23 December 2014 - Urdu News Archives
منگل 23 دسمبر 2014 کا اخبار
پشاور، واہگہ، کوئٹہ میں بربریت کرنیوالوں کو معاف نہیں کیا جائیگا، وزیر اعظم
وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ پشاور، واہگہ اور کوئٹہ میں بربریت کرنے والے دہشتگردوں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت قانونی ماہرین کی ٹیم کا اجلاس جاری ہے جس کا مقصد دہشتگردوں کو انجام تک پہنچانے میں آنے والی قانونی پیچیدگیوں کو دور ... مزید
منگل 23 دسمبر 2014 کی اہم خبریں
منگل 23 دسمبر 2014 کی کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان نے قومی ٹیم کی خامیوں کا اعتراف کرلیا ،
عالمی کپ میں گرین شرٹس کی اچھی کارکردگی کے لیے پرامید ہیں ، میڈیا سے گفتگو
-
شین واٹسن کے سر پر گیند لگ گئی ، پریکٹس چھوڑ کر چلے گئے
-
کبڈی کی بین الاقوامی تنظیم نے ہندوستان کو عالمی چیمپئن تسلیم کرنے سے انکار کردیا،قوانین کے مطابق اس طرح کے مقابلوں میں نیوٹرل امپائر استعمال ہوتے ہیں تاہم انہیں یہاں استعمال نہیں کیا گیا،یہ ٹورنامنٹ ہندوستان میں منعقد ہوا، متعدد ٹیموں نے حصہ لیا تاہم اسے ورلڈ کپ قرار نہیں دیا جاسکتا،سی ای اوانٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن
-
عالمی کپ میں کپتان مصباح الحق ہی ہوں گے، شہریار خان
-
2014ء ، ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی بیٹسمینوں نے 22سنچریاں اور19نصف سنچریاں بنائیں
-
سال2014ء قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں اپناپہلااورآخری میچ نہ جیت سکی‘ رپورٹ
منگل 23 دسمبر 2014 کی تجارتی خبریں
تاجکستان کا پاکستان سے چینی اور گندم کی درآمد جبکہ کویت سے خام تیل درآمد کرکے پاکستانی ریفائنریوں میں ..
بر طا نیہ میں پاکستا نی مصنو عا ت کی بے پنا ہ ما نگ ہے،زکریا عثمان،
پشاور،کسانوں کی بہتری کے حوالے سے صوبائی اسمبلی ہال میں سٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس
صوبائی حکومت زراعت کی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے،سردار اکرام اللہ خان گنڈا ..
کراچی،عالمی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ،
پروٹیکشن آف کمیونل پراپرٹیز آف مائینارٹیز بل 2014کی منظوری
منگل 23 دسمبر 2014 کی بین الاقوامی خبریں
بھارتی ریاست آسام میں فائرنگ کے متعدد واقعات،35 افراد ہلاک
بنگلہ دیش ، عدالت کا قتل اور ریپ کرنے کے سات الزامات پر سابق وزیر سید محمد قیصر کو سزائے موت دینے کا حکم ..
بحر اوقیانوس کو بحرالکاہل سے ملانے والی نہر پر کام شروع،
دنیا بھر میں قتل وغارت گری کے ذمہ دار مذہبی رہنما ہیں ،پوپ فرانسس
قیدیوں کے ساتھ عشق لڑانے والی خوبرو خاتون جیل آفیسر کو سزا!!!
برسلز : بیلجیئم کے وزیراعظم پرفرنچ فرائز اورمایونیز سے حملہ،
منگل 23 دسمبر 2014 کی فن و فنکار کی خبریں
منگل 23 دسمبر 2014 کی قومی خبریں
پشاور، ہمارے صوبے میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ضرورت اسے اجاگر کرنے کی ہے ،ملک شاہ محمدخان وزیر
سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی یاد میں صوبائی اسمبلی کے احاطے میں شمعیں روشن کی گئیں
سانحہ پشاور کو آٹھ روز گزرنے کے باوجود ملک میں تاحال سوگ کی فضاء بر قرار
اسلا می پا کستان اور افغانستان عا لمی سا ز شوں کو نا کا م بنا کر خطے میں اہم سیا سی اورعسکر ی رو ل ادا کر ..
جماعت اسلامی کی صوبائی امیر عبدالمتین اخوند زادہ ودیگر کی سردارقیصرخان ترین کے انتقال پر اہلیخانہ سے ..
شہری دھند کے اوقات میں اوورسپیڈسے اجتناب کریں،چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد
منگل 23 دسمبر 2014 کی عجیب و غریب خبریں
منگل 23 دسمبر 2014 کی تعلیم کی خبریں
-
کراچی ،وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کے تدریسی و غیر تدریسی اسٹاف کا جامعہ کی سینیٹ کے حالیہ اجلاس کو غیر قانونی قرار دیدیا،
وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر ظفر اقبال پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار
-
تعلیمی بورڈ بنوں کی ڈی آئی خان بورڈ سے الحاق کسی صورت تسلیم نہیں کیاجائے گا،
-
برائٹ فیوچراکیڈمی سدھارکے زیراہتمام سانحہ پشاورکے شہداء سے اظہاریکجہتی کے لئے شمعیں روشن
-
تعلیمی بورڈ بنوں کی ڈی آئی خان بورڈ سے الحاق کسی صورت تسلیم نہیں کیاجائے گا،
-
پنجاب یونیورسٹی اساتذہ کے مطالبات کی منظوری،
اکیڈمک سٹاف ایسو سی ایشن کے وفد کی وائس چانسلر سے ملاقات
-
پنجاب یونیورسٹی اساتذہ کے مطالبات کی منظوری،
اکیڈمک سٹاف ایسو سی ایشن کے وفد کی وائس چانسلر سے ملاقات
منگل 23 دسمبر 2014 کی زراعت کی خبریں
تاجکستان کا پاکستان سے چینی اور گندم کی درآمد جبکہ کویت سے خام تیل درآمد کرکے پاکستانی ریفائنریوں میں ..
کرم تنگی ڈیم کی تکمیل سے قبائلی علاقہ جات میں ترقی کے نئے باب کا آغاز ہوگا ،سردار مہتاب احمد خان،
پشاور،کسانوں کی بہتری کے حوالے سے صوبائی اسمبلی ہال میں سٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس
صوبائی حکومت زراعت کی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے،سردار اکرام اللہ خان گنڈا ..
کوژک کی گڑنگ چیک پوسٹ پرروزانہ رات کوگائے اورکھادکی سمگلنگ کاسلسلہ جاری ہے،حاجی بہرام خان اچکزئی
تھرپارکر میں مفت گندم کی فراہمی کے پانچویں مرحلے میں 129973گندم کی بوریوں کی تقسیم کا عمل جاری ہے ، ترجمان ..
منگل 23 دسمبر 2014 کی کشمیر کی خبریں
منگل 23 دسمبر 2014 کی موسم کی خبریں
-
ملک کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ،لوگوں کی مشکلا ت میں اضافہ ہوگیا،
پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند، لاہور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال،کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے سردی کی شدت بڑھ گئی
-
مقبوضہ کشمیر میں برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
-
کراچی ،مختلف علاقوں میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ
-
کراچی ،مختلف علاقوں میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ
-
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید بارف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ
-
ملک کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ،لوگوں کی مشکلا ت میں اضافہ ہوگیا
منگل 23 دسمبر 2014 کے مضامین
-
18 دسمبر۔۔۔۔قطر نیشنل ڈے
دن کا آغاز پریڈ کیا گیا۔ جس میں ملک آرمی، وزارتِ داخلہ، امیری گارڈ، انٹرنل سیکیورٹی فورسز اور عام شہری حصہ لیا۔اس پریڈ کے اختتام پر ملک کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد الطانی نے اپنی عوام سے مصافحہ کیا ..
-
(ن) لیگ کی اندرونی صفوں میں بھونچال
کیا کھوسہ اور غوث کو صورت پھٹنے والا لاوا (ن) لیگ میں تباہی لاسکے گا؟ کراچی میں ایم کیو ایم کا خوف زردار ی اور نواز شریف کی کمزوری بن گیا
منگل 23 دسمبر 2014 کے اردو کالمز
-
دنیاخواب یاحقیقت۔۔۔۔؟
(آمنہ سعید)
-
طالبان ، پاکستان اور شریعت
(عاطف حسین)
-
سنگ آنکھیں نہیں رکھتے
(جاہد احمد)
-
تعلیم یا بزنس
(شبیر رخشانی)
-
صلیبی جنگ ، مسلمان اور پاکستان
(کاشف حسین آکاش)
-
قومی اتفاق رائے کو ضائع نہیں ہونا چاہئیے
(شاہد سدھو)
-
شہید طالب علم کی ماں کا نوحہ
(منور علی شاہد)
-
عدل و انصاف کے تقاضے
(بادشاہ خان)
-
کوئی ان سے سیکھے !
(محمد عرفان ندیم)
-
میاں صاحب ڈٹ خدا کیلئے ڈٹ جائیں
(قاسم علی)
-
سانحہ پشاور، خوف کو حوصلے میں بدلا جائے
(ڈاکٹر اویس فاروقی)
-
ڈھیروں شفقت بھی ادھار دینا
(ممتاز امیر رانجھا)
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.