بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

تازہ ترین خبریں

پاکستان اور جرمنی کا دہشت گردی کے خلاف جنگ ،توانائی، معیشت اور تجارت کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان بڑی قربانیاں دے رہا ہے،اس لعنت کو شکست دیکر رہیں گے، نوازشریف، ملالہ کی تعلیم کے شعبے میں خدمات قابل قدر ہیں اور پاکستان میں ملالہ کو اہم مقام حاصل ہے اور انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، پاکستان سے دو طرفہ تعلقات بڑھانا اور کئی شعبوں میں پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں

پاکستان اور جرمنی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ ،توانائی، معیشت اور تجارت کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان بڑی قربانیاں دے رہا ہے اور اس لعنت کو شکست دیکر رہیں گے، پاکستان جرمنی مل کر دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے۔ ملالہ کی تعلیم کے شعبے میں خدمات قابل قدر ہیں اور پاکستان میں ملالہ کو اہم مقام حاصل ہے اور انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جبکہ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھانا اور کئی شعبوں میں پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں ہم پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان آزادانہ تجارت کی حمایت کریں گے۔وہ منگل کو یہاں ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

حکومتی پالیسیوں سے معاشی صورتحال بہترہوئی ہے ،توانائی بحران سب سے بڑی ترجیح ہے ، دھرنوں کے ذریعے قوم کو گمراہ نہ کیا جائے ، ہمارا ایجنڈا ملکی ترقی ہے وزیراعظم ،پاکستان کوخطے میں تجارت کاگیٹ وے بناناچاہتے ہیں ،ترقی کیلئے تمام ممالک سے تعاون کیلئے تیارہیں،پاک جرمن بزنس فورم سے خطاب ،پاکستان اورجرمنی کے درمیان توانائی کے حوالے سے دومعاہدوں پردستخط

قبل ازیں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دھرنوں کے ذریعے قوم کو گمراہ نہ کیا جائے ، ہمارا ایجنڈا ملکی ترقی ہے

وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت،سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری نے کیس مزید کارروائی کے لئے چیف جسٹس کو ریفر کر دیا، عدالت نے سینئر وکلاء رضا ربانی، حامد خان اور خواجہ حارث کو عدالت کا معاون مقرر کرنے کی بھی تجویز

وفاقی وزیر داخلہ کراچی پہنچ گئے، گورنر سندھ عشرت العباد سے ملاقات، سیاسی صورت حال، کراچی سمیت صوبے بھر میں امن وامان کی صورت حال، کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحیتوں میں اضافے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال، کراچی میں آپریشن بغیر کسی دباؤ کے جاری رکھا جائے گا، آپریشن اہداف کے حصول اور آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رکھیں گے، چوہدری نثار

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اٹالین ہم منصب کی ملاقات، دفاع، سیکورٹی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون اور مختلف اقدامات پر تبادلہ خیال، خطے میں امن و استحکام کیلئے پا ک فوج ، عوام کا کردار قابل تعریف ہے، کلاڈیو گریزنو

خیبر ایجنسی، بم دھماکہ،دو رضا کار جاں بحق ،تین زخمی،آپریشن خیبر ون جاری،لشکر السلام کے ترجمان سیف اللہ سیف سمیت دو اہم کمانڈروں نے خود کو فورسزکے حوالے کر دیا،شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 4 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید،دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ شمالی وزیرستان کے علاقے غرلمائی میں کلیئرنس آپریشن کے دوران ہوئی،آئی ایس پی آر

جوڈیشل کمیشن میں آئی ایس آئی اور ایم آئی نمائندوں کو شامل کرنیکاعمران کا مطالبہ مسترد، ملک میں جنگل کا قانون نہیں کہ جس کا جو مرضی آئے کہتا رہے،آئین اور قانون کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے، اسحاق ڈار،تحقیقات کے طریق کار کا تعین عدالتی کمیشن کا کام ہے،کمیشن کیلئے نام بھی سپریم کورٹ دے سکتی ہے حکومت نہیں جونہی نام آئیں گے نوٹیفکیشن جاری کر دیں گے،عمران سترہ ماہ سے الزامات لگارہے ہیں آج تک کوئی ثبوت فراہم نہیں کئے، پرویز رشید،پاکستان میں بونا پارٹ ازم نہیں ہو سکتا کہ سلطنت بادشاہ اور جج وہ خود ہی ہوں،وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی وزیراطلاعات اور زاہد حامد کے ہمراہ پریس کانفرنس

تحریک انصاف کا انتخابی دھندلیوں کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ مثبت پیش رفت ہے،سراج الحق،سیاسی جر گہ کے ذریعے بعض لوگوں کی طرف سے آئین کو دفن کرکے ملک کے اندر خون کی ہولی کھیلنے،لاشیں گرانے،مجاور اور سوداگر بننے کی خوف ناک سازش کو ناکام بنا دیا، ایوان عدل میں بار روم میں وکلاء سے خطاب

پاکستان خطرناک نہیں، سب سے زیادہ بہادر ملک ہے،بلاول بھٹو ،پاکستان کی اصل رو ح جمہوریت میں ہے،ظلم کے خلاف جھک جانا کوئی آپشن نہیں،دہشت گرد اپنے ایجنڈے کونافذ کرنے کے لیے اسلام کا نام استعمال کر رہے ہیں، آکسفورڈ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب

توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے جرمنی کے تعاون کی ضرورت ہے ،وزیر اعظم نواز شریف ،معاشی استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے ،افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلاء کے بعدجنگ زدہ ملک میں ایک نئے دورکاآغازاورخطے کیلئے ایک نیاموقع بھی پیداہوگا،دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے جنگ جاری رہے گی ،کوٹ رادھاکش واقعہ کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانا ضروری ہے ،جرمن اخبار کو انٹرویو

اکبر بگٹی قتل کیس؛ پرویزمشرف کی میڈیکل رپورٹ مسترد، آئندہ سماعت میں پیش ہونے کا حکم، اگر پرویز مشرف اگلی سماعت میں پیش نہ ہوئے تو ان کی ضمانت منسوخ کردی جائے گی،عدالت کے ریمارکس

کنٹینر پر کھڑے ہوکر دوسروں کی طرح جھوٹ نہیں بولتا، شہباز شریف،پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کیساتھ ہے، کوئی بھی متاثرہ خاندان امداد سے محروم نہیں رہیگا،حافظ آباد میں سیلاب متاثرین کو 61کروڑ روپے کی امدادی رقم دی جارہی ہے،حافظ آباد میں سیلاب متاثرین سے خطاب

سپریم کورٹ نے سزائے موت کے حوالے سے تین نظرثانی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ، ججز بھی آئین و قانون کے پابند ہیں۔کوئی ظل سبحانی نہیں کہ ہر معاملے میں فیصلے دے دیں،جسٹس آصف سعید کھوسہ

اتفاق فاؤنڈری کیخلاف ایک ارب سے زائد کا نادہندگی کیس،شریف فیملی کے ضامن مختار کو بے گناہ قرار دینے کے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف نیب کی اپیل پر فیصلہ محفوظ،سپریم کورٹ میں دائر اپیل کی سماعت 15سال بعد کی گئی

تھرپارکر ملک کا سب سے زیادہ پسماندہ علاقہ ،وہاں ایک بچے کی ہلاکت بھی قابل افسوس ہے،شرجیل انعام میمن ، پاکستان میں روزانہ پیدائشی اور ایک سال تک کی عمر کے 600اور سالانہ 2لاکھ بچے مختلف وجوہات کے باعث جاں بحق ہورہے ہیں۔ تھرپارکر کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی رپورٹ جعلی ہے اس کا متعلقہ وزیر بھی برملا اظہار کرچکیں ہیں۔ میرے فارم پر موبائل میڈیکل یا ایمبیولنس کو میڈیا ثابت کردے تو میں سیاست ہی چھوڑ دوں گا۔ جھوٹا الزام کوئی بھی لگا سکتا ہے لیکن میڈیا ذمہ داری کا مظاہرہ کرے اور حقائق پر مبنی خبروں کو نشر کرے۔سندھ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں ہورہی ہے اور نہ ہی لندن میں کسی قسم کا کوئی پارٹی اجلاس ہورہا ہے،میڈیا سے گفتگو

خورشید شاہ اور ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان لندن میں اہم ملاقات کا امکان،نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری سمیت دیگر اہم امور پر مشاورت کریں گے

وزیراعظم کی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدرمیں استحکام کیلئے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی کوششوں کی تعریف

کلید کعبہ شیخ صالح الشیبی کے سپرد کر دی گئی،فتح مکہ کے بعد شیبی خاندان کے 109 افراد کو اعزاز ملا، خانہ خدا کی کنجی برداری کا کردار ایک عظیم اعزاز اور بہت بڑی ذمہ داری ہے،نئے کنجی بردار شیخ صالح الشیبی

وزیر اعظم محمد نواز شریف آج دو روزہ سرکاری دورے پر جرمنی سے برطانیہ پہنچیں گے، اپنے دورہ برطانیہ کے دوران وزیر اعظم نواز شریف پاکستان- یوکے انرجی ڈائیلاگ و انویسٹمنٹ کانفرنس2014ء کاافتتاح کریں گے جس جا بنیادی مقصد پاکستان کی جانب سے اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے سرمایہ کاری ،تجربہ اور مہارت کے حوالے سے معاونت فراہم کرنا ہے، چین، جرمنی اور اب برطانیہ کے دورے ایک ہی حکمت عملی کی مختلف کڑیاں ہیں جن کا مقصد ملک کی ترقی، خوشحالی اور ملک میں سرمایہ کاری لانا ہے، گزشتہ دنوں میں سیاسی صورتحال کے باعث سرمایہ کاروں کا پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے اعتماد ڈگمگایا ہے جس کو بہتر بنانے کیلئے یہ دورے کئے جارہے ہیں، ترجمان وزیر اعظم آفس مصدق ملک

حکومت سیاسی کھیل کھیلنے میں مصروف ہے، ڈاکٹر شیر یں مزاری،عام انتخابات 2013 ء کی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے مسلم لیگ ن پہلے ہی آئی ایس آئی اور ملٹر ی انٹیلی جنس پر مشتمل کمیشن کی تحویز تسلیم کر چکی ہے، عمران خان نے لچک کا مظاہرہ کیا ہے،دھاندلی کی معنی خیز تحقیقات کیلئے مثبت تجاویز دی ہیں، وفاقی وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار

پاکستان کے ساتھ سیز فائر کی خلاف ورزیاں بند کرنے تک مذاکرات ممکن نہیں ، بھارت، کشمیر سے جڑے کچھ مسائل ہیں جنہیں حل کرنے کی کوشش کی جائیگی ، ارون جیٹلی کا اجلاس سے خطاب

عمران فوج کو سیاسی معاملات میں ملوث کرنا چاہتے ہیں، آئینی ماہرین، عمران کے مطالبہ کا تعلق آئین و قانون سے نہیں رویئے سے ہے ، ایجنسیوں کو تحقیقاتی کمیشن میں شامل نہ کیا جائے،طلعت مسعود

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
طاہر القادری نے پاکستان عوامی تحریک کا اسلام آباد میں انقلاب مارچ دھرنا ختم کر دیا ہے جبکہ عمران خان نے دھرنا قائم رکھنےکا اعلان کیا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا طاہر القادری نے دھرنے کے مقاصد حاصل کر لئے ہیں؟؟ کیا عمران خان اپنے دھرنے کے ذریعے نواز شریف کا استعفی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طاہر القادری کا انقلاب اب ایک تحریک بن چکا ہے۔ دھرنے کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
تحریک انصاف کا دھرنا ملک میں نئی تبدیلی لا رہا ہے۔ عمران خان نواز شریف کا استعفی لینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
حکومتی حکمت عملی کامیاب رہی ہے۔ عوامی تحریک کے بعد عمران خان بھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔