19 December 2014 - Urdu News Archives

جمعہ 19 دسمبر 2014 کا اخبار

جی ایچ کیو اور پرویز مشرف حملہ کیس کے ملزمان ڈاکٹر عثمان اور ارشد مہربان کو پھانسی دے دی گئی

جی ایچ کیو اور پرویز مشرف حملہ کیس کے ملزمان ڈاکٹر عثمان اور ارشد مہربان کو فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے، نمائندہ کے مطابق پھانسی سے قبل ڈاکٹروں نے ملزمان کا تفصیلی معائنہ کیا اور انہیں پھانسی کیلئے تندرست قرار دیا، اور ان کا آخری بیان بھی ریکارڈ کر لیا گیا ،جس کے ... مزید