بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ دسمبر

تازہ ترین خبریں

سول سوسائٹی ہنگامہ آرائی کیس، لال مسجد کے خطیب عبدالعزیز کے وارنٹ گرفتاری جاری

وفاقی دارلحکومت کی مقامی عدالت نے لال مسجد کے خطیب مولاناعبدالعزیز کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سول جج ثاقب جواد نے یہ وارنٹ سول سوسائٹی کی طرف سے ہنگامہ آرائی کیس میں دائر درخواست پر جاری کیے ۔ عدالت نے یہ وارنٹ تھانہ آبپارہ کو بھجوادیئے ہیں اور ہدایت کی ہے کہ آئندہ پیشی پر مولانا عبدالعزیز کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیاجائے ۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ممبئی حملہ کیس، مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری، ملزم کے خلاف ممبئی حملہ کیس ٹھوس شوائد پیش نہیں کیے جاسکے ، ملزم کو 6 سال سے قید میں بند رکھنا غیر قانونی ہے، عدالت
سوشل میڈیا نے نواز شریف کو ”بہترین پاکستانی وزیر اعظم“ قرار دے دیا، ایٹمی دھماکوں کے بعد دہشت گردوں کے لئے پھانسی کے احکامات ملکی تاریخ کے بہترین فیصلے ہیں،عوامی رائے
وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ،اہم فیصلے ، قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے کمیٹی قائم ، نگرانی خود کروں گا،نواز شریف، چوہدری نثار،پرویز رشید،سرتاج عزیز اور احسن اقبال کمیٹی میں شامل ہوں گے، کمیٹی کے ارکان قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں اور مشاورت کریں، دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کیلئے وزارت خزانہ اور سٹیٹ بینک کو احکامات جاری، وفاقی سطح پر انسداد دہشت گردی فورس وزارت داخلہ کے ماتحت قائم کرنے کی ہدایت، پاکستان اب بدل چکا ہے ، دہشت گردی کے خلاف آپریشن ضرب عضب تاریخ کا اہم موڑ ہے ،یہ وقت فیصلوں پر عملدرآمد کا ہے ،ہمارا معاشرہ اور فوج دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرنے کیلئے پرعزم ہے،وزیر اعظم کا خطاب
سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی7 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جائے گی، مرکزی تقریب گڑھی خدابخش میں ہوگی، انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش کی مرکزی تقریب میں شرکت کا امکان نہیں، ذرا ئع

آج کا اخبار

آرمی چیف کی قومی ایکشن پلان پر تیزی سے مؤثر اور فوری عملدرآمد کی ہدایت،قوم کے اعتماد اور بھروسے سے ہم اس لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے بارے میں سیاسی اتفاق رائے کو عملی اقدامات میں تبدیل کرسکتے ہیں،آرمی چیف کا سیکورٹی اجلاس سے خطاب

انتہا پسندی اور دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے آرمی چیف نے ملک کی قومی سیاسی قیادت کو اصلاحات اور انتظامی اقدامات کے ذریعے پاکستان کو اس لعنت سے نجات دلانے کے غیر متزلزل عزم اور جذبے کو سراہا

قوم سے خطاب میں جو اعلان کیے ہیں، ان پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے، وزیراعظم

تحریک انصاف اورحکومت کے معاملات طے پاگئے ہیں، سیا سی جرگے نے خوشخبری سنا دی، سیاسی جرگے کا آرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ ، تمام شہدا پشاور کونشان حیدر دیا جائے،دہشتگردوں کے خلاف بلاامتیازکارروائی کی جائے،سراج الحق، رحمان ملک ، بزنجو

بجلی 2 روپے 97 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ، یکم جنوری سے گیس 10سے 64 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاں،صنعتی صارفین کے لیے گیس 53فیصد ، کمرشل صارفین 18،کھاد کارخانوں کے لیے 64 ،گھریلو صارفین کے لیے 10سے 16فیصد اضافہ کیاجائیگا

بھارتی فوج کی جگوال بیکاسیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ ، پاک فوج کا منہ توڑجواب

مذہبی و سیاسی جماعتوں کا فوجی عدالتوں کے قیام پر ملا جلا رد عمل ، دہشت گردی کے خاتمے پر اتفاق، فوجی عدالتیں عبوری حل ہیں، اب وقت آگیاہے کہ مل کر اسلامی پاکستان بنائیں، سراج الحق ، اصولی طور پر فوجی عدالتوں کے مخالف ہیں، آئین نے گنجائش دی تو غور کرینگے، فضل الرحمن ، ملکی حالات کے پیش نظر فوجی عدالتوں کے قیام کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، علامہ عارف واحدی

فوجی عدالتوں کے قیام کوہم نے بھا ری دل سے قبول کیا ہے،خو رشید شاہ ،فوجی عدا لتوں میں صرف اور صرف دہشت گر دی کے مقدما ت چلیں گے،قائد حزب اختلاف

فوجی عدالتوں کے قیام کے حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ فیصلے کے بعد ملک بھرسے قانونی ماہرین کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آنے لگا، اقدام کو آئین کے آرٹیکل 173کی خلاف ورزی قرار دیا جارہا ہے،حکومت نے عدالتوں کے قیام کو قانونی جواز فراہم کرنے کیلئے آرٹیکل 245کے نفاذ پر غور شروع کردیا

کوٹ لکھپت جیل پر حملے کا منصوبہ ناکام ، 2 خواتین اور ایک نوجوان گرفتار

افغان مہاجرین کوملک بدرکرنے کے حوالے سے صوبائی حکومت کا وفاق سے رابطہ،مہاجرین ایک ماہ کے اندر ملک نہ چھوڑا تو گرینڈ آپریشن کیا جائیگا،صوبائی حکومت نے وزارت داخلہ اور وزیراعظم سیکرٹریٹ کو مراسلہ ارسال کر دیا

بانکی مون کا وزیراعظم نوازشریف کوفون ، سانحہ پشاورپرتعزیت ، مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

سانحہ پشاور کے جذبات کا اظہار الفاظ میں ممکن نہیں ، پرویز رشید،قدرتی سانحہ بھلایا جاسکتا ہے اور اپنی غلطیوں سے ہونے والا نقصان نہیں بھلایا جاسکتا ، شہداء پشاور کی یاد میں ایک تقریب سے خطاب

وزیراعظم نے مشترکہ اعلامیے کے نکات پر عملدرآمد کیلئے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

دہشتگردی کوروکنے کیلئے اسپیڈی ٹرائل کورٹس کے قیام کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ،شیری رحمان

مشرف حملہ کیس میں پھانسی پانے والے ملزم اخلاص اخلاق کی لاش روسی پولیس حکام کے حوالے

سعودی عرب ،ہیروئن سمگل کرنے کے جرم میں میں پاکستانی کا سرقلم

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پشاور میں آرمی پبلک سکول میں سینکڑوں بچوں کی شہادت کے بعد سیاسی اور عسکری قیادت دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کیلئے ایک ہو گئی ہے اور پاکستان بھر میں فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ آپ کے خیال میں‌کیا موجودہ آپریشن سے ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہو پائے گا؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردوں کیلئے اب بچنا مشکل ہے انشاء اللہ دہشتگردی کا خاتمہ ہو جائے گا۔
دہشتگردوں کے ساتھ ساتھ ان کے حمایتیوں کا خاتمہ بھی ضروری ہے ورنہ یہ عفریت دوبارہ سر اُٹھا لے گی۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔