بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

تازہ ترین خبریں

میری ٹریننگ بی بی نے کی، پیپلز پارٹی کو کچھ نہیں ہو گا، فوج نے ”بلے“ کا ساتھ دینا ہے تو کھل کر بولے: زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ فوج نے ”بلے“ کا ساتھ دینا ہے تو کھل کر بولے، مقابلہ کریں گے۔ امین فہیم نے کبھی پارٹی سے غداری کی نہ اب کریں گے، ملک کو طاقت ور بنانے کیلئے لڑیں گے۔ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ مخالفین بلاول اور ہماری پارٹی کے بارے میں افواہیں اڑا رہے ہیں، ان افواہوں پر کان نہ دھریں، پیپلز پارٹی کو کچھ نہیں ہو گا، امین فہیم نے کبھی پارٹی سے غداری کی نہ کریں گے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ پشاور میں ہمارے بچوں پر ظلم ہوا اور شاہراہ فیصل پر ہمارے 450 بچوں کو شہید کیا گیا، ہمیں نہیں پتا کہ اچھے اور برے طالبان کسے کہتے ہیں، بینظیر کی شہادت کے بعد ”بلا“ آپریشن شروع کر دیتا تو آج ہمارے بچے شہید نہ ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف نئے قانون بن رہے ہیں اور فوجی عدالتیں بن رہی ہیں، کہیں ایسا نہ ہو اسی قانون کی وجہ سے میں اور میاں صاحب جیل میں ہوں، فوجی عدالتوں کا غلط استعمال نہیں ہونے دیں گے اور اسی شرط پر اس قانون پر دستخط کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ شہید بے نظیر نے میری ٹریننگ کی ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ،اہم فیصلے ،قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے کمیٹی قائم ، نگرانی خود کروں گا،نواز شریف، چوہدری نثار،پرویز رشید،سرتاج عزیز اور احسن اقبال کمیٹی میں شامل ہوں گے،کمیٹی کے ارکان قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں اور مشاورت کریں،دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کیلئے وزارت خزانہ اور سٹیٹ بینک کو احکامات جاری، وفاقی سطح پر انسداد دہشت گردی فورس وزارت داخلہ کے ماتحت قائم کرنے کی ہدایت،پاکستان اب بدل چکا ہے ، دہشت گردی کے خلاف آپریشن ضرب عضب تاریخ کا اہم موڑ ہے ،یہ وقت فیصلوں پر عملدرآمد کا ہے ،ہمارا معاشرہ اور فوج دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرنے کیلئے پرعزم ہے،وزیر اعظم کا خطاب

وزیر اعظم نے کمیٹی کو ہدایت کی کہ قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں اور قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد پر مشاورت کریں

شمالی وزیرستان، تحصیل دتہ خیل میں فورسزکی فضائی کارروائی، اہم کمانڈرسمیت 23دہشتگردہلاک،زیرزمین گولہ بارودکاذخیرہ اوربارودی سرنگیں تباہ،شمالی وزیرستان میں دو ڈرون حملے ، سات دہشتگرد ہلاک،متعدد زخمی،ہلاک ہونے والوں میں 3 ازبک دہشت گردی بھی شامل،امریکی جاسوس طیاروں نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کی ، کنڈ میں پنجابی طالبان قاری عمران کے مرکز کو نشانہ بنایا گیا

یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10سے 17روپے کمی کا امکان،وفاقی حکومت نے بجلی 60 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی‘ عوام کو ماہانہ چار سے چھ ارب ادا کرنا ہوں گے ، نوٹیفکیشن جاری

جو ڈیشل کمیشن کی تشکیل،حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار، مذاکرات کا اگلادور آج ہوگا، رہنماپھر سر جوڑ کر بیٹھیں گے، جوڈیشل کمیشن کے مسودے پر تین نکات پرکام باقی ہے کوشش ہوگی تحفظات دور کرلیں،سینیٹر اسحاق دار ، وقت مختصر ہے تاخیر سے مسائل بڑھیں گے، مزید تاخیر ہوئی تو معاہدہ سر چڑھتا دکھائی نہیں دیتا ،شاہ محمود قریشی

وزیراعظم نے اقلیتی برادری کی خواتین کی جبری شادیوں کانوٹس لے لیا،اقلیتوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی برداشت نہیں کی جائیگی ،نوازشریف

شعراء و ادباء دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کے لئے میدان میں اُتریں، وہ اپنی تحریروں سے معاشرے کی سوچ تبدیل کرسکتے ہیں،صدر ممنون حسین، قوم نے یہ تہیہ کیا ہے پوری قوت کے ساتھ دہشت گردوں کا قلع قمع اور انہیں صفحہء ہستی سے مٹایا جائے تاکہ ملک سے اس طرح کی مثالیں ہمیشہ کے لئے ختم ہوجائیں ،شہدائے پشاور کی یاد میں کُل پاکستان یکجہتی مشاعرہ سے خطاب

سول سوسائٹی ہنگامہ آرائی کیس : مولانا عبدالعزیز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، تھانہ آبپارہ کو فوری گرفتاری کا حکم ،مولانا عبدالعزیز نے گرفتاری نہ دینے کا فیصلہ کرلیا،گرفتار کرنے کی صورت میں شدید مزاحمت کی جائے گی‘ ترجمان لال مسجد شہداء فاؤنڈیشن

تمام سیاسی جماعتوں نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے وزیراعظم کو واضح مینڈیٹ دے دیا ، سراج الحق ، اب حکومت کا امتحان شروع ہوگیا،پشاور شہر کئی دہائیوں سے مسلسل قربانیاں دے رہا ہے، شہریوں کے حوصلے اب بھی بلند ہیں،مرکزی حکومت شہر کی عزت افزائی کرتے ہوئے دلیر ترین شہر کارتبہ دے، آرمی پبلک سکول کو یونیورسٹی کا درجہ دے کر پرنسپل طاہرہ قاضی کے نام سے منسوب کیا جائے،لاکھوں آئی ڈی پیز کے لئے ایمرجنسی پروگرام تشکیل دیا جائے ، ان کے لئے روزگار اور عزت کے ساتھ واپسی کا اہتمام کیا جائے۔ 2015ء کو امن کا سال قرار دیا جائے،ملک میں تمام مسائل کی جڑ نظریہٴ پاکستان سے بے وفائی ہے،،منبر و محراب کی قوت استعمال کرکے دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کی حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے،شہید پرنسپل طاہرہ قاضی اور شہید طالب علم ثاقب کے لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو

50ارب روپے کا شارٹ فال پورا کرنے کیلئے گیس کی قیمتو ں اضافہ ناگزیر ہوگیا ، وزارت پٹرولیم کا قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ اجلاس میں انکشاف،پائپ لائن کی بجائے عوام کو ایل پی جی سلنڈر کے ذریعے گیس فراہمی کی سمری بھی منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوادی ، سی ڈی اے سمیت دیگر اداروں کے سینئر افسران کی عدم شرکت پر کمیٹی کا شدید اظہار برہمی ،بیورو کریسی نے پارلیمنٹ کو مذاق سمجھ لیاہے، عوام کے اربوں روپوں کے معاملات کو ادارے اہمیت دینے کو تیار نہیں، آئندہ اجلاس میں افسران شرکت یقینی بنائیں بصورت دیگر معاملہ ایوان میں اٹھانے کے ساتھ وزیراعظم کو خط بھی لکھا جائیگا، چیئرمین رانا حیات محمد خان

تحریک انصاف کا عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمات ختم کرنے کا وفاق سے باضابطہ مطالبہ،وفاقی حکومت نے معاملات پر پیش رفت کی یقین دہانی کرادی

فوجی عدالتوں کاقیام، آئینی و قانونی ماہرین نے تحفظات کا اظہار کر دیا ، فوجی عدالتوں کے قیام سے جمہوری حکومت کی بنیادیں کمزور ہوگئی ہیں، حشمت حبیب،فوجی عدالتوں کا قیام آئین سے متصادم ہ ، معاملہ سپریم کورٹ میں آئے گا تو حکومت اور فوج کیلئے مشکلات پیدا ہوجائینگی، خصوصی گفتگو، آئین کی موجودگی میں آئین سے ہٹ کر راستہ اختیار کرنا عقلمندی نہیں ہے، فضل حق عباسی ، سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ مسترد کردیا تھا اب آئینی ترمیم سامنے آنے کے بعد ہی دیکھنا پڑے گا ، جسٹس(ر) سعید الزمان صدیقی ، فیصلہ جمہوری حکومت کے لیے خطرناک ثابت ہوگا، اس اقدام کو رد کرتے ہیں ، فوجی عدالتوں کے قیام کو چیلنج کرینگے ، سیاسی قیادت نے بہت مایوس کیا اور اپنے اختیارات سے خود ہی دستبردار ہوگئی،فوجی عدالتوں کا قیام مایوس کن ہے متوازی عدالتی نظام کسی صورت بھی مسئلے کا حل نہیں ہے، جسٹس( ر) وجیہہ الدین احمد، عاصمہ جہانگیر اور سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ کا بھی ردعمل

سوشل میڈیا نے نواز شریف کو ”بہترین پاکستانی وزیر اعظم“ قرار دے دیا،ایٹمی دھماکوں کے بعد دہشت گردوں کے لئے پھانسی کے احکامات ملکی تاریخ کے بہترین فیصلے ہیں،عوامی رائے

پشاور آرمی سکول کینٹین کے افغان باشندے دہشتگردوں کی معاونت کار نکلے، افغان باشندوں نے دہشتگردوں کو کال پر تمام تر معلومات فراہم کیں،حساس اداروں نے افغانستان سے پاکستانی شناختی کارڈ بھی قبضے میں لئے ہیں،رپورٹ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پشاور میں آرمی پبلک سکول میں سینکڑوں بچوں کی شہادت کے بعد سیاسی اور عسکری قیادت دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کیلئے ایک ہو گئی ہے اور پاکستان بھر میں فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ آپ کے خیال میں‌کیا موجودہ آپریشن سے ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہو پائے گا؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردوں کیلئے اب بچنا مشکل ہے انشاء اللہ دہشتگردی کا خاتمہ ہو جائے گا۔
دہشتگردوں کے ساتھ ساتھ ان کے حمایتیوں کا خاتمہ بھی ضروری ہے ورنہ یہ عفریت دوبارہ سر اُٹھا لے گی۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔