بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

تازہ ترین خبریں

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ، معاملہ لٹکایا جا رہا ہے، وزیراعظم کو نوٹس کرینگے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے مستقل چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے حکومت کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ، چیف جسٹس ناصر الملک کہتے ہیں معاملہ لٹکایا جا رہا ہے ، وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کو نوٹس جاری کرینگے۔  چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔ دوران سماعت اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے موقف اختیار کیا کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر چیف الیکشن کمشنر کیلئے ایک نام پر متفق تھے ۔ ایک سیاسی جماعت نے جلسے میں نام پر اعتراض اٹھایا جس کے بعد متعلقہ شخصیت نے عہدہ قبول کرنے سے معذرت کر لی ۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ تمام جماعتوں کے اتفاق رائے کیلئے مخلصانہ کوشش کر رہے ہیں ۔ اس پر جسٹس گلزار نے استفسار کیا کہ آپ ان مخلصانہ کوششوں کا ریکارڈ پیش کر سکتے ہیں ، آپ کو ایک گھنٹے کا بھی مزید وقت نہیں دے سکتے۔ اٹارنی جنرل سلمان بٹ نے کہا کہ قائد حزب اختلاف بیمار اور ملک سے باہر ہیں ۔ ایک دو دن میں خورشید شاہ کی واپسی پر معاملہ طے کر لیا جائے گا جس پر چیف جسٹس ناصر الملک نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر سے فون پر بھی بات ہو سکتی ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -کھیل -

آج کا اخبار

چوہدری نثار سن لیں میرا صبر ختم ہوگیا ،عمران خان ،دھاندلی کے ثبوت آگئے ہیں،پریس کانفرنس میں انکشاف کروں گا،جب تک زندہ ہوں حقوق کیلئے کھڑا رہوں گا، نوجوان تبدیلی کا فیصلہ کرلیں تو کوئی نہیں روک سکتا، نوازشریف اور چوہدری نثار نے پرامن احتجاج سے روکنے کی کوشش کی تو مقابلہ کریں گے، جلسے سے خطاب

انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے میں پریس کانفرنس میں دھاندلی سے متعلق مزید انکشافات کروں گا،ہمارے پاس الیکشن میں دھاندلی کے ثبوت آگئے ہیں

عوام دو تہائی اکثریت دیں تونظام بدل دیں گے، طاہر القادری،عوام ووٹ دیں تو سنی اور شیعہ کو امت محمد میں تسبیح کے دانوں کی طرح پرو دوں گا،ہم معاشرے کو حسینی معاشرہ بنانا چاہتے ہیں،وطن عزیز کے استحکام اور تحفظ کیلئے سیاسی جنگ کا آغا ز کر دیا ہے ،18کروڑ عوام کو ظالم اور جابر حکمرانوں کے چنگل سے چھڑا کر دم لیں گے ،بھکر میں جلسہ سے خطاب

وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب کے درمیان ملاقات‘ تحریک انصاف کی 30 نومبر کو احتجاج کی کال‘ آپریشن ضرب عضب سمیت دیگر ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلامی نظام اور اسلامی پاکستان کیلئے عوام اٹھ کھڑے ہوں،سراج الحق، عوام جب چوروں کو ووٹ دیتے ہیں تو چوری کیسے ختم ہوگی ،عوام کو بیدار ہونا ہوگا، عدل و انصاف کا نظام صرف جماعت اسلامی دے سکتی ہے،امیر جماعت اسلامی و قائدین کا اجتماع عام کے اختتامی سیشن سے خطاب

وفاقی حکومت نے 30 نومبر کو تحریک انصاف کے جلسے سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیارکرلی،دوست ممالک کے ذریعے سیاسی بحران اور محاذ آرائی کے خاتمے کیلئے کوششیں شروع ، امریکی سفیر کے بعد چینی سفیر کی عمران خان سے ملاقات‘ دونوں ممالک کے سفراء کی عمران خان سے سیاسی بحران ختم کرنے اور 30 نومبر کو جلسہ ملتوی کرنے کی درخواست

گو نواز گو ہمارا سب سے بڑا ہتھیار ہے جو کوئی نہیں روک سکتا‘ گو نواز گو کا راکٹ رائیونڈ میں گھسنے والا ہے‘ انصاف ملنے تک دھرنا ختم نہیں ہوگا‘ اسلام آباد میں پولیس نفری بڑھادی گئی کنٹینر پہنچادئیے گئے، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ڈی چوک پر آزادی دھرنے کے شرکا سے خطاب

عمران خان کی چوریوں کے ثبوت آئندہ چند دنوں میں سامنے لاؤں گا،پرویز رشید ، جے ڈبلیو ڈی کا جہاز تحریک انصاف کی ملکیت بن چکا، وفاقی وزیر اطلاعات

آپریشن ضرب عضب پر کسی بھی قسم کے خدشات بے بنیاد ہیں، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف ، دہشتگردی کا خاتمہ اور آئی ڈی پیز کی اپنے گھروں میں با عزت واپسی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے ۔دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مسلح افواج کی قربانیوں پر پوری قوم کہ فخر ہے، بیا ن

سندھ اور پنجاب کے عوام عمران خان کے جھانسے میں نہ آئیں، اسفندیارولی ، نئے پاکستان کے خواب دیکھنا سے قبل نئیخیبر پختونخوا کا مشاہدہ ضرور کیا جائے، چوہدری پرویز الہی کی منطق عجیب ، کالا باغ ڈیم کسی کا باپ بھی نہیں بنا سکتا،خطاب

وزیراعلی پنجاب سے اسلامی ممالک سے آئے مندوبین کے وفد کی ملاقات، امت مسلمہ کو غربت ،کرپشن ، نا انصافی کے خاتمے کے لئے جنگ لڑنا ہوگی،شہبازشریف،اقوام عالم میں نمایاں مقام حاصل کرنے کیلئے ہم سب کو مل کر اتحاداور اتفاق کے ساتھ محنت،دیانتداری اور امانت کے ساتھ کام کرناہوگا، گیس ،تیل، زرخیز زمین اور قدرتی وسائل کے باوجود اتحاد اور اتفاق کی کمی کے باعث امت مسلمہ اقوام عالم میں بہت پیچھے ہے،بعض سیاسی جماعتوں کو دھرنے اور احتجاج کی سیاست سے پرہیز کرنا چاہیے،اگر احتجاج کرنا ہے تو قانون کے دائرے میں رہ کرنظم وضبط کے ساتھ ہونا چاہیے،وزیراعلیٰ پنجاب

خیبر پختونخوا حکومت بلدیاتی انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرانے سے دستبردار ہوگئی،صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مراسلہ لکھ کراپریل میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر اپنی آمادگی سے آگاہ کردیا

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے گمشدہ 28 ہزارکنٹینرز کی تحقیقات دوبارہ شروع،نیب نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈسے منسلک کسٹمزکلیئرنگ ایجنٹس سے بھی تفتیش شروع کردی ، کسٹمز ایجنٹس میں تشویش

زائد المعیاد پاسپورٹ کیساتھ سفر کرنے پر لندن میں پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس لندن میں گرفتار

وزیرا طلات ونشریات کے جہاز استعمال کرنے بارے الزامات مسترد ، پرویز رشید چیئرمین پی ٹی آئی پر الزامات لگاکر قوم کو گمراہ کر رہے ہیں،جہانگیر ترین

سارک کانفرنس کے موقع پر پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات خارج از امکان نہیں، ترجمان بھارتی وزارت داخلہ

تحریک انصاف کے 30 نومبر کے دھرنے اور جلسے سے خدشات موجود ہیں،رحمان ملک، پی ٹی آئی شد ت پسندوں کے لیے نرم گوشہ نظر رکھتی ہے، سابق وزیر داخلہ کا انکشاف

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی وی کی عمارت، پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان، طاہر القادری، پرویز خٹک، شیخ رشید سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف وارنٹ‌گرفتاری جاری کر دیا ہے، آپ کے خیال میں کیا موجودہ حالات میں وارنٹ گرفتاری نئے سیاسی ہنگامے کا پیشہ خیمہ ثابت ہوں گے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
وارنٹ گرفتاری معمول کی کارروائی ہے اس سے موجودہ حالات پر کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔
وارنٹ گرفتاری سے ملکی سیاست میں نیا ہنگامہ برپا ہو جائیگا۔حکومتی مشکلات میں اضافہ ہو جائے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔