختم کرکے حیدر آباد کرکٹ کلب قائم کرنے کا فیصلہ
-
میلبورن: ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا،
کرس راجرز اور شان مارش کی نصف سنچریوں کی بدولت کینگروز نے بھارت کے خلاف دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 261 رنز بنالیے، رنز کی مجموعی برتری حاصل،
-
شدید دھند کے باعث محمد حفیظ کی فلائٹس لیٹ ہونے کا امکان
-
قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اوربلائنڈ کرکٹ کونسل پاکستان کے چیئرمین 31دسمبرکوآرمی پبلک سکول پشاورکادورہ کریں گے
پیر 29 دسمبر 2014 کی تجارتی خبریں
نئے سال کی آمد پر عوام کے لیے تحفہ،پٹرولیم قیمتوں میں 6سے 17 روپے تک کمی کی جائے گی ، اوگرا نے سمری تیار ..
ملک میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں ریکارڈتیزی کا رجحان ،
انٹر بینک اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر ایک بار پھر 101 روپے سے تجاوز کرگیا،
وفاق کی اجازت کے تحت 7.5لاکھ ٹن گندم کی درآمد سے سندھ حکومت کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے،قائم علی شاہ ،
کراچی، اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 37 ارب 50 کروڑ روپے شامل کر دئیے
جی سی یو، سپارکو کے مابین سیٹلائیٹ ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے معاہدے پر دستخط،
پیر 29 دسمبر 2014 کی بین الاقوامی خبریں
اسرائیل میں اسرائیلی جھنڈے کے رنگ کے نیلے بالوں کی وجہ سے بس ڈرائیور نے خاتون کو بس سے زبردستی اتار دیا
ائیر ایشیاء طیارہ گمشدگی،وہ خوش قسمت خاندان جو سانحہ سے بال بال بچ گیا
امریکی صدر باراک اوبا ما ایران میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کے خواہشمند
پاکستانی سرحد کے نزدیک حملہ،کرنل سمیت تین ایرانی فوجی اہلکار ہلاک
14سالہ خود کش بمبار نے مسجد کے گیٹ پر اپنی جیکٹ اتار دی
کوسوو میں ہٹلر کی موجودگی نے لوگوں کو چونکا دیا
پیر 29 دسمبر 2014 کی فن و فنکار کی خبریں
پیر 29 دسمبر 2014 کی قومی خبریں
پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی جھلکیاں…” کہیں ائیر کنڈیشنڈ تو نہیں چلا دیا“
کوہاٹ پولیس کی کامیاب کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، ایک ملزم گرفتار
خیبرپختونخوا میں تعلیمی اداروں کو کھلا جائے تاکہ طلباء اورطالبات امتحانات کے لیے تیاریاں شروع کریں،جماعت ..
امجد خان آفریدی کا فوری طور پر گڑھی میاں گان ڈھوڈہ کو ایک کلومیٹر طویل 2انچ اور سوا انچ قطر پائپ، ایک ..
خوشحال ریاض خان برٹش اوپن جونیئرمیں پاکستان کی نمائندگی کے لئے انگلینڈروانہ
وڈھ ،کچا پولیس تھانہ خستہ حال ہوگیا،توجہ نہ دینا محکمہ پولیس کیلئے سوالیہ نشان ،
پیر 29 دسمبر 2014 کی تعلیم کی خبریں
-
اوتھل یونیورسٹی تعلیمی ادارے سے تبدیل ہوکرکاروباری ادارہ بنتاجارہا ہے،اختر بلوچ ،
جامعہ دن بدن زبو ں حالی کا شکار ہو تا جارہا ہے ، وی سی کا طلبہ و اساتذہ کے رویہ بھی درست نہیں ، صدر بی ایس اوپُجاراوتھل
-
تعلیمی اداروں میں تعطیلات کی توسیع کا فیصلہ سیکیورٹی انتظامات کے پیش نظر کیا گیا ، مشتاق احمد غنی،
سکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں کو متعلقہ ضلعی انتظامیہ سے این او سی جاری کئے جانے کے بعد کھولا جائیگا،صوبائی وزیراطلاعات
-
تعلیمی اداروں میں تعطیلات کی توسیع کا فیصلہ سیکیورٹی انتظامات کے پیش نظر کیا گیا ، مشتاق احمد غنی،
سکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں کو متعلقہ ضلعی انتظامیہ سے این او سی جاری کئے جانے کے بعد کھولا جائیگا،صوبائی وزیراطلاعات
-
تعلیمی اداروں میں تعطیلات کی توسیع کا فیصلہ سیکیورٹی انتظامات کے پیش نظر کیا گیا ، مشتاق احمد غنی،
سکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں کو متعلقہ ضلعی انتظامیہ سے این او سی جاری کئے جانے کے بعد کھولا جائیگا،صوبائی وزیراطلاعات
-
جامعہ کراچی،بیچلرز پروگرام کی داخلہ فیس30 دسمبر تا02 جنوری ،جبکہ ماسٹرز پروگرام کی داخلہ فیس 05 تا08 جنوری جمع کرائی جاسکتی ہے
-
تعلیمی اداروں کے منتظمین اور سٹاف کو ”ابتدائی طبی امداد اور شہری دفاع“ کی تربیت دینے کا فیصلہ
پیر 29 دسمبر 2014 کی زراعت کی خبریں
ملک کو دہشتگردی کے کینسر سے نجات دلانے کے لئے وزیراعظم کے اقدامات قابل تعریف ہیں،حیدر بلوچ ،
پرویز الٰہی نازک وقت میں بھی اپنی سیاست چمکانے سے باز نہیں آئے: زعیم حسین قادری،
وزراء کی حاضری کو یقینی بنایا جائے گا،سینٹ میں قائد ایوان کی ڈپٹی چےئرمین سینیٹ کو یقین دھانی
وفاق کی اجازت کے تحت 7.5لاکھ ٹن گندم کی درآمد سے سندھ حکومت کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے،قائم علی شاہ ،
پرویز خٹک کا محکمہ زراعت کو نئے بلڈوزر حوالے کرنے اور شمسی ٹیوب ویلوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب
دھاندلی کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا نتیجہ آنے تک اسمبلیوں میں نہیں جائینگے، عمران خان ،
پیر 29 دسمبر 2014 کی کشمیر کی خبریں
پیر 29 دسمبر 2014 کی موسم کی خبریں
-
سمبڑیال،شدید دھند کے باعث مختلف حادثات میں 5افراد زخمی،
سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی خشک میوہ جات کی دکانوں پر شہریوں کا رش بھی بڑھ گیا ،اشیاء مہنگی
-
ڈیرہ غازی خان پھر سے دھند کی لپیٹ میں ،شام سے صبح تک حد نگاہ صفر،
سردی کی لہر نے بچوں ،بوڑھوں کو شدید متاثر کرنا شروع کر دیا،رہی سہی کثر سوئی گیس نے پوری کر دی شہریوں کی بڑی تعداد ضلعی انتظامیہ پر برہم
-
لاہور میں سخت سردی کے علاوہ شدید دھند سے پروازوں اور ریل گاڑیوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا،
دھند کے باعث حادثات میں 2 افراد ہلاک ، کئی افراد زخمی
-
اوکاڑہ کینٹ، شدید دھند کے باعث 20 گاڑیاں ٹکرا گئیں ،مسافر جاں بحق، 40سے زائد زخمی
بائی پا س پر دلہے کی گاڑی ٹکرانے سے بارتی زخمی
-
ملک بھر میں بارش نہ ہونے کے باعث دھند کے ڈیرے ،معمولات زندگی شدید متاثر ،سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا
-
ملک بھر میں شدید سردی ]میدانی علاقوں میں دھند کی شدت برقرار ہے، سکردوکادرجہ حرارت منفی 12ڈگری سینٹی گریڈتک گرگیا،
آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں،محکمہ موسمیات ، لاہور، سیالکوٹ، فیصل آباد اور اسلام آباد ایئر پورٹ کی پروازوں کے اوقات متاثر ہونے ..
پیر 29 دسمبر 2014 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.