16 December 2014 - Urdu News Archives
منگل 16 دسمبر 2014 کا اخبار
پشاور کے سکول میں حملہ ،خاتون ٹیچر اور سیکیورٹی اہلکار سمیت 126بچے شہید،اساتذہ سمیت کئی زخمی، خیبرپختونخواہ حکومت ..
صوبائی دارالحکومت پشاور کے کینٹ ایریا میں وارسک روڈ پر واقع پبلک سکول میں دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں خاتون ‘ مرد ٹیچر ‘ اور بچوں سمیت 126افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ‘ شہید بچوں کی عمریں 9 سے 16 سال کے درمیان تھیں ‘سکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے کئی بچوں کومحفوظ ... مزید
پشاور: آرمی اسکول پر حملہ،84 بچوں سمیت 104 ہلاک
پشاور: دہشتگردوں کا آرمی سکول پر بزدلانہ حملہ، فائرنگ جاری، 10بچے شہید، 34 زخمی
پشاور: دہشتگردوں کا آرمی سکول پر بزدلانہ حملہ، فائرنگ جاری،3 بچے شہید، 28 زخمی
منگل 16 دسمبر 2014 کی اہم خبریں
منگل 16 دسمبر 2014 کی کھیلوں کی خبریں
-
ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، پاکستان چوتھے میچ میں شکست دیکر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے،
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کی میڈیا سے گفتگو
-
پاکستان سے ہار کے بعد بھارتی حوصلے پست ہوگئے، بھارتی ہاکی کوچ کا اعتراف،
روایتی حریف ٹیم سے ناکامی نے کھلاڑیوں کو اس قدر دلبرداشتہ کیا کہ وہ اگلے روز صلاحیتوں کے مطابق پرفارم نہیں کرسکے،برانزمیڈل میچ میں آسٹریلیا سے ناکامی کی بھی یہی وجہ تھی، ..
-
آفریدی نے پاکستانی پلیئرز سے ”ڈومور“ کا مطالبہ کردیا،
شارجہ جیسی کارکردگی ابوظبی کے دونوں میچزمیں بھی دہرانا ہوگی،قائم مقام کپتان
-
سانحہ پشاور،آفریدی اور معین خان کا مثاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی
-
تیسرا میچ ،پاکستان اے نے کینیا کو 214رنز سے روند ڈالا
-
انٹرڈسٹرکٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ فیصل آباد کی ٹیم نے جیت لیا
منگل 16 دسمبر 2014 کی تجارتی خبریں
کراچی،پانچ ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا مجموعی حجم46.1فیصد اضافے سے60 کروڑ 51 لاکھ ڈالرہوگیا،
ٹیوٹاہنر مندوں کو بیرون ممالک روزگار فراہم کرنے کیلئے اقدامات کریگی‘ عرفان قیصر شیخ،
سرکاری گوداموں میں پڑی گند م خراب ہونے کا خدشہ ‘سیکرٹری فوڈنے وزیراعلٰی پنچاب کو گندم کی قیمت فروخت ..
سندھ ہائی کورٹ نے جوائنٹ اسٹاک کو آرٹس کونسل کے معاملات کی تحقیقات کو قانونی دائرے میں لانے کی احکامات ..
لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے دوسرے روز بہتری کا رجحان دیکھا گیا
موبی لنک اور او ایل ایکس کے مابین مفت انٹرنیٹ کی فراہمی کا معاہدہ
منگل 16 دسمبر 2014 کی بین الاقوامی خبریں
چین ، بے گناہ کو 18سال قبل پھانسی دینے پر عدالت کی والدین سے معافی
امریکا اور اس کے اتحادی داعش کے خلاف سرگرمی سے کارروائی کررہے ہیں، کوئی اس غلطی میں نہ رہے کہ ہم داعش ..
امریکہ، پینسلوانیا اور نیویارک میں فائرنگ،7افراد ہلاک، متعدد زخمی
آسڑیلیا،سڈنی میں کیفے کا محاصرہ ختم، حملہ آور سمیت 3 ہلاک،
یوکرین کو دیوالیہ ہونے سے بچنے کیلئے دس ارب ڈالر کی فوری ضرورت ہے ،وزیراعظم
امریکہ کی گوانتامو جیل کے معاملے پر ویٹی کن سے مدد کی اپیل،
منگل 16 دسمبر 2014 کی فن و فنکار کی خبریں
منگل 16 دسمبر 2014 کی قومی خبریں
سانحہ پشاور انتہائی بزدلانہ کارروائی ہے ، صارم برنی
سانحہ پشاور قابل مذمت ہے ، طالبعلموں کی شہادت پر قابل افسوس ہے، بشیر احمد ماندائی
سی آئی اے پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری ، ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو گینگز کے 6 افراد گرفتار
دیمک پر تحقیق، پنجاب یونیورسٹی کے 95 سالہ محقق کی دہائیوں پر مبنی تحقیق کا بین الاقوامی سطح پر اعتراف
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام سقوطِ ڈھاکہ پرتقریری مقابلوں کا انعقاد
وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران کی پشاور میں آرمی سکول پر حملے کی سخت مذمت
منگل 16 دسمبر 2014 کی تعلیم کی خبریں
-
فنی و پیشہ ورانہ تعلیم و تربیت کے فروغ کیلئے نیوٹیک نے 195 پیشوں کے نصاب تیار کر لئے
-
فنی و پیشہ ورانہ تعلیم و تربیت کے فروغ کیلئے نیوٹیک نے 195 پیشوں کے نصاب تیار کر لئے
-
محکمہ تعلیم ضلع کشمورمیں جعلی بھرتیوں کا انکشاف جعلی آئی ڈی کھولنے کیلئے خزانہ آفس کاعملہ بھی ملوث
-
نیو گورنمنٹ عربک ٹیچر کی دوسال سے ذیادہ عرصے سے رکی ہوئی تنخواہیں جاری کی جائیں، شوکت علی،
سینکڑوں عربک ٹیچر سے وابستہ ہزاروں اہل خانہ فاقہ کشی کا شکار ۔ ہنگامی اجلاس سے مقررین کا خطاب
-
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں شہدائے پشاور کیلئے دعائے مغفرت ،ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائیگی،
آل پاکستان پرائیویٹ سکول فیڈریشن کا کل سکول بند رکھنے کا اعلان،چھ روز تک سوگ منایا جائے گا
-
چیف سیکرٹری پنجاب کی سربراہی میں اعلیٰ سطح اجلاس‘سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ،
پشاور کے اندوہناک واقعہ پر اظہار افسوس‘ متعلقہ حکام طے شدہ قواعد و ضوابط کی پابندی یقینی بنائیں‘نویداکرم چیمہ
منگل 16 دسمبر 2014 کی زراعت کی خبریں
سرکاری گوداموں میں پڑی گند م خراب ہونے کا خدشہ ‘سیکرٹری فوڈنے وزیراعلٰی پنچاب کو گندم کی قیمت فروخت ..
کسان 21دسمبر کو چونیاں سٹیڈیم کے جلسہ میں بھرپور شرکت کرینگے، وفد پاکستان کسان اتحاد کی چودھری پرویزالٰہی ..
سانحہ پشاور کے بعد سیاسی اور عسکری قیادت کو متفقہ لائحہ عمل بنانے اور کمی کوتاہیاں دور کرنے کیلئے سر ..
ڈی ایس پی بورے والا کے مبینہ توہین آمیز رویہ اور جرائم پیشہ افراد کو تحفظ دئیے جانے کے خلاف پاکستان کسان ..
حکومت کسانو ں کوسہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات بر وئے کار لا رہی ہے، ڈی سی او پاکپتن
کسان 21دسمبر کو چونیاں سٹیڈیم کے جلسہ میں بھرپور شرکت کرینگے، وفد پاکستان
منگل 16 دسمبر 2014 کی کشمیر کی خبریں
منگل 16 دسمبر 2014 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.