بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا پشاور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، آئی ڈی پیز کی جلد واپسی کی ہدایت

آرمی چیف کا پشاور میں کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ۔ آپریشن ضرب عضب اور آپریشن خیبر ون کے دوسرے مرحلوں پر بریفنگ دی گئی۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے آئی ڈی پیز کی جلد واپسی اولین ترجیح ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے پشاور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور آپریشن ضرب عضب خیبر ون کی اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو آپریشن ضرب عضب اور آپریشن خیبر ون کے دوسرے مرحلوں پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے آپریشنز کے نتیجے میں اب تک کی کامیابیوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔ آپریشن جاری رکھنے پر چیف آف آرمی اسٹاف نے افسروں اور جوانوں کے عزم کو سراہا۔ چیف آف آرمی اسٹاف نے جانوں کا نظرانہ دے کر بہادری کی نئی داستانیں رقم کرنے والے افسروں اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

پاک، افغان، برطانوی قیادت کی لندن میں ملاقات ،دہشت گردی کیخلاف ملکر لڑنے کے عزم کا اعادہ، پاکستان کی افغان قیادت کو انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے کی یقین دہانی ، کابل افغان مہاجرین کی واپسی کے لئے اقدامات اٹھائے،نواز شریف کا مطالبہ، افغانستان کی جانب سے مسئلہ جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی

وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے برطانوی منصب کے درمیان آدھے گھنٹے کی ملاقات کے دوران دونوں رہنماوٴں نے دوطرفہ امور اور باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر بات چیت کی ۔بعد ازاں افغان قیادت کے ملاقات میں شامل ہونے کے بعد برطانوی لیڈر شپ نے یقین دلایا

عمران خان مذاکرات کی میز پر آئیں ، مذاکرات کا آغاز اتوار کو کرینگے، اسحاق ڈار، حکومت نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا، مسئلے کا حل مذاکرات سے ہی نکل سکتا ہے ،عمران خان کی ٹیم مہربانی کرکے آئین و قانون کے ساتھ مذاکرات کرے عمران خان کو اب جلوسوں کے شیڈول کو ختم کرنے کا اعلان کرنا چاہیے ، پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تمام پارٹیوں کو اعتماد میں لینگے ، او جی ڈی سی ایل کی نجکاری غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کی گئی ہے ، جوڈیشل کمیشن میں آئی ایس آئی اور آئی بی کو شامل نہیں کرسکتے ، کمیشن چاہیے تو جس کو مرضی سے بلا سکتا ہے ،سیمینار کے بعد میڈیا سے گفتگو

پلان ”ڈی“ کے بعد نواز شریف حکومت نہیں چلا سکیں گے، عمران خان، جوڈیشل کمیشن نے کہادھاندلی ہوئی تو وزیر اعظم کو استعفیٰ دیناہوگا اوراگردھاندلی ثابت نہیں ہوئی تو ہم فیصلہ تسلیم کرلیں گے،عوام اگر تبدیلی چاہتے ہیں تو 8 دسمبر کو میرے ساتھ سڑکوں پر نکلیں اور شہر بند کریں، سربراہ تحریک انصاف کا دھرنے سے خطاب

مقبوضہ کشمیر‘مجاہدین کا بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ ، ایک اعلیٰ افسر سمیت 7بھارتی فوجی ،3پولیس اہلکار ہلاک ،بھارتی فوج کا 6مجاہدین شہید کرنے کا دعوی ، فورسز کا علاقے کا گھیراؤ ، بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کردیا گیا ،لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا

نئے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو موصول ،جسٹس سردار محمد رضا خان آج بطور چیف الیکشن کمشنر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

پاکستان پچھلے دس سالوں سے دہشت گردی کا شکار ہے،پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ،دہشت گردی کے خلاف طویل جنگ کے دوران پاکستان 50 ہزار شہریوں کی قیمتیں جانیں ضائع ہوئیں اور دہشت گردی کی جنگ میں80 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ،جبکہ 2013-14 کے دوران چھ پولیس اہلکاروں کے لواحقین کو دس ملین روپے معاوضہ منظور کیا ہے، مریم اورنگزیب ، اسلام آباد کے دیہاتی علاقہ میں نئے ہسپتال اور لیبارٹریاں قائم کرنے کی تجویز آئی ہے جوکہ سی ٹی ایڈمنسٹریشن کے زیر غور ہے،وقفہ سوالا ت میں سوالو ں کا جواب

الیکشن کمشنر کے بدلنے سے دھاندلی زدہ انتخابی نظام نہیں بدلے گا،ڈاکٹر طاہر القادری،4پرانے ممبرز کے ہوتے ہوئے پانچواں نیا ممبر کچھ نہیں کر سکے گا ،پرانے ممبرز فارغ نیا نظام لایا جائے،نابینا افراد پر تشدد کرنے والی لاہور پولیس کو یقین ہے14قتل بھی کر دیں گے تو کچھ نہیں ہو گا ،ہیوسٹن سے گفتگو

وزیراعظم کی شہزادہ چارلس سے ملاقات ،پاک برطانیہ تعلقات پراظہاراطمینان ،دولت مشترکہ کارکن ممالک کے شہریوں کی زندگیوں میں مثبت کردارقابل تعریف ہے ،پاکستان دولت مشترکہ کے اقداراوراصولوں کیلئے پرعزم ہے ،نواز شریف کی گفتگو

پاکستان میں جمہوریت کومضبوط کرنے کیلئے یورپی یونین کا کردار قابل ستائش ہے، صد ر مملکت ،5سالہ انگیجمنٹ پلان نے مختلف شعبوں میں تعاون کی نئی راہیں فراہم کی ، ممبریورپی پارلیمنٹ سے گفتگو، پاکستان اور ایران کو دہشتگردی کے مشترکہ چیلنج کا سامنا ہے، پاکستان پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کرنے کے لئے پرعزم ہے،صدر کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے گفتگو

حکومت اناکی لکیر سے آگے بڑھ کر تحریک انصاف سے مذاکرات کرے، تصادم کسی کے مفاد میں نہیں، سراج الحق،مذاکرات کیلئے کوششیں خلوص نیت اور ملک و قوم کی بہتری کیلئے کیں، اسلامی پاکستان کے روڈ میپ کا اعلان 25 دسمبر کو ہوگا، سیاسی جماعتیں برائے نام ، ظالموں کا گروہ بھیس بدل کرجماعتوں کا نام استعمال کرکے عوام پر مسلط ہوجاتاہے، مظلوم طبقات ساتھ دیں تو ملک سے ہمیشہ کیلئے ظلم و جبر کا خاتمہ کرسکتے ہیں،امیر جماعت اسلامی کی گفتگو و اجلاس سے خطاب

امریکہ‘پاکستان کی فوجی امداد کے لیے ایک ارب ڈالرز کی منظوری ،امریکی کانگریس نے وزیر دفا ع سے 30 کروڑ ڈالر تک کی رقم جاری کرانے کا صوا بدیدی اختیار بھی واپس لے لیا ، پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں کسی صورت قبول نہیں ، جا ن کیر ی

وزارت داخلہ نے 2008 سے 2012 تک دہشتگردی میں ہونیوالے نقصانات کی صوبہ وار تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں،دہشتگردی سے ملک کو ساڑھے اڑتیس ارب کا نقصان،9 ہزار چھ سو سے زائد افراد جاں بحق اور 24699 افراد زخمی ہوئے، رپورٹ

کمبائنڈ ٹاسک فورس150-کی تبدیلی کمانڈ کی تقریب، پاکستان نیوی نے کمبائنڈ ٹاسک فورس150-کی کمانڈ کینیڈین نیوی کے حوالے کر دی، ٹاسک فورس میں شامل نیول فورسز کا تعاون اور مدد قابل ستائش ہے جس کی بدولت موٴثر بہترین طریقے سے فرائض کی انجام دہی ممکن ہوئی، کموڈور ساجد محمود

پیپلزپارٹی مسلم لیگ (ن) کے نہیں بلکہ جمہوریت کے ساتھ ہے،رحمان ملک، امید ہے نئے چیف الیکشن کمشنر ادارے میں موجود خامیاں دور کریں گے،میڈیاسے بات چیت

نائیجیریا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارے خریدے گا ، نائیجیرین فضائیہ کے سربراہ چیف ائیر مارشل ایڈوسولہ ننیون اموسونے اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کیا اس کے بعد نائیجیرین ائیر فورس 25 سے40جے ایف تھنڈرخریدنے کی حتمی شکل دے رہا ہے، سینئرعہدیدارپاکستانی وزارت دفاع

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ ہیں‘ چینی میڈیا،چین اس ایشو پر فوری طور پر اپنی پوزیشن واضح کرے‘ بھارت کا احتجاج

چوہدری نثار نے نوازشریف پر دباوٴ کیلئے ہمیں دھرنا جاری رکھنے کا کہا، پرویزخٹک کا انکشاف، اگر بتادوں کہ وزیر داخلہ اپنے ہی وزیراعظم کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں تو شرمندگی ہوگی، وزیر اعلی خیبرپختونخوا

افغانستان میں پاکستانی طالبان کے لیے رمین تنگ ، امریکی ڈرون کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کے حملے بھی شروع ہو گئے، صوبائی گورنر

سپیکر کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات کی خبریں بے بنیاد ہیں،شیخ رشید،احتجاج کے دوران کسی سے زبردستی دکانیں بند نہیں کروائیں گے اگر کسی نے زبردستی کھلوائیں تو یہ ہم نہیں ہونے دیں گے،میڈیا سے گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

لاہور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کیخلاف دائر درخواست پر الیکشن ٹریبونل ..

لاہور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کیخلاف دائر درخواست پر الیکشن ٹریبونل ..

لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت ..

کوئٹہ، مسلم لیگ ن کی صوبائی کابینہ کا اجلاس صوبائی صدر ثنا اللہ زہری کی قیادت میں ہو رہا ہے۔

لاہور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی الیکشن ٹریبونل میں پیشی کے موقع پر تحریک انصاف کے کارکن مسلم لیگ ن کے ..

لاہور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی الیکشن ٹریبونل میں پیشی کے موقع پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکن ..

پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا نوشہرہ میں ٹیکنیکل یونیورسٹی کے قیام سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

اسلام‌آباد، چیف جسٹس ناصر الملک جسٹس ریٹائرڈ سردار محمد رضا سے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے احتجاج کے پلان سی کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلہ وار لاہور، فیصل آباد، کراچی کو بند کیا جائے گا جبکہ بعد میں 16 دسمبر کو پورا پاکستان بند کرنے کی دھمکی ہے، آپ کے خیال عمران خان کی اس سنگین دھمکی کا ملکی معیشت پر کیا اثر پڑے گا؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عمران خان اپنے مطالبات میں حق بجانب ہے۔ حکومت کو دھمکی پر عمل ہونے سے پہلے شکایات دور کرنی چاہئیں۔
عمران خان کے اعلان سے حکومت کی بجائے پاکستان کا نقصان ہو گا۔ ملکی معیشت اتنے بڑے نقصان کو نہیں سہہ سکتی۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔